اسلام علیکم سر میں اپ کے سارے سبق اب شروع اور ترتیب سے دیکھ رہی ہوں ماشاء اللہ بہت اچھا سمجھاتے ہیں اپ کا کوئی قران کا ترجمہ ترکیب کوئی یوٹیوب لنک ہے وہ بھی سیکھوں گی اگر ہے تو اپ وہ بھی شروع کریں پہلا پارہ سے
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته جی پہلے صرف و نحو ختم کرلیں اس کے بعد اللہ کے حکم سے قرآن کا ترجمہ ترکیب شروع کریںگے ۔۔۔ جزاک اللہ خیر اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
ماء اللہ بی آسان انداز بیان قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم خیرکم من تعلم القرآن و علمہ فرمایا نبی الکریم صلی اللہ علیہ و سلم نے تم مین بہترین شخص وہ ہے جو قرآن کو سیکھے اور دوسرون کو سکھاے جزاک اللہ خیرا
وعليكم السلام یہ لا ۔۔۔ خبریہ ہے ۔۔۔ قال انی اعلم مالا تعلمون .... البقره As i told that correct iformation comes first and wrong information comes after LA .. جزاك الله
اسلام علیکم سر میں اپ کے سارے سبق اب شروع اور ترتیب سے دیکھ رہی ہوں ماشاء اللہ بہت اچھا سمجھاتے ہیں اپ کا کوئی قران کا ترجمہ ترکیب کوئی یوٹیوب لنک ہے وہ بھی سیکھوں گی اگر ہے تو اپ وہ بھی شروع کریں پہلا پارہ سے
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جی پہلے صرف و نحو ختم کرلیں اس کے بعد اللہ کے حکم سے قرآن کا ترجمہ ترکیب شروع کریںگے ۔۔۔
جزاک اللہ خیر اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
زبردست جناب بہت خوبصورت انداز تفھیم ہے
جزاك الله
اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے ۔۔۔
Alhamdullillah i got complete lesson about HARF E ATAF .... got easy and much knowledge in short time
جزاك الله خير
ماء اللہ بی آسان انداز بیان قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم خیرکم من تعلم القرآن و علمہ فرمایا نبی الکریم صلی اللہ علیہ و سلم نے تم مین بہترین شخص وہ ہے جو قرآن کو سیکھے اور دوسرون کو سکھاے جزاک اللہ خیرا
اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
walikum Assalam
jazakallah khair bth hi acha samjhate hy
اللہ آپ کے علم اور ایمان میں مزید اضافہ فرمائے آمین
امین جزاک اللہ خیرا
Mash Allah
jazakAllah
جزاك الله خير الجزاء - آمين
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے
آمین
MashaAllah ❤
Sir agr matoof aur matoof ilai ka airab same hota hai to agr matoof muzakar(male) aur matoof ilai monas (female ) ho to airab kya hoga ustime ... Aur agr matoof ilai jama(more than 2) aur matoof Wahid (Wahid ) hoga to airaab kya hoga ????
اسلام علیکم سر آپ واٹس ایپ یا زوم پہ کلاس لیتے ہیں کیا
وقت کی کمی کے باعث زوم پہ کلاسز نہیں لے سکتا ۔۔۔۔
ٹھیک ہے جو سمجھ نہیں ائے گی وہ میں کمنٹس میں پوچھ لیا کروں گی ان شاء اللہ
جی ضرور ۔۔۔۔
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu..
لا ۔۔۔۔تو لاے نفی ہے۔۔۔
وعليكم السلام
یہ لا ۔۔۔ خبریہ ہے ۔۔۔
قال انی اعلم مالا تعلمون .... البقره
As i told that correct iformation comes first and wrong information comes after LA ..
جزاك الله
ولا تقربوا مال اليتيم ...... الانعام... (لا نہی)
مبني يا اسم مقصور هدى غور كرنا
مجہول کیوں پڑھ رہے ہو جناب