MANTO | Hatak | ہتک | हतक | Hindi stories / Urdu stories

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 май 2022
  • M ANTO |LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE| VOICE OF ZARGHAM
    Thanks For Watching.
    Don't Forget To Subscribe Our Channel. And Press The Bell Icon For Daily Update. Stay Connected
    #adab #hindi #urdu
    audible books free
    SOURCE Book : منٹو کے افسانے
    SAADAT HASAN MANTO
    --------------------------------------
    ✔✔ Subscription Link : / faisalzargham
    ✔✔ Twitter : / fszargham
  • РазвлеченияРазвлечения

Комментарии • 11

  • @qazeemkhan5761
    @qazeemkhan5761 2 года назад +1

    Bth achi kavash dear

  • @msartaj7138
    @msartaj7138 2 года назад +1

    منٹو کی یہ کہانی تقریبا چار برس پہلے بھی سناتھا ایف ایم ریڈیو انڈیا پہ ، سائمہ کی آواز میں مگر یہ اس سے زیادہ خوبصورت ہے۔ ہاں اس میں ایڈیٹنگ اس سے اچھی تھی کیوں کہ وہ مع تصویر اسکرین پر چلتی جاتی تھی اور آواز دینے والی اسی طرح کہانی سنا رہی تھی۔ مگر یہ بھی زبردست ہے۔

    • @voz1.0
      @voz1.0  2 года назад +1

      آر جے صائمہ کی آواز و انداز لہجہ اور تلفظ واقعی شاندار ہے... ان کو سننے کا مجھے بھی اتفاق ہوا... کمال پڑھنت ہے ان کی....

    • @msartaj7138
      @msartaj7138 2 года назад

      @@voz1.0
      آپ تن تنہا پڑھتے ہیں جب کہ وہ دوتین آدمیوں کے ساتھ ، اسی لیے کہا کہ آپ ان سے آگے ہیں۔ کیوں کہ تن تنہا چلنا بہت دشوار ہے

    • @voz1.0
      @voz1.0  2 года назад +1

      آپ کی محبت ہے وگرنہ سچ تو یہ ہے کہ صائمہ کی آواز پانی پر کشتی کی طرح چلتی

    • @msartaj7138
      @msartaj7138 2 года назад

      @@voz1.0
      محبت قبول کرلینا چاہیے ، آپ کو واٹسپ کیا ہے دیکھ لیجیے

  • @msartaj7138
    @msartaj7138 2 года назад +1

    ضرغام بھائی ، ایک بات پوچھنا تھی کہ کیا ہماری کہانیوں کو آپ کی آواز مل سکتی ہے؟🙈

    • @voz1.0
      @voz1.0  2 года назад

      مجھے ای میل یا واٹس اپ کیجیے اب تک جو جو لکھا ہے.. باقی رہے نام اللہ کا....

    • @msartaj7138
      @msartaj7138 2 года назад

      @@voz1.0
      ای میل عنایت فرمائیں

    • @voz1.0
      @voz1.0  2 года назад +1

      923009293497

    • @voz1.0
      @voz1.0  2 года назад +1

      faisalzargham.pk@gmail.com