Steamer ship In Indus River Ghazi Ghat / غازی گھاٹ دریاے سندھ میں چلنے والا اسٹیمر بحری جہاز
HTML-код
- Опубликовано: 9 фев 2025
- اسٹیمر بحری جہاز
غازی گھاٹ کے مقام پر چلنے والا اسٹیمر بحری جہاز اس وقت چاچڑان کے مقام پر موجود ہے یہ جگہ راجن پور سے سی پیک کی طرف جاتے ہوئے انڈس ریور پر بے نظیر پل سے زرا پہلے دائیں طرف بند کے ساتھ ہے جہاں پر انڈس کوئین اور غازی گھاٹ اسٹیمر موجود ہیں