اس کھیل میں بہت سارے لوگ ہیں سہنواز وائ سعید یوٹیوب کے کچھ لوگ اور وکیلِ صاحب لوگ بھی ہیں یہ کھیل قریب سات سالوں سے مسلسل چل رہا ہے کسی نے کہا FIR کرو ہم پندرہ دنوں میں پیسہ دلوا دینگے پھر کسی نے کہا FIR کرو ہم صرف ایک مہینے میں پیسے دلوا دینگے پھر کسی نے کہا کہ FIR کرو ہم صرف تین مہینے میں پیسے دلوا دینگے اور آج تک کسی کو بھی پیسہ نہیں دلوا سکے اور آج بھی FIR کر نے پر لوگوں ابھار رہے ہیں' حقیقت میں یہ لوگ انویسٹروں کے بہت بڑے دشمن ہیں ان لوگوں کے خطر ناک چال بچے اور صرف اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں اور اپنے پیسے کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں اور امید لگائے رہیں انشاء اللہ اللہ تعالیٰ ضرور ہم لوگوں ک پیسہ دلوا ۓگا آمین ثم آمین آمین آمین یارب العالمین
تاریخ پہ تاریخ،تاریخ پہ تاریخ،تاریخ پہ تاریخ،تاریخ پہ تاریخ،
Nohera Shaikh ko jail me Dalo garibo ka paisa kab milay ga
Ham Jodhpur Rajasthan se bahut sare log Hain hajaron ki tadad mein jo case nahin dalen ek rupya nahin mila mujhe bhi
Garibo ka paisa kab milay ga
Garibo ka nahi bhai lalchiyo ka paisa kab milega
Lalach buri balaa
Chorni ke supporter