علی کا چہرہ عبادت گزار دیکھتے ہیں امام عصر کو وہ ہونہار دیکھتے ہیں جو بند آنکھوں سے پروردگار دیکھتے ہیں کہیں یہیں تو نہیں عسکری کا نور نظر وہ کعبہ کھول کے یوں بار بار دیکھتے ہیں علی کو نضعہ میں دیکھا تو یہ لگا ہی نہیں ہم ایک دوسرے کو پہلی بار دیکھتے ہیں علی کو دیکھا ہے جب سے تو میرے گھر والے کفن ہٹا کے مجھے بار بار دیکھتے ہیں
Masha allah
Jiyen Syed Mir Hussan ❤
Mashallah ❤
علی کا چہرہ عبادت گزار دیکھتے ہیں
امام عصر کو وہ ہونہار دیکھتے ہیں
جو بند آنکھوں سے پروردگار دیکھتے ہیں
کہیں یہیں تو نہیں عسکری کا نور نظر
وہ کعبہ کھول کے یوں بار بار دیکھتے ہیں
علی کو نضعہ میں دیکھا تو یہ لگا ہی نہیں
ہم ایک دوسرے کو پہلی بار دیکھتے ہیں
علی کو دیکھا ہے جب سے تو میرے گھر والے
کفن ہٹا کے مجھے بار بار دیکھتے ہیں
شکریہ میرے بھائی ❤
❤
MashAllah ❤
♥️