Our forces should shake hands with the strongest adversary on the condition that the proxies imposed on the country by that adversary be neutralised. Bargain wisely. Imran is a proxy. No use negotiating with him. Negotiate with those handling him.
Sir world order bi bi vohi hai shayad AP Kuch miss interpretation kar gay Hain aur AP kia samajte Hain ke sahoni aur India alag Hain,bilkul nahi,ye aik hi the aur Hain aur rahen gay,India kabi bi Pakistan ko strong hone nahi day ga kept in mind sir,AP jitne bi ache halaat Karne ki Koshish kar layn, afghandoos vo davaee Hain Jo karvee hai,peeni to pare gi varna ye log bi hamaray khelaaf istemaal hote rakhein gay,in se understanding Karne ki zaroorat hai India ke mukaabalay me🤔
سر آپ سے ایک محب وطن پاکستانی کے حیثیت سے رکویسٹ کروں گا کہ کبھی ایک ولاگ اسی موضوع پر بھی کیجئے گا کہ اللہ کیلئے پشتونوں کو اس معاملے میں اور ذلیل نہ کرے ،تاکہ ان میں یہ احساس محرومی ختم ہو۔میں نےخود بچپن سے اسی معاملے سے جڑی مشکلات کو جھیلتے اپنے والد اور بڑوں کو سہتے دیکھا ہیں ایک والد اپنے بچے کو نادرا افس لیجاکے بی فارم بنوانا ہو اور اگر اسی بچے کے سامنے اسکے والد کو ذلالت کا سامنا ہو اور بچہ یہ سب خود دیکھ رہا ہو تو کیا خاک محبت اور عزت کریگا ریاست کا یہ بچہ بڑا ہوکے? کیونکہ ریاست تو بچپن سے ہی اس بچے کیساتھ ولن یا ظالم بدمعاش کا رویہ اختیار کرتا ارہا ہوتا ہے
چوتھا پروگرام ❤❤❤❤
13/12/24
ذبردست تجزیہ
Great analysis for future success
زبردست سر اسے جاری رکھیں اور مزید عالمی خبریں شامل کریں تو بہت مہربانی ہوگی جناب جیتے رہیں 🎉
Again an outstanding great Vlog sir👏👏👏
Please keep it up.
We are with you.
Zabardast analysis
Excellent 👍
Was looking for you sir. Glad to watch your vlog
The depth of research and the insights you have provided are impressive❤❤❤
Good
بہترین تجزہ ۰۰۰ کڑوے لیکن قابل عمل مشورے ۰۰۰
اولابصار کچھ ہوش کے ناخن لو پلیز ۰۰🤲🤲🤲🤲🤲
اچھا تجزیہ مگر بہتری کی گنجائش موجود ہے
افغان پراکسی کی بات پر زیادہ فوکس کرنے کی ضرورت ھے وقت ھے کہ اس قسم کی سازش کو بےنقاب کرنے کی آگاہی دی جائے اور حکومت اپنی تمام تر توجہ صرف کرے
سابقہ سروس مین پہلے تو DHA کا بائیکاٹ کریں گھر کو آگ لگائیں پھر بات کریں
توصیف صاحب، اس مضمون کا لنک شئیر کر دیں جس میں پاکستانی صحافی اور نتین یاہو کی گفتگو ہے. شکریہ.
Our forces should shake hands with the strongest adversary on the condition that the proxies imposed on the country by that adversary be neutralised. Bargain wisely. Imran is a proxy. No use negotiating with him. Negotiate with those handling him.
Koi shak naee pakistan ne e mara hain haqni ke mrne se agar faeda milti hain tauw koi arj naee
یہ تلفظ (Ikhwand zada) نہیں بلکہ (Akhund zada) ہے۔ درستگی فرمائیں۔