علامہ صاحب بغیر کسی کا موقف سنے اور سمجھے اگر تنقید کرو گے تو ایسی ھی بدنامی ھو گی۔ غامدی صاحب کا یہ موقف ھی نہیں ھے جو الزامات آپ ان پر لگا رھے ھو۔ جو رسول اللہ کا حکم نہ مانے وہ مسلمان کیسے ھو سکتا ھے ؟؟؟ مگر دیکھنا یہ ھےکہ رسول اللہ سے ھمیں کیا کیا ملا ھے اور کن زرائع سے ملا ھے ۔ کیا کیا رسول اللہ نے ھمیں بطور دین کے دیا ھے اور کیا لوگوں نے اپنی مرضی سے آپ سے روائیت کیا ھے۔
علامہ صاحب صرف الزامات کی بھائے تحقیق کریں۔ رسول اللہ کی بات سر آنکھوں پر رسول اللہ اگر براہےراست اگر کسی کو بھی حکم دیں اور وہ شخص اپنے دل میں بھی اس حکم پر خوش نہ ھو تو حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ھے۔ مگر جو روایات ھم تک پہنچی ھیں وہ دین نہیں ھیں۔ راویوں نے جو باالمعنیٰ روایات کی ھیں اور جن میں سے اکثر روایات میں کوئی نہ کوئی راوی پوری بات بھول جاتا ھے سالوں بعد جو یاد رھا ھو اتنا بیان کر دیتا ھے اسے ھم قرآن پاک کے برابر کیسے مان لیں اور بغیر تحقیق کئے اور اس بات کو بغیر قرآن پاک اور سنت متواترہ پر پرکھے کیسے من و عن قبول کر لیں ؟؟؟ ھر روائیت کو قرآن پاک اور سنت متواترہ (جو کہ اصل دین ھے ) پر پرکھا جائے گا اور انہی کی روشنی میں سمجھا جائے گا۔
القرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 88 ترجمہ: کہہ دو کہ اگر انسان اور جن اس بات پر مجتمع ہوں کہ اس قرآن جیسا بنا لائیں تو اس جیسا نہ لاسکیں گے اگرچہ وہ ایک دوسرے کو مددگار ہوں
SUBHANALLAH! ALLAH TAALA Allamah Saaheb ki umar main barakat ataa farmaaian!!! Ulamaa e Haqq ki Azmat ko Salaam! Ulamaa e Soo ki Sharr say ALLAH ki Panaah!!!
6:00 علامہ صاحب آپ شائید مدسے میں سیکھے نہیں تھے کہ احکامات علت پر ھوتے ھیں ۔ غامدی صاحب نے اس آیت میں آنے والی حرمتوں کی علت بیان کی ھے جہاں وہ علت نہیں پائی جائے گی وھاں حکم نہیں جائے گا۔
علامہ صاحب الزامات کی بجائے تحقیق کریں۔ رسول اللہ کی بات سر آنکھوں پر رسول اللہ براہےراست اگر کسی کو بھی حکم دیں اور وہ شخص اپنے دل میں بھی اس حکم پر خوش نہ ھو تو حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ھے۔ مگر جو روایات ھم تک پہنچی ھیں وہ دین نہیں ھیں۔ راویوں نے جو باالمعنیٰ روایات کی ھیں اور جن میں سے اکثر روایات میں کوئی نہ کوئی راوی پوری بات بھول جاتا ھے سالوں بعد جو یاد رھا ھو اتنا بیان کر دیتا ھے اسے ھم قرآن پاک کے برابر کیسے مان لیں اور بغیر تحقیق کئے اور اس بات کو بغیر قرآن پاک اور سنت متواترہ پر پرکھے کیسے من و عن قبول کر لیں ؟؟؟ ھر روائیت کو اصل دین یعنی قرآن پاک اور سنت متواترہ پر پرکھا جائے گا اور ان کی روشنی میں ھی سمجھا جائے گا۔
سوال گندم جواب چنا والی باتیں کررہے ہیں قرآن مجید میں آبی مخلوق کا حلال ہونا بھی ثابت ہے جن حدیثوں کا غامدی سے منکر ہونا ثابت ہو انھیں بیان کرو یا بنو امیہ کے خلاف جو حدیثیں ہیں ان کی تاویل اہل حدیث کرتے ہیں وہ منکرین حدیث میں شامل کیوں نہیں کرتے
Why don't you give the real context then. Mr Ghamdi is a charlatan and intellectually dishonest person but you fail to understand it. May Allah guide and protect all of us, aameen.
مجھے یقین نہیں آتا کہ علامہ صاحب اس قسم کا سطحی استدلال کیسے کر سکتے ہیں ؟ میں دعویٰ سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ علامہ صاحب نے محترم جاوید احمد غامدی صاحب کا حدیث سے متعلق مؤقف نہیں سنا۔ میری بات روایت پرستوں کو کبھی سمجھ نہیں آئے گی۔ لیکن جو لوگ غامدی صاحب کی فکر سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ علامہ صاحب کی باتیں لطائف کے ذیل میں ڈالنے کے قابل ہیں۔ جب تردید کی نفسیات پس منظر میں ہو تو ایسے ہی دلائل دئیے جاتے ہیں جو علامہ صاحب دے رہے ہیں۔ کاش یہ روایت پرست طبقہ کبھی تو غامدی صاحب کی بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
یہ تو understood بات ہے کہ کوئی بھی یہ نہیں کہے گا کہ میں غلط ہوں دوسرا صحیح ہے ہر ایک نے اپنا مؤقف آور اپنی دلیل پیش کرنی ہوتی ہے سننے والے کو اللّٰہ تعالیٰ نے عقل اسی لیے دی ہے کہ سب کو سنے آور چیک کرے کہ کون صحیح کہتا آور کون غلط کہتا ہے ، آگر وہ اتنا بھی نہیں کر سکتا تو سنتا ہی کیوں ہے پھر اندھا مقلد بن کے چلتا رہے جس کے پیچھے چل رہا ہے ۔
ہر مولوی اگر ایک دو باتیں آپ کے خیال میں غلط بتاتا ہے تو بہت ساری صحیح باتیں بھی بتاتا ہے۔ اس لیے سب کو سنو کچھ اچھی باتیں تو ملیں گی۔ جو غلط لگتی ہیں انہیں چھوڑ دو جو صحیح لگتی ہیں ان پر عمل کرو۔ اللہ بخشنے والا ہے آپ کی نیت صحیح ہونی چاہیے۔
@@Wehshi1956 her dukandar nay aoper achha maal rakha hota hay aor neechay kharab. Molvi pehlay Allah Kareem kee Hamad o Sana, phir Salat o Salaam , aor phir mozoh hadesen aor unn kee aarrh men apnay muslak aor firqay ka aesa Saman bahndhay ga.keh pehlay sab say usskay apnay hawary ussy Kay dieay huey pesay uss per nichhawer Karen gay aor unn Kay dekha dekhy dosray logon ka bhy Jazbah e emaany jaag jaey ga Aor yon molvi sahib Sara Deen Frokhet ker kay kamaee jaeb men daal ker nikel jaen gay. Jin logon nay unn per note nichhawer kieay Thay shayed unn ka bohrra Walid ya walidah gherr men dawaey ka intezaar ker rahy ho . Maeray piaray bhaee yeh aek deeny Mafea hay .Kissy Kay Qull hon masjid men to Imaam masjid Kay ilawah dosray molveon aor Naht khanon ko Kon bulata hay ? Aor her ko 5,7 minutes time dea jata hay aor kamaee ka moqah dea jata hay. Hum kion gunday dukandar Kay pass jaen Jo Deen men bhy 2 numbery kerta ho ?.
@ اگر فیصلہ خود ہی کرنا ہے صحیح اور غلط کا تو ان کی بات سنی ہی کیوں جاۓ خود قران وحدیث کا مطالعہ کیا جاۓ۔ سورہ بقرہ کے شروع میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا ہے کہ یہ قران متقیوں کے لئے ہدایت ہے۔ کہیں نہیں لکھا کہ مولویوں سے ہدایت حا صل کرو۔
ALLAMA SB ALLAH SE DARO AP KI AQAL PER MUJHE SHUBA THA AB YAQEEN HO GAYA HAI BAYAN KARNAY SE PEHLE TEHQIQ ZROOR KIYA KARE SURA MAIDA MEIN SUMANDAR K SHIKAR KO HALAL KIYA GAYA HAI. ALLAH HADAYAT DE AMIN YA RUBBUL AALAMIN
ہشام بھائی اب بس اپنا موقف بیان کریں غامدی صاحب ایک ایک قابل احترام عالم دین ہے ان کا نام لے کر ان سے اپنے بغض کا اظہار مت کریں انہوں نے کبھی اپ کا نام لے کر تنقید نہیں کی اخلاق کے معاملے میں تو اپ سے کہیں بہتر ہیں
@@zahid.. Bhai Namaz ka trika na Quraan pak se koi seekhta hai na Hadeeson se . ap apna btao k namaz prna ap ne hadeesyn parhny k baad seekha ya phly??? hr bacha namaz apny elders ko dekh k seekhta hai na k Hadeesyn prh k. is ko istalah me Sunnat Matwatra kehty Hain yani wo triky jo k Muhammad Rasool Allah se hum tk yani Sahaba akram se aj tk hr nasal ka in pr ijma rha hai or hr nasal ne agli nasal ko ye chizyn sikhai hain. or pori ki pori ummat nasal dr nasal amli twatur k sath muntakil krty aa rhi hai is tra hi hum tk pohanchi hai. Quraan or Sunnat hi bs deen k makhaz hain Hadees me in dono me se kisi chiz ki sharah ya wazahat to ho sakti hai magar Hadees me Deen ka koi hukam hai hi ni.
@@drjinmin یہ بات ٹھیک ہے کہ بچے کو نماز ماں باپ یا پھر قاری سکھاتا ہے ۔ لیکن جب بچے بڑا ہوتا ہے تو اسے ٹیکسٹ بک کی ضرورت پیش آتی ہے جو کہ بخاری مسلم وغیرہ کی صورت میں ملتی ہیں ۔ اگر نماز کا طریقہ دینا بہ دینا چلتا اور اسے ویریفائی کرنے کا ذریعہ نہ ہوتا تو پھر نماز میں اختلاف بہت زیادہ ہوتے۔ آج بھی کافی اختلاف موجود ہیں ۔ مثلا نماز شروع کرتے وقت ہاتھ کانوں کو لگانے ہیں یا کاندھے تک اٹھانے ہیں, امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنی ہے یا نہیں, رفع الیدین کرنا ہے یا نہیں, تشہد میں انگلی کو کب حرکت دینا ہے, سجدہ سہو کا درست طریقہ کیا ہے, نماز میں جو دعائیں, رکوع کے بعد سجدوں کے درمیان, تشہد کی دعائیں مانگی ہیں, یہ سب احادیث کی کتابیں ہونے کے باوجود اختلافی مسائل ہیں لیکن جب کوئی احادیث پڑھتا ہے تو اس میں ان باتوں کا ثبوت مل جاتا ہے کہ درست کیا ہے۔ اگر سینا بی سینا چلتا اور کو ٹیکسٹ بک نہ ہوتی تو پھر معاملات بگڑ جاتے اور لوگ ایک دوسرے کی باتوں پر یقین نہ کرتے۔ لیکن اب کوئی اختلافی بات کرتا ہے تو جب اسے کتابوں کے حوالے دئیے جاتے ہیں تو خاموش ہو جاتا ہے اور اسے سوائے قبول کرنے کے اور کوئی حل نظر نہیں آتا ۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ احادیث کی کتابوں کے بغیر گزارا مشکل ہوتا۔
@drjinmin یہ بات ٹھیک ہے کہ بچے کو نماز ماں باپ یا پھر قاری سکھاتا ہے ۔ لیکن جب بچے بڑا ہوتا ہے تو اسے ٹیکسٹ بک کی ضرورت پیش آتی ہے جو کہ بخاری مسلم وغیرہ کی صورت میں ملتی ہیں ۔ اگر نماز کا طریقہ دینا بہ دینا چلتا اور اسے ویریفائی کرنے کا ذریعہ نہ ہوتا تو پھر نماز میں اختلاف بہت زیادہ ہوتے۔ آج بھی کافی اختلاف موجود ہیں ۔ مثلا نماز شروع کرتے وقت ہاتھ کانوں کو لگانے ہیں یا کاندھے تک اٹھانے ہیں, امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنی ہے یا نہیں, رفع الیدین کرنا ہے یا نہیں, تشہد میں انگلی کو کب حرکت دینا ہے, سجدہ سہو کا درست طریقہ کیا ہے, نماز میں جو دعائیں, رکوع کے بعد سجدوں کے درمیان, تشہد کی دعائیں مانگی ہیں, یہ سب احادیث کی کتابیں ہونے کے باوجود اختلافی مسائل ہیں لیکن جب کوئی احادیث پڑھتا ہے تو اس میں ان باتوں کا ثبوت مل جاتا ہے کہ درست کیا ہے۔ اگر سینا بی سینا چلتا اور کو ٹیکسٹ بک نہ ہوتی تو پھر معاملات بگڑ جاتے اور لوگ ایک دوسرے کی باتوں پر یقین نہ کرتے۔ لیکن اب کوئی اختلافی بات کرتا ہے تو جب اسے کتابوں کے حوالے دئیے جاتے ہیں تو خاموش ہو جاتا ہے اور اسے سوائے قبول کرنے کے اور کوئی حل نظر نہیں آتا ۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ احادیث کی کتابوں کے بغیر گزارا مشکل ہوتا۔
@drjinmin یہ بات ٹھیک ہے کہ بچے کو نماز ماں باپ یا پھر قاری سکھاتا ہے ۔ لیکن جب بچے بڑا ہوتا ہے تو اسے ٹیکسٹ بک کی ضرورت پیش آتی ہے جو کہ بخاری مسلم وغیرہ کی صورت میں ملتی ہیں ۔ اگر نماز کا طریقہ سینا بہ دسینا چلتا اور اسے ویریفائی کرنے کا ذریعہ نہ ہوتا تو پھر نماز میں اختلاف بہت زیادہ ہوتے۔ آج بھی کافی اختلاف موجود ہیں ۔
ھمارا آپ سے اختلاف اس بات پر ھے کہ جو قرآن اور سنت رسول اللہ سے ھم تک صحابہ اکرام اور ان کے بعد ھر مسلمان نسل کے اجماع اور ساری امت کی قولی و عملی تواتر سے پہنچے ھیں اور وہ علم جو رسول اللہ سے ایک دویا چار راویوں نے بالمعنی روایت کیا ھے ار جس میں اگر چار راوی ھیں تو ۴ دفع الفاظ کی تبدیلی اور ایک راوی سے دوسرے راوی تک بات پہنچنےمیں سالوں کا فرق ھونے کی وجہ سے کچھ نہ کچھ بات بھول جانے اور ایک حصہ بیان کرنے کا اہتمال ھے اس میں اصل کی حیثیت کس کی ھے اور کیا صرف شرح ھے۔ یقین جانیں اسلاف بھی اس اصول میں غامدی صاحب کی سائیڈ ھیں اور آپ بالکل غلط موقف پر ھو کہ حدیث یا روائئت کو بھی شرح کی بجائے اصل ماخذ مانتے ھو۔
This guy reading The Quran out of contexts and spreading out of context messages from the Quran. Allah s.w.t. clearly mentioned in His Al-Kitab, which is perfect, in detail, and only needs to follow is His Al-Kitab a.k.a. the Quran. And he knows those ayats in the Quran, and he is denying that. NOW this guy matters with Allah s.w.t. He is now answerable to Allah s.w.t.
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث تو ہیں اس میں شک نہیں لیکن جس طرح قرآن پاک کو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے لکھوایا اور صحابہ کرام نے بھی لکھوایا اور کتابی شکل دی اس طرح حدیث کو کیوں نہیں لکھوایا اور کتابی شکل دی یہ تین سو سال بعد کیوں کتابی شکل میں لکھی گئیں اور بہت سی ضحیف اور مختلف لوگوں نے اپنی طرف سے بناکر ان کتابوں میں ڈال دی گئیں اور مختلف حدیثوں کی وجہ سے مختلف مسلک اور فرقے وجود میں آئے اور لوگ قرآن کو چھوڑ کر اپنے مسلک اور فرقے کے مطابق حدیثیں لے کر ان پر ڈٹ گئے۔ اب جس فرقے سے قرآن کی بات کرو تو وہ آگے سے حدیث پیش کرتے ہیں جب حدیث سامنے آتی ہے تو اس کا پھر رد یا انکار نہیں کیا جا سکتا لیکن قرآن کچھ اور کہہ رہا ہوتا ہے۔ کیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو نعوذباللہ یہ نہیں پتہ تھا کہ ہم احادیث کو بھی کتابی شکل دے دیں تاکہ بعد میں امت کو دین میں مشکل نہ پیش آئے اس کی کون وضاحت اور حل پیش کرے گا برائے مہربانی وضاحت فرمائیں اپنے مسلک کو ایک طرف رکھ کر
علم حدیث اسما الریجال متن حدیث کتب احادیث سند حدیث یہ سب موضوعات میں سے ہر ایک میں 10 سے 16 سال پڑھ کر پھر حدیث کو سند اور متن سے پہچان سکتا ہے اور ان کی جانچ کر سکتا ہے ک اللّه کے نبی کے الفاظ کون سے ہیں اور کون سے اللّه ک نبی کے نام پر لوگوں نے شامل کیے ہیں اپ کا علم کتنا ہے ؟ جو اپ نے یہ فیصلہ کر دیا ہے ؟
کیا تراویح پڑھنے کا ذکر قرآن ہے؟ اور قرآن سے نماز کر طریقہ بتائیں۔ پہلے احادیث سینا بہ سینا چلتی تھیں۔ جب صحابہ کرام اور احادیث کو جاننے والے فوت ہونا شروع ہوئے تب ہی ان کو کتاب کی شکل میں محفوظ کرنے کی ضرورت پیش ائی۔
@@zahid.. تم کو حجیت حدیث کے بارے میں پڑھنے کی ضرورت ہے تم علم سے کورے ہو اور لگے ہو احادیث ک بارے میں بات کرنے ۔ پہلے اپنا علم مضبوط کرو پھر بات karoo جس طرح قرآن محفوظ ہوا ہے اسی طرح حدیث بھی محفوظ ہے ۔ تم کو جاہل بن کر بات کرنے کی کی ضرورت نی ہے بلکھ علم سیکھ کر دوسروں سے بات کرنے کی ضررورت ہے ۔
Hadith nahi Sunnat.....ghamdi sb ko sun to lain. Aap ilzam laga rahay hain. Wo always hadith ki authenticity ke baray main baat krtay hain. Aap hadith ko aur sunnat ko mix ker rahay hain.
Shia Sunniyo ki Hadees nh mante matlb wo bhi Inkar e Hadees , Sunni Shiao ki Hadees nhi mante matlb Sunni bhi Inkar e Hadees,, Muslim sahb ne Apne hi Ustad ki Hadeesey nahi li Matlb Wo bhi Inkar e Hadees Bukhari sahb ne Apne Ustad Ahmed sahb Ki Hadeesey nahi li Matlb Wo bhi Inkar e Hadees hue ????
@@Adil-uk7vh same bat Shia kehte Hain Unki to Riwayaat hi Ahle bait se Shuru hoti Hain ? And it's not proper answer Baki mohaddiseen Jinho ne Apne hi Ustado ki hadeese nhi li Kya wo Unki hadis ki chain ko Sahi nhi Samajhte the ?
Pehli baat har muhadis ka APNA mnhaj hai wo uske mutabiq hadees ko lete the inhun ne uski nahi us iski nahi li ye koi ilmi mechanism nahi li AP ne Sirf ye prha ke Muslim ne flan ki nahi li TU flan Muslim ki nahi li o Bhai Muslim ke Kitne Ustad unka hadees ke hasool jamat ka munhaj aur tha Muslim ka munhaj aur hai.Rhi baat shiyon ki ahadees ya bataien aima ahle bait as se mansoob krna ya kitaboun mien ajana Kya is baat ki daleel hai ke Sab aima ne farmaya hai pure ilmur rijjal ke asooloun pr jab puri utre gi TU hi wo hi hadees ho gi pehle shia ke ilmur rijjal aur sunni ke ilmur rijjal ko prho phir faislabad karo
@@muhammadtalharaja2119 Agr Unho ne Apne Ustado ki Hadeese nhi li to Unka Mnhaj ? Wo Munkareen nhi To aise hi Ghamdi sahb ka Apna Mnhaj Nhi ho skta ? Wo kese Munkir ho gaye ? Jitni Ahadees Logo ko Yd nhi hoti Us se Zada Alhamdulillah Summa Alhamdulillah Shia Sunni ki Books Parh Chuka hu ,, Kbhi Sahi Muslim ka Muqaddama bhi parh Lena Unho ne Bukhari Sahib k bare me Kya likha hai ,
First time listen to him and it would be last one. Kya bol rahe ho. Kitni kachhi daleelen de rahe ho aur khud Allama kahte ho. Aisa lag raha hai ki Deen bayan karne se zyada kisi personality ko insult karne ka irada hai.
محترم اپ دین بیان کر رہے ہیں یا کہ غامدی کی مخالفت کر رہے ہیں مہربانی کر کے اپنا موقف بیان کریں اور دین بیان کریں کسی کا نام لینے سے اپ کے فالور زیادہ نہیں ہوں گے
Gamdi k bayan ha ka essa elahi Salam qatal kia gaya. Quran ma Allah farmata ha ma ne un ko apni hifazat ma la lia. Vo dobara wapis umti saw k ban kar bheje jaynge. Fitne ko Jan k jeo. Apna deen batchao
سلامُٗ علیکم: محترم جناب علامہ صاحب سورہ حج آیت 27 میں حج کی اذان ( منادی) کا ذکر ہے حکم تو قرآن میں آ گیا احادیث سے حج کی اذان کے الفاظ تو دیکھا دیں ۔ ہر مولوی علامہ اپنے اپنے مسالک کا منجن بیچ رہے ہیں ۔ سورہ اعراف آیت 185 ٫٫ اور کیا ان لوگوں نے غور نہیں کیا آسمانوں اور زمین کے عالم میں اور دوسری چیزوں میں جو اللہ نے پیدا کیں ہیں اور اس بات میں کہ ممکن ہے کہ ان کی اجل قریب ہی آپہنچی ہو پھر قرآن کے بعد کون سی حدیث پر یہ لوگ ایمان لائیں گے؟ ،،۔ وسلام
When you distort the views of other scholars you are committing a great sin. Please have an open discussion with Ghamidi sb on a public forum if you have any guts , shame or eemaan.
ازن بعمنی قانون ھے جہاں جنگی ماحول میں جنگی برتری مقصود ھوتی ھے اور یہ درخت جنگی قوانین کے عین مطابق تھا اور اللہ نے اس عمل کو بطور قانون ازل فرما کر اپنی طرف منسوب کیا ھے ۔۔۔۔وحی خفی ھوتی تو صحابہ کبھی نبی کیلے شک میں نہ پڑتے
Bohut berray Aalim bantay hen aap jab keh bohut berray jahil hen aap.keh Hadees ko saheh sabit kernay kay lieay Quran men ghaltean talash kertay hen .Jab keh 250 saal bahd yad dashton per muratteb honay wali kitaabon ko Hadees e Rasol SAW ka derja detay hen. Jo inn kitabon men bherra perra hay woh sara , aap kay pass kia saboot hay keh wohee qoal e Rasol SAW hay.Ager yeh qoal e Rasol SAW hen to inn men ikhtelaf kion ? Kia Rasol e Kareem nay kissy aek ko aek baat bataee sor dosray ko uss kay berukkes bataya .yeh kesay ho sakta hay .Ager yeh sab majmoa e Hadees drust hay to Saheh ,Zaeef ,aor mazoh kee istlah kion gherry gaen ? Iss lieay keh Hadesen gherry gaen.Aor Rawayaat aor mutton kay aor tashrehaat kay jhaggrray kion peda huey ? Kion keh yeh kitaben La raeb honay men Quran ka muqabla nahen ker sakten.Quran kay terjmay aor tafaseer men aap logon nay bohut zulam kieay hen .lekan asel mahfooz hay.Logon ko gumrah kernay ka bohjh nahen utha sako gay .Quran say chherr khani nah karen please .
اگر صرف قرآن کافی نہیں تو حضرت عمر نے بھی تو یہی کام کیا تھا جب رسول اللہ نے کاغذ اور قلم مانگا تھا۔ ۔۔ تم لوگوں کو پتا نہیں کیا تکلیف ہے ک تم صحابہ کا کیا ہوا کام فضیلت اور اور وہی کام کوئی اور کرے تو غلط ۔
@zahid.. کوئی فرض نماز نہ پڑھے تو وہ کوئی مسئلہ نہیں مگر تراویح نہ رہ جائے ۔ میرے پیارے بھائی پاک محمدّ مصطفیٰ نے نماز کا طریقہ بتایا ہے لیکن اس کا ذکر قرآن میں بھی موجود ہے سجدہ ،رکوع اور قیام کا قرآن میں نہیں ہے۔ بات اتنی سی ہے جو مسلمان کو سمجھنی ہے شراب مکہ میں بھی حرام ہے اور افریقہ میں بھی حرام جو بات ایک ک لیے ٹھیک ہے وہ دوسرے کے لیے کیسے غلط ہو سکتی ہے
بات نماز پڑھنے یا نا پڑھنے کی نہیں ہو رہی۔ جی بالکل رکوع، سجدہ، قیام قرآن میں موجود ہے لیکن نماز کی ترتیب کیسے دی گئی، 2 سجدے کیوں رکھے گئے ، سجدہ، رکوع، تشہد کس کو کہتے ہیں اور کیسے کیا جاتا ہے؟ قیام میں کیا پڑھنا ہے، سورہ فاتحہ پڑھے بغیر قیام ہو جائے گا؟ رکوع سجدہ، تشہد میں کیا پڑھنا ہے کتنا پڑھنا ہے؟ سلام کب پھیرنا ہے ، سجدہ سہو کب کرنا ہے۔ بتائیں یہ سب قرآن سے۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں فجر کی 4 رکعت، ظہر کی 10، عصر کی 4، مغرب کی 5 اور عشاء کی 9 رکعتیں کہاں سے آئیں، یہ کیسے پتہ چلا کہ ہر رکعت میں 2 سجدے اور ایک رکوع ہوتا ہے۔ نماز میں سورة الفاتحہ پڑھنی ہے، یہ تمام باتیں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کو کہاں سے پتہ چلیں؟ جبکہ اللہ تعالٰی نے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کا قول قرآن میں نقل کیا ہے۔ سورة الشعراء - 150 فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۵۰﴾ۚ پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔ کیا آپ فجر کی نماز 4 رکعتوں کے بجائے 6 رکعتیں پڑھ سکتے ہیں، 2 سجدوں کے بجائے 5 سجدے کر سکتے ہیں اور سورہ فاتحہ کو چھوڑ کر کوئی اور سورہ پڑھ سکتے ہیں؟ آپ سے قیامت کے دن سوال ہو گا کہ فجر کی 6 رکعتیں اور ہر رکعت میں 5 سجدے کیوں کیے۔ تو پھر کیا جواب دیں گے؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں فجر کی 4 رکعت، ظہر کی 10، عصر کی 4، مغرب کی 5 اور عشاء کی 9 رکعتیں کہاں سے آئیں، یہ کیسے پتہ چلا کہ ہر رکعت میں 2 سجدے اور ایک رکوع ہوتا ہے۔ نماز میں سورة الفاتحہ پڑھنی ہے، یہ تمام باتیں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کو کہاں سے پتہ چلیں؟ جبکہ اللہ تعالٰی نے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کا قول قرآن میں نقل کیا ہے۔ سورة الشعراء - 150 فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۵۰﴾ۚ پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
علامہ صاحب غامدی صاحب پر جس طرح آپ الزامات لگا کر گئے ھو انکا ایک بھی ثبوت آپ کے پاس نہیں ھے۔ ھمیں تو قرآن پاک بھی رسول اللہ سے ھی ملا ھے رسول اللہ کی بات کا اگر کسی کو یقین نہیں ھے وہ مسلمان کیسے ھے؟؟اللہ کے رسول کی گواھی سے ھی ھم نے خدا کو مانا قرآن پاک کو آخرت کے دن پر یقین کیا۔
جزاک اللّٰہ بھائی جاوید احمد غامدی صاحب ❤
آمین احسن اصلاحی کا شاگرد ہے جاوید غامدی ۔
جزاک اللّٰہ خیر علامہ صاحب ♥️
الحمدللہ ثم الحمدللہ ہماری دعا ہے اللہ تعالی سے اس خاندان سے
اپنے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے
امین
لگتا ھے کہ بغزے غامدی صاحب میں سب بولا جا رہا ہے اللّٰہ ھم مسلمانوں کو اکٹھا ہونے کی توفیق دے ۔
علامہ صاحب بغیر کسی کا موقف سنے اور سمجھے اگر تنقید کرو گے تو ایسی ھی بدنامی ھو گی۔ غامدی صاحب کا یہ موقف ھی نہیں ھے جو الزامات آپ ان پر لگا رھے ھو۔ جو رسول اللہ کا حکم نہ مانے وہ مسلمان کیسے ھو سکتا ھے ؟؟؟
مگر دیکھنا یہ ھےکہ رسول اللہ سے ھمیں کیا کیا ملا ھے اور کن زرائع سے ملا ھے ۔ کیا کیا رسول اللہ نے ھمیں بطور دین کے دیا ھے اور کیا لوگوں نے اپنی مرضی سے آپ سے روائیت کیا ھے۔
0:33 ماشاءاللہ علامہ صاحب نے سب کے سامنے دڑھلے سے جھوٹ بول دیا جبکہ رسول اللہ نے نہیں کہا "وہ میری حدیث ھے"
Iss Hadis Ka reference ha ap k paas?
علامہ صاحب صرف الزامات کی بھائے تحقیق کریں۔
رسول اللہ کی بات سر آنکھوں پر رسول اللہ اگر براہےراست اگر کسی کو بھی حکم دیں اور وہ شخص اپنے دل میں بھی اس حکم پر خوش نہ ھو تو حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ھے۔ مگر جو روایات ھم تک پہنچی ھیں وہ دین نہیں ھیں۔ راویوں نے جو باالمعنیٰ روایات کی ھیں اور جن میں سے اکثر روایات میں کوئی نہ کوئی راوی پوری بات بھول جاتا ھے سالوں بعد جو یاد رھا ھو اتنا بیان کر دیتا ھے اسے ھم قرآن پاک کے برابر کیسے مان لیں اور بغیر تحقیق کئے اور اس بات کو بغیر قرآن پاک اور سنت متواترہ پر پرکھے کیسے من و عن قبول کر لیں ؟؟؟ ھر روائیت کو قرآن پاک اور سنت متواترہ (جو کہ اصل دین ھے ) پر پرکھا جائے گا اور انہی کی روشنی میں سمجھا جائے گا۔
@@MuhammadAdilRafique-km8nk bhai ma bs ye puch raha hun k jo hadis quote kee ha Allama sb ne kya ap k paas uss ka reference ha?
Mishkatul Misabhi 4132
Builkul sahi kaha ap n
ظہیر بھائی خدا کے لئے ایسا نہ کریں اپ بہت بڑے عالم ہیں ماشاء اللہ غامدی صاحب اور مفتی کامران صاحب جو بات کہہ رہے ہیں ان کی بات کو سمجھنے کی کوشش کریں
Ghamdi fitna hai munkaray hadees hai
Aap ek gumrah admi ki hamayat kerte hai.
@@BashirAhmad-qy8zv himayt nhi hidayt ki dua to kr sakty
Kese bahi ghlat KO ghlat keh Raha koi apnay app say nai bol raha.woh khely app bolta main hadees nai manta to us bnday Ka raar bhi khely aam hoga
ملاں دو پیادہ ابو جہل
غامدی صاحب بالکل ٹھیک کہہ رہیے ہیں ۔
بغض غامدی سے باہر آیئں ، بغض سے وقت ملے تو مطالعہ بھی کیا کرو
القرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء
آیت نمبر 88
ترجمہ:
کہہ دو کہ اگر انسان اور جن اس بات پر مجتمع ہوں کہ اس قرآن جیسا بنا لائیں تو اس جیسا نہ لاسکیں گے اگرچہ وہ ایک دوسرے کو مددگار ہوں
❤❤❤❤❤
Muhammad RasoolAllah sallalAla ha wAssalam.
SUBHANALLAH!
ALLAH TAALA Allamah Saaheb ki umar main barakat ataa farmaaian!!!
Ulamaa e Haqq ki Azmat ko Salaam!
Ulamaa e Soo ki Sharr say ALLAH ki Panaah!!!
May ALLAH SWT Bless you aameez ❤❤❤
Alhamdulillah Ahlul Hadith 🙌🏻❤️
6:00 علامہ صاحب آپ شائید مدسے میں سیکھے نہیں تھے کہ احکامات علت پر ھوتے ھیں ۔ غامدی صاحب نے اس آیت میں آنے والی حرمتوں کی علت بیان کی ھے جہاں وہ علت نہیں پائی جائے گی وھاں حکم نہیں جائے گا۔
Ye sab baaten galy pharne walo ko nhi pata
علامہ صاحب الزامات کی بجائے تحقیق کریں۔
رسول اللہ کی بات سر آنکھوں پر رسول اللہ براہےراست اگر کسی کو بھی حکم دیں اور وہ شخص اپنے دل میں بھی اس حکم پر خوش نہ ھو تو حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ھے۔ مگر جو روایات ھم تک پہنچی ھیں وہ دین نہیں ھیں۔ راویوں نے جو باالمعنیٰ روایات کی ھیں اور جن میں سے اکثر روایات میں کوئی نہ کوئی راوی پوری بات بھول جاتا ھے سالوں بعد جو یاد رھا ھو اتنا بیان کر دیتا ھے اسے ھم قرآن پاک کے برابر کیسے مان لیں اور بغیر تحقیق کئے اور اس بات کو بغیر قرآن پاک اور سنت متواترہ پر پرکھے کیسے من و عن قبول کر لیں ؟؟؟ ھر روائیت کو اصل دین یعنی قرآن پاک اور سنت متواترہ پر پرکھا جائے گا اور ان کی روشنی میں ھی سمجھا جائے گا۔
میں آپ کی بر ی عزت رکھتا ھو ں اپنے دل میں آج دکھ ہوا
سوال گندم جواب چنا والی باتیں کررہے ہیں
قرآن مجید میں آبی مخلوق کا حلال ہونا بھی ثابت ہے جن حدیثوں کا غامدی سے منکر ہونا ثابت ہو انھیں بیان کرو یا بنو امیہ کے خلاف جو حدیثیں ہیں ان کی تاویل اہل حدیث کرتے ہیں وہ منکرین حدیث میں شامل کیوں نہیں کرتے
Mashallah Allah paak apki zindagi main barakat nazil parmayen
سورہ مائدہ آیت 96 ٫٫ تمہارے لئے سمندر کا شکار پکڑنا اور اس کا کھانا حلال کیا گیا ہے ۔،، وسلام
Esy to murgi pukarna r pir Khana bi halal ha zibah ka nai zikar
Mashallah bahut khoob ❤❤❤❤❤
🤔🤔🤔Fuzool zaban chalane se asp durust sabit nahi ho jatee! ! !dalil se baat karo ! ! !
Hazoor salam ke aqwal aqwal e wahi hain ye sahi hain baqi Jo ruaytain hain ya lugon ki batain hain
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
آپ مولوی صاحب ھیں اسکا لر اسکا لر ھوتا ھے غامدی صاحب عظیم اسکا لر ھیں
Beshak
غا مدی صاحب منکر حدیث نہی
اس بات کا جواب لازمی دینا علامہ صاحب انتظار رہیگا۔
ھر کسی پر منکرین حدیث کا لیبل نہ لگایا کریں۔
Hadees hamein Hazoor e Akram S.A.W.W se Mili aur Quran e pak bhi ...bus isi mei munkareen e hadees k Liye lesson hai
غامدی صاحب منکر حدیث نہیں ہیں۔ آپ کا لہجہ اور انداز انتہائی غلط ہے۔
غامدی صاحب کی جس بات کا جواب دیا جا ریا ہے اس کا لنک بھی دے دیتے
Chor den Allama zaheer sahab. Aap k bas ki nahi.
Typical repulsive style of speech... inulting others, using Quranic ayat out of context, making up stuff "kalaji bhee khoon hey....😂😂😂
Why don't you give the real context then. Mr Ghamdi is a charlatan and intellectually dishonest person but you fail to understand it. May Allah guide and protect all of us, aameen.
Quran mein sharab ki qatae(clear) hurmat ka hukum konsi aayat mein hai?
مجھے یقین نہیں آتا کہ علامہ صاحب اس قسم کا سطحی استدلال کیسے کر سکتے ہیں ؟ میں دعویٰ سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ علامہ صاحب نے محترم جاوید احمد غامدی صاحب کا حدیث سے متعلق مؤقف نہیں سنا۔ میری بات روایت پرستوں کو کبھی سمجھ نہیں آئے گی۔ لیکن جو لوگ غامدی صاحب کی فکر سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ علامہ صاحب کی باتیں لطائف کے ذیل میں ڈالنے کے قابل ہیں۔ جب تردید کی نفسیات پس منظر میں ہو تو ایسے ہی دلائل دئیے جاتے ہیں جو علامہ صاحب دے رہے ہیں۔ کاش یہ روایت پرست طبقہ کبھی تو غامدی صاحب کی بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
Behtreen... is se zayada koi lafz nai mila apke comment ko appreciate kaene k lie..
Zabardast
سبحان الله الله أكبر
I respect you Hisham sb
Masoomana sawal: If hadees is wahi e elahi hai then, why not add all the hadees in Quran???
Shakhe allama hisham r.a is a great islamic scholar in the world
ہشام بھائی ضروری نہیں کہ تنقید کرنے کے لئے کسی کا نام لیا جائے اپ محض اپنا موقف بھی بیان کر سکتے ہیں خودارا یہ بغض والا رویہ مت اختیار کریں
🎉Hey G Gamdi saheb ek gumrah scholar hai.
Hadis no 2812
منکرین قرآن ہیں یہ سب لوگ۔ غامدی صاحب کے موقف ۔۔ قرآن وسنت ہے۔ اور وہی درست ہے۔
G builkul
جزاک اللہ
Allama sahib Allah aap pr apni rehmat kry
" وحی متلو ،وحی غیر متلو"!!
Khuda Sanchez kause kaise
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Sare mare Jan Masa All
Mashaa Allah Subhanullah Subhanullah Subhanullah
MashaAllah ❤
Use right hand while lifting kitabullah.. oo mulvisahib.
اس زمانہ کہ مولوی سب ایک جیسے ہیں۔ ہر مولوی ثابت کرتا ہے کہ میں صحیح ہوں دوسرا مولوی غلط ہے
یہ تو understood بات ہے کہ کوئی بھی یہ نہیں کہے گا کہ میں غلط ہوں دوسرا صحیح ہے ہر ایک نے اپنا مؤقف آور اپنی دلیل پیش کرنی ہوتی ہے سننے والے کو اللّٰہ تعالیٰ نے عقل اسی لیے دی ہے کہ سب کو سنے آور چیک کرے کہ کون صحیح کہتا آور کون غلط کہتا ہے ، آگر وہ اتنا بھی نہیں کر سکتا تو سنتا ہی کیوں ہے پھر اندھا مقلد بن کے چلتا رہے جس کے پیچھے چل رہا ہے ۔
Deen Kay dukandar hen. apnay apnay brand ka Deen Frokhet kertay hen . Aor kamaee ka zareah banaya Huwa hay .
ہر مولوی اگر ایک دو باتیں آپ کے خیال میں غلط بتاتا ہے تو بہت ساری صحیح باتیں بھی بتاتا ہے۔ اس لیے سب کو سنو کچھ اچھی باتیں تو ملیں گی۔ جو غلط لگتی ہیں انہیں چھوڑ دو جو صحیح لگتی ہیں ان پر عمل کرو۔ اللہ بخشنے والا ہے آپ کی نیت صحیح ہونی چاہیے۔
@@Wehshi1956 her dukandar nay aoper achha maal rakha hota hay aor neechay kharab. Molvi pehlay Allah Kareem kee Hamad o Sana, phir Salat o Salaam , aor phir mozoh hadesen aor unn kee aarrh men apnay muslak aor firqay ka aesa Saman bahndhay ga.keh pehlay sab say usskay apnay hawary ussy Kay dieay huey pesay uss per nichhawer Karen gay aor unn Kay dekha dekhy dosray logon ka bhy Jazbah e emaany jaag jaey ga Aor yon molvi sahib Sara Deen Frokhet ker kay kamaee jaeb men daal ker nikel jaen gay. Jin logon nay unn per note nichhawer kieay Thay shayed unn ka bohrra Walid ya walidah gherr men dawaey ka intezaar ker rahy ho . Maeray piaray bhaee yeh aek deeny Mafea hay .Kissy Kay Qull hon masjid men to Imaam masjid Kay ilawah dosray molveon aor Naht khanon ko Kon bulata hay ? Aor her ko 5,7 minutes time dea jata hay aor kamaee ka moqah dea jata hay. Hum kion gunday dukandar Kay pass jaen Jo Deen men bhy 2 numbery kerta ho ?.
@
اگر فیصلہ خود ہی کرنا ہے صحیح اور غلط کا تو ان کی بات سنی ہی کیوں جاۓ خود قران وحدیث کا مطالعہ کیا جاۓ۔ سورہ بقرہ کے شروع میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا ہے کہ یہ قران متقیوں کے لئے ہدایت ہے۔ کہیں نہیں لکھا کہ مولویوں سے ہدایت حا صل کرو۔
ALLAMA SB ALLAH SE DARO AP KI AQAL PER MUJHE SHUBA THA AB YAQEEN HO GAYA HAI BAYAN KARNAY SE PEHLE TEHQIQ ZROOR KIYA KARE SURA MAIDA MEIN SUMANDAR K SHIKAR KO HALAL KIYA GAYA HAI. ALLAH HADAYAT DE AMIN YA RUBBUL AALAMIN
Bashak Aameen Summa Aameen
ہشام بھائی اب بس اپنا موقف بیان کریں غامدی صاحب ایک ایک قابل احترام عالم دین ہے ان کا نام لے کر ان سے اپنے بغض کا اظہار مت کریں انہوں نے کبھی اپ کا نام لے کر تنقید نہیں کی اخلاق کے معاملے میں تو اپ سے کہیں بہتر ہیں
Mohtram Umar bhi Quraan kaafi samajhte thhy
کیا تراویح پڑھنے کا ذکر قرآن ہے؟ اور قرآن سے نماز کر طریقہ بتائیں۔
حکم ناں ماننے والا باطل ہے تو حضرت عمر کا انکار کہ ہمارے لیے کتاب اللہ کافی ہے تو حضرت عمر کہاں کھڑے ہیں
Konsi kitaab me likha hai ye aap ko kese maloom pada
کیا تراویح پڑھنے کا ذکر قرآن ہے؟ اور قرآن سے نماز کر طریقہ بتائیں۔
Your Umar said last time of prophet, this book enough for us.
تو چلیں پھر قرآن سے نماز کر طریقہ بتائیں۔
@@zahid.. Bhai Namaz ka trika na Quraan pak se koi seekhta hai na Hadeeson se . ap apna btao k namaz prna ap ne hadeesyn parhny k baad seekha ya phly??? hr bacha namaz apny elders ko dekh k seekhta hai na k Hadeesyn prh k. is ko istalah me Sunnat Matwatra kehty Hain yani wo triky jo k Muhammad Rasool Allah se hum tk yani Sahaba akram se aj tk hr nasal ka in pr ijma rha hai or hr nasal ne agli nasal ko ye chizyn sikhai hain. or pori ki pori ummat nasal dr nasal amli twatur k sath muntakil krty aa rhi hai is tra hi hum tk pohanchi hai. Quraan or Sunnat hi bs deen k makhaz hain Hadees me in dono me se kisi chiz ki sharah ya wazahat to ho sakti hai magar Hadees me Deen ka koi hukam hai hi ni.
@@drjinmin
یہ بات ٹھیک ہے کہ بچے کو نماز ماں باپ یا پھر قاری سکھاتا ہے ۔ لیکن جب بچے بڑا ہوتا ہے تو اسے ٹیکسٹ بک کی ضرورت پیش آتی ہے جو کہ بخاری مسلم وغیرہ کی صورت میں ملتی ہیں ۔ اگر نماز کا طریقہ دینا بہ دینا چلتا اور اسے ویریفائی کرنے کا ذریعہ نہ ہوتا تو پھر نماز میں اختلاف بہت زیادہ ہوتے۔ آج بھی کافی اختلاف موجود ہیں ۔ مثلا نماز شروع کرتے وقت ہاتھ کانوں کو لگانے ہیں یا کاندھے تک اٹھانے ہیں, امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنی ہے یا نہیں, رفع الیدین کرنا ہے یا نہیں, تشہد میں انگلی کو کب حرکت دینا ہے, سجدہ سہو کا درست طریقہ کیا ہے, نماز میں جو دعائیں, رکوع کے بعد سجدوں کے درمیان, تشہد کی دعائیں مانگی ہیں, یہ سب احادیث کی کتابیں ہونے کے باوجود اختلافی مسائل ہیں لیکن جب کوئی احادیث پڑھتا ہے تو اس میں ان باتوں کا ثبوت مل جاتا ہے کہ درست کیا ہے۔ اگر سینا بی سینا چلتا اور کو ٹیکسٹ بک نہ ہوتی تو پھر معاملات بگڑ جاتے اور لوگ ایک دوسرے کی باتوں پر یقین نہ کرتے۔ لیکن اب کوئی اختلافی بات کرتا ہے تو جب اسے کتابوں کے حوالے دئیے جاتے ہیں تو خاموش ہو جاتا ہے اور اسے سوائے قبول کرنے کے اور کوئی حل نظر نہیں آتا ۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ احادیث کی کتابوں کے بغیر گزارا مشکل ہوتا۔
@drjinmin

یہ بات ٹھیک ہے کہ بچے کو نماز ماں باپ یا پھر قاری سکھاتا ہے ۔ لیکن جب بچے بڑا ہوتا ہے تو اسے ٹیکسٹ بک کی ضرورت پیش آتی ہے جو کہ بخاری مسلم وغیرہ کی صورت میں ملتی ہیں ۔ اگر نماز کا طریقہ سینا بہ دسینا چلتا اور اسے ویریفائی کرنے کا ذریعہ نہ ہوتا تو پھر نماز میں اختلاف بہت زیادہ ہوتے۔ آج بھی کافی اختلاف موجود ہیں ۔
Subhaan Allah
Sahi hai Hadis 2812 bhi sahi hadis hai.
Nasbi
ھمارا آپ سے اختلاف اس بات پر ھے کہ جو قرآن اور سنت رسول اللہ سے ھم تک صحابہ اکرام اور ان کے بعد ھر مسلمان نسل کے اجماع اور ساری امت کی قولی و عملی تواتر سے پہنچے ھیں اور وہ علم جو رسول اللہ سے ایک دویا چار راویوں نے بالمعنی روایت کیا ھے ار جس میں اگر چار راوی ھیں تو ۴ دفع الفاظ کی تبدیلی اور ایک راوی سے دوسرے راوی تک بات پہنچنےمیں سالوں کا فرق ھونے کی وجہ سے کچھ نہ کچھ بات بھول جانے اور ایک حصہ بیان کرنے کا اہتمال ھے اس میں اصل کی حیثیت کس کی ھے اور کیا صرف شرح ھے۔
یقین جانیں اسلاف بھی اس اصول میں غامدی صاحب کی سائیڈ ھیں اور آپ بالکل غلط موقف پر ھو کہ حدیث یا روائئت کو بھی شرح کی بجائے اصل ماخذ مانتے ھو۔
" معترف قرآن"!!
This guy reading The Quran out of contexts and spreading out of context messages from the Quran.
Allah s.w.t. clearly mentioned in His Al-Kitab, which is perfect, in detail, and only needs to follow is His Al-Kitab a.k.a. the Quran. And he knows those ayats in the Quran, and he is denying that. NOW this guy matters with Allah s.w.t. He is now answerable to Allah s.w.t.
Molvi sab 2812 ka inkar q karty ho
Molvi haddees ki wja se qadiyanut bhi maney ga or shiut ko bhi maney ga. Gullam Ahmed perveaz zindabad.
Yeah gulam Ahmed perveaz kon hai
जिसे अल्लाह और अल्लाह के रसूल की कही हुई किताब यानी क़ुरआन काफी नहीं है उसकी तोहीद ना मुकम्मल है ।अल्लाह की किताब के साथ शिर्क करना छोड़ो
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث تو ہیں اس میں شک نہیں لیکن جس طرح قرآن پاک کو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے لکھوایا اور صحابہ کرام نے بھی لکھوایا اور کتابی شکل دی اس طرح حدیث کو کیوں نہیں لکھوایا اور کتابی شکل دی یہ تین سو سال بعد کیوں کتابی شکل میں لکھی گئیں اور بہت سی ضحیف اور مختلف لوگوں نے اپنی طرف سے بناکر ان کتابوں میں ڈال دی گئیں اور مختلف حدیثوں کی وجہ سے مختلف مسلک اور فرقے وجود میں آئے اور لوگ قرآن کو چھوڑ کر اپنے مسلک اور فرقے کے مطابق حدیثیں لے کر ان پر ڈٹ گئے۔ اب جس فرقے سے قرآن کی بات کرو تو وہ آگے سے حدیث پیش کرتے ہیں جب حدیث سامنے آتی ہے تو اس کا پھر رد یا انکار نہیں کیا جا سکتا لیکن قرآن کچھ اور کہہ رہا ہوتا ہے۔ کیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو نعوذباللہ یہ نہیں پتہ تھا کہ ہم احادیث کو بھی کتابی شکل دے دیں تاکہ بعد میں امت کو دین میں مشکل نہ پیش آئے اس کی کون وضاحت اور حل پیش کرے گا برائے مہربانی وضاحت فرمائیں اپنے مسلک کو ایک طرف رکھ کر
علم حدیث اسما الریجال
متن حدیث
کتب احادیث
سند حدیث
یہ سب موضوعات
میں سے ہر ایک میں 10 سے 16 سال
پڑھ کر پھر حدیث کو سند اور متن سے پہچان سکتا ہے
اور ان کی جانچ کر سکتا ہے
ک اللّه کے نبی کے الفاظ کون سے ہیں
اور کون سے اللّه ک نبی کے نام پر لوگوں نے شامل کیے ہیں
اپ کا علم کتنا ہے ؟
جو اپ نے یہ فیصلہ کر دیا ہے ؟
کیا تراویح پڑھنے کا ذکر قرآن ہے؟ اور قرآن سے نماز کر طریقہ بتائیں۔ پہلے احادیث سینا بہ سینا چلتی تھیں۔ جب صحابہ کرام اور احادیث کو جاننے والے فوت ہونا شروع ہوئے تب ہی ان کو کتاب کی شکل میں محفوظ کرنے کی ضرورت پیش ائی۔
@@zahid.. تم کو حجیت حدیث کے بارے میں پڑھنے کی ضرورت ہے
تم علم سے کورے ہو
اور لگے ہو احادیث ک بارے میں بات کرنے ۔
پہلے اپنا علم مضبوط کرو پھر بات karoo
جس طرح قرآن محفوظ ہوا ہے اسی طرح حدیث بھی محفوظ ہے ۔
تم کو جاہل بن کر بات کرنے کی کی ضرورت نی ہے
بلکھ علم سیکھ کر دوسروں سے بات کرنے کی ضررورت ہے ۔
علمی جواب دینا سیکھو
الزامی جواب تو گدھا بھی دیتا ہے ۔
جہالت کو چھوڑو علم کو حاصل کرو۔
میں تم کو یہی نصیحت کرتا ہوں۔
@@waqarusman8118
آپ حدیث کو مانتے ہیں یا نہیں مانتے؟
Machli wali baat ka jawab de chuke hain ghamidi sahab pehle jaa k jawab dekhlo galy pharne wale molvi
Hadith nahi Sunnat.....ghamdi sb ko sun to lain. Aap ilzam laga rahay hain. Wo always hadith ki authenticity ke baray main baat krtay hain. Aap hadith ko aur sunnat ko mix ker rahay hain.
We like Eng Mohammed Ali Mirza because he is great scholar and reformer
He can't read Quran.
Who said it to u that@@AsmaUsman-ro5py
Umar ne kha kitabullah kafi h
Shia Sunniyo ki Hadees nh mante matlb wo bhi Inkar e Hadees , Sunni Shiao ki Hadees nhi mante matlb Sunni bhi Inkar e Hadees,, Muslim sahb ne Apne hi Ustad ki Hadeesey nahi li Matlb Wo bhi Inkar e Hadees Bukhari sahb ne Apne Ustad Ahmed sahb Ki Hadeesey nahi li Matlb Wo bhi Inkar e Hadees hue ????
Sunni jin hadeeso ko maante hain unki chain of narrations proper hoti hain toh koi shakk mat paalo.
@@Adil-uk7vhThat's right.
@@Adil-uk7vh same bat Shia kehte Hain Unki to Riwayaat hi Ahle bait se Shuru hoti Hain ? And it's not proper answer Baki mohaddiseen Jinho ne Apne hi Ustado ki hadeese nhi li Kya wo Unki hadis ki chain ko Sahi nhi Samajhte the ?
Pehli baat har muhadis ka APNA mnhaj hai wo uske mutabiq hadees ko lete the inhun ne uski nahi us iski nahi li ye koi ilmi mechanism nahi li AP ne Sirf ye prha ke Muslim ne flan ki nahi li TU flan Muslim ki nahi li o Bhai Muslim ke Kitne Ustad unka hadees ke hasool jamat ka munhaj aur tha Muslim ka munhaj aur hai.Rhi baat shiyon ki ahadees ya bataien aima ahle bait as se mansoob krna ya kitaboun mien ajana Kya is baat ki daleel hai ke Sab aima ne farmaya hai pure ilmur rijjal ke asooloun pr jab puri utre gi TU hi wo hi hadees ho gi pehle shia ke ilmur rijjal aur sunni ke ilmur rijjal ko prho phir faislabad karo
@@muhammadtalharaja2119 Agr Unho ne Apne Ustado ki Hadeese nhi li to Unka Mnhaj ? Wo Munkareen nhi To aise hi Ghamdi sahb ka Apna Mnhaj Nhi ho skta ? Wo kese Munkir ho gaye ? Jitni Ahadees Logo ko Yd nhi hoti Us se Zada Alhamdulillah Summa Alhamdulillah Shia Sunni ki Books Parh Chuka hu ,, Kbhi Sahi Muslim ka Muqaddama bhi parh Lena Unho ne Bukhari Sahib k bare me Kya likha hai ,
First time listen to him and it would be last one. Kya bol rahe ho. Kitni kachhi daleelen de rahe ho aur khud Allama kahte ho.
Aisa lag raha hai ki Deen bayan karne se zyada kisi personality ko insult karne ka irada hai.
Koi bhe aalim yeh nahe kehta ke sirf quran kaafe hai ha quran o sunnat zaroor kehte hai yeh aap apne taraf se keh rahe hai
محترم اپ دین بیان کر رہے ہیں یا کہ غامدی کی مخالفت کر رہے ہیں مہربانی کر کے اپنا موقف بیان کریں اور دین بیان کریں کسی کا نام لینے سے اپ کے فالور زیادہ نہیں ہوں گے
غامدی ایک فتنہ ہے ۔فتنہ کو رد کرنا بی دین اسلام کا حصہ ہے
فتنہ کا نام لینا چاہئے اس لئے لے رہے ہیں۔
Allah taala munkar e hadith ko hidayat dey
Batil ko rokna deen nahi he?
Aap andhe takleed nahi kare Allah ki diye hue dimagh ko Deen sekhne me lagae.
Na k fuzul comments krne me
Gamdi k bayan ha ka essa elahi Salam qatal kia gaya. Quran ma Allah farmata ha ma ne un ko apni hifazat ma la lia. Vo dobara wapis umti saw k ban kar bheje jaynge.
Fitne ko Jan k jeo. Apna deen batchao
Gamdi not Muslim
سلامُٗ علیکم: محترم جناب علامہ صاحب سورہ حج آیت 27 میں حج کی اذان ( منادی) کا ذکر ہے حکم تو قرآن میں آ گیا احادیث سے حج کی اذان کے الفاظ تو دیکھا دیں ۔ ہر مولوی علامہ اپنے اپنے مسالک کا منجن بیچ رہے ہیں ۔ سورہ اعراف آیت 185 ٫٫ اور کیا ان لوگوں نے غور نہیں کیا آسمانوں اور زمین کے عالم میں اور دوسری چیزوں میں جو اللہ نے پیدا کیں ہیں اور اس بات میں کہ ممکن ہے کہ ان کی اجل قریب ہی آپہنچی ہو پھر قرآن کے بعد کون سی حدیث پر یہ لوگ ایمان لائیں گے؟ ،،۔ وسلام
When you distort the views of other scholars you are committing a great sin. Please have an open discussion with Ghamidi sb on a public forum if you have any guts , shame or eemaan.
Gamdi to gumrah h
Jub qulum kagaz managa thah ose waqit wahi nehi they ose waqit quran qafi thah
ازن بعمنی قانون ھے جہاں جنگی ماحول میں جنگی برتری مقصود ھوتی ھے اور یہ درخت جنگی قوانین کے عین مطابق تھا اور اللہ نے اس عمل کو بطور قانون ازل فرما کر اپنی طرف منسوب کیا ھے ۔۔۔۔وحی خفی ھوتی تو صحابہ کبھی نبی کیلے شک میں نہ پڑتے
bukhari 2812 .....
mufti ye tery pay fit hoti hai,,,
Khaamdi jo ALLH ke hukam se daarhi se mehrum hai, kiss deen per kaam karr raha hai.
آپ صلعم نے احادیث لکھنے سے منع فرمایا تھا ۔
اگر احادیث کی اتنی ھی اھمیت ھوتی تو جہاں قرآن لکھا گیا وھاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم احادیث نہ لکھوا دیتے۔۔۔!
کیا تراویح پڑھنے کا ذکر قرآن ہے؟ اور قرآن سے نماز کر طریقہ بتائیں۔
@zahid.. قرآن ایک محکم دستوری کتاب ھے جس میں طریقے نہیں لکھے جاتے طریقہ وہ نبی بتاتا ھے جس پر حکم نازل ھوتا ھے جسے سنت کہتے ھیں
@@muballaghdinehaq6954
سنت کہیں تو لکھی ہو گی۔ اور آپ سے کس نے کہا کہ صحابہ کرام حدیث نہیں لکھا کرتے تھے۔ آپ دوبارہ غور کریں۔
@muballaghdinehaq6954
سنت کہیں تو لکھی ہو گی۔ اور آپ سے کس نے کہا کہ صحابہ کرام حدیث نہیں لکھا کرتے تھے۔ آپ دوبارہ غور کریں۔
سنت کہیں تو لکھی ہو گی۔ اور آپ سے کس نے کہا کہ صحابہ کرام حدیث نہیں لکھا کرتے تھے۔ آپ دوبارہ غور کریں۔
JAVED LANTE MARZAE MRABBE H
Bohut berray Aalim bantay hen aap jab keh bohut berray jahil hen aap.keh Hadees ko saheh sabit kernay kay lieay Quran men ghaltean talash kertay hen .Jab keh 250 saal bahd yad dashton per muratteb honay wali kitaabon ko Hadees e Rasol SAW ka derja detay hen. Jo inn kitabon men bherra perra hay woh sara , aap kay pass kia saboot hay keh wohee qoal e Rasol SAW hay.Ager yeh qoal e Rasol SAW hen to inn men ikhtelaf kion ? Kia Rasol e Kareem nay kissy aek ko aek baat bataee sor dosray ko uss kay berukkes bataya .yeh kesay ho sakta hay .Ager yeh sab majmoa e Hadees drust hay to Saheh ,Zaeef ,aor mazoh kee istlah kion gherry gaen ? Iss lieay keh Hadesen gherry gaen.Aor Rawayaat aor mutton kay aor tashrehaat kay jhaggrray kion peda huey ? Kion keh yeh kitaben La raeb honay men Quran ka muqabla nahen ker sakten.Quran kay terjmay aor tafaseer men aap logon nay bohut zulam kieay hen .lekan asel mahfooz hay.Logon ko gumrah kernay ka bohjh nahen utha sako gay .Quran say chherr khani nah karen please .
*Fish ko jibah karte hai* 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
India mein Jibah hota hai, Islam mein Zibah hota hai..
Nai zibah nai kartay ! 😂
@@truthrelieves8504 *Mohammad* pbuh ke laye huye shariyat me machli halal hai *begair jabah*
@@yusuf99999 zibah hota hay.. mamoo ji... jibah nahi.. arabic mein z pronounce kartay hain.. tum indian iss ko J bana daitay ho
@@truthrelieves8504yaha baat jibah ya zabah ki nahi ho rahi 😊
اگر صرف قرآن کافی نہیں تو حضرت عمر نے بھی تو یہی کام کیا تھا جب رسول اللہ نے کاغذ اور قلم مانگا تھا۔ ۔۔
تم لوگوں کو پتا نہیں کیا تکلیف ہے ک تم صحابہ کا کیا ہوا کام فضیلت اور اور وہی کام کوئی اور کرے تو غلط ۔
کیا تراویح پڑھنے کا ذکر قرآن ہے؟ اور قرآن سے نماز کر طریقہ بتائیں۔
@zahid.. کوئی فرض نماز نہ پڑھے تو وہ کوئی مسئلہ نہیں مگر تراویح نہ رہ جائے ۔ میرے پیارے بھائی پاک محمدّ مصطفیٰ نے نماز کا طریقہ بتایا ہے لیکن اس کا ذکر قرآن میں بھی موجود ہے سجدہ ،رکوع اور قیام کا قرآن میں نہیں ہے۔
بات اتنی سی ہے جو مسلمان کو سمجھنی ہے شراب مکہ میں بھی حرام ہے اور افریقہ میں بھی حرام جو بات ایک ک لیے ٹھیک ہے وہ دوسرے کے لیے کیسے غلط ہو سکتی ہے
بات نماز پڑھنے یا نا پڑھنے کی نہیں ہو رہی۔ جی بالکل رکوع، سجدہ، قیام قرآن میں موجود ہے لیکن نماز کی ترتیب کیسے دی گئی، 2 سجدے کیوں رکھے گئے ، سجدہ، رکوع، تشہد کس کو کہتے ہیں اور کیسے کیا جاتا ہے؟ قیام میں کیا پڑھنا ہے، سورہ فاتحہ پڑھے بغیر قیام ہو جائے گا؟ رکوع سجدہ، تشہد میں کیا پڑھنا ہے کتنا پڑھنا ہے؟ سلام کب پھیرنا ہے ، سجدہ سہو کب کرنا ہے۔ بتائیں یہ سب قرآن سے۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں فجر کی 4 رکعت، ظہر کی 10، عصر کی 4، مغرب کی 5 اور عشاء کی 9 رکعتیں کہاں سے آئیں، یہ کیسے پتہ چلا کہ ہر رکعت میں 2 سجدے اور ایک رکوع ہوتا ہے۔ نماز میں سورة الفاتحہ پڑھنی ہے، یہ تمام باتیں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کو کہاں سے پتہ چلیں؟ جبکہ اللہ تعالٰی نے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کا قول قرآن میں نقل کیا ہے۔
سورة الشعراء - 150
فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۵۰﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
کیا آپ فجر کی نماز 4 رکعتوں کے بجائے 6 رکعتیں پڑھ سکتے ہیں، 2 سجدوں کے بجائے 5 سجدے کر سکتے ہیں اور سورہ فاتحہ کو چھوڑ کر کوئی اور سورہ پڑھ سکتے ہیں؟ آپ سے قیامت کے دن سوال ہو گا کہ فجر کی 6 رکعتیں اور ہر رکعت میں 5 سجدے کیوں کیے۔ تو پھر کیا جواب دیں گے؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں فجر کی 4 رکعت، ظہر کی 10، عصر کی 4، مغرب کی 5 اور عشاء کی 9 رکعتیں کہاں سے آئیں، یہ کیسے پتہ چلا کہ ہر رکعت میں 2 سجدے اور ایک رکوع ہوتا ہے۔ نماز میں سورة الفاتحہ پڑھنی ہے، یہ تمام باتیں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کو کہاں سے پتہ چلیں؟ جبکہ اللہ تعالٰی نے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کا قول قرآن میں نقل کیا ہے۔
سورة الشعراء - 150
فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۵۰﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
السلام علیکم ،
جناب عالی
یہ غامدی ملحد شخص ہے آپ کیوں وقت ضائع کرتے ہیں ؟
علامہ صاحب غامدی صاحب پر جس طرح آپ الزامات لگا کر گئے ھو انکا ایک بھی ثبوت آپ کے پاس نہیں ھے۔ ھمیں تو قرآن پاک بھی رسول اللہ سے ھی ملا ھے رسول اللہ کی بات کا اگر کسی کو یقین نہیں ھے وہ مسلمان کیسے ھے؟؟اللہ کے رسول کی گواھی سے ھی ھم نے خدا کو مانا قرآن پاک کو آخرت کے دن پر یقین کیا۔
Amar ko ek bhagi jamaat katla karegi aur vah bhagi kaun hai sir aap bataenge
Allah will not ask us such question.
Bhai App ka ilam is dunja ki zaroorat nahi. Hadees 200 saal key badh likhi gaey hai.
Bhai tumlogo ko samjhane se koi fayeda nhi hai tumlog muhaddiso ka deen lete ho jbki tumsab ko nabi s.a.w se leni chahiyee jo quran me hai
yeh aur iss ka khaandan dimaghi mareez hay.
یہ بات تو تیرے حضرت عمر نے بھی کہی تھی کہ کتاب اللہ کافی ہے یعنی اس کا بھی باطل دعوٰی تھا
Mashallah bahut khoob ❤❤❤❤❤
السلام علیکم ،
جناب عالی
یہ غامدی ملحد شخص ہے آپ کیوں وقت ضائع کرتے ہیں ؟