Ditto aman ulla ki awaz hai . 😢. Ma hiraan hoon aftab iqbal k choahey tha k amanat ko aman ulla 2.0 bna sakty thy magar unho ny saara focus babbu rana py rakha hua hai
امانت کو تھیٹر لازمی کروایا کریں وہ بہت بڑے باپ کا بیٹا ھے اگر چہ ایک بچہ بھی امان صاحب کا ان جیسا ٹیلنٹ نہیں ھے مگر آپ سے گزارش ھے کہ امانت کو کریکٹر دیا کریں شکریہ
Sir ma india se hu Mujhe apka show bhahut hi acha lgta ha Roj subha uth kr ma apka show dekh lu to mera din bhut acha niklta ha Ja fr ma udas hota hu jab tab b apka show dekh kr mood sahi ho jata ha Thank you so much all❤
@nehabains 2137 Aap sara din show dekhtay hain .Phir kaam kaaj/education etc kub kertay hain? Aap apni habits ko badlain aur kuch kaam/job bhee kia karen. Samjhay ya sirf time waste kertay hain aur rotian tortay hain?? Pl reply aur shukriya from USA
@nehabains 2137 Bhai aap nay mujhay reply naheen kia. Is baat ko kafi months guzur gaye hin. Kia aap ''bhang''[marijuana] to naheen peetay? Bhai jald jawab do aur mera intezar khatam karo. Samjhay ya naheen??
آج کے پروگرام کے حوالے سے تھوڑا سا ہلکا پھلکہ تبصرہ ؛ اگر آپ کے والدین غریب ہیں تو یہ آپ کا سمجھوتہ ہے لیکن اگر آپ کے ساس سسر غریب ہیں تو یہ آپ کا فیصلہ ہے no offence please
اسلام علیکم ارزہ برا محسوس نہیں کرنا آپ ہنستی مسکراتی اچھا ہیں مگر تھوڑا ہنستے ہوئے اپنی آواز کو کنٹرول کیا کریں ورنہ اچھی بھلی ہنسی کا بیڑہ غرق کر دیتی ہیں 🎉🎉🎉🎉
بھای پیسا جیب میں وافر ھو تو باتوں میں اثر بھی اجاتا ھے اور اچھی بھی لگتی ھیں۔۔۔ نمبر ون شو ھے یہ باقی سب شو پھیکے پڑ گئے ھیں مگر یہ دن بدن نکھرتا ھی جا رھا ھے آغا ماجد اور وکی پر کمال درجے کے ھیں ارزا دن بدن معصوم ھوتی جارھی ھے آرزو موٹی ھوتی جاررھی ھے
Kindly ask Ms. Irza Khan, learn how to pronounce "Bon Jour". It is not بون جور . It is a French word and not an Italian word as Ms. Irza Khan showed. It is equivalent to Good Morning in English. It can be speak as بوں یوخ
Haroon shb apny tipo sultan ki history Kuch glta bateen ha history Kuch yoha ha Tipu Sultan was born in Devanahalli in 1750. The birthplace of Tipu Sultan, located very close to the Devanahalli Fort is just a small pillared enclosure with a stone tablet which declares the place to be the birth place of Tipu Sultan. The area around the enclosure is known as Khas Bagh.
Haroon sahib aapka show toh super hai hi par ye irza Khan ko oopar Wale ne kab aur kaise banayeya hai ke jab se ek baar hoshiariyaan mein dekha hai mujhe toh iss show ki aadat lag gayi hai yaar ..... Love you all team from charhda Punjab.....
بہت زبردست !! ہر فنکار اپنی مثال آپ، سلیم البیلا اور آغا ماجد کی تعریف کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے جیسا ہے جتنی تعریف کرلیں کم ہی پڑے گی۔ گوگا پسروری کمال کا ایکٹر ہے، بڑی سنجیدہ کومیڈی کرتے ہیں، لیکن آج کل میں عظیم وکی کا بہت بڑا فیں ہو گیا ہوں، اس کی ڈائیلاگ کی ادائیگی اور ٹائیمنگ اور اس کے ساتھ ایکسپریشن سب کمال کے ہیں سادی لائین کہ بھی پنچ لائین بنا دیتے ہیں۔ ملائیکہ کا بھی جواب نہیں ہے جتنی وہ ما شا اللہ خوبصورت ہیں اتنی ہی اچھی کومیڈی کرتی ہیں ان کی معصومیت والی ایکٹنگ ہی زبردست ہوتی ہے۔ عابد چارلی بہت اچھے فنکار ہیں خاص کر وہ جب ولیج کی عورت بنتی ہیں بہت سُپر، دوسرے عابد کی کیا باات ہے، آپ طور پے اتنے اسمارٹ لوگ اچھا مزاح کر نہیں پاتے ہیں، منور ظریف معیں اختر وغیرہ ایکسیپشن ہیں۔ ہماری اینکر کا بھی کیا کہنا، جتنا اوپر سے وہ گری تھیں اپنی صلحیتوں کو اب اس سے ہزار گُنا اوپر کر لیا ہے ان کی خاص بات جو مئجھے بہت اچھی لگتی ہے کہ وہ اینکر کے ساتھ ساتھ جب بھی وہ مارتی ہیں کرارہ مارتی ہیں اور اس سے اچھی باات یہ ہے کہ ان کو بھی خوب پنچ پڑتے ہیں لیکن وہ ان کو بہت اینجوئے کرتی ہیں جس سے اور اچھی کومیڈی create ہوتی ہے۔ ایسی witty اینکر صرف اور صرف ہوشیاریاں میں ہی ہے میں نے ان کو کرکٹ شو میں دیکھا ہے ہر جگہ اپنی presence جان ڈال دیتی ہیں۔ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو دیکھ کے احساس ہوتا ہے کہ زندگی کتنی خوبصورت ہے۔ جزاک اللہ خیرہ آرزو فاطمہ بڑی versatile اور multi talented آرٹسٹ ہیں۔ ان میں sense of humor کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے جو کہ بڑی خاص بات ہے، عام طور پر خواتین میں ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ شکیرہ کی پیروڈی بڑی لاجواب کی تھی میری گزارش ہے ان سے گانے بھی گوائے جائیں۔ last but not the least سپر سنگر امانت، مجھے اس کی گائیکی بھت ہی پسند ہے لا جواب، میری گزارش ہے کہ ان سے 70s یا 80s کے گانے گوائے جائیں۔ مجھے یقین ہے وہ کمال گائیں گے ان شااللہ۔ خاص کر احمد رشدی کے شوخ اور میلوڈیس گانے۔ سب سے زیادہ داد کے مستحق جناب دانش صاحب ہیں۔جو ہر ہفتے اتنا سپر content لکھتے ہیں اکثر ہم لوگ ان کو مس کردیتے ہیں۔ میرا weekend ہوشیاریاں دیکھ کر شروع ہوتا ہے اور اتوار کی راات سے پھر جمعہ کا انتظار شروع کردیتا ہوں۔ سدا خوش رہے پوری ٹیم۔ آپ سب بہت بڑی نیکی کر رہے ہیں اس ایک گھنٹے میں ہم لوگ اپنے سارے غم سارے دکھ بھول جاتے ہیں اور پھر سے re energize ہو جاتے ہیں اللہ آپ سب کو بھی خوش رکھے اور زیادہ سے زیادہ ہنسی اور خوشی بکھیرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Boht boht dhanvad lehnde punjab waleyo aukhe time ch chrhde punjab di help karn lyi..kal ton hanju nhi ruk rhe ..bhra he bhra de kamm aaiya 😢🙏🙏
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ زبردست رونق واہ❤❤❤❤❤
Ditto aman ulla ki awaz hai . 😢. Ma hiraan hoon aftab iqbal k choahey tha k amanat ko aman ulla 2.0 bna sakty thy magar unho ny saara focus babbu rana py rakha hua hai
سر ٹیپو سلطان بنگال کے نہیں تھے۔بنگلور کے پاس میسور ہے ادھر کے تھے۔مولا خوش رکھے
آرزو کا بیک گراوئنڈ میں ہسنے کی آواز بہت بیہودہ لگتی ہے۔ تھوڑا کم کریں۔ 🙏
💯
My name is Tariq munawar from oman sir I request with agah majid 1 song ab k hm bichdy to shiad plz plz plz plz
Good Show sir jjjjjjj 🇮🇳💐
ਤੁਹਾਡਾ ਸੋਅ ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਵੀਰ ਜੀ ਆਗਾ ਸਾਹਿਬ ਤੇ ਸਲੀਮ ਅਲਬੇਲਾ ਜੀ ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਨੇ ਵੈਸੇ ਤਾਂ ਸਾਰੇ ਕਲਾਕਾਰਾਂ ਹੀ ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਨੇ ਪਰ ਉਹ ਸਾਨੂੰ ਜ਼ਿਆਦਾ ਪਸੰਦ ਨੇ। ਤੁਹਾਡਾ ਸੋਅ ਬਹੁਤ ਤਰੱਕੀ ਕਰੇ।
Yar end me jo agha shb ne jugat ki me dair tk hansta rha hn
Minr fvrt wooo segment jis main sir danish hon ....❤❤❤❤❤ Fvrt show ❤😂😂❤
Me also 😂😹
Kaise ho minha shaikh ji..Kya haal hai ji apka..Sachi tuhanu Danish sir Bhut passnd AA ji...
Dd😊@@UsmanKhan-nk9fd
maerhoom ko screen time dena Cheye
*Ram Ram bhai ji from haryana love you so much bhaji ❤❤❤❤😂😂😂*
Haroon sahab 1947 de video ਬਣਾਉ।
امانت کو تھیٹر لازمی کروایا کریں وہ بہت بڑے باپ کا بیٹا ھے اگر چہ ایک بچہ بھی امان صاحب کا ان جیسا ٹیلنٹ نہیں ھے مگر آپ سے گزارش ھے کہ امانت کو کریکٹر دیا کریں
شکریہ
Sir ma india se hu
Mujhe apka show bhahut hi acha lgta ha
Roj subha uth kr ma apka show dekh lu to mera din bhut acha niklta ha
Ja fr ma udas hota hu jab tab b apka show dekh kr mood sahi ho jata ha
Thank you so much all❤
@nehabains 2137 Aap sara din show dekhtay hain .Phir kaam kaaj/education etc kub kertay hain?
Aap apni habits ko badlain aur kuch kaam/job bhee kia karen. Samjhay ya sirf time waste kertay hain aur rotian tortay hain?? Pl reply aur shukriya from USA
@nehabains 2137 Bhai aap nay mujhay reply naheen kia. Is baat ko kafi months guzur gaye hin. Kia aap ''bhang''[marijuana] to naheen peetay?
Bhai jald jawab do aur mera intezar khatam karo. Samjhay ya naheen??
آج کے پروگرام کے حوالے سے تھوڑا سا ہلکا پھلکہ تبصرہ ؛ اگر آپ کے والدین غریب ہیں تو یہ آپ کا سمجھوتہ ہے لیکن اگر آپ کے ساس سسر غریب ہیں تو یہ آپ کا فیصلہ ہے
no offence please
Wah haroon stable 😄👪👫💑👭👍✌punjab india ***********
میں اس شو کو گوگا پسروری کی وجہ سے لائیک کر رہا ھوں
Sir ji lucky bhi ko le ke aye plz
اسلام علیکم
ارزہ برا محسوس نہیں کرنا آپ ہنستی مسکراتی اچھا ہیں مگر تھوڑا ہنستے ہوئے اپنی آواز کو کنٹرول کیا کریں ورنہ اچھی بھلی ہنسی کا بیڑہ غرق کر دیتی ہیں 🎉🎉🎉🎉
ਸਾਰੀ video ਦੀ ਭੈਣ ਚੋਧ ਤੀ ਪ੍ਰੀਤਮ ਦੀ ਐਂਟਰੀ ਨੇ
22 ਜੀ ਪੇਹਲਾ ਵਾਲ਼ੇ artist ਲਿਆਓ ਏਹ ਤਾ ਸਾਰੇ no 1 ਤੇ ਹੈ ਇਹਨਾ ਦੀ ਬੇਸਤੀ ਦਾ ਮਜ਼ਾ ਨੀ ਆ ਰਿਹਾ
Rana Dawood from Gujranwala
Mn ny aj tak aj bhi episode miss nhi ki just because of Saleem Albela ❤❤❤❤
بھای پیسا جیب میں وافر ھو تو باتوں میں اثر بھی اجاتا ھے اور اچھی بھی لگتی ھیں۔۔۔
نمبر ون شو ھے یہ باقی سب شو پھیکے پڑ گئے ھیں
مگر یہ دن بدن نکھرتا ھی جا رھا ھے
آغا ماجد اور وکی پر کمال درجے کے ھیں
ارزا دن بدن معصوم ھوتی جارھی ھے
آرزو موٹی ھوتی جاررھی ھے
@@Jweuo333 🤣😂😂🤣😂🤣
بہت خوب جناب
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
I love this show pakistan 1 show
Kindly ask Ms. Irza Khan, learn how to pronounce "Bon Jour". It is not بون جور . It is a French word and not an Italian word as Ms. Irza Khan showed. It is equivalent to Good Morning in English. It can be speak as بوں یوخ
Intro totel annoing
Jhantein noch ly
Haroon shb apny tipo sultan ki history Kuch glta bateen ha history Kuch yoha ha Tipu Sultan was born in Devanahalli in 1750. The birthplace of Tipu Sultan, located very close to the Devanahalli Fort is just a small pillared enclosure with a stone tablet which declares the place to be the birth place of Tipu Sultan. The area around the enclosure is known as Khas Bagh.
All contracts should be in favor of Pakistan not like earlier to favor others (Capacity Payment of IPPs)
Ary bewafa ** lakin phir bhi Dil SE awaz ** ARY ZINDABAD
1st segment mein jo Agha Majid sb ka accent hai aisa accent aisi acting aaj tk kahin or se nahi mili kmaal superb
World 🌎 da best show va Haroon sir thuda
ALLAH PAKIATAN IMRAN KHAN IMRAN RIAZ KHAN AP SAB KI AFAZAT FARME AMEEN ♥️
Tonight program was very interested.
Wah Ajj Amanullah Khan Saab Lag Rhe Hai Ne Amanat
Same To Same Voice
Albela saab ...Tu apna show chalana chahunde ne .....😅.. from India Haryana
آرزو کی ہووووووووووو بہت بری لگتی ہے کانوں میں۔ ہنسی تو ان کی ویسے بھی بناوٹی بچے بھی پہچان لیتے ہیں۔
Pakistan me j app ab ponchi hai..
India me to j ab khatam b ho gyi hai,
Mysore is City of Indian State of Karnataka not city of Bangladesh
Very Nice Show haroon shab muje ap ka show main jo ap baten krte han wo boht achi lagti han Alllah ap ko zindai or sahat da Ameen
Bonjour French greeting ha not Italian. Italians say CIAO.
😂😂😂😂❤😊
People needs to understand the pyramid and legal network marketing system.
Haroon sahib aapka show toh super hai hi par ye irza Khan ko oopar Wale ne kab aur kaise banayeya hai ke jab se ek baar hoshiariyaan mein dekha hai mujhe toh iss show ki aadat lag gayi hai yaar .....
Love you all team from charhda Punjab.....
Yar Zara forever living products company or Ebl Pakistan campany ka bara ma to PATA karo
Very nice Azeem vickey sab and all team good wark ❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ بہت اچھا شو ہے ساری ٹیم کو سلام
کسی دن اسی پروگرام میں زرداری اور نواز شریف کے سکیم بھی شیئر کریں
میرے بڑے بھائی نے بھی تین لاکھ گنوادیا ھے😢😢😢
Bonjour is a French greeting, NOT ITALIAN.
Thank you for making me laugh 🤣🤣🤣🤣
My best show
Bonjour 😂 …. That’s not Italian, that’s French
Aarzo is one and only charming ❤ women of show
Haroon bhai aap ka show boht mazboot he hr segment ka script boht aala hota he.
Dr.Saeed.MULTAN.
Multi Talented Gaga g And Saleem Ji ❤
yeh ishaq dollar jesey khud bahir le gaeye sara maal..pakistan aa ker 72 crorr mil gia freely
Sarfraaz Mai Margi Garmi Naal Be Guzra Be Haye Be Guzra Be ❤❤Aaga Sahab Sahi kaha Tha Aap Ne.kaise Laga Dekho?Adjust kar Diya Maine Guzra Be.📽️
Haroon Rafiq bhai agar aap Pakistan ke pm bnjaoge toh shayad Pakistan Boht tarakki kar sakta hai
بہت زبردست !! ہر فنکار اپنی مثال آپ، سلیم البیلا اور آغا ماجد کی تعریف کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے جیسا ہے جتنی تعریف کرلیں کم ہی پڑے گی۔ گوگا پسروری کمال کا ایکٹر ہے، بڑی سنجیدہ کومیڈی کرتے ہیں، لیکن آج کل میں عظیم وکی کا بہت بڑا فیں ہو گیا ہوں، اس کی ڈائیلاگ کی ادائیگی اور ٹائیمنگ اور اس کے ساتھ ایکسپریشن سب کمال کے ہیں سادی لائین کہ بھی پنچ لائین بنا دیتے ہیں۔ ملائیکہ کا بھی جواب نہیں ہے جتنی وہ ما شا اللہ خوبصورت ہیں اتنی ہی اچھی کومیڈی کرتی ہیں ان کی معصومیت والی ایکٹنگ ہی زبردست ہوتی ہے۔ عابد چارلی بہت اچھے فنکار ہیں خاص کر وہ جب ولیج کی عورت بنتی ہیں بہت سُپر، دوسرے عابد کی کیا باات ہے، آپ طور پے اتنے اسمارٹ لوگ اچھا مزاح کر نہیں پاتے ہیں، منور ظریف معیں اختر وغیرہ ایکسیپشن ہیں۔
ہماری اینکر کا بھی کیا کہنا، جتنا اوپر سے وہ گری تھیں اپنی صلحیتوں کو اب اس سے ہزار گُنا اوپر کر لیا ہے ان کی خاص بات جو مئجھے بہت اچھی لگتی ہے کہ وہ اینکر کے ساتھ ساتھ جب بھی وہ مارتی ہیں کرارہ مارتی ہیں اور اس سے اچھی باات یہ ہے کہ ان کو بھی خوب پنچ پڑتے ہیں لیکن وہ ان کو بہت اینجوئے کرتی ہیں جس سے اور اچھی کومیڈی create ہوتی ہے۔ ایسی witty اینکر صرف اور صرف ہوشیاریاں میں ہی ہے میں نے ان کو کرکٹ شو میں دیکھا ہے ہر جگہ اپنی presence جان ڈال دیتی ہیں۔ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو دیکھ کے احساس ہوتا ہے کہ زندگی کتنی خوبصورت ہے۔ جزاک اللہ خیرہ
آرزو فاطمہ بڑی versatile اور multi talented آرٹسٹ ہیں۔ ان میں sense of humor کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے جو کہ بڑی خاص بات ہے، عام طور پر خواتین میں ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ شکیرہ کی پیروڈی بڑی لاجواب کی تھی میری گزارش ہے ان سے گانے بھی گوائے جائیں۔ last but not the least سپر سنگر امانت، مجھے اس کی گائیکی بھت ہی پسند ہے لا جواب، میری گزارش ہے کہ ان سے 70s یا 80s کے گانے گوائے جائیں۔ مجھے یقین ہے وہ کمال گائیں گے ان شااللہ۔ خاص کر احمد رشدی کے شوخ اور میلوڈیس گانے۔
سب سے زیادہ داد کے مستحق جناب دانش صاحب ہیں۔جو ہر ہفتے اتنا سپر content لکھتے ہیں اکثر ہم لوگ ان کو مس کردیتے ہیں۔
میرا weekend ہوشیاریاں دیکھ کر شروع ہوتا ہے اور اتوار کی راات سے پھر جمعہ کا انتظار شروع کردیتا ہوں۔
سدا خوش رہے پوری ٹیم۔
آپ سب بہت بڑی نیکی کر رہے ہیں اس ایک گھنٹے میں ہم لوگ اپنے سارے غم سارے دکھ بھول جاتے ہیں اور پھر سے re energize ہو جاتے ہیں اللہ آپ سب کو بھی خوش رکھے اور زیادہ سے زیادہ ہنسی اور خوشی بکھیرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Irza mam very lovely
Haroon Sb rahat hall mn dramay 1985 mn lagtay thay ab ap apni Umar ka andaza Laga lein
Saleem or goga best ❤
Pakistan bnaa k khatt ki lea tussi yaar , sivae bhukh Mari to yaar dukh hunda yaar pehla England lutt gyaa tohanu china and us faida chukk rahe aa
Who is proud to be a Muslim ❤
Too much makeup looks really bad ladies
Both look really bad specially in first few scenes
Ciao
Nice comedy show
Hoshyarian 😂
ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ 👍
I ❤ this show.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ciao
HORRIBLE LAUGHING BY ARZO AUNTY...WANT TO WONDER WHERE SOUND COMES FROM😂
HORRIBLE LAUGHING BY ARZO AUNTY...WANDERING WHERE SOUND COMES FROM😅😅
Good performance by Arzoo
Top show good❤
Marholm is receiving little part in theatre
Evrday waiting
Har roz ka ak show paka kryn
Very nice love you all ❤
Very funny ❤
Tm sher ho apni hifazat kro or gidaron Sy bacho
Last part main to time barbad kia bohat cheekhti hai arzooo
Hi haroon sab ji very funny every episode very good every one ur team ji
O yaar,,,,o yaar,🙊O yaar,,,O Yaar Konsi Aurat Aise Bolti Hai?Ya Konsi Aurat O Yaar kehti Hai?
irza spoke french in the name of italian
Ram Ram ji🙏🙏
ملکبربانخاننےکئا
Thanks. Sir. ❤. For. An. Amazing. Show. 👍👍👍👍👍💐💐💐💐🌹🌹
Beautiful beautiful ❤
VERY NICE SHOW....LOVE FRM KUWAIT❤
HORRIBLE LAUGHING BY ARZO AUNTY...WANDERING FROM WHERE THE SOUND COME FROM 😅😅😅😅😅
IRZA MAM. So cute., lovely smile....💐💐🥀🌹🥀🌹
Absolutly right yrrrr😅
Maza a gya 😂
Miss irza bonjou french word ha italian ni
Very Very nice show Haroon sahb 😂😂😂😂
ARY کا بایکاٹ
Bon jour is french not italian 😮
I always waiting for ur show keep it up appreciated to all God Bless USA
Best show
India ch ek asort name di company a kam kardi
Arzu is looking so beautiful as usual
bonjour is French bonjourni Italian🙂
Allllaaaa