Qibla Ali Waqar sab I am 100% clear about that and thanks you very much, Allah ap k Ilam-o-Amal mn azafa farmye... And I got Book Moshajrat-e-Sehaba...
Allah TALA ap JESEY Haq go ulamah ka saya Jo Ahl UL bait ka difa Karna bhi jantey hen or sahaba Karam ka difa bhi jantey hen or ittihade ummat ki raheyn bhi hamwaar kartey hen, hamarey saron par salamat rakhyn.amin
I m not follower of Dr Tahir ul qadri but Tahir ul Qadri saab ne haq bayan kiya, Qadri saab ko muhabbat e ahle bait ki sahi shaan bayan krney ki wjja sey gaaliya khaani pri, aur duusra kaam Qadri saab Itehaad e ummat k liye b koshish kr rhay hain, ye 2 kaam qadri sahab k boht azeem hain
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب ایک معاملہ میں راہنمائی درکار ہے کہ سنا ہے کہ فضیلت حضرت امیر معاویہ میں جو احادیث ہیں ان احادیث کے تمام راوی شامی ہیں جو کہ درباری تھے
مولانا الیاس قادری صاحب ایسے درویش ہیں جو صحابیوں میں بھی جنّت بانٹنے نکلے ـــــ انہیں اس نعرے پر فخر ہے ہر صحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم ـ جنّتی جنّتی ــــ کسی نے یہ ہمت نہیں کی کہ وہ انہیں بتاتے کہ تم لوگ کون ہوتے ہو صحابہ کے جنتی ہونے کی گواہی دینے والے ـــ اُن کی محبّت سے تو ہم جیسے عام لوگ "جنّت " میں جائیں گے ـــــ عام لوگوں میں یہ انتشار پھلا آخر مولوی صحابہ کیلئے جنّت کیوں مانگنے لگا، شاید انہوں نے بھی کچھ ایسی ویسی حرکات نہیں کی اور بات یہاں تک پہنچی اب لوگ کھلم کُھلا صحابہ کی کردار کشی پر اُتر آئے ـ اور یہ بات بھی حق ہے کہ " یہ فتنہ دعوت اسلامی کے سر ہے"" ــــ اُن کی خدمات ایک طرف اور یہ فتنہ ایک طرف ــــ اُنہوں اہلسُنت کو اس نعرے کی وجہ سے بانٹا اور لوگوں کو حقائق سے پردہ اُٹھانے پر مجبور کیا اور مشاجرات کا مطالعہ کرنے کیلئے اُکسایا ـ نتیجہ یہ ہے کہ اکثر پڑھے لکھے لوگ تحقیق کے بعد اہل تشیع کو حق پر کہنے لگے ــــ جس کا میں شاہد ہوں ـ کیونکہ تاریخ کو جُٹلایا نہیں جا سکتا اور جب احادیث سامنے آتے ہیں پھر بابوں، شابوں کی رائے کو ماننا مشکل بن جاتا ہے ـــــ
علامہ صاحب ان کو اھلیبیت کا زکر ھزم نھیں ھوتا ھے اور بات اس طرف ہے جاتے ہیں اور سوچتے نھی جس آپ فضایل بیان کرتے ہیں اور کسی کو آتے ھی نہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ان لوگوں کا شک دور نھیں کیا جاسکتا اور ویسے بھی شک کا کوئی علاج نہیں ھوتا قسم سے لوگوں نے اھلبیت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا ذکر دفن ھی کر دیا تھا وہ اچانک ان کو نذر آنے لگا ھے اور کوی بھی بات نہیں یہ تو عین عبادت ھے سبحان اللہ
Hazrat Ammar bin Yasir ki hadith se sabit hai ki Ammar Ko baghi jamat qatl karegi Ammar use Jannat ki taraf bulayenge Aur Wah jahannum ki taraf, isliye muawyia baghi hai, isliye jahannumi hai
Kiaa yea BAAT saheh hey k Yazeed Ney Abu Ayub Ansaare ke namaaz janaza Parhaata to Husaen Ney bhe eqteeda ke ho ge q k wo bhe Ameer yazeed k us Waqat Saath lasher Mey thy
Ali say monafiqqq hy boghz rakhaigaaa kiaaa ap is hadeees k monkir hay yaaa Naghooozo Billaaah ye hadeees saheeeh nahy ??? Moawia ko Molaaa Ali AS say kitny mohabbat thy ??? Kia baghy ijtehaaad kar sakta hay ???
HAQ IS ONLY WHERE HAZARAT ALI AHLAY BAITHE STANDS ALL THE FITNA OF MAWAYA RA DIVIDEND MUSLIMS AND WHOSOEVER PRAISES IS NOTHING LESS THAN IBLEES OF PRESENT TIMES.
Mavia Qatileen e sahaba hy....hukam ya hy k aik aam muslim ko marny sy ya gunah maaf nhi hota toh isny toh hazaroon ko qatal kia H Phir hazrat Ali a.s nay Qunoot e nazila parhi hy.... phir hazrat Muhammad saw NY abu sufyan aur mavia p lanat ki hy aur baghi garooh ma shamil kia hy sahabi khali deikhny sy nai hojata shart ya hy k khatma bhi emaan per ho
صد افسوس آپ بھی اُسے حضرت کہ کر اپنی عاقبت خراب کر رہے ہیں ،کیسا اجتہاد اور کون مجتھد ،مولا علی علیہ السلام صاحب قرآن ،ناطق قرآن ،صاحب حدیث عو لل امر ،انکے خلاف آنے والے سب دوزخی
باسمہ تعلی۔۔۔ولا تلبسواالحق بالباطل وتکتمواالحق و انتم تعلمو ن۔آیت 42 البقرہ اور حق کی آمیزش باطل کے ساتھ نہ کرو اور نہ ہی حق کو جان بوجھ کر چھپاوء۔۔۔ہم قرآن کو مانیں یا علماء کا کف لسان مانیں۔ یہ حق کو چھپانا ہوا جس نے رسول کے ساتھ جنگ کی ہو اسکا احترام کیسا۔ یہ تو منافقت ہے۔
سمجھ نہیں آتی کہ کیا طاہر القادری صاحب نے مجدد الف ثانی علیہ رحمہ کے مکتوبات نہیں پڑھے؟ کیوں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات کرتے ہیں۔ مجدد الف ثانی نے تو حضرت وحشی کی ولایت کو غوث الاعظم کی ولایت سے افضل کہا ہے اور کہا کہ امیر معاویہ جلیل القدر صحابی ہیں۔ قادری صاحب نے ایک تقریر میں خود کہا کہ حضور ﷺ کی نبوت سے تیسرا فیض نکلا جو بادشاہت کا تھا اور وُہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ملی انکی فضائل پر قادری صاحب کا دو گھنٹے کا لیکچر ہے اب تفضیلیوں کو خوش کرنے کے لئے کیوں امیر معاویہ پر طعن کرتے ہیں؟
سوال گندم جواب چنا ۔ حضرت موضوع شان صحابہ نہیں ہے ۔ بلکہ اہل بیت کی شان کا دفاع ہے ۔ فتنہ پروروں میں حصہ دار نہ بنیں ۔ معقول انسان ہونے کا ثبوت دیں ۔ جزاک اللّٰہ
@Shine Glaxy بلکل صحیح حدیث ہے وُۃ جماعت خوارج کی تھی جس نے پہلے حضرت عثمان کو شہید کیاپھر حضرت معاویہ و اماں عائشہ سے ڈر کر مولا علی کے ساتھ جا ملے۔ مولا علی جب حضرت عثمان کے قاتلوں کو باہر نکلنے کا کہتے تو ان کے لشکر سے چالیس ہزار افراد باہر آجاتے کہ ہم ہیں عثمان کے قاتل۔ یہی باغی گروہ تھا جس کے دو بدبختوں نے حضرت عمار بن یاسر کو شہید کیا۔ ان کو ہی پہلے مولا علی نے نہروان میں قتل کیا پھر حضرت معاویہ نے ان کا نام و نشان مٹایا۔ مولا علی نے کبھی نہیں کہا کہ عمار کو امیر معاویہ کے باغی گروہ نے قتل کیا۔ مگر جب امیر معاویہ کو حضرت عمار کی شہادت کی خبر ملی اور بتایا گیا کہ حضور نے فرمایا تھا کہ ان کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا تو آپ نے فرمایا کہ عمار کو ہم نے نہیں بلکہ انہوں نے قتل کیا جن کو مولا علی ساتھ لے کر آئے یعنی خوارج کا گروہ۔ یہ سب معاملات ہمارے آئمہ حل کر چکے ہیں ہماری آنکھیں مولا علی ، امیر معاویہ، سمیت ہر صحابی پر بند ہیں۔ مولا علی حق پر تھے مگر امیر معاویہ خطائے اجتہادی پر تھےجیسے اماں عائشہ، طلحہ ، ذبیر و دیگر صحابہ رضوان اللہ اجمعین
@Shine Glaxy اچھا چلو مان لیا کہ پوری جماعت باغی اور جہنمی تھی تو ایسی جماعت سے امام حسن رضی اللہ عنہ نے صلح کیوں کی؟ اور جو سالانہ ایک لاکھ درھم امیر معاویہ سے طے ہوئے تھے وُہ کیوں لئے؟ جس نے علی سے جنگ کی اُس نے مجھ سے جنگ کی مطلب جس نے اپنے نفس کی خواہش پر جنگ کی نہ کی اجتہاد کی بناء پر۔ آپ کے مطابق تو اماں عائشہ بھی اس حدیث کی زد میں آ گئیں۔ مگر صحابہ نے مولا علی سے جنگ کی اجتہاد کی بناء پر اور خوارج نے جنگ کی نفس کی بناء پر۔ حدیث پڑھ کر شرح بھی پڑھ لیا کرو صاحب اور شرح سے پہلے آئمہ ، محدثین، مجددین اور اولیاء کا عقیدہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی پڑھ لو۔
اندھوں میں کانا راجا۔ آپ جس کو چاہیں اپنا امیر نامزد کریں مگر امیر اہلسنت نامزد نا کریں ۔ جزاک اللّٰہ ۔ اور اس ادارے کا نام بھی بتائیں جس نے الیاس صاحب کے امیر ہونے پر تصدیقی مہر لگائی ہے۔
وہی الیاس قادری جو معاویہ بن ابو سفیان کا بھانجہ ھے ؟ ہاں پھر تو یزید بن معاویہ الیاس قادری کا ماموں زاد بھائی ھوا ؟ جی ہاں ارے واہ کیا رشتہ ھے قادری صاحب کا شجرہ ملعونہ سے یا اللہ ! ھمارے امیر اھل سنت کا حشر ان کے ماموں زاد بھائی یزید پلید کے ساتھ ھو آمین ..
Meri. Nazar me. Muavia. Pakka. Munafiq. Hai. .... Balki wo to. Tamaam munafiqon ka. Sardaar hai. .... Koi. Maai ka. Lal. Muavia. Ko. Momin. Sabit. Kar ke. Dikha de
Dekho. Miya ... Agar. Muavia. Munafiq hai to. Munafiq. Ki. Gustakhi. Koi. Haram. Nahi .... Balki. Us per. Laanat. Bhejna. Quraan ke. Mutabiq. Jaiz hai .,.
ماشاء اللہ بہت خوب راہنمائی ڈاکٹر صاحب
MashaAllah bhot Acha bayan
Qibla Ali Waqar sab I am 100% clear about that and thanks you very much, Allah ap k Ilam-o-Amal mn azafa farmye...
And I got Book Moshajrat-e-Sehaba...
Wonder full ❤❤❤❤❤
Qadari sb. Masha Allah, appreciable statement narrated by u. May Allah Almighty bestow upon u His blessings. Ghulam Muhammad.
Zbrdst sir bhtreen baat
MashaAllah well explained
ما شاءاللہ
ماشا ُ اللہ
Waqar bhai ko dil se Salam
Please share with you friends
Mashallah Bohot Shandar Jawab Diya hai
Haq Farmaya aap ne Dr Ali Waqar sb.
Mashallaha ap haq farmaty
Zaberdust Dr sahab
MashaAllha zabardast Ali Bhai ❤
Well explained Bayan Dr shahab
Mashallah ❤️
MaaShahAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Allah aapko salamat rakhe
Mola ali ely salam haq pa hen
علی علی ہے🌹
Mashaallah
Brilliant respond
Bilkul Sahi Farmaya Aapnay
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
MashaAllah
سر زندہ باد
MAOLA SALAMATH RAKHE APP KU ❤️
BAR BAR PIDARE YAZID KA ZIKAR KARNA BOGZE IMAME HUSSAIN A S NAZAR ATHA
Ali bhai kamal kar diya
Allah TALA ap JESEY Haq go ulamah ka saya Jo Ahl UL bait ka difa Karna bhi jantey hen or sahaba Karam ka difa bhi jantey hen or ittihade ummat ki raheyn bhi hamwaar kartey hen, hamarey saron par salamat rakhyn.amin
Masaallaha bhai
I m not follower of Dr Tahir ul qadri but Tahir ul Qadri saab ne haq bayan kiya, Qadri saab ko muhabbat e ahle bait ki sahi shaan bayan krney ki wjja sey gaaliya khaani pri, aur duusra kaam Qadri saab Itehaad e ummat k liye b koshish kr rhay hain, ye 2 kaam qadri sahab k boht azeem hain
Good job
Mashaallah 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب ایک معاملہ میں راہنمائی درکار ہے کہ سنا ہے کہ فضیلت حضرت امیر معاویہ میں جو احادیث ہیں ان احادیث کے تمام راوی شامی ہیں جو کہ درباری تھے
Fazeelat men Jo ahadees hn wo mangharat hn , molana ishaq ko suno es topic par
مولانا الیاس قادری صاحب ایسے درویش ہیں جو صحابیوں میں بھی جنّت بانٹنے نکلے ـــــ
انہیں اس نعرے پر فخر ہے
ہر صحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم ـ جنّتی جنّتی ــــ کسی نے یہ ہمت نہیں کی کہ وہ انہیں بتاتے کہ تم لوگ کون ہوتے ہو صحابہ کے جنتی ہونے کی گواہی دینے والے ـــ اُن کی محبّت سے تو ہم جیسے عام لوگ "جنّت " میں جائیں گے ـــــ عام لوگوں میں یہ انتشار پھلا آخر مولوی صحابہ کیلئے جنّت کیوں مانگنے لگا، شاید انہوں نے بھی کچھ ایسی ویسی حرکات نہیں کی اور بات یہاں تک پہنچی اب لوگ کھلم کُھلا صحابہ کی کردار کشی پر اُتر آئے ـ
اور یہ بات بھی حق ہے کہ " یہ فتنہ دعوت اسلامی کے سر ہے"" ــــ اُن کی خدمات ایک طرف اور یہ فتنہ ایک طرف ــــ اُنہوں اہلسُنت کو اس نعرے کی وجہ سے بانٹا اور لوگوں کو حقائق سے پردہ اُٹھانے پر مجبور کیا اور مشاجرات کا مطالعہ کرنے کیلئے اُکسایا ـ نتیجہ یہ ہے کہ اکثر پڑھے لکھے لوگ تحقیق کے بعد اہل تشیع کو حق پر کہنے لگے ــــ جس کا میں شاہد ہوں ـ کیونکہ تاریخ کو جُٹلایا نہیں جا سکتا اور جب احادیث سامنے آتے ہیں پھر بابوں، شابوں کی رائے کو ماننا مشکل بن جاتا ہے ـــــ
❤❤❤❤
علامہ صاحب ان کو اھلیبیت کا زکر ھزم نھیں ھوتا ھے اور بات اس طرف ہے جاتے ہیں اور سوچتے نھی جس آپ فضایل بیان کرتے ہیں اور کسی کو آتے ھی نہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ان لوگوں کا شک دور نھیں کیا جاسکتا اور ویسے بھی شک کا کوئی علاج نہیں ھوتا قسم سے لوگوں نے اھلبیت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا ذکر دفن ھی کر دیا تھا وہ اچانک ان کو نذر آنے لگا ھے اور کوی بھی بات نہیں یہ تو عین عبادت ھے سبحان اللہ
Tolaqaaa ???
Ali Waliullah
Allah Tala ham sab ko hidayat de 1 masalman banai firka parasti or kabar parasti se bachai
Hazrat Ammar bin Yasir ki hadith se sabit hai ki Ammar Ko baghi jamat qatl karegi Ammar use Jannat ki taraf bulayenge Aur Wah jahannum ki taraf, isliye muawyia baghi hai, isliye jahannumi hai
Jo Moula Ali (A.S) ki Shan me gustakhi kare key woh qabile ehtram he.
apka style aj Bold Tha is video ma Isliye maza agaya
Kiaa yea BAAT saheh hey k Yazeed Ney Abu Ayub Ansaare ke namaaz janaza Parhaata to Husaen Ney bhe eqteeda ke ho ge q k wo bhe Ameer yazeed k us Waqat Saath lasher Mey thy
Ali say monafiqqq hy boghz rakhaigaaa kiaaa ap is hadeees k monkir hay yaaa Naghooozo Billaaah ye hadeees saheeeh nahy ???
Moawia ko Molaaa Ali AS say kitny mohabbat thy ???
Kia baghy ijtehaaad kar sakta hay ???
کسی کے ناصبی ھونے کے لئے یہی کیا کم ھے کہ وہ معاویہ بن ابی سفیان کو رضی اللہ عنہ بولے
جی ڈاکٹر وقار قادری صاحب آپ جہاد کررہے ہیں۔۔۔ڈٹے رہیں۔۔۔۔یہ ناصبی خارجی یزیدی علی والوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
kya Haq aur Batil dono jannati hai?
H. Ali a s. ke khilaf khuruz Kiya to maaf?
H, Usman ke khilaf khuruz karne wala kharaji hai.yeh konsea insaf hai?
Quraan pak ke ehkamat pr amal sub ke lea zaroori hy. Sahaba ikram hn ya aam muslman
HAQ IS ONLY WHERE HAZARAT ALI AHLAY BAITHE STANDS
ALL THE FITNA OF MAWAYA RA DIVIDEND MUSLIMS AND WHOSOEVER PRAISES IS NOTHING LESS THAN IBLEES OF PRESENT TIMES.
Ilyas qadri unparh hy 8th pass hy wo b gujrati men
Ap Haq par harn jhotoon ki parwa na karen
حدیث عمار بن یاسر کے تحت اہلسنت کا اجماع ہے
@Shine Glaxy
میں سمجھا نہیں آپکی بات کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
@Shine Glaxy
تو میرا بھی یہی اوپر یہی کہنے کا مقصد تھا کہ حدیث عمار بن یاسر کے تحت معاویہ کے باغی ہونے پر اہلسنت کا اجماع ہے ۔
کیا اجماع ہے یہ بتادیں
Dawat islami walon ko samajh nhn aye gi q k foreign SE dollars a rahy hn
Mavia Qatileen e sahaba hy....hukam ya hy k aik aam muslim ko marny sy ya gunah maaf nhi hota toh isny toh hazaroon ko qatal kia H Phir hazrat Ali a.s nay Qunoot e nazila parhi hy....
phir hazrat Muhammad saw NY abu sufyan aur mavia p lanat ki hy aur baghi garooh ma shamil kia hy
sahabi khali deikhny sy nai hojata shart ya hy k khatma bhi emaan per ho
صد افسوس آپ بھی اُسے حضرت کہ کر اپنی عاقبت خراب کر رہے ہیں ،کیسا اجتہاد اور کون مجتھد ،مولا علی علیہ السلام صاحب قرآن ،ناطق قرآن ،صاحب حدیث عو لل امر ،انکے خلاف آنے والے سب دوزخی
باسمہ تعلی۔۔۔ولا تلبسواالحق بالباطل وتکتمواالحق و انتم تعلمو ن۔آیت 42 البقرہ اور حق کی آمیزش باطل کے ساتھ نہ کرو اور نہ ہی حق کو جان بوجھ کر چھپاوء۔۔۔ہم قرآن کو مانیں یا علماء کا کف لسان مانیں۔ یہ حق کو چھپانا ہوا جس نے رسول کے ساتھ جنگ کی ہو اسکا احترام کیسا۔ یہ تو منافقت ہے۔
سمجھ نہیں آتی کہ کیا طاہر القادری صاحب نے مجدد الف ثانی علیہ رحمہ کے مکتوبات نہیں پڑھے؟ کیوں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات کرتے ہیں۔ مجدد الف ثانی نے تو حضرت وحشی کی ولایت کو غوث الاعظم کی ولایت سے افضل کہا ہے اور کہا کہ امیر معاویہ جلیل القدر صحابی ہیں۔ قادری صاحب نے ایک تقریر میں خود کہا کہ حضور ﷺ کی نبوت سے تیسرا فیض نکلا جو بادشاہت کا تھا اور وُہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ملی انکی فضائل پر قادری صاحب کا دو گھنٹے کا لیکچر ہے اب تفضیلیوں کو خوش کرنے کے لئے کیوں امیر معاویہ پر طعن کرتے ہیں؟
سوال گندم جواب چنا ۔ حضرت موضوع شان صحابہ نہیں ہے ۔ بلکہ اہل بیت کی شان کا دفاع ہے ۔ فتنہ پروروں میں حصہ دار نہ بنیں ۔ معقول انسان ہونے کا ثبوت دیں ۔ جزاک اللّٰہ
@Shine Glaxy بلکل صحیح حدیث ہے وُۃ جماعت خوارج کی تھی جس نے پہلے حضرت عثمان کو شہید کیاپھر حضرت معاویہ و اماں عائشہ سے ڈر کر مولا علی کے ساتھ جا ملے۔ مولا علی جب حضرت عثمان کے قاتلوں کو باہر نکلنے کا کہتے تو ان کے لشکر سے چالیس ہزار افراد باہر آجاتے کہ ہم ہیں عثمان کے قاتل۔ یہی باغی گروہ تھا جس کے دو بدبختوں نے حضرت عمار بن یاسر کو شہید کیا۔ ان کو ہی پہلے مولا علی نے نہروان میں قتل کیا پھر حضرت معاویہ نے ان کا نام و نشان مٹایا۔
مولا علی نے کبھی نہیں کہا کہ عمار کو امیر معاویہ کے باغی گروہ نے قتل کیا۔ مگر جب امیر معاویہ کو حضرت عمار کی شہادت کی خبر ملی اور بتایا گیا کہ حضور نے فرمایا تھا کہ ان کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا تو آپ نے فرمایا کہ عمار کو ہم نے نہیں بلکہ انہوں نے قتل کیا جن کو مولا علی ساتھ لے کر آئے یعنی خوارج کا گروہ۔
یہ سب معاملات ہمارے آئمہ حل کر چکے ہیں ہماری آنکھیں مولا علی ، امیر معاویہ، سمیت ہر صحابی پر بند ہیں۔ مولا علی حق پر تھے مگر امیر معاویہ خطائے اجتہادی پر تھےجیسے اماں عائشہ، طلحہ ، ذبیر و دیگر صحابہ رضوان اللہ اجمعین
@Shine Glaxy اچھا چلو مان لیا کہ پوری جماعت باغی اور جہنمی تھی تو ایسی جماعت سے امام حسن رضی اللہ عنہ نے صلح کیوں کی؟ اور جو سالانہ ایک لاکھ درھم امیر معاویہ سے طے ہوئے تھے وُہ کیوں لئے؟
جس نے علی سے جنگ کی اُس نے مجھ سے جنگ کی مطلب جس نے اپنے نفس کی خواہش پر جنگ کی نہ کی اجتہاد کی بناء پر۔ آپ کے مطابق تو اماں عائشہ بھی اس حدیث کی زد میں آ گئیں۔ مگر صحابہ نے مولا علی سے جنگ کی اجتہاد کی بناء پر اور خوارج نے جنگ کی نفس کی بناء پر۔
حدیث پڑھ کر شرح بھی پڑھ لیا کرو صاحب اور شرح سے پہلے آئمہ ، محدثین، مجددین اور اولیاء کا عقیدہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی پڑھ لو۔
Muawiya par lanat beshumar
Barelviyun ka mazboot Istedlaal 🤣
وہ خود ابو الخبیث تھا
Ye fitna moli ilyas ne hi suru kiya hy
امیر اہلسنت الیاس قادری صاحب کے نعرے سے سنیوں اور رافضیوں میں فرق ظاہر ہو گیا ۔۔ الیاس قادری صاحب کی عظمت کو سلام
اندھوں میں کانا راجا۔ آپ جس کو چاہیں اپنا امیر نامزد کریں مگر امیر اہلسنت نامزد نا کریں ۔ جزاک اللّٰہ ۔ اور اس ادارے کا نام بھی بتائیں جس نے الیاس صاحب کے امیر ہونے پر تصدیقی مہر لگائی ہے۔
بھیا اپنے اپنے ایمانوں کی فکر کریں۔ آپ کیا کررہے ہیں اسکا دھیان رہے۔
Hahahaha
وہی الیاس قادری جو معاویہ بن ابو سفیان کا بھانجہ ھے ؟
ہاں
پھر تو یزید بن معاویہ الیاس قادری کا ماموں زاد بھائی ھوا ؟
جی ہاں
ارے واہ کیا رشتہ ھے قادری صاحب کا شجرہ ملعونہ سے
یا اللہ ! ھمارے امیر اھل سنت کا حشر ان کے ماموں زاد بھائی یزید پلید کے ساتھ ھو
آمین ..
Dor hazir k sb sy bry fitny ka ilyas qadri bar waz desh hy
Lanat teri zindgi te minhaji.
Murshadi Attar par noor ki barsat hu.
tum log is qadar jahil andhey ho aqal ke
haq bat sunn hi nahi saktey
شرم کرو الیاس عطاری یزیدی ذہنیت کا حامل بدعقیدہ شخص ہے۔۔تم اسکے پیچھے لگے ہو ۔
عقل کے اندھے! شخصیت پرستی سے باہر نکل۔
یوں لعنتیں مت بانٹا کریں آپکے مرشد امیر معاویہ رضی الله تعالی کے سلسلہ میں آن ایئر معافی مانگ چکے ہیں۔ اپنے الفاظ کا کتا باندھ کر رکھو بھیا۔

❤❤❤