Hazrat Muhammad s.a.w.w. k dor se phele kufar apne aruj par tha Phele Shariyat i pher khelafat ka dor aya Ab yeh akhri sadhi kahi ja sakti h ab aj kal bhi dunia m kufar aruj par h Or ab phele aye ge Khelafat pher aye ge Shariyat Or puri dunia k kufar ko Allah k hazur Sajda krna hoga
Puri dunia k Muslim ko apne eman bachane ki zarurat h Dajal k fitna se bachna k ak hi hal h Apna Eman Mazbut karen Wo hoga Deen islam par zindagi basar krne se Sab dunia k Muslim Jehad k liae teyari karen Kisi bhi Agle Lamhe Allah ka hukam aa sakta h K Niklo Allah ki Rha m Jahad islam ki Sarbulandi k liae Islam Pak Sarzamin Nara Takbeer Allah Hu Akbar
جریر نے عبدالعزیز بن رفیع سے اور انھوں نے عبداللہ بن قبطیہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : حارث بن ابی ربیعہ ، عبداللہ بن صفوان اور میں بھی ان کے ساتھ تھا ، ہم ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے ، ان دونوں نے ان سے اس لشکر کے متعلق سوال کیا جس کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا ، یہ حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما ( کی خلافت ) کا زمانہ تھا ۔ ( ام المومنین رضی اللہ عنہا نے ) کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا :’’ ایک پناہ لینے والا بیت اللہ میں پناہ لے گا ، اس کی طرف ایک لشکر بھیجا جائے گا ، جب وہ لوگ زمین کے بنجر ہموار حصے میں ہوں گے تو ان کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا ۔‘‘ میں نے عرض کی : اللہ کے رسول ! جو مجبوراً ان کے ساتھ ( شامل ) ہو گا اس کا کیا بنے گا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اسے بھی ان کے ساتھ دھنسا دیا جائے گا ، البتہ قیامت کے دن اس کو اس کی نیت پر اٹھایا جائے گا ۔‘‘ اور ابوجعفر نے کہا : یہ مدینہ ( کے قریب ) کا چٹیل حصہ ہو گا ( جہاں ان کو دھنسایا جائے گا Sahih Muslim#7240 کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت
امام مہدی علیہ السلام کا تعلق پاکستان سے نہیں ھوگا ، البتہ ظہور کے بعد وہ پاکستان تشریف لا سکتے ھیں کیونکہ پاکستان آج کا مدینہ ھے ، مدینہ منورہ کی طرح پاکستان کو دعوت وتبلیغ اور غلبۂ اسلام کے لیئے قائم کیا گیا ھے ، پاکستان سے ہی ساری دنیا پر اسلام غالب ھوگا ، پاکستان ہی امام مہدی کی مدد و نصرت کرے گا ، پاکستان سے امام مہدی کی نصرت کے لیئے لشکر روانہ کیئے جائیں گے ، پاکستانی فوج کے پاس دنیا کے جدید ترین اور تباہ کن ہتھیار ھونگے ، اصل مقابلہ پاکستانی فوج اور دجال کی فوجوں کے درمیان ھوگا ، ان شآءاللہ
ye mumkin hi nahay hiy bhala khud socho noreay nabi muhammad P.C.B.APan him noor hny.2 jhooth hiy ye subh jo suna hay bakwas baktay hny shaid fazilat ki kamey ka shikar hny....
میرا خیال ہے یہ بھی امامِ حسنِ مجتبی ع پر طعن ہے اور سعودیوں کو ان کے مقبرے ڈھانے کے بعد سکون نہیں آیا کہ اب آپ کے مطابق وہ مولا ع کے DNA ان کے روضے سے حاصل کر رہے ہیں؟؟
Keepitup gbu ✊💖🕋🇵🇰🇧🇩👈👈☪️
Pakistan army asim muneer 😍✊👈🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Salaam... u are 100 % correct sir.... respect from the bottom of my heart ❤️... JazakAllah...
We need strict sharia law as per holy quran and hadeed.
Labore ke Muhammad Qasim bin Abdul Kareem hi Imam Mahdi hai..jinki bait Arab me hogi..
Amanna WA sadaqna
اللّٰہ آپکو لمبی عمر عطا کرے
Jazak Allah . V well explained
جزاک اللّہ
Leya Jayega tujsy Kam dunya ki imamt ka,true inshallah Pakistan Hoga dunya ka Leader,
دنیا کی امامت پاکستان ہی کے پاس ہے۔
Send me dp pic
بے شک امام مہدی پاکستان سے ہوگا
حدیث شریف میں ذکر ہے مہدی مشرق سے ہوگا مدینہ کے مشرق میں پاکستان آتا ہے پہلے بلوچستان سے شروع ہوتا ہے
❤❤❤❤
Hazrat Muhammad s.a.w.w. k dor se phele kufar apne aruj par tha Phele Shariyat i pher khelafat ka dor aya Ab yeh akhri sadhi kahi ja sakti h ab aj kal bhi dunia m kufar aruj par h Or ab phele aye ge Khelafat pher aye ge Shariyat Or puri dunia k kufar ko Allah k hazur Sajda krna hoga
❤
We in USA see your u tube as soon as you load. You loaded it one hour ago.
لیکن ہمارے آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی عالمی تنازعے کا حصہ نہیں بنے گا ۔ جبکہ امام مہدی کا خروج عالمی تنازعات کے وقت ہوگا
One correction Ghazwa will happen after Imam Mahdi appearance. He will send support from Jerusalemm
Puri dunia k Muslim ko apne eman bachane ki zarurat h Dajal k fitna se bachna k ak hi hal h Apna Eman Mazbut karen Wo hoga Deen islam par zindagi basar krne se Sab dunia k Muslim Jehad k liae teyari karen Kisi bhi Agle Lamhe Allah ka hukam aa sakta h K Niklo Allah ki Rha m Jahad islam ki Sarbulandi k liae Islam Pak Sarzamin Nara Takbeer Allah Hu Akbar
GENIUS SCHOLAR OF ISLAM ND PAKISTAN.
جریر نے عبدالعزیز بن رفیع سے اور انھوں نے عبداللہ بن قبطیہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : حارث بن ابی ربیعہ ، عبداللہ بن صفوان اور میں بھی ان کے ساتھ تھا ، ہم ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے ، ان دونوں نے ان سے اس لشکر کے متعلق سوال کیا جس کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا ، یہ حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما ( کی خلافت ) کا زمانہ تھا ۔ ( ام المومنین رضی اللہ عنہا نے ) کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا :’’ ایک پناہ لینے والا بیت اللہ میں پناہ لے گا ، اس کی طرف ایک لشکر بھیجا جائے گا ، جب وہ لوگ زمین کے بنجر ہموار حصے میں ہوں گے تو ان کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا ۔‘‘ میں نے عرض کی : اللہ کے رسول ! جو مجبوراً ان کے ساتھ ( شامل ) ہو گا اس کا کیا بنے گا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اسے بھی ان کے ساتھ دھنسا دیا جائے گا ، البتہ قیامت کے دن اس کو اس کی نیت پر اٹھایا جائے گا ۔‘‘
اور ابوجعفر نے کہا : یہ مدینہ ( کے قریب ) کا چٹیل حصہ ہو گا ( جہاں ان کو دھنسایا جائے گا
Sahih Muslim#7240
کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت
یہ بات درست ہے کے امام مہدی پاکستان سے ہوں گے.....
امام مہدی علیہ السلام کا تعلق پاکستان سے نہیں ھوگا ، البتہ ظہور کے بعد وہ پاکستان تشریف لا سکتے ھیں کیونکہ پاکستان آج کا مدینہ ھے ، مدینہ منورہ کی طرح پاکستان کو دعوت وتبلیغ اور غلبۂ اسلام کے لیئے قائم کیا گیا ھے ، پاکستان سے ہی ساری دنیا پر اسلام غالب ھوگا ، پاکستان ہی امام مہدی کی مدد و نصرت کرے گا ، پاکستان سے امام مہدی کی نصرت کے لیئے لشکر روانہ کیئے جائیں گے ، پاکستانی فوج کے پاس دنیا کے جدید ترین اور تباہ کن ہتھیار ھونگے ، اصل مقابلہ پاکستانی فوج اور دجال کی فوجوں کے درمیان ھوگا ، ان شآءاللہ
Ye wo jhoot hen Jo 76 Saal sy humen sunaay ja rhy
Iran bedaar hai janab.e.wala
Asslamualekum
سننے میں آیا ہے کہ حضرت حسنؓ کی قبر سے ان کا DNA حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے
اس بات میں کس حد تک صداقت ہے؟
ye mumkin hi nahay hiy bhala khud socho noreay nabi muhammad P.C.B.APan him noor hny.2
jhooth hiy ye subh jo suna hay bakwas baktay hny shaid fazilat ki kamey ka shikar hny....
میرا خیال ہے یہ بھی امامِ حسنِ مجتبی ع پر طعن ہے اور سعودیوں کو ان کے مقبرے ڈھانے کے بعد سکون نہیں آیا کہ اب آپ کے مطابق وہ مولا ع کے DNA ان کے روضے سے حاصل کر رہے ہیں؟؟
@@ISI99TvProphet Mohammad (Peace Be Upon Him)
جھوٹ بولتے ہو۔اپ سید بھی ہو۔اھلبیت سے دور ہو۔روزقیامت معاویہ کیساتھ اٹھینگے
❤