Quran said jo aik bar mar geyea wo wapis duniya mein nhn a sakta. Ye zror is ka dream ha aor buhat bar insan ese dream dekh leta ha jo usko haqeqat lagne lag jate hen. But hmen sikhne ko mila
اسلام علیکم سید باسط علی شاہ کیسے ہیں آپ قبلہ جی آ پ کو لڑکیوں کے انٹرویو کے لیے ہی بنایا گیا ہے کبھی اس کشمکش سے باہر آ و اور فلسطینیوں کے بارے بھی کوی انٹریو کسے سے لے لو کوی حکمرانوں کے لیے بھی اقدام اٹھاؤ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام امت پر رحم فرمائے آمین
باسط صاحب! آپکی باتیں بہت اچھی لگی اب آپ بھی انگریزوں کی صورت ہٹا کر اپنے چہرے پر آقا ( صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ) کی سنت مبارکہ کو سجا لیں 🌹👍 جزاک اللّہ خیرا 🌹🤲🌹 ممبئی
ہمارا مسئلہ بس یہی ہے کہ ہم صرف دوسروں پہ ہی تنقید کرکے خود کو فرشتہ ثابت کرنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں !...اگر ہم میں سے کوئی اپنے دین/نیکی کیطرف آنا چاہتے ہیں تو اس پہ بھی ھم بےسروپا اعتراضات کرکے انہیں اپنےہی دین سے متنفر کردیتے ہیں !....پتہ نہیں ہم کیسے مخلوق ہیں ؟؟... اور اپنے آپکو کیا سمجھتے ہیں ؟؟.....بھئ!.....کیامجھ خاکسار اور آپ لوگوں سے کوئ دنیا میں زیادہ گناہگار بھی ہوسکتاہے !....کیا ہم نعوذباللہ کوئ صحابی/ فرشتے ہیں؟؟.....بھئ!..... اللہ تعالیٰ اس بچی سے اپنےہی دین کی خدمت لیکرانہیں جزائےخیر سے نوازدے اور انکے ہرنیک کام کو مبارک کرے۔۔۔۔ آمین ثم آمین!.....
یہ بچی تو اللہ کی بہت ہی خاص ہی بندی ہے اللہ نے خواب کی زریعے ہی اسے ناپسندیدہ عمل کرنے کا انجام دیکھا دیا اور سیدھے راستے کی طرف بھی موڑ دیا اس سے بڑی خوش قسمتی کیا ہو گی کہ خواب کے زریعے ہی اللہ تعالیٰ نے اس کو اچھے کاموں کی طرف راغب کیا اللہ تعالیٰ ہم سب پر بھی اپنا خاص کرم کر دے یہ خواب صرف اس بچی کے لیے ہی نہیں بلکہ یہ وارننگ ہم سب انسانوں کے لئے ہے ۔ہم سب مسلمانوں کی دعا۔ اھدنا الصراط الذین انعمت علیھم آمین یارب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
اللہ پاک ہم مسلمانوں پر خاص رحم و کرم فرمائے رحمن قیامت تک سلامت رہے ہمارے اور ہماری بچیوں کو بچوں کو شرم پردہ اس نے محفوظ رکھے ظالموں نے ظلم سے اللہ پاک بچائے تھینک یو سو مچ
جب کبھی میری نماز قضا ہو جائے تو پھر قضا نماز پڑھنے سے بھی سکون نہیں ملتا جب تک اچھی طرح رو نہ لوں۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر چیز کو پیچھے اور بعد پر چھوڑ دوں لیکن نماز کو قضا ہونے سے بچا لوں ۔ کیونکہ being a muslim یہی ہماری ترجیح ہونی چاہیے ۔
I don't Know Kay Iski Baat Mein Kitni Sadaqat Hay Allah Pak Behtar Jaantay Hain Laikin Iss Ki Baat 💯 Darust Hay Kay Music Say Lazmi Jitna Hosakay Ijtanab Kiya Jaye
Baita hmaray mulk mei siysatdan 50 sal Amer ho gay hm Kom KO bhooka jr K wakaiy jhanam mei jyn gai siysatdan wo Jin Ki wja say hm Kom roti mushkil say Allah bhot bra krzaiy siysatdano nay Liya 50 sal utarwa hm Kom say rhaiy 24kror Pakistani Rozana bdouayn Dai rhay siysatdano Ko , , brbad ho jyn 1 rupiya bi hm Kom ka khuda hisab KR K jhanam Ki aag mei dalaiy Jin Ki wja say hm Kom mulk K krzaiy utar rhay mehngye Ki shkal mei zalmo
❤❤❤ بے شک اللہ جس کو ہدایت دے مجھ کو اشارہ دے دیتے ہیں جس کے نصیب میں ہدایت نہ ہو مشکو کوئی معجزہ بھی ہدایت نہیں دے سکتے اللہ رب العزت سارے مسلمانوں کے ہارپر رحم فرمائیں امین ثم امین یا رب العالمین❤❤❤
الہی خیر فرما دے اے میرے رب العلمین تو ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین اور ہمیں پانچ وقت کا سچا پکا نمازی بنا دے آمین اور اللہ پاک تو ہمیں بخش دے اور ہمارے گناہوں پر ہمیں معاف فرما آمین الہی آمین الہی آمین الہی آمین
کیا بات ہے یار کمال ہے کیا سٹوری ہے یہ لڑکی ،جہنم دیکھ آئ ہے پر آج بھی کتنے سکون سے بیٹھ کر پوری دنیا کے سامنے اپنا چہرہ لے کے بیٹھی ہے خدارا یار شریعت پہ عمل کرو میسج اچھا ہے پر کیا کہوں اللہ سب کو ہدایت دے
اتنا خطرناک منظر دیکھا تو آج اس طرح انٹرویو نہیں دیتی رب کریم ھم سب کو حقیقی ھدایت دے آمین یارب العالمین 💚🤍🇵🇰😂
Mai bhi yeh hi sonch rahi thi 😂
😃😃😃😃😃
mai ne bhi yahi kha tha ki sab dekh ke ise ab khaof ke mare behosh ho jati sajde se sar na uthati Allah hidayat de ham sab ko
😅
Right 😅
یہ خواب بہت سبق آموز تھا اور ہم سب لوگوں کے لئے ایک سبق حاصل کرنے کا
مقام ہے موت کو ہمیشہ یاد رکھی شکریہ
یہ اگر موت کی وادی سے ہوکر آئی ہے تو یہاں نہ ہوتی بلکہ جائے نماز پر استغفار کر رہی ہوتی ۔
Sahi kaha ap ny
Exactly
Pr logo ko sedi rah dhekana bhi Faraz ha or sai bath ko share krna sadqa jarya ha
Taky Jo log bahk gaye ha
ji bilkul shi kha
استغفار اللہ ۔۔اللہ ان جھوٹے لوگوں سے
بچائے ۔۔
اللّه کا شکر ادا کریں
دوبار زندگی ملی اور نماز کی پابندی کریں اور خدا سے بخشش کی دعا مانگیں
آپ کا شکریہ اللہ آپ کو اس کا اجر دےاور ہم سب کو اپنے سیدھے راستے پر چلاےاورہمیں معاف فرماے آمین 🎉
Ameen
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللهم صل على محمد وآل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد 🤲🕋
پانچ وقت نماز پڑھنی چاہیے قران پاک کی تلاوت کرنی چاہیے ۔ ۔۔اللہ پاک رحم فرمائے گا امین ۔۔۔۔اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ ہم سب کو حدایت کاملہ عطافرماۓ جیس سے اللہ راضی ہوجاۓ آمین یارب العامین
اللہ حدایت کاملہ عطاکرے پوری قوم کو آمین یارب العالمین
Allah paak hum sub ko quraane paak aur namaaz padhne ki taufeeq de 🤲
سستی شہرت حاصل کرنے کا ذریعہ۔
جو ایک مرتبہ وہاں جاتا ہے اسے کوئی واپس نہیں آنے دیتا۔
Dreams me aisa ho skta koi bri bat nai ha .
G.,.bilkul.....,koi vapas nahe ata ye kiya drama he ....khuwab dekha hoga yaqenan
Are nadan ye khab ha. It is 100% possible
bilkul
Inhone Aisa khawab me dekha hai..
Allah Pak mujay aap KO oor SB Muslims KO such bolnay ke himat atta frmaye
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے یہ اتنا دیکھنے کے بارے میں بھی میکب ہے پردہ بیٹھی ہے نہ خوف اسکو لپسٹک میں لگا رکھی ہے دیکھو میںکب
اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللّٰہ ہے 🕋🕋🕋🕋👉👉
God is Greatest and only God can do anything how come take on right path when God loves someone
ایسے واقعات بہت بہت کم ھوتے ھیں
لیکن ھو جاتے ھیں
اللہ اکبر استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
Bht naik hy jo sub kuch dekh k agye ....zaroor dream hoga
She has seen a divine dream.toba kerni chiay.Allah hamain toba ke tofeek ata karay.
Right 👍
Quran said jo aik bar mar geyea wo wapis duniya mein nhn a sakta.
Ye zror is ka dream ha aor buhat bar insan ese dream dekh leta ha jo usko haqeqat lagne lag jate hen.
But hmen sikhne ko mila
اور بیشک ھم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ھے تو پھر کوئی ھے کہ سوچے سمجھے؟؟؟؟
سورة القمر. القرآن
یہ خواب ہی ہے ایسے خواب آسکتے ہیں لیکن ان سے سبق سیکھنا چاہئے
یہ کہانی نہیں یہ بلکل سچ کہ رہی روز محشر کی کہانی سب کے ساتھ اسی کے عمال جسی ہوگی
ماشاءاللہ اللھ ثابت قدم رکھے آمین
اسلام علیکم سید باسط علی شاہ کیسے ہیں آپ قبلہ جی آ پ کو لڑکیوں کے انٹرویو کے لیے ہی بنایا گیا ہے کبھی اس کشمکش سے باہر آ و اور فلسطینیوں کے بارے بھی کوی انٹریو کسے سے لے لو کوی حکمرانوں کے لیے بھی اقدام اٹھاؤ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام امت پر رحم فرمائے آمین
باسط صاحب!
آپکی باتیں بہت اچھی لگی
اب آپ بھی انگریزوں کی صورت ہٹا کر اپنے چہرے پر آقا ( صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ) کی سنت مبارکہ کو سجا لیں 🌹👍
جزاک اللّہ خیرا 🌹🤲🌹
ممبئی
اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں پر رحم فرمائے
basit bhai apko ye sb actors kahan se mil jate hain 😂😂😂
جھوٹ گے کرکے واپس نہیں قومہ ھو سکتا ھے
Astaghfirullah .ALLAH PAK mujhay jahanum k azab say bachaye.Aur jannat ul firdos main aala muqam ata farmain.Ameen
Ya Ali madad salmat rake subhan Allah 🙏🏻
یہ سارے مجزے پاکستان میں کیوں ہوتے یہں
ہمارا مسئلہ بس یہی ہے کہ ہم صرف دوسروں پہ ہی تنقید کرکے خود کو فرشتہ ثابت کرنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں !...اگر ہم میں سے کوئی اپنے دین/نیکی کیطرف آنا چاہتے ہیں تو اس پہ بھی ھم بےسروپا اعتراضات کرکے انہیں اپنےہی دین سے متنفر کردیتے ہیں !....پتہ نہیں ہم کیسے مخلوق ہیں ؟؟... اور اپنے آپکو کیا سمجھتے ہیں ؟؟.....بھئ!.....کیامجھ خاکسار اور آپ لوگوں سے کوئ دنیا میں زیادہ گناہگار بھی ہوسکتاہے !....کیا ہم نعوذباللہ کوئ صحابی/ فرشتے ہیں؟؟.....بھئ!..... اللہ تعالیٰ اس بچی سے اپنےہی دین کی خدمت لیکرانہیں جزائےخیر سے نوازدے اور انکے ہرنیک کام کو مبارک کرے۔۔۔۔ آمین ثم آمین!.....
یہ انٹرویو لینےوالے کے صرف دوم نہں ہے باقی وہی چیز ہے جو 😂😂
دل اتنا کالا ہو چکا ہے پورا دین اسلام لوگوں فیک نزرآتتاہے استغفر الله
Allah sb Mosalmano ko naik hidayat dy.Ameen Sum Ameen.
یہ بچی تو اللہ کی بہت ہی خاص ہی بندی ہے اللہ نے خواب کی زریعے ہی اسے ناپسندیدہ عمل کرنے کا انجام دیکھا دیا اور سیدھے راستے کی طرف بھی موڑ دیا اس سے بڑی خوش قسمتی کیا ہو گی کہ خواب کے زریعے ہی اللہ تعالیٰ نے اس کو اچھے کاموں کی طرف راغب کیا اللہ تعالیٰ ہم سب پر بھی اپنا خاص کرم کر دے یہ خواب صرف اس بچی کے لیے ہی نہیں بلکہ یہ
وارننگ ہم سب انسانوں کے لئے ہے ۔ہم سب مسلمانوں کی دعا۔ اھدنا الصراط الذین انعمت علیھم آمین یارب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Kitni khush naseeb h ye Allah pak sb ko hidayat de ameeeen 🤲
اللہ پاک ہم مسلمانوں پر خاص رحم و کرم فرمائے رحمن قیامت تک سلامت رہے ہمارے اور ہماری بچیوں کو بچوں کو شرم پردہ اس نے محفوظ رکھے ظالموں نے ظلم سے اللہ پاک بچائے تھینک یو سو مچ
What kind of herbs she uses? Imagine if west finds out, they would be queuing up for Pakistan visa. Lol.
Allah ham sub ko Seedhay Rastay Pa gamzan karay Ameen sum Ameen .
اللہ تعالیٰ اس کو راہ حق پر قائم رکھے امین
ye eik khawab tha jo iss ko ye manzar dikhya gia. lakin app ye hargiz nahi keh sakty kay iss ki rooh nikal lee gai. ye sab eik khawab tha.
Khuaab dakh rahi ho gi
Ghunna zayada hun gy
ایک سبق سیکھنا چاہیے اس حقیقت سے ایک زندہ مثال ایک زندہ مثال ہے عبرت حاصل کرنے کا مقام ہے
Ye lrki such kah rahe ha actor sana ne b apne ako aag me jultay dekha thavis liay wo islam ki trf a gye .Beshak Allah ne is lrki ki islah krni the
Khush naseeb ha jo Allah nay dikha dia
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️💕مُحَمَّد ﷺ❤️💕مُحَمَّد ﷺ💕❤مُحَمَّد ﷺ 💕❤️تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️💕مُحَمَّد ﷺ❤️💕مُحَمَّد ﷺ💕❤مُحَمَّد ﷺ 💕❤️
Aslvalkum 🌹 very nice Good veedeyo 🌹. Aameen 🤲🌹
Quran m h jb ruh qabaz hoti h pir wo chali jati h asmaan m wapis nhi ati
اور بیشک ھم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ھے تو پھر کوئی ھے کہ سوچے سمجھے ؟؟؟؟
سورۃ القمر۔ القرآن
جب کبھی میری نماز قضا ہو جائے تو پھر قضا نماز پڑھنے سے بھی سکون نہیں ملتا جب تک اچھی طرح رو نہ لوں۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر چیز کو پیچھے اور بعد پر چھوڑ دوں لیکن نماز کو قضا ہونے سے بچا لوں ۔ کیونکہ being a muslim یہی ہماری ترجیح ہونی چاہیے ۔
Apni traef mat kren
Beautiful Allah AP ko Salamat rake Ameen
@@shaziakhan1519 o taref nahei hen azra right bol deya
Plz isi tarha ro k ummat k liye bhi hidaeyat ki dua manga karen sath hi ye bhi k sab musalman namaz k paband ho jaen. jazak Allah khair.
MashAllah boht achi bt ki apne
I don't Know Kay Iski Baat Mein Kitni Sadaqat Hay Allah Pak Behtar Jaantay Hain Laikin Iss Ki Baat 💯 Darust Hay Kay Music Say Lazmi Jitna Hosakay Ijtanab Kiya Jaye
Foat Hu gai thi Jhanum mai gai thi lakin makeup abi bhi nai chora ha Aur bhai sabh views ke lie kia interview karhy ha
Phudy bnya hua ha Awam ko
Baita hmaray mulk mei siysatdan 50 sal Amer ho gay hm Kom KO bhooka jr K wakaiy jhanam mei jyn gai siysatdan wo Jin Ki wja say hm Kom roti mushkil say Allah bhot bra krzaiy siysatdano nay Liya 50 sal utarwa hm Kom say rhaiy 24kror Pakistani Rozana bdouayn Dai rhay siysatdano Ko , , brbad ho jyn 1 rupiya bi hm Kom ka khuda hisab KR K jhanam Ki aag mei dalaiy Jin Ki wja say hm Kom mulk K krzaiy utar rhay mehngye Ki shkal mei zalmo
आज इस बहन को देखकर दिल तड़प उठा मैं सिंगर था पर आज मैंने एक अहम फैस❤❤ला लिया
Aj tk aysa kisi ni nhi dykha. Allah is lrki ko b hdayt dy
❤❤❤ بے شک اللہ جس کو ہدایت دے مجھ کو اشارہ دے دیتے ہیں جس کے نصیب میں ہدایت نہ ہو مشکو کوئی معجزہ بھی ہدایت نہیں دے سکتے اللہ رب العزت سارے مسلمانوں کے ہارپر رحم فرمائیں امین ثم امین یا رب العالمین❤❤❤
ALLAH HO AKBAR KABIRA
اللہ پاک سب کو نیک عمال کرنے کی توفیق دے امین
Sister Itna Kouch ho Gaya App k Saath, tuo App Yaha kiya Kar rahi hain? App ko tuo Complete Parda karna Chehye
اس لڑکی نے پھر۔میک اپ کیوں کیا ہوا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Basit brother, you are an educated person, Masha'Allah, how can you believe about children, this girl is lying, can this ever happen, please tell me.
Very informative video
Wife back door not allowed ect
اللہ تعالی نے انسان کو زندگی دی ہے اچھے طریقے سے گزارے ۔۔ اللہ پاک اپ کو خوشیاں دے تمام پریشانیاں دور کرے امین ۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
الہی خیر فرما دے اے میرے رب العلمین تو ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین اور ہمیں پانچ وقت کا سچا پکا نمازی بنا دے آمین اور اللہ پاک تو ہمیں بخش دے اور ہمارے گناہوں پر ہمیں معاف فرما آمین الہی آمین الہی آمین الہی آمین
Ameen
کوٸ خواب ھوگا ۔ مرکر تو کوٸ زندہ نہیں ھوگا ۔ بجز آخرت کے دن تو سب کو زندہ کیا جاۓ گا۔
G
Astaggafirullah Astaggafirullah Astaggafirullah is Duniya me Rahkar Koi Jannat Aur Jahannam Nahi Dekh Sakta
اچھا میسج ہے غ
Mulk ka haal sb logo k amal ki wja sy h
اللّٰہ اکبر ☝🏻
یہ جسے کالا ساں ایریاں بولتی ہے سانئس دان اسے بلیک ہول کہتے ہیں دوسری دنیا کا راستہ اسکی بات اس بلیک ہول کی وجہ سے سچ لگتی ہے
یہ کہانی نہیں ہے میرے بھائی یہ حقیقت ہے
Is bachi ko counselling psychologist k pass ly Jana chahye...
Anchor ko bhi
@@sbz1773 😂😂😂😂
Allah hu Akbar
Ye khuwab ana asl men Allah pak ki tarf se sudhrne ka moka mila h, hum sabh ko astaghfar krna chahea kiyoun ke humari asl Zindagi akhirat ki Zindagi h
کیا بات ہے یار کمال ہے کیا سٹوری ہے یہ لڑکی ،جہنم دیکھ آئ ہے پر آج بھی کتنے سکون سے بیٹھ کر پوری دنیا کے سامنے اپنا چہرہ لے کے بیٹھی ہے خدارا یار شریعت پہ عمل کرو میسج اچھا ہے پر کیا کہوں اللہ سب کو ہدایت دے
Bakvas ha ya
pli bat ye ha k qabar me jo howa wo is larki ne nai batya jis ki waja sa ye fake ha video
WAH.JE.WAH.IS.KO.SIRF.SIASATDAN.HE.NAZAR.AAYE.KIA.BAAT.HA
Stop using the same girl for making innocent people foolish
Sayyed basit Ali you are good
Is lrki ko ruhani msla h iska ilaaaj ki zaruorat h wrna ye khud gumrah hojygi
Siasatdan wali baat sun kar jhoot lag rahi hai abhi to zinda hai nawaz shareef
😂
ALLAH hum sab ki hifazat kare aur hum sabki maghfirat kare.
bhen aap ab to parda karna shuru karo.
pura deen par ajaye ab.
Hahaha SIASSDAN JAL RHY THEE R KOI NHI😂
Allah sb ko hdait dy ameen.
اس کی ریٹنگ کم ہو رہی تھی پھر یہ کہانی گرہنا پڑی
Good point
Allah hum sb ko hidayat ata farmaye ameen summa ameen ❤️
Kbi kbaar mera dill krta music sunnay ka ..insaan hoo lekn foran se sakhti koi nakoi Preshaani aati hay...ye mera zaati experience hay ....
یہ کسی بیماری کا شکار ہوگی
روح قبض نہی کی گئی ۔ اپنی درستگی کیجئے ۔ ھاں یہ خواب تھا ۔۔۔۔ سچا خواب ۔تو الله نے اسکو توباہ نصیب کرنی تھی ۔۔۔ تو چن لیا
.اللہ اکبر
Allah tala jis ko hidayat dena chahya h usy aisy khuab dikhaty hn
Allah MAAF kre JB koi dubara zinda hota he to us KO kuch Yad Ni hota afsos ajkal koi b Allah se Ni darta
Sabaq to liya ni aysy hi nangy monh byth k interweave na dyti boht afsos ki bat hy k ye sb dykhny k bawajood 😢😢😢
plz pochain k kon sa siastdan 6:28 haan
بھت عقلمند ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام کرتا ھے اور بھت نامراد ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام نھی کرتا ؟؟؟؟
مفھوم حدیث۔
اللہ پاک رحم کرے اے لوگو اللہ سے ڈرو 😢 آجاو اللہ کی طرف اسے پہلےکے اللہ تہمیں اپنے پاس بلوا لیں😢😢
Us nay bola hai k me.Nay khwab dekha hai .. interviewer nai..us ki bat ko...Kehnay dy rha Puray alfaz
KOI KHAWAB DEKHA HAI ISSS NEEE