پی ٹی آئی لیڈروں نے عمران خان کو بلیک میل کیا؟ قاضی نے ھتیار ڈال دئیے؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024

Комментарии • 2,9 тыс.

  • @ZAFARUlIslam-x6m
    @ZAFARUlIslam-x6m 20 дней назад +45

    علیمہ صاحبہ جس قرب کا شکار ہیں وہ بہن ھونے کے ناتے عیاں ھیں جو کوئی اور محسوس نہیں کرسکتا اللہ تعالیٰ ان کی پریشانیاں دور فرمائے آمین

  • @sajida9997
    @sajida9997 20 дней назад +151

    خان صاحب کی غیر موجدگی میں سب سے زیادہ قابل یقین شخصیت علیمہ خان ھی ھیں علیمہ خان صاحبہ ھی پر اعتماد کیا جا سکتا ھے 💯

    • @iyigujjar5316
      @iyigujjar5316 20 дней назад +4

      Agree

    • @shaziamansoor2057
      @shaziamansoor2057 20 дней назад +2

      Right

    • @AshokKumar-un9iq
      @AshokKumar-un9iq 20 дней назад +1

      You are right ❤

    • @SxetehakhBettehakh
      @SxetehakhBettehakh 20 дней назад

      اسٹیبلیشمینٹ اتنی بے شرم ہے وہ اسکو بھی کسی جھوٹے کیس میں پھسا کر جیلُ میں ڈال سکتی ہے۔ پھر کیا ہوگا۔
      جبتک نہ عوام خود باہر نکل کر اپنے حق کے لیے لڑیں گے کُچھ نہی ہوگا۔ خونی انقلاب ہی ایکُ راستہ بچا ہے۔ جبتک یہ سارے بُت توڑے نہی جاسکتے کُچھ نہی ہونے والا

    • @imrantahir6840
      @imrantahir6840 20 дней назад +3

      ❤❤❤ ڈاکٹر صاحب اپ کا ہر پروگرام بہت تفصیل سے اور بہت مینی فیز ہوتا ہے اپ واقعی میں بہت محنت کرتے ہیں پاکستان اور دنیا بھر کے ہر ایشوز پر اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی اور اپ کے اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین

  • @asgharhussain2580
    @asgharhussain2580 20 дней назад +25

    جن لوگوں نے اعظم سواتی کو بھیجا ان کے سامنے عمران خان کی رہائی کی شرائط رکھتے حلیمہ خان کا موقف بالکل درست ہے عمران خان کو قیادت حليمه خان کے سپرد کرنی چاہئیے

  • @talhaaziz1399
    @talhaaziz1399 20 дней назад +7

    معید بھائ آپ کے وی لاگز ہمارے لیے مشعل راہ ہیں آپ ہی بہادری کے ساتھ سچ سامنے لاتے ہیں

  • @khobsooratchichawatni5932
    @khobsooratchichawatni5932 20 дней назад +2

    السلام علیکم
    جناب ڈاکٹر معید صاحب میں گزشتہ دو سال سے اپ کے بھی لاگ سن رہا ہوں بہت اچھے ہوتے ہیں بہت اچھا تجزیہ ہوتا ہے اور بہت مزہ اتا ہے لیکن غالبا مذہبی طور پر اپ ایک اچھے مسلمان تو ہیں لیکن اپ کو مسائل کا علم نہیں ہے جب ائین بنا تھا تو اس وقت ہر مسلمان اور غیر مسلم کو اپنے اپنی عبادت کرنا لازم قرار دی گئی تھی کہ وہ ازادی سے اپنی عبادت کر سکتا ہے لیکن 1974 میں جب ائین میں ترمیم ہوئی اور قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا تو اس وقت قادیانیوں کو ائینی طور پر مسلمان کہلانا ختم کر دیا گیا تھا کہ وہ اپنے اپ کو مسلمان نہیں کہہ سکتے لیکن اس کے باوجود وہ اپنے اپ کو مسلمان بھی کہتے رہے اور اپنی عبادات بھی کرتے رہے 1984 میں جنرل ضیاء الحق نے امتنائے قادیانیت ارڈیننس لاگو کیا جو کہ ائین کا حصہ ہے اس میں یہ کہا گیا اس میں اس میں یہ کہا گیا کہ قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے وہاں مینار نہیں بنا سکتے کیونکہ ائینی طور پر وہ مسلمان نہیں ہیں تو مبارک ثانی کیس میں بھی یہی مسئلہ ہے کہ وہ قران پاک کی تفسیر کو مسلمانوں کی تفسیر کہہ کر تقسیم کر رہے تھے جو کہ غیر ائینی ہے اسی وجہ سے تمام علماء کرام نے اس پر احتجاج کیا اور قاضی فائز عیسی کو مجبور کیا کہ وہ ائین اور قانون کے مطابق قادیانیوں کو مسلمانوں کی علامات اور شعائر اسلام استعمال کرنے کو منع کریں امید ہے کہ اپ کو یہ بات سمجھ اگئی ہوگی اگر نہ ائی ہو تو مزید بھی میں کچھ نہ کچھ بتا سکتا ہوں جزاک اللہ من جانب حکیم محمد قاسم چیچہ وطنی ضلع ساہیوال

  • @d2zinc
    @d2zinc 20 дней назад +110

    اوریا مقبول جان کو اللہ تعالیٰ حفظ وامان میں رکھے ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا

    • @fazalrahman4376
      @fazalrahman4376 20 дней назад +2

      آمین ثم آمین

    • @tahiranwar8210
      @tahiranwar8210 19 дней назад

      Sowar ki olaad Hy masoom logon ko qatal k fatway laga ra

  • @atifahmed5443
    @atifahmed5443 20 дней назад +51

    I stand with Aleema khan as a second leadership for PTI unstill Imran khan INSHALLAH come out soon How many are you Agree with Me ✋️

    • @snaLee1
      @snaLee1 20 дней назад +4

      Hey doc, connect the dots differently to understand the General’s mental degeneration.
      In 1970s, Pak Army tortured West Pakistanis (Bangladeshis) & got defeated by them.
      In 1980-90-2000,10,20 Pak army Generals Trained & Marketed themselves as a #Rent_aKiller or #Rent_aTerrorizing_Force for US$$$ in USSR/Afghanistan war, India IOK freedom war & then US 9/11 long war against terror with Taliban.
      Pak Generals & Pak ISI have mastered playing double games as fake negotiators & conning the #West for #$$$$, #USAid & #World_Bank for #financial gains.
      Today since there are NO more wars in the neighborhood, Pak army is now busy killing & terrorizing innocent Pakistanis, as they are not trained to sit peacefully or do constructive work in peacetime days or safeguard their own borders.
      I am afraid that Generals, ISI & political factions will soon start a Civil war in Pakistan. Very similar to the factions of Afghan warlords Hikmatyar, Rabbanis who fought 10 years with the USSR & started civil war for power after withdrawal of the USSR.
      To bring peace in Pakistan, Generals must be rented out in some wars out of Pakistan.
      Current Bangladesh civil/ professional army coup style will NEVER happen with Pakistan’s warlord Generals.

    • @uk4490
      @uk4490 20 дней назад +1

      👍​@@snaLee1

    • @uzmanoureen10
      @uzmanoureen10 20 дней назад +1

      Right. Aleema khan is the best choice

    • @zafarparvez5015
      @zafarparvez5015 20 дней назад +1

      @@atifahmed5443 she is the right choice because she feels what we ordinary people feel for IK

    • @Mr.468
      @Mr.468 19 дней назад

      ✨Some Tributes You Shouldn’t Miss:
      "Muhaasra" in voice of Sir Arshad Sharif 🔥💯: ruclips.net/video/a4hXEze-644/видео.html
      Why PM Imran Khan👑 was ousted? By Arshad Sharif: ruclips.net/video/DQtTIO7-vno/видео.html
      The Life of Khalil Khalid ❤: ruclips.net/video/HRePYVm3Ijc/видео.html

  • @AnwarKhan-e5p
    @AnwarKhan-e5p 20 дней назад +44

    نہیں سر اپ کے vlog پاکستان میں بڑے پیمانے پر سنا اور دیکھا جاتا ہے

  • @sadafkhan95
    @sadafkhan95 19 дней назад

    Aap ne bilkul sahi tajzia kya hai! I agree 100 percent % with you !People need to stand up themselves and not wait for any call nor leadership!

  • @chaudhrymaqsoodurrehman9873
    @chaudhrymaqsoodurrehman9873 20 дней назад +19

    بڑی جرأت ہمت اور اخلاص کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ جیسے بے شمار تجزیہ کار پاکستان کو عنایت کرے۔ مذہبی منافرت سے نجات دلائے۔ آپ کی زبان زیادہ سے زیادہ عوام کو سمجھ آئے۔

    • @ibrarahmed3721
      @ibrarahmed3721 20 дней назад +2

      Aap ko is faisle pa pehle khud search karni chahiye aor daikhna chahiye k kya case hai
      Peer zaada ghalt hai yahaan pa
      Mazhab hi saara badal raha hai chief justice is faisle se

    • @nadiahasham215
      @nadiahasham215 20 дней назад +1

      Ameen

  • @syedashrafali8227
    @syedashrafali8227 20 дней назад +109

    دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
    لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
    فیض احمد فیض 💚

    • @live-with-Respect
      @live-with-Respect 20 дней назад +2

      لیکن امید محنت اور قربانی کے بغیر نہیں ہو سکتی۔

    • @angeleyessvenska9330
      @angeleyessvenska9330 20 дней назад

      @@live-with-Respect Pakstanis are not used to 'hardwork, sacrifice' when Abbus Amrican, SAudi and Ammi Cheen is there to feedyou ghaas pakode

    • @riffatmirza3977
      @riffatmirza3977 20 дней назад

      اب ہر کسی کو تفسیر صغیر ضرور پڑھنی چاہیے
      ڈاکٹر صاحب سمیت

    • @zafarparvez5015
      @zafarparvez5015 20 дней назад

      @@riffatmirza3977WHY????

    • @jdk.8
      @jdk.8 20 дней назад

      🎉

  • @abdulrauf7021
    @abdulrauf7021 20 дней назад +58

    ❤❤❤ آپ کا تجزیہ بہت زبردست ھوتا ھے ۔۔ پاکستان میں بھی آپ کو سنا جاتا ہے

  • @shaguftaahmad3759
    @shaguftaahmad3759 20 дней назад

    جیتے رہیں سر ❤❤❤

  • @syedashrafali8227
    @syedashrafali8227 20 дней назад +72

    آپ کو یاد ھوگا کہ جب ضیاء الحق نے حکومت پرقبضہ کرلیا تو پیپلز پارٹی کی اکثر لیڈر شپ نے گرفتاری دے دی تو وہ سب جیلوں میں A اور B کلاس لے کر آرام سے بیٹھ گئے تاکہ عوام کو بتا سکیں کہ جی ھم تو جیلوں میں قید ہیں بھٹو صاحب کی رہائی کے لئے کیسے تحریک چلائیں، Apply this on current PTI leadership

    • @azrakhan576
      @azrakhan576 20 дней назад

      @@syedashrafali8227 اسی طرح شیر افضل جو بہت بڑھکیاں مار رہاتھا کہ میں ہر صورے جلسہ کروں گا اس نے خود ساختہ گرفتاری کا ڈرامہ رچاہا اور اس طرح باقی قیادت نے بھی اپنے اپنے طریقہ سے لائمہ عمل اپنایا

    • @zaibunnisapatel4232
      @zaibunnisapatel4232 20 дней назад +1

      100 percent right.

  • @ahmadnasir-hm2qj
    @ahmadnasir-hm2qj 20 дней назад +8

    Well come Dr Moeed ❤❤

  • @ZafarIqbal-uo2qd
    @ZafarIqbal-uo2qd 20 дней назад +17

    پی ٹی آئی میں عمران خان کے علاوہ کوئی قابل بھروسہ نہیں. اور نہ یہ لوگ چاہتے ہیں کے عمران خان بابر آئے..

  • @FaizanAhmadDar
    @FaizanAhmadDar 19 дней назад

    ہمارا مرشد عمران احمد خان نیازی زندہ باد ♥️

  • @syedtrueahmadi
    @syedtrueahmadi 19 дней назад

    Dr Moeed sb I respect you for your courageous VLog. I analyze your analysis you are not hypocrite, I wish Pakistan has couple of more people like you, you are the only one so far. May Allah bless you and your family.

  • @attiyabatool3373
    @attiyabatool3373 19 дней назад

    200% agreed what you said on minority rights

  • @user-cg9dq5zj8d
    @user-cg9dq5zj8d 20 дней назад +36

    بہت شدت سے انتظار ہوتا ہے آپکے ویلاگ کا
    غداروں کی آپکے ویلاگ پہ کامپیں ٹانگنی شُروع ہیں

  • @shabanatauqir6686
    @shabanatauqir6686 20 дней назад +14

    You are absolutely right Imran khan is still facing Mir Jaffer and Mir Sadiq. The present leadership is satisfied vd what they hv. They are not worried abt IK. May Allah protect him Ameen

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 20 дней назад +1

      [19/08, 1:46 pm] Bader Munir: ایک کرپٹ جرنیل یو کوئی بھی ، اسکی کیا ساکھ ہوتی ہے جب اس نے اربوں کھربوں حرام اگٹھا کر رکھا ہو ۔
      اسے پہلے اپنی جان مآل آل کا تحفظ درکار ہو گا ۔ اسکا کوئی اصول ایمان نہیں ۔
      فیض حمید کیوں مرشد کے خلاف بیان نہیں دیگا ؟ بالکل دے گا ۔
      شہید بھٹو بارے جج کو دھمکی دھونس ترغیب وغیرہ ۔۔۔
      ایک موھوم امید ہے کہ یہ ستتر والا پاکستان و پاکستانی نہیں۔
      دوسرے۔ شائد لاجک و سینس پری ویل کر جائے ۔
      خاکم بدہن اگر ایسا ہوا تو خانہ جنگی و اسکے نتیجے میں ملک ٹوٹ جائے گا ۔
      وقت کی ضرورت ہے کہ مرشد کی دونوں بہنیں فرنٹ فٹ پر آ جایئں ۔ انہی کا کہا ہوا معتبر مانا جائے
      کیونکہ
      انڈکٹ کئے گئے گھس بیٹھئے غدار بیرسٹر سیف ، اسد قیصر ، شیر افضل مروت ، علی امین گندا انڈا ، علی محمد خان ، شہر یار آفریدی ، شاندانہ گلزار اور حامد خان وغیرہ پارٹی میں نقب لگا چکے ہیں
      اور
      اس جان لیوا سازش کا سدباب مرشد کی بہنیں ہی کر سکتی ہیں ۔۔
      سازشی ٹولے اور اسکے ہینڈلرز کے پاس طاقت بھی و دولت بھی بے حد ع بے شمار ہے ۔
      خطرناک بات یہ بھی ہے کہ اگر حالات بے قابو ہوتے ہیں تو مٹھی بھر مجرمین باآسانی ملک سے نکل جائیں گے ۔
      شوباز ڈرامے نے اپنے سینکڑوں گماشتوں کو ، جب بھی نیب وغیرہ نے ہاتھ ڈالنے کا قصد کیا (کیونکہ یہ ادارے شوبار کے نمک خواروں سے اٹے پڑے ہیں) کو یو اے ای ک ے جہاز پر بٹھا دیا ۔ اور اگر ناگزیر ہوا تو یو اے ای میں اسکو مروا بھی دیا ۔ مثالیں موجود ہیں ۔۔۔
      دوسری خوفناک حقیقت یہ کہ بیرونی سامراجی استعماری بدمعاشیہ ہمارے طاغوت کے ساتھ ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کے زریعے دولت کا بےتحاشہ استعمال ہو رہا ہے ۔
      ایک ماں فروش اپنے حلف کو جوتے کی نوک پر رکھنے والے سے چاھے وہ آیئن پامال کرنے والا جرنیل ہو ، بڑا جج ایزی پیسہ ہو الیکشن کمیشنر سلطان راجا ہو ، انکے لئے بھلائی قانون خدا خوفی کے آدرش کیا معنی رکھتے ہیں ؟
      ان سے اچھا تو ملک ریاض حسین جو بحریہ ٹاؤن ثابت ہوا کہ اس نے مرشد کے خلاف جھوٹی گواہی سے انکار کیا اور اپنا کاروبار تباہ کر دیا ۔
      مرشد کی ہمشیرگان کو آگے بڑھ کے کمان سنبھالنی ہو گی ۔
      [20/08, 5:47 am] Bader Munir: فیاض بھائی
      علم وفضل و انفارمیشن تک رسائی ناممکن بنا دی گئی ہے ۔ دلیل استدلال مکالمہ تحقیق ترقی جستجو فنون لطیفہ میرٹ مسابقت غیرت و حمیت خودداری سب کچھ اپنی موت مر چکے ہیں ۔
      آی ٹی کے ہزاروں نوجوانوں کے چولہے بجھ چکے ہیں اور وہ حیران ہیں کہ کیا کریں ؟ کیسے اس ھولی لینڈ کو خیرباد کہیں ؟ یا اس مجبور نادار خاتون کی طرح نہر میں چھلانگ لگا دیں ۔
      دوسری سب سے خوفناک بات ، جسکی طرف میں سات آٹھ ماہ پہلے خدشہ ظاہر کر چکا ہوں کہ میرے مرشد و بیگم بشرئ عمران خان کی جان کو حقیقی خطرہ ہے ۔
      دو ہی حل ہیں : ایک مرشد کی ہمشیرگان کمان سنبھالیں ۔ یہاں کے نوجوانوں کو موبلائز کریں کہ پارٹی میں انڈکٹ کئے گئے جنگلی سوروں سور نیوں کی موجودگی میں مرشد کا رہا ہونا ناممکن ۔
      آپ نے کل ایک بات کی کہ پالتو کتے مروت کا معاملہ پارٹی کا اندرونی مسئلہ ۔۔ نہیں بھائی ! ایسا نہیں ہے ۔ مرشد و انکی بیگم سب ایک آفاقی و قومی اثاثہ ہیں ۔ اس ادنئ آدمی نے باقی گماشتوں کے ساتھ ملکر پارٹی کو کئی دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے ۔ اسکا پرچار ضروری ۔۔
      دوسرے آپ اور دوسرے مجاہدین جو بیرون ہیں ، آپکی سرگرمیوں میں بےانتہا تیزی و تندی آنی چاہئیے
      وگرنہ طاغوت انہونی کر گزرے گا (خاکم بدہن)
      ابھی نہیں تو کبھی نہیں ۔
      میرے تھوڑے کہنے کو بہت سمجھیں پلیز !
      [21/08, 1:28 am] Bader Munir: ان پالتو کتوں اور گماشتوں نے عہدے لے لئے ہیں ۔ حامد خان سینیٹر بن گیا ، علی امین گندا انڈا وزیر اعلٰی ، اسی طرح دوسرے پارلیمنٹ ممبرز ، وکیل حضرات کروڑوں کی فیسیں ڈکار رہے ہیں
      مرشد کی بہنوں کو سمجھ ذرا دیر سے آئ ہے کہ کوئ ایک بھی مخلص نہیں ۔ زیادہ تر گماشتے ہیں
      تینوں بہنوں کو کمان لینی ہوگی ۔ فرنٹ فٹ پر آنا ہوگا ۔ ووٹرز کو تحریک دینی ہوگی
      بصورت دیگر مرشد کا رہا ہونا ایک طرف ، انکی جان خطرے میں۔۔
      ابھی نہی تو کبھی نہیں۔ طاغوت سامنے سے بھی حملہ آور اور اپنے انڈکٹ کئے گئے پوڈلز گماشتوں کے ذریعے بھی بہت فعال ہے ۔
      بہنوں کے پاس وقت کم اور بے تیغ بھی ہیں اور مقابلہ سخت سخت ۔
      جب نام نہاد قائداعظم ثانی پر مشکل پیش آئی تھی تو کسطرح بیگم کلثوم نواز میدان میں آئ تھیں۔ بھٹو شہید کے بعد کسطرح بیگم نصرت اور بی بی شہید نے کمان سمبھالی تھی ۔
      مرشد سلسلے میں کیونکہ بیگم بشرئ عمران خان بھی جیل میں اسلئے بہنوں کا فرض کہ سامنے آیئں ۔۔
      لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ۔۔۔
      ہے
      [22/08, 11:47 am] Bader Munir: خدشہ کہ جلسہ نہیں ہوگا ۔
      مرشد پارٹی میں غدار و منافقین داخل کیے گئے ہیں
      وہ اپنا وار کر چکے ہیں ۔
      پالتو شیر افضل مروت و دیگر گرفتار کر لیے جائیں گے
      اور جو جلوس باہر دور دور سے آئے ہیں وہ ٹامک ٹوئیاں ماریں گے ۔
      پالتووں نے کوئ اسٹریٹیجی نہیں بنائی ،
      کیا یہ بچے تھے ؟ کہ انہیں پتا نہ تھا کہ جلسے کی اجازت منسوخ کر دی جائے گی ؟
      یہ سارا ماں فروش حرامیین کا ٹولہ ہے ۔
      مُرشد و بیگم بشری کی زندگی خطرہ میں یے ۔
      رہا ہونا تو دور کی بات ہے ۔

  • @user-eu9vv4kj4s
    @user-eu9vv4kj4s 20 дней назад

    Excellent analysis 👍👍👍 great and smart advice for PTI

  • @cardioACTIVE
    @cardioACTIVE 19 дней назад

    ماشاء الله و تبارك الله

  • @syedayazkarim7820
    @syedayazkarim7820 20 дней назад +9

    انشاالّلہ عوام جلد دوبارہ اسلام آباد جائے گی اور اس مرتبہ جلسے کے NOC کو پرنٹ میڈیا اور سوشلُ میڈیا پر viral کیا جائے تاکہ عوام اس NOC کے ساتھ جلسے میں شرکت کرے اور کوئی اس NOC کو cancel نہ کرسکے

    • @mohammadadhami1071
      @mohammadadhami1071 20 дней назад

      @@syedayazkarim7820 awaam ka bara jalsa bagher leadership ke buhut mushkil he. PTI ke leader to yeh kar hi nahi sakte, lehaza awaam ko khud se nikalna parega, Twitter ki madad se. Shayad koi student ye jawan lead karne ko tayyar ho jai.

    • @syedayazkarim7820
      @syedayazkarim7820 20 дней назад

      @@mohammadadhami1071 جلسہ تو ہو جاتا ہے بس اگر جلسہ کا اجازت نامہ ہو تو جلسے کے تمام لوگ مطمئن رہتے ہیں اور انہیں کسی قسم کی بدمزگی کا ڈر نہیں رہتا -

  • @muhammadshahjahan4519
    @muhammadshahjahan4519 20 дней назад +16

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب اللہ کریم خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور دوست نما دشمنوں سے نجات عطا فرمائے

  • @user-kc6dq1om1b
    @user-kc6dq1om1b 20 дней назад +9

    بھائی صاحب آپ کی رائے حالات کے بہت قریب تر ھوتی ھے ماشاءاللہ ❤

  • @kaleemdar121
    @kaleemdar121 20 дней назад +4

    ہمیں وہ سارے حقوق اپنے لیے تو چاہئے لیکن اپنے ملک میں وہی حقوق میں کسی کو بھی اس لیے دینے کے لیے تیار نہیں
    کیوں کے ہم منافق ہیں

  • @aalamgiridiafzal3352
    @aalamgiridiafzal3352 17 дней назад

    احمدی حضرات بھی دو گروپ میں تقسیم ہے اسکا مطلب ہے کہ وے بھی گرو گھنٹال کا ہی ایک الگ حصّہ ہے اچھی بات ہے۔ شکریہ

  • @mahwishkhan26
    @mahwishkhan26 20 дней назад +9

    Even though my day began rough, your notification made me smile through my tears. That’s the difference you make in my life. This is the impact you have in my life.

  • @syedbukhari2399
    @syedbukhari2399 20 дней назад +10

    صدیق جان کا تجزئیہ کافی “ جان دار” ہے اور سمجھ بھی آتا ہے

  • @fariharashid7424
    @fariharashid7424 20 дней назад +11

    اقلیتوں کو بے شک ان کے پورے حقوق اور آزادی ہونی چاہیے لیکن یہاں احمدیوں کے بارے میں میری understanding یہ ہے کہ انھوں نے اپنی عبادات ، عبادت گاہوں، کتابوں غرض ہر مزہبی چیز کے لیے جو نام رکھے ہوئے ہیں وہ ہو بہو مسمانوں والے ہیں یہ خود کو اسلام کا ایک فرقہ کہتے ہیں جبکہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں یہ حضرت محمد ص کو آخری نبی نہیں مانتے اور سب سے بڑی بات کہ یہ اپنے نام رکھ کے جو مرضی کریں مسمانوں والے نام رکھ کے دھوکا نا دیں اپنی identity ظاہر کر کے کریں

    • @hollybolly8226
      @hollybolly8226 20 дней назад

      Dekho hum na khud ko minority smjhte hain na hi tum logo ko Muslim,hum Ahmadi Islam or Quran p chlte hain, Holy prophet SAW Khatam un Nabiyeen hain,pr khatim ka mtlb tum logo ne apna bnaya hua ha,mtlb ye ha k holy prophet SAW k baad koi Nabi apni shariat le k nhi aye ga,aik traf tm log kehte ho akhri Nabi phr tumhe hazrat issa ka b intezar ha,phr tm kehte ho imam mehdi aye ga pr wo yeh wala nhi jo Ahmadi mante ha wo koi or ho ga,farz kro koi or ho ga usko tm kese maan lo ge? Alhamdulilah Muslim hain hum or na hum tumhre constitution ko kuch smjhte ha na tumhre molvio ko jo fitna phelate hain zameen p,ab samjh ayi ho gi proper k hum kon hote ha 👍

    • @naginaahsan8592
      @naginaahsan8592 20 дней назад

      Not Ahmadi. rather mirzai as their don is called hazoor mirza are out of limit of Islam hence they should not be taking refuge in Islam
      Mirzaiz are supported financially by some under world through out the world
      All the well off migrate to Europe or American

    • @naginaahsan8592
      @naginaahsan8592 20 дней назад

      Just ask them how did ur very first midday die
      Diarrhea!!!!!

    • @farahsyed1373
      @farahsyed1373 20 дней назад

      ​@@hollybolly8226 yes you are extremely confused and illiterate about islam

    • @Zameen45Ali
      @Zameen45Ali 19 дней назад

      Good sr❤

  • @M.ADnan360
    @M.ADnan360 19 дней назад +1

    Mufti Taqi Usmani argued in court that since Qadianis do not identify themselves as a minority (they list themselves as Muslims on their ID cards instead of identifying as Qadianis) and consider themselves Muslim, they should not be granted the minority rights provided in the Constitution. He stated that if they officially register as a minority, they could even have a minority seat in the assembly, and he would have no issue with that. Since no judge questioned any of the arguments that day everything was one-sided. We cannot form an opinion without hearing the arguments from the other side

  • @mianzafar-ul-haq9117
    @mianzafar-ul-haq9117 20 дней назад

    May Allah subhan a tala bless you Dr saab

  • @ahmedali-pv7cf
    @ahmedali-pv7cf 20 дней назад +5

    Excellent analysis

  • @zahurmalik9447
    @zahurmalik9447 20 дней назад +38

    مبارک ثانی کیس میں سوال یہ ھے کہ ان کو غیر مسلم قرار دینے کے بعد وہ دوسرے مذاھب کی کتابوں اور مخطوطات کی اصلاحات کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنا غلط ھے چاھے اس کا استعمال اندرونی ھو یا بیرونی اور اس کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ قادیانی کیوں اس میں تبدیلی کے لئے نہیں مانتے اور مسلم کتابوں اور اصلاحات کا استعمال کرنے پر مصر رھتے ہیں۔ اس میں عام انسانوں خصوصن سادہ لوح مسلمانوں کو دھوکہ دینے کا احتمال رھتا ھے جسے مذھبی طبقات روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس میں بین الاقوامی خیالات یا احساسات کا کوئی عمل دخل نہیں ھو سکتا کیونکہ یہ مسلمانوں کے اندرونی معاملات ہیں۔ اسی لیئے قاضی فائز عیسی یا عدلیہ کو ایسے معاملات کے فیصلے شریعت کورٹ پر چھوڑ دینے چاہئیں ۔ واللہ اعلم بالصواب

    • @quarantinegirl4746
      @quarantinegirl4746 20 дней назад

      بالکل ٹھیک کہا آپ نے مسئلہ یہی ہے کہ قادیانی ڈھٹائ سے خود کو مسلمان کہتے ہیں اور اسلام کےبنیادی نقطے کو کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں نہیں مانتے .
      جب بنیادی بات نہیں مانگے تو قادیانی کیسے اپنے آپ کو مسلمان کہہ سکتے ہیں اسی لئے جب بھی یہ اپنی کتابیں لکھتےہیں اس میں قرآن و احادیث کو توڑ مروڑ کے اپنی پسند کے مطابق پیش کرتے ہیں یہی سب سے بڑی پریشانی ہے مسلمانوں کی. اگر یہ نیا نبی لا ہی چکے ہیں تو اپنی مذہبی کتاب بھی کوئ لے آئیں حس میں مسلمانوں کے لٹریچر کو استعمال نا کیا جائے تو پھر ہم بھی ان قادیانیوں کو باقی اقلیتوں کی طرح کھلےدل سے قبول کر لیں گے

    • @imaddin78
      @imaddin78 20 дней назад +2

      To ab woh Allah ko Allah nah kaahaim rasol sa kay liye aur ladz ejad karain quran kay liye koi aur lafz ejad karain

    • @mishaqansari8985
      @mishaqansari8985 20 дней назад +7

      قرآن کریم کو قرآن ہی کہیں گے ، لیکن اپنی جو بھی مزہبی کتاب ہے اسے قرآن نہیں کہہ سکتے ، ہماری نماز کو تو نماز کہیں گے ، لیکن اپنی عبادت کو نماز نہیں کہہ سکتے ۔۔ اور ایسے ہی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے ۔۔ کیونکہ یہ اصطلاحات اور شعائر اسلام کو مترشح اور واضح کرتے ہیں ، اور قادیانیت کا اسلام سے دور تک کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔ اس لیے وہ اسلام کے شعائر کا نام استعمال نہیں کر سکتے ۔۔ امید ہے میں یہ موضوع آپ کو بتا سکا ہوں ۔۔

    • @riffatmirza3977
      @riffatmirza3977 20 дней назад

      تم سب لوگوں کے لیے ہی کہا گیا ہے
      پاگلوں کے سروں پر کونسا سینگ ھوتے ہیں۔
      کھبی دو دن لگا کر خدا سے دل لگا کر دعا کرکے تو دیکھو
      ورنہ تو ابوجہل بھی اپنے آپ کو حق پر ہی سمجھتے تھے
      😭😭

    • @irumzia8139
      @irumzia8139 20 дней назад

      Bilkul sahi farmaya aap ne

  • @shahzadhussain3779
    @shahzadhussain3779 20 дней назад +26

    اللہ اوریاہ مقبول جان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @ZahidKhan-xu3um
    @ZahidKhan-xu3um 20 дней назад

    جو بہادر لیڈر ہے وہ تو جیل میں اور جو باہر ہیں وہ گیڈر ہیں اسی لیے عوام کو اپنی مدد آپ سے کچھ کرنا ہو گا اور آپ نے ٹھیک کہا کہ نوجوانو کو خفیہ لیڈر کے ساتھ تحریک چلانی ہو گی اس میں سیاسی پارٹی کا دخل نہیں ہونا چاہے اور وہ خالص نوجوانو کی تحریک ہونی چاہے🙏

  • @syedakberali1281
    @syedakberali1281 20 дней назад

    Thanks Allah that you belong to this barren land. Your quest for knowledge, analyse of events and connecting dots and research is unparalleled in the journalist and media community of Pakistan.
    I have had been admirer of your talent, capability and bravery.
    I also understand and feel depth of the emotional, physical and mental stress you are undergoing in the foreign soil.
    Sometime I classify you with late Sorish Kashmiri, but this is my personal observation .
    I pray for you, your faimly a very happy, long and safe life and prosperity.

  • @Countryballs-x2e
    @Countryballs-x2e 20 дней назад +4

    MashAllah excellent program

  • @M0h0m3d
    @M0h0m3d 20 дней назад +9

    اوریا مقبول کا سن کر دکھ ہوا کچھ دن پہلے ہی انکا وی لاگ دیکھا تھا پاکستان میں فوجی آپریشن کے بارے میں

  • @user-qk1sm5of8g
    @user-qk1sm5of8g 20 дней назад +19

    Imran khan will back InshaAllah❤

  • @abdullatif5032
    @abdullatif5032 20 дней назад +8

    ماشاءاللہ آپ کے تمام ویلاگ قابل ستائش ہوتے ہیں اور اسی طرح سے پاکستان اور عمران خان کی سربراہی کرتے رہیں

  • @shafqatrasool3278
    @shafqatrasool3278 20 дней назад +1

    Imran khan ❤

  • @munawarali6560
    @munawarali6560 20 дней назад +13

    اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @birjisammar1837
    @birjisammar1837 20 дней назад +26

    Release Orya Maqbool jaan
    Release Orya Maqbool Jaan

    • @snaLee1
      @snaLee1 20 дней назад

      Hey doc, connect the dots differently to understand the General’s mental degeneration.
      In 1970s, Pak Army tortured West Pakistanis (Bangladeshis) & got defeated by them.
      In 1980-90-2000,10,20 Pak army Generals Trained & Marketed themselves as a #Rent_aKiller or #Rent_aTerrorizing_Force for US$$$ in USSR/Afghanistan war, India IOK freedom war & then US 9/11 long war against terror with Taliban.
      Pak Generals & Pak ISI have mastered playing double games as fake negotiators & conning the #West for #$$$$, #USAid & #World_Bank for #financial gains.
      Today since there are NO more wars in the neighborhood, Pak army is now busy killing & terrorizing innocent Pakistanis, as they are not trained to sit peacefully or do constructive work in peacetime days or safeguard their own borders.
      I am afraid that Generals, ISI & political factions will soon start a Civil war in Pakistan. Very similar to the factions of Afghan warlords Hikmatyar, Rabbanis who fought 10 years with the USSR & started civil war for power after withdrawal of the USSR.
      To bring peace in Pakistan, Generals must be rented out in some wars out of Pakistan.
      Current Bangladesh civil/ professional army coup style will NEVER happen with Pakistan’s warlord Generals.

  • @bjbj9886
    @bjbj9886 20 дней назад +5

    Shah Saab we are 110% agreed with you about your today's dots contacting.

  • @waseemriaz8984
    @waseemriaz8984 20 дней назад

    Good One 👍🙌Thank you so much for sharing! May God bless you and your family ❤🙏take care stay safe , Pray for Pakistan 🙏🙏🙏

  • @birjisammar1837
    @birjisammar1837 20 дней назад +16

    Sher aya, Sher aya kahani sab ko yaad dilane ke zimmedar mojooda leadership buzdil hen. Ye leaders resign karen aur ghar jayen..

  • @quranmajeed114.30
    @quranmajeed114.30 20 дней назад +10

    You are a bold and courageous journalist Allah bless you

  • @thecreativeenzymes
    @thecreativeenzymes 20 дней назад +8

    ASA Dr. Moeed, your analysis is solid with the deep thinking. Your efforts are much appreciated.

  • @FaizMuhammad-bi2yn
    @FaizMuhammad-bi2yn 20 дней назад

    عمران خان زندہ باد 🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

  • @asadrehman443
    @asadrehman443 20 дней назад

    Excellent reporting and analysis

  • @leeah232
    @leeah232 20 дней назад

    Brilliant analysis! Totally agree 💯

  • @muharfan8428
    @muharfan8428 20 дней назад +6

    ڈاکٹر صاحب بہت بہت شکریہ اس موضوع پر تو کوئی بات ہی نہیں کر رہا تھا شکریہ سمجھانے کے لئے

    • @ibrarahmed3721
      @ibrarahmed3721 20 дней назад

      Aap khud saara maamla check karain faisle ko parhain
      Peerzaada ka tajziya bilkul ghalt hai is pa
      Mazhab ko badal raha hai chief justice is faisle se

    • @usmanchoudhry3677
      @usmanchoudhry3677 20 дней назад

      ​@@ibrarahmed3721kaisey abdal raha hai. Baat bilkul sahi ki hai. Islam ko in begairst ulema ney kharab kar key dunya ko diya aur Pakistan ki away ka to bas

  • @user-dl5xd8lv5d
    @user-dl5xd8lv5d 20 дней назад +6

    Our Very Great and Honest Leader Imran Khan ONLY.

  • @surrayyakamal7333
    @surrayyakamal7333 20 дней назад +6

    Alhamdulillah you are back. It’s our pray that journalism in Pakistan always continue to have such trust worthy truth speaking and brilliant gentleman like yourself. Your absence in the social media is highly felt.

  • @AbdullahJan-nk1ld
    @AbdullahJan-nk1ld 20 дней назад

    عمران خان زند ہ باد ❤❤❤

  • @ZakKhan-s1s
    @ZakKhan-s1s 19 дней назад +1

    ڈاکٹر صاحب تجزیے دو طرح کے ایک وہ لوگ جو میدان میں ہیں اور ایک وہ جو میدان سے باہر ہیں،دونوں خالات میں تجزیے بلکل متبادل اور الگ ہوجاتے ہیں، شکریہ،

  • @shahidanaeem-l4e
    @shahidanaeem-l4e 20 дней назад +9

    We trust Aleema khan she should lead the protests till khan is released

  • @alimshrm
    @alimshrm 20 дней назад +4

    Beautiful analysis

  • @AnwarKhan-e5p
    @AnwarKhan-e5p 20 дней назад +45

    اگر گوہر اور عمر جیسے کمپرومائز لوگ PTI قیادت ہو تو عمران خان کبھی باہر نہیں آئےگا

    • @NH-mt7wx
      @NH-mt7wx 20 дней назад

      why Pakistanis waiting for PTI leadership for protest,why Pakistanis cannot come out themselves.Pakistanis looser quom

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 20 дней назад +1

      کیا یہ پالتو کتے مرشد کو بابر نکالنا چاھتے ہیں ؟

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 20 дней назад

      خان ھی عوام کی امید ھے

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 20 дней назад

      انشااللہ بدکار ناکام ھوں گے

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 20 дней назад

      انشااللہ قاضی کو بھی اللہ پاک کی مار پڑے گی قاضی نے خان کے ساتھ انصاف نہیں کیا اور نہ ھی کررھا ھے

  • @AmjadKhan-yk6eb
    @AmjadKhan-yk6eb 20 дней назад

    عمران خان رہا کرو

  • @user-lq6rj8sz7u
    @user-lq6rj8sz7u 19 дней назад

    Minority rights must be respected and protected by everyone

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 20 дней назад +4

    Be Shak ,
    Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Imran khan Zindabaad ,
    Orya Maqbool Jan Zindabaad ,
    Pur Aman Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad ,
    Moeed Pirzada Zindabaad ,
    Pakistan Paindabaad ,

  • @MuhammadNavidKhan
    @MuhammadNavidKhan 20 дней назад +6

    Good political analysis

  • @user-qk1sm5of8g
    @user-qk1sm5of8g 20 дней назад +11

    Imran khan zindabad❤

  • @Ali-ri7qh
    @Ali-ri7qh 19 дней назад

    پاکستان میں پاکستان کا قانون ہی چلے گا فرانس کا نہیں

  • @HA-uf9ir
    @HA-uf9ir 20 дней назад

    Thanks for the research!
    100% agree with religious freedom! We enjoy it in the US and should pay it forward.

  • @MuneerAhmad.Gujjar
    @MuneerAhmad.Gujjar 20 дней назад +5

    اوریا مقبول جان گریٹ پرسن اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے

    • @iyigujjar5316
      @iyigujjar5316 20 дней назад

      نفسیاتی مریض ہے اب تو۔

  • @tasawaralinaul4853
    @tasawaralinaul4853 20 дней назад +6

    Ik ❤

  • @shahzada4522
    @shahzada4522 20 дней назад +7

    Pakistan Zindabad. We anxiously wait for your videos.

  • @ThePakistantoday.
    @ThePakistantoday. 20 дней назад

    Dr. Moeed Pirzada's i always agreed with your opinion and the current political situation and the challenges of releasing Imran Khan given the security or defense policies in place. Political discussions and opinions on such matters can be very complex, especially in situations involving significant political figures like Imran Khan.

  • @user-ch8mb6jd3g
    @user-ch8mb6jd3g 20 дней назад +14

    شہزاد حسین ،،
    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ دنیا کے 200 ممالک چھوڑ کر میں لیبیا، عراق، شام، کشمیر یا غزہ کے لوگوں سے ہی حالات کیوں پوچھوں؟
    میں چند سو کلومیٹر دور عمان کے لوگوں سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں اس کے پڑوسی، متحدہ عرب امارات سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، فن لینڈ، ڈنمارک، سوئیڈن کے لوگوں سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں پڑوس میں واقع بھارت سے کیوں نہ پوچھوں جہاں دنیا بھر کی ملٹی نیشنل کمپنیاں کام کرنے کے لیے بیتاب ہیں؟
    میں دوسرے پڑوسی، چین سے کیوں نہ پوچھوں جو پوری دنیا کا مینوفیکچرنگ ہب ہے، اور اپنی عوام کو انتہائی سستی بجلی دے رہا ہے؟
    میں کچھ کچھ عشروں پہلے ہی جنگ کی تباہ کاریوں سے ابھر کر، معاشی قوت بننے والے ویت نام سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں چپ میکنگ کے بے تاج بادشاہ تائیوان سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں ایٹم بم سے مکمل تباہ ہوجانے والے، اور نہ ہونے کے برابر قدرتی ریسورسز رکھنے والے جاپان سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں سب سے بڑی مسلمان آبادی رکھنے والوں میں شامل، اور ٹورسٹ destination بننے والے انڈونیشیا سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں معاشی قوت بننے والے ملائیشیا سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں قابل مثال ترقی کرنے والے ترکی سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں بدترین پابندیوں کا شکار ہونے کے باوجود، اپنی عوام کو ہر طرح کی سہولیات دینے والے پڑوسی ملک، ایران سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں آسٹریلیا و نیوزی لینڈ سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں دنیا میں اس وقت تیز ترین جی ڈی پی گروتھ رکھنے والے افریقی ملک گھانا سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں ایک انتہائی پرامن اور بزنس فرینڈلی مسلمان ملک قطر سے کیوں نہ پوچھوں؟
    میں کینیڈا کی عوام سے کیوں نہ پوچھوں؟
    غرض کے ایک طویل فہرست ہے ممالک کی جن کی عوام آزادی کے ساتھ ساتھ، امن، ترقی، معاشی خوشحالی و دیگر سہولیات سمیت ہر چیز انجوائے کررہی ہے
    میں ان تمام ممالک کو چھوڑ کر صرف لیبیا، عراق و شام جیسے ہی ممالک سے ہی اپنا موازنہ کیا کروں
    یعنی،
    ہم دنیا کو یہ بتارہے ہیں کہ پاکستان اب صرف لیبیا، شام و عراق جیسے ہی ممالک سے بہتر ملک رہ گیا ہے۔ باقی ماندہ دنیا ہم سے اتنی آگے نکل چکی ہے کہ ہم ان سے موازنہ کرنے کے بھی قابل نہیں رہے
    اس تنزلی کا ذمہ دار کون ہے؟
    .

  • @muhammadshahbaz655
    @muhammadshahbaz655 20 дней назад +36

    حق کا ساتھ دینے پر قوم آپ کی مشکور ہے

  • @abidafarooq3263
    @abidafarooq3263 20 дней назад +5

    لمحہ فکریہ ہے ہم جو اپنے لئے چاہتے ہیں دوسروں کے لئے کیوں پسند نہیں کرتے- جب ہمارے پیارے نبی حضرت محمد اصلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور حکم یہی ہے کہ غیر مسلم کو بھی مذھبی آزادی دی ریاست مدینہ میں -

    • @naumanikram4155
      @naumanikram4155 20 дней назад +3

      GHAIR MUSLIM AUR FITNA MA FARAQ HOTA HA

    • @iyigujjar5316
      @iyigujjar5316 20 дней назад

      مجھے تو تم قادیانی لگتے ہو۔۔۔۔۔ غیر مسلم اور مسلمان کے روپ میں بدترین منافق کافر میں بہت بڑا فرق ہے۔ مرزائی

    • @ImranSadiq-i9p
      @ImranSadiq-i9p 20 дней назад

      السلام علیکم ڈاکٹر معید پیر زادہ!
      آپ نے جو نتیجہ سپریم کورٹ کے اس ترمیمی فیصلے سے اخذ کیا ہے وہ درست نہیں ہے۔
      سب سے پہلے یہ واضح کر لیں کہ قادیانی مذہب پاکستان کے آئین کے مطابق ایک غیر مسلم اقلیتی مذہب ہے، مذہب اسلام کا کوئی فرقہ نہیں۔ جب تک آپ اس حقیقت کو تسلیم نہیں کریں گے تب تک باقی ماندہ حقائق نظر انداز ہی ہوں گے۔
      قادیانی آئین پاکستان کو اس آئینی شق کی وجہ سے کہ انہیں غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا تسلیم ہی نہیں کرتے۔ وہ صرف قادیانیت کو اصل مذہب مانتے ہیں اور عامتہ المسلمین کو کافر قرار دیتے ہیں۔
      ہندو یا عیسائی یا کوئی اور غیر مسلم اقلیت اگر خود کو مسلمان کہے اور قرآن کریم یا احادیث کا ایسا ترجمہ یا تفسیر چھاپے جس میں وہ خود کو مسلمان کہے تو ان کو کیسے درست تسلیم کرتے ہوئے اس عمل کی اجازت دی جا سکتی ہے؟
      قادیانی اپنے آپ کو غیر مسلم اقلیت تسلیم ہی نہیں کرتے تو ان کو غیر مسلم اقلیت کے حقوق کیونکر حاصل ہونگے؟ 2002 کی اسمبلی تک غیر مسلم اقلیتی نشست کیلئے قادیانی اہل تھے۔ مگر انہوں نے کبھی وہ نشست لینے کی اس لئے کوشش ہی نہیں کی کہ وہ خود کو غیر مسلم تسلیم نہیں کرنا چاہتے۔
      مولانا تقی عثمانی نے اپنے دلائل میں یہ واضح طور پر مؤقف اپنایا کہ اگر قادیانی خود کو غیر مسلم اقلیت تسلیم کریں تو انہیں غیر مسلم اقلیت کے تمام حقوق حاصل ہوں گے۔ کہ وہ اپنے مذہبی معاملات میں آزاد ہوں۔
      یہ ایک نہایت حساس معاملہ ہے۔ جس کو ہر قسم کے تعصب کی عینک اتار کر دیکھنے کی ضرورت ہے۔ ہر مسلمان کیلئے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذات با برکات انتہائی محترم ہے۔ قادیانیت نے اس نکتے کو مجروح کیا ہے جو کسی بھی مسلمان کیلئے انتہائی تکلیف دہ ہے۔
      اسلام کے تمام مسالک میں اس نکتے پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں اور انکے ظہور کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ اس کا انکار کرنے والا کافر ہے۔
      یہاں مسئلہ یہ ہے کہ ایک غیر مسلم اقلیت خود کو مسلمان ظاہر کرکے اسلام کے بنیادی عقائد کو آلودہ کرنے کی قبیح کوشش کر رہی ہے۔

    • @wasifiqbal7931
      @wasifiqbal7931 20 дней назад

      قادیانیت ایک فتنہ ہے مزرا غلام اللہ قادیانی خود کو مہدی حضرت عیسیٰ اور بعض مقامات پر ان کے ماننے والے نعوز باللہ حضور کا عکس بھی کہتے نبوت کی شکل میں ۔ میں اپنی بات بغیر تحقیق کے نہی کہ ریا ہوں ان کے اکثر پروگرام ان کے خلیفہ کے سنے ہیں ان کی کتابوں واضح شواہد موجود ہیں
      پاکستان الحمدللہ ہندو مذہب عیسائیت اور دیگر تمام مزاہب اور ان کے ماننے والوں کا پورا احترام موجود ہےاہل کتاب سے شادی بھی جائز ہے۔
      مگر قادنیت ایک بہت بڑا فتنہ ہے اسلام کے خلاف ۔
      فتنہ بازوں کے لیے کوئ بھی گنجائشیں موجود نہی ہے۔
      آپ مزرا غلام مسرور کے بیانات سنیں جہاں واضح طور پر مزرا غلام احمد قادیانی کو مہدی اور حضرت عیسی کی شکل پیش کرتے ہیں۔ ہم اقلیتوں کے تحفظ کے ساتھ مگر فتنہ پرست فرقے کی کوئ گنجائش نہی جو نبوت کتاب خود جو نبی یا کسی نبی کے بعد اس کو ثابت کرے
      جناب یہ عام بات نہی ہے ۔

    • @ahmadhussain-Fitness
      @ahmadhussain-Fitness 20 дней назад

      پہلے قادیانیوں اور دوسرے مذہب والوں میں فرق کو جانو.

  • @aliranjha5125
    @aliranjha5125 20 дней назад

    Mohed pir zada sab slamat rho ameen

  • @toemsiriahmad
    @toemsiriahmad 20 дней назад

    عمران کے باہر آنے کا ایک ہی راستہ ہے وہ ہے عوامی احتجاج اور احتجاج جب تک نظم میں نہ ہو نتیجہ کم ہی دیتا ہے جس کا ثبوت نو مئی ہے ۔ جس طرح زہر کا تریاق بھی زہر ہی ہوتا ہے اسی طرح طاقت اور فسطائیت کا علاج بھی طاقت ہی ہے جو پی ٹی آئی کے پاس ہے ہی نہیں۔

  • @samiatariq9661
    @samiatariq9661 20 дней назад +7

    لگتا ہے پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل گئی ہے

  • @user-tw7je4wl3t
    @user-tw7je4wl3t 20 дней назад +4

    Excellent analysis 👍 IMRAN KHAN ZINDABAD ❤️🤲❤️🤲

  • @Equity_2024
    @Equity_2024 20 дней назад +11

    جاگیردار اور سرمایا دار کسی کے نیں ہوتے، وہ صرف مفاد پرست ہوتے ہیں۔

  • @sajidamasood27
    @sajidamasood27 20 дней назад

    Imran Khan Zindabad

  • @muhammadasifsaeed500
    @muhammadasifsaeed500 20 дней назад

    Great analysis. Appreciated

  • @mansoorhussain20
    @mansoorhussain20 20 дней назад +6

    Free Imran khan ❤

  • @ij6238
    @ij6238 20 дней назад +8

    ڈاکٹر صاحب میرے ناقص رائے میں جو ڈرامہ کل سپریم کورٹ میں ھوا، اس کا تعلق بھی قاضی کے ایکسٹنشن سے ہی۔
    چلو بقول آپ کے dot connect کرتے ہیں۔
    یکدم۲۰ اگست کو جمعیت کے ورکرز بلا روک و ٹوک سپریم کورٹ کے سامنے پہنچتے ہیں۔ ۲۲ اگست کو سماعت ہوتی ہے اور بجائۓ وکلا کہ من پسند علماء کو بلایا جاتا ہے۔ دوبارہ جمعیت کے ورکرز بڑی تعداد میں سپریم کورٹ کے سامنے پہنچنے میں کامیاب ہوتی ہے۔
    قائد جمعیت کو سپیشل پروٹوکول ملتی ہے۔ بولنے کا پورا موقع دیا جاتا ہے اور پھر چمبر میں بلا کے فیصلہ تبدیل کرُدیا جاتا ہے۔ اس طرح فضل رحمان کو فاتح سپریم کورٹ بنا کے پیش کیا جاتا ہے۔ اس کو kpk میں سیاسی فائدہ ہوگا اور PTI کوُ نقصان۔
    اس کے علاوہ آئینی ترامیم کا پیکج کسی بھی وقت آ سکتی ہے جس میں مولانا کے ووٹ فیصلہ کن ہونگے۔
    اگر مولانا نے گورمنٹ کے حق میں ووٹ دیا تو سارہ ڈرامہ بے نقاب ہو جائے گا۔ اگر نہیں دیا تو قاضی ساب کے لیے یہی کہ سکتے ہیں کہ داڑی بھی کئی تے شاڑی بھی گئ۔

    • @DrMoeedPirzadaOfficial
      @DrMoeedPirzadaOfficial  20 дней назад

      Very Interesting Analysis!

    • @Jfhi761
      @Jfhi761 20 дней назад +1

      ​@@DrMoeedPirzadaOfficial
      معید پیر زادہ صاحب، آپکی رپلائی کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں پہنچا ہوں تاکہ مبارک ثانی کیس کے تناظر میں" پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے جو آپ نے گفتگو کی ہے اس پر ایک مفصل و مدلل جواب آپکے گوش گزار کیا جائے۔۔۔
      جواب تھوڑا لینگتھی ہوگا لیکن آپکو "اقلیتوں اور قادیانیوں کا فرق سمجھانا میرا مقصد ہے
      امید ہے آپ غور سے پڑھیں گے۔۔۔

    • @Jfhi761
      @Jfhi761 20 дней назад

      ​@@DrMoeedPirzadaOfficial
      1973 کے آئین کے تحت تمام مذہبی اقلیتوں کو اپنی عبادت گاہیں قائم کرنے، "اپنی مذہبی کتابیں چھاپنے سمیت تمام مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی ہے۔۔۔ اور اس پر ہندو کرسچن اور دیگر اقلیتوں نے کبھی کوئی اعتراض نھیں اٹھایا اور نہ ہی کبھی کسی مسلمان نے ان پر ایف آئی آر کروایا کہ اقلیتیں کیوں اپنی مذہبی کتابیں چھاپ رہی ہیں۔۔۔ یہ تو ہوگئیں ان اقلیتوں کی باتیں جو خود کو الگ مذہب اور اقلیت سمجھتے ہیں اور اسکا برملا اعلان بھی کرتے ہیں۔۔۔

    • @Jfhi761
      @Jfhi761 20 дней назад

      ​@@DrMoeedPirzadaOfficial
      اب بات کرتے ہیں قادیانیوں کی۔۔۔۔
      انکا معاملہ اقلیتوں اور دوسرے مذاھب سے بالکل الگ ہے۔۔۔
      قادیانی خود کو احمدی "مسلمان" کہتے ہیں۔۔۔ اور اس پر بضد ہیں کہ انھیں مسلمان سمجھا جائے۔۔۔
      قرآن نماز روزے سب پر عمل بھی کرتے ہیں لیکن اپنے جھوٹے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی تعلیمات کے مطابق، قرآن کریم کے تعلیمات کے مطابق نبوت حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ختم ہے یعنی اب تاقیامت اب کوئی نبی نہیں آئے گا۔۔۔اور زرا ٹائم نکال کر آپ قادیانیوں کی مذہبی کتابوں کا مطالعہ کریں تو آپکو پتہ چل جائے گا کہ قادیانی مرزا غلام احمد کو اپنا نبی اور نجات دہندہ مانتے ہیں، اسی واضح کفر اور صریح مرتدیت پر قادیانیوں کو الگ فرقہ نھیں مانا گیا کیونکہ تمام فرقے بریلوی، دیوبندی، اہل حدیث، اہل تشیع قرآن کریم کو آخری الہامی کتاب مانتے ہوئے اس کی درج ذیل آیت پر بھی ایمان رکھتے ہیں۔۔۔ اور تمام عرب و عجم کے علماء بھی اس بات پر متفق ہیں کہ جس نے بھی کسی ایک قرآنی آیت بلکہ حرف کا بھی انکار کیا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔۔۔
      مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo (الاحزاب، 33 : 40)
      ترجمہ: محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمھارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیا کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔

    • @Jfhi761
      @Jfhi761 20 дней назад

      ​@@DrMoeedPirzadaOfficial
      صریح اور واضح کفریات کی بنا پر قادیانیوں کو پاکستان کی اسمبلی اور سپریم کورٹ میں تمام مسالک کے جید علماء اور معروف قانون دانوں کے سامنے مکمل حق دفاع دیا گیا جس میں وہ اپنے کفریات کا دفاع نہ کرسکے نہ ہی خود کو مسلمانوں کا الگ فرقہ بناکر پیش کرسکے جسکی پاداش میں انہیں آئین پاکستان میں ایک الگ مذہبی اقلیت ڈکلیئر کر کے انکے عبادت گاہوں کو مسجد اور انکی کتاب کو اسلامی کتاب اور انھیں مسلمان کہنے پر پابندی لگادی گئی
      لیکن آج بھی پاکستان کے علاوہ وہ پوری دنیا میں خود کو مسلمان بناکر پیش کرتے ہیں اور قرآن کریم کی غلط تشریح کرکے مغربی طاقتوں کو خوش کرتے ہیں۔۔۔
      اور مغرب بھی انکی آڑ لیکر ریڈیکل اسلام اور سافٹ اسلام کا نیریٹیو بناکر اسلام پر مختلف اطراف سے حملہ آور ہے۔۔۔
      عقائد کے ساتھ ساتھ قادیانیوں کا کردار بھی اسلام کیخلاف انکی سازش کو بار بار بے نقاب کرتا رہتا ہے۔۔۔
      اسرائیلی فوج میں قادیانیوں کی موجودگی اس بات کا عملی ثبوت ہے۔

  • @babargondal9038
    @babargondal9038 20 дней назад +8

    Free Imran Khan Inshallah

  • @AbrarAhmad-oo8ry
    @AbrarAhmad-oo8ry 20 дней назад

    Bless on you, your family, contributors and listeners….

  • @shaziazia8017
    @shaziazia8017 19 дней назад

    I'm from Pakistan and I've never missed a single vlog of yours since I don't know when. Your delivery style and detailed and authentic impartation of information is par excellence. My political horizon has surely expanded manifolds and beyond the boundaries of Pakistan by following your vlogs. Highly indebted 😊

  • @ethiology_fn8158
    @ethiology_fn8158 20 дней назад +5

    The Legends of Dot Connector..!

  • @sadiahandle
    @sadiahandle 20 дней назад +4

    Good discussion

  • @shaniaadeez8498
    @shaniaadeez8498 20 дней назад

    لیڈر شپ بلا شبہ کمپنی کے ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں اور کمپنی کارکنوں خصوصی طور پر نوجوان کو اس طرح بار بار جلسے اور ریلیاں ملتوی کروا کر مایوس کرنا چاہتی ہے

  • @amanathussain749
    @amanathussain749 20 дней назад +1

    💖 Great 💖 love 💖 you 💖 Sir 💖

  • @JamGhaffar-mz8wl
    @JamGhaffar-mz8wl 20 дней назад +37

    مولا مشکل کشا عمران خان کواپنی امان میں رکھنا

    • @NH-mt7wx
      @NH-mt7wx 20 дней назад

      why Pakistanis waiting for PTI leadership for protest,why Pakistanis cannot come out themselves.Pakistanis looser quom

    • @muhammadbilalsahoo6544
      @muhammadbilalsahoo6544 20 дней назад

      آمین ثم آمین 🤲

    • @MM_Shakir
      @MM_Shakir 20 дней назад +4

      کیایہ کہنازیادہ بہترنہیں کہ اللہ عمران خان کواپنی امان میں رکھنا۔جس میں کوٸی کنفوژن نہیں۔ مولامشکل کشاکون؟آگے سوال ہی سوال۔بحث ہی بحث۔فسادہی فساد۔

    • @Raja_talat143
      @Raja_talat143 20 дней назад

      آپ اطمینان رکھیں، ہر کسی کو یہ حق حاصل ہے وہ جو بھی لکھے اور جس پر بھی یقین رکھے۔ اب ہر کسی کی سوچ اور عقیدہ ایک نہیں ہو سکتا۔ اس لیے جو بھی آپ نے لکھا وہ غلط ہے اور اس کی ہرگز ضرورت نہیں تھی​@@MM_Shakir

    • @muhammadbilalsahoo6544
      @muhammadbilalsahoo6544 20 дней назад

      @@MM_Shakir بالکل سہی

  • @arfankhokhar5390
    @arfankhokhar5390 20 дней назад +6

    Imran khan Zindabad Pakistan 🇵🇰 Zindabad ❤❤❤❤

  • @muhammedjamilather5279
    @muhammedjamilather5279 20 дней назад +6

    السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
    بسم الله الرحمن الرحيم
    " اور کاش تو دیکھ سکتا جب کہ ملائکہ ان لوگوں کی جان قبض کرتے ہیں ، جنہوں نے کفر ( نافرمانی والی زندگی بسر ) کیا ہے ، وہ ان کو آگے اور پیچھے سے مارتے جاتے ہیں اور کہتے جاتے ہیں کہ عذاب دوزخ کے مزے چکھو "
    ( الانفاق:- ٥٠ )
    " جن لوگوں کی جان ملائکہ اس حال میں قبض سے کرتے ہیں کہ وہ پاک تھے ، ان سے وہ کہتے ہیں کہ تم پر سلامتی ہو ، جنت میں داخل ہوں اپنے اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے"
    ( النجال:-٣٢ )

    • @kahanwar
      @kahanwar 20 дней назад

      النحل ـ ٣٢

  • @wasimakcr7
    @wasimakcr7 17 дней назад

    11:16 سو فیصد درست بات کر رہے ہے اپ سر

  • @user-bp4kl4pn5z
    @user-bp4kl4pn5z 20 дней назад +1

    Struggle with truth is struggle

  • @ZahidKhan-ec4mx
    @ZahidKhan-ec4mx 20 дней назад +1

    ڈاکٹر صاحب پاکستان میں اس وقت رول آف لاء نہیں غرور آف لا ہے طاقت کا غرور عاصم منیر اور شریف زرداری رجیم کو طاقت کا غرور

  • @111dnb
    @111dnb 20 дней назад +8

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو ظلم اور ناانصافی سے بچائے

  • @kamranmalik9730
    @kamranmalik9730 20 дней назад

    Dr. Moeed Pirzada, I deeply appreciate the hard work you do in researching the news and subsequently presenting the facts to the public in your vlogs and social media platforms. It is truly one of the most commendable endeavors to enlighten individuals and discern truth from falsehood within such tumultuous circumstances. May Allah continue to bestow His blessings upon you abundantly. Ameen.
    Your father must be very proud of you. ❤

  • @BenjaminAlfons
    @BenjaminAlfons 20 дней назад +10

    پاکستان میں اگر کوئی لیڈر ہے تو صرف عمران خان

    • @mohyudingilani9323
      @mohyudingilani9323 20 дней назад

      الله تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین