What is difference between Barelvi and Deobandi? | Mustaqbil with Habib Akram

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 ноя 2024

Комментарии • 452

  • @i4niable
    @i4niable 28 дней назад +1

    ہے یہ رسول الله کا فرمان کے مشرک میرا امتی ہو نہیں سکتا.
    یعنی صرف حقیقی امّت میں شامل لوگ شرک نہیں کرینگے.
    الله ہم سبکو شرک سے بچنے کی اور سچا امتی بننے کی ہدایت نصیب فرمائیں. آمین

  • @safdarmohsinnaqvi5176
    @safdarmohsinnaqvi5176 Месяц назад +7

    اختلافات کو قبول کرتے ہوئے اتفاق کی ضرورت کو نمایا کیا ہے۔ بہت اچھی بات ہے۔ اللّہ تعالیٰ آپ دونوں کو اجر عظیم عطاء فرمائے۔

    • @saeedakhtar8101
      @saeedakhtar8101 Месяц назад

      Abrar SB most people knew about Abu Mansoor maturidi ap abul Hassan maturidi keh rahy haen.

  • @maqsoodahmedkhan9015
    @maqsoodahmedkhan9015 6 дней назад

    Prof. Abrar Hussain is a learned man and keeps himself encapsulated by layers of terminologies just for nothing.It reflects and radiates nothing but his command of languages which makes his personality complex and intricate.

  • @mohsinafzaal7159
    @mohsinafzaal7159 Месяц назад

    Very well said Habib Akram Sahib in your closing remarks, and that is a very good trend! People from all over the world are connecting with each other in spite of their differences! We can agree to disagree and still be friends and learn from each other and form a civilized society and a peaceful society! You are an excellent journalist and I love your work ❤️❤️❤️

  • @اعظمرند-خ1ذ
    @اعظمرند-خ1ذ Месяц назад +3

    ماشاء اللّٰہ
    بہترین اور علمی گفتگو جس کی ضرورت بھی ہے

  • @princeammar3260
    @princeammar3260 Месяц назад

    بہت بہتر ین علمی گفتگو تھی میرے خیال میں یہ خلیج اسی طرح ختم ہو سکتی ہے جب ہماری مساجد میں وہ لوگ متعین ہو نے چاہیئیں جنہیں دین کا مکمل علم ہو جو لوگوں کو ان کے مسائل کا حل بتا سکیں جب آٹھ یا دس جماعت حافظ سے دینی مسائل کا حل تلاش کرنے کا کہیں گئے تو پھر مسائل ہی ہونگے

  • @little_laughs_family
    @little_laughs_family Месяц назад +8

    بہت ہی شاندار گفتگو۔ اندازہ نہیں تھا کہ اتنے حساس موضوع کو اس قدر عمدہ انداز میں پیش کیا جا سکتا ہے۔
    اور آخر میں جو حل پیش کیا ہے وہ کمال ہے۔ جو لوگ اس جھگڑے کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس دو نکاتی حل میں پہلا نکتہ بریلوی حضرات کے لیے تھا، اور دوسرا نکتہ دیوبند حضرات کے لیے۔
    میری ذاتی رائے میں اعلی حضرت نے بالکل نیک نیتی سے فتوے لگائے، کیونکہ وہ واقعی ان عبارات کو کفریہ سمجھتے تھے، جیسا کہ دیوبند کے کچھ علما بھی مانتے ہیں، کہ اگر واقعی فاضل بریلوی نے ان عبارتوں کو کفریہ سمجھا تو ان پہ لازم تھا کہ ان پہ فتوی لگاتے۔
    باقی دیوبند کے علما کو بھی چاہیے تھا۔ کہ اگر واقعی ان کو یہ عبارات پیش ہوئیں تو وہ اس سے پیچھے مڑ جاتے، اور وہی بات کچھ مناسب جملوں میں کی جا سکتی ہے۔ ضد سے بھی کوئی مسئلہ حل ہوتا ہے۔
    بہرحال نہ فاضل بریلوی کوئی چھوٹے عالم تھے، یہ تو ان کے مخالفین بھی جانتے ہیں کہ علم کا ایک سمندر تھا۔ اور نہ ہی دیوبند کے علما کی خدمات کم ہیں۔ اس لیے اس نزاع کے حل کی طرف جانا ہے، اور اس کے لیے ارتقائی کوششیں ہونی چاہیے جو کئی نسلوں پہ محیط ہونی ہے۔

    • @redjokeryt755
      @redjokeryt755 Месяц назад +3

      Hm ehl e shia hn
      Hmarey Abba ne kabhi hm ko shia sunni k frq mn nahi Dala
      Hm aaj tk onn se Boht mohabbat k sath rehtey hn
      Molana sahab ne Sahi kaha k 1800 sadi se pehley ko search karain to yahi baat samney aati hy k maslak mn ikhtilaaf hrr dor mn raha hy leykin musalman nahi toootey
      Ab sb maslak bhi aapas mn toootey howey hn
      Kheyr ikhtilaaf buri baat nahi
      Ilm aor trbiyat aap ko Allah k qareeb krti hy
      Insaaniyat mazhab nahi deykhti
      Aaj krbla mn Kon sa mazhb ka frd hy Jo nahi jaaata
      Saaarey ehley sunnnat ko krbla ka free intizaaam kr dain to Kon mna karey ga 🤔🤔🤔🤗🤗🤗🤗🤗

    • @aligamingandvlog6727
      @aligamingandvlog6727 Месяц назад

      علماء دیوبند نے بارھا اس تفہیم سے انکار کیا ھے جس کے تحت حکم لگاۓ گئے
      اور دوسری بات آج کے دور کے اور ماضی کے علماء دیوبند کے بریلوی مکتب فکر کی نسبت زیادہ وسعت قلبی کے مظاھر دیکھنے کو ملتے ھیں مثلاً ختم نبوّت کی آئین سازی کے معاملے پر دیوبندی علماء مولانا شاہ احمد نورانی رح کی خدمات کا کھل کر اعتراف کرتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں مفتی محمود رح سے متعلق وسعت قلبی دیکھنے کو نہیں ملتی

  • @Mghanabro
    @Mghanabro Месяц назад +5

    ONE OF THE BEST SHOWS EXCELLENT SPEKAER QUESTIONS

  • @asimali-bi3tq
    @asimali-bi3tq Месяц назад +1

    Masha Allah, Habib Akram sb ny started very meaningful program with basic clarity.❤ I salute both of them.

  • @AktharAli-ck1zd
    @AktharAli-ck1zd Месяц назад

    انتہائی فکری ، تحقیقی اور عمدہ و شائستہ گفتگو
    دونوں صاحب سلامت رہیں ❤❤❤❤❤❤

  • @jadraan63
    @jadraan63 Месяц назад

    Masha Allah Jazzak Allah khair Habib Akram sb. Good initiative Abrar sb very good....

  • @saleemsada786
    @saleemsada786 Месяц назад

    Babut umda malumat mo.abrar sabeb.
    Jazakalla khair

  • @MuhammadAfzal-in4nj
    @MuhammadAfzal-in4nj Месяц назад

    Habib Akram Sahib Jazak Allah. Great debate. Your my favourite since long. Impressed as usual.

  • @nasira1585
    @nasira1585 Месяц назад

    Thank you for introducing Abrar Hussain Sahab. Looking forward to many more talks especially on colonialism and how can we decolonize our minds.

  • @yaminrao
    @yaminrao Месяц назад +3

    One of the best, knowledgeable and eye-opening discussion. Guest Abrar Sb. looks thorough gentleman and has good knowledge of topic. Discussions like this can put ample impact on society and can help to defuse extreme opinions people have adopted due to misunderstandings.

  • @rajaumair7966
    @rajaumair7966 11 дней назад

    Tehzir-un-Naas was an excellent work by Maulana Qasim Nanotvi (RA), and even top Barelvi scholars appreciated it. However, Maulana Ahmed Raza’s misinterpretation of it led to unnecessary conflict. He also made similar accusations against other Deobandi scholars’ books. I believe we should work toward reconciliation to end this division and remember to fear Allah’s wrath.

  • @abidmalik3181
    @abidmalik3181 Месяц назад +4

    السلام علیکم حبیب صاحب اللہ تعالی اپ کو صحت اور زندگی عطا فرمائے اپنے بہت ہی صحت مند گفتگو کا سلسلہ شروع کیا ہے میں نے تو اج ہی سنا ہے امید ہے اس سلسلہ کو اپ جاری رکھیں گے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری امت مسلمہ کو چھوٹے چھوٹے اختلاف کو ختم کر کے ایک پلیٹ فارم کا جمع ہونے کی توفیق عطا فرمائے

  • @Muxpk
    @Muxpk Месяц назад +6

    اگر کوی بات نزاع کو جنم دے رھی تھی تو علامہ فضل حق خیر آبادی کے توجہ دلانے پر رجوع کر لینا امت کو تقسیم نہ کرتا

  • @safbat
    @safbat Месяц назад +6

    Very educating. Abrar Hussain Sahab explained very nicely. This intellectual honesty is much appreciated. Jazaka Allah Khair.

  • @ImranSadiq-i9p
    @ImranSadiq-i9p Месяц назад +8

    بہت اچھی نشست ہوئی آپ دونوں حضرات کی۔ اس سے بہتر وضاحت میں نے اس سے پہلے اس موضوع پر نہیں سنی۔ ایسی نشستیں جاری رکھیں اور عامۃ المسلمین کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والے بنیں۔ جزاک اللّٰہ کثیرا

  • @SyntheticNomad
    @SyntheticNomad Месяц назад +1

    اللہ شیخ محمد بن عبد الوھاب اور شاہ اسماعیل شہید پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے

    • @ab_syed
      @ab_syed 15 дней назад

      رحمت وہ کیسے ؟ 40 ہزار سے زائد علماء کرام کو شہید کروایا اس نے اور آج جس نھج پر شہزادہ سلمان ہے وہ اسی ایجنڈے پر ہے.

  • @kmjavaid
    @kmjavaid Месяц назад +4

    حیرت کی بات ہے ، بات تو شروع ہوئی کہ بریلوی آور دیوبندی میں کیا فرق ہے اور چھلانگ لگا دی وھابی مکتب فکر کی طرف

    • @nasirlook
      @nasirlook Месяц назад

      اگر ویڈیو غور سے سن لیتے۔ تو مولانا صاحب نے کہا کہ ایک عالم دین جس کا نام اسماعیل تھا نے وھابی تحریک سے متاثر ہو کر برصغیر میں اسی طرح کی تحریک شروع کر لی۔ اور اسی تحریک سے متاثر لوگ آخر میں کر بریلوی کہلائے جانے لگے۔

    • @muhammadakram-bv7gh
      @muhammadakram-bv7gh 25 дней назад

      @@nasirlook
      محترم
      ابرار صاحب نے ایسا کچھ نہی کہاہے
      آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے

  • @juttputar6516
    @juttputar6516 Месяц назад +1

    سر آپ نے کمال کر دیا میں بھی آج تک اسی بات کو لے کر کنفیوز تھا۔

  • @AshrafAli-jq5rw
    @AshrafAli-jq5rw Месяц назад +1

    بہت عمدہ بحث کی ہے آپ نے۔👍

  • @muhammadsohail2903
    @muhammadsohail2903 Месяц назад

    جزاک اللّہ

  • @RonKnuckle-w7u
    @RonKnuckle-w7u Месяц назад

    He seems like a very educated man, more programs with him please.

  • @gohar11
    @gohar11 Месяц назад

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کی گفتگو عمدہ رہی ۔۔ معلوم ہوتا ہے ڈاکٹر شیر علی ترین کی کتاب کا مطالعہ پیش کررہے ہیں

  • @roshaanshahid4397
    @roshaanshahid4397 Месяц назад +1

    Mr. Junior Mirza (Front_Man of Liberandus and Qadyanis) is beyond repair. May ALLAH عزوجل Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen!!! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen!!! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH
    عزوجل ! ! ! ! !

    • @mubashirtareen8641
      @mubashirtareen8641 11 дней назад

      آپ کا کمنٹ کافی بار پڑھا ہے۔ کیا یہ مرزا محمد علی کے نام پر ہے؟
      رہنمائ فرمائیں۔

  • @rotyhutofficial5543
    @rotyhutofficial5543 Месяц назад +5

    ماشااللہ جزاک اللہ ابرار صاحب نے بڑی احتیاط سے جیب صاحب کے سوال کا جواب دیا ۔شکریہ

  • @rahatkarim7224
    @rahatkarim7224 Месяц назад +4

    I don't think it is an ikhtilaaf it's just a difference of philosophical approach to Islam,they are not opposed to each other

    • @khuramali4869
      @khuramali4869 Месяц назад

      آپ پہلے مکمل ایک بار سماعت کریں

    • @muhammadaliclay8976
      @muhammadaliclay8976 Месяц назад

      their leaders have labled each other "kafir"...

  • @akramgujjar7184
    @akramgujjar7184 Месяц назад

    آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک عظیم ہستی ہیں

  • @Nadeem-Artificial-intelligence
    @Nadeem-Artificial-intelligence Месяц назад

    حکمت و دانائی ہر کسی کو ہضم نہیں ہوتی سادگی ہی ہر مسئلے کا حل ہے انا اور سیاست نکال کے ایمانداری سے ہم اج بھی دنیا پہ قابض ہو سکتے ہیں

  • @farooqiarbi
    @farooqiarbi Месяц назад +3

    بریلوی اور دیوبندی میں صرف 4 عبارتوں کی وجہ سے اختلاف ہے۔ اس کے علاوہ کوئی اختلاف نہیں۔

    • @awaradilz1706
      @awaradilz1706 Месяц назад

      یہ تو امتناع نظیر اور شرک و بدعت کا کہہ رہا ہے۔ تم نئ کہانی سنا رہے ہو

    • @farooqiarbi
      @farooqiarbi Месяц назад

      @@awaradilz1706 چلو آپ پرانی ہی سنتے رہو
      سب خوش رہو اپنے اپنے کنویں میں

    • @josephawesome6675
      @josephawesome6675 Месяц назад

      ​@@awaradilz1706 sahi bat hai char molvi ke ibarat se shuru hua. Jisko ye sahab ibarat bola magar open nahi kia.

  • @tmkirfan
    @tmkirfan Месяц назад

    Excellent Precolonial 47:20 and also no debate on results (natayij) and instead of root causes (reasons of conflict)10:50

  • @aftabahmad4112
    @aftabahmad4112 Месяц назад +2

    ایک بنیادی بات جس کا تذکرہ نہیں کیاوہ یہ ہے کہ عقیدے کے اعتبار سے دیوبندی اور بریلوی دونوں اہلسنت والجماعت ہیں ، یعنی بنیادی طور اور تاریخی طور پر مسلمانوں میں دو فرقے تھے شیعہ اور سنی ، تو بریلوی اور دیوبندی دونوں سنی ہیں ، اور دونوں ماتریدی ہیں ، تو جو نکتہ ری گیا وہ یہ کہ دونوں سنی ہیں

    • @khuramali4869
      @khuramali4869 Месяц назад

      بھائی یہ بات تو گفتگو کے آغاز میں ہی ہو گئی۔ شاید آپ نے غور نہیں کیا

  • @syedmansub
    @syedmansub Месяц назад

    Assalam o alaikum, may ALLAH bless you both for such an informative conversation. My request is to please do sittings on Allama Iqbal to discuss his ideology about Islam, his love for Prophet Muhammad (S.A.W), and his message of Khudi and Ummah. As you mentioned already of having a conversation together about Iqbal in the video I am sure like me alot others would wait for it. May ALLAh bless you

  • @abdulquddoss9175
    @abdulquddoss9175 Месяц назад +1

    زبردست

  • @DrTahirRasoolMD
    @DrTahirRasoolMD Месяц назад +2

    Need more vedios like this

  • @ahmeddin882
    @ahmeddin882 Месяц назад

    بلکل حق بات ہےکہ اللہ تبارک وتعالی کو لفظ خدا سے نہ پکارا جائے یہ نام خود اللہ تعالیٰ نے اپنے لئے اختیار نہیں کیا

  • @MuhammadSiddiqueHaider
    @MuhammadSiddiqueHaider Месяц назад

    ALL THE MUSLIMS SHOULD SIT TOGETHER SIMILARLY FOR UNITY AMONG ALL THE MUSLIMS SECTS AND BRING GREAT , POSITIVE AND FACTUAL CHANGES IN THE MUSLIM UMMAH THROUGH SUCH CONSTRUCTIVE DISCUSSIONS IN FRIENDLY ENVIROMENS .

  • @bilalimtiaz3767
    @bilalimtiaz3767 Месяц назад +1

    I think such debates should be straightforward and easy to understand so that people can learn these subjects. I have struggled to understand these topics because people often use difficult words that are hard for us to understand.

    • @manzoorarif586
      @manzoorarif586 Месяц назад

      INSAHIB. KI. TUSHREEH. QURAN. SEY. MUTABIQAT. NAHAIN. RUKHTI... .. YEH. SAHIB. ...HERGIZ. ALIM. A. DEEN. NAHAIN. HAI... ...

  • @ArifMalik-mn9df
    @ArifMalik-mn9df Месяц назад +1

    Ma Sha Allah

  • @farrukhiqbal122
    @farrukhiqbal122 Месяц назад

    Sir thanks for asking about qawalis and modern sufiism. Pls ask about things like behashti darwaza, mannat mangna, mazar pe dhaga aur sajda wagers.
    We recite namaz with both barelvi and deobandi. This way we can clear differences.

  • @mudassar192
    @mudassar192 Месяц назад +2

    دین کو اسان کرنا علماء نے کرنا تھا انہوں نے مشکل کر دیا ۔

  • @ahmeddin882
    @ahmeddin882 Месяц назад

    اگر کسی بڑی سے بڑی شخصیت کا کوئی قول یا عمل قرآن کریم اور پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان مبارک سے ٹکرا رہا ہے تو ہم اسے ماننے کے پابند نہیں ہیں --- ساری دنیا کے انسانوں کی رائے ایک طرف اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت ایک طرف ہم صرف اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کرنے والے بن جائیں

  • @trailsparksexplorer9207
    @trailsparksexplorer9207 Месяц назад

    Aslam-O-alikum Habib Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan

  • @arshadzia9714
    @arshadzia9714 Месяц назад +1

    Best Habib sahib

  • @rajaumair7966
    @rajaumair7966 11 дней назад

    Deobandis maintain that certain Barelvi beliefs, such as Noor-o-Bashar, Hazir-o-Nazir, and Ilm-e-Ghaib, remain objectionable, and Barelvi scholars have not clarified or addressed these concerns. These apprehensions are not limited to Deobandis; they are shared by scholars and members of the broader Ummah.

  • @m.haruniqbalqurashi267
    @m.haruniqbalqurashi267 Месяц назад +1

    بہت بہت خوب صورت گفتگو۔۔۔۔
    حبیب اکرم صاحب کو پہلی دفعہ سنا۔
    اور جتنا سنا پیاس اسقدر ہی بڑھی۔
    یقینا یہ جاوید احمد غامدی کے شاگرد ہیں۔ 😀🔥🔥🌹🌹🌹

  • @AslamAdamjee
    @AslamAdamjee Месяц назад +5

    اصل نام حضرت ابوالحسن ماتریدی نہیں بلکہ حضرت ابومنصور ماتریدی ہے

  • @youknow6968
    @youknow6968 Месяц назад

    Please please discuss governance.
    It's also so relevant in these times. Your guest tries to apply logic and reasoning, it's so refreshing.

    • @MrKhalilAnwar
      @MrKhalilAnwar Месяц назад +1

      Hazrat Shah Waliullah Muhaddis Dehlvi (1703-1762) has done great & revolutionary work on the subject of governance & public administration. His books, e.g. Sitaat & Lamaat include the proposed framework based entirely on the teachings of Islam. Some say that Karl Marx, during his stay in London, borrowed profusely for his Das Kapital from Shah Sahib's works available in the British Museum.

    • @youknow6968
      @youknow6968 Месяц назад

      @@MrKhalilAnwar thank you for your effort, but I'd prefer a summary of what's being presented before making the effort of reading books on a topic that should be in public discussion, but it isn't.
      Plus my capacities are limited to English. I understand Urdu, can read basic Urdu, writing beyond my name is a task.
      I'm middle aged, all my life I've heard crying and childish arguments, but whenever I've asked what are you presenting, no one, I mean no one has even attempt a suitable reply, beyond direct or veiled insults, this is the quality of Muslim discussion.

    • @MrKhalilAnwar
      @MrKhalilAnwar Месяц назад

      @youknow6968 The scholar in conversation with Habib Akram appears to be well conversant in English & is likely to refer to some literature in English about Shah Waliullah's recommendations on Islamic governance. Decades ago, I had written a brief, in English, on the subject after reading Shah Sahib's books. I uploaded the same on my website, which is no more. Would try to find the hard copy & have the same attached, if possible, to my next comments.

    • @youknow6968
      @youknow6968 Месяц назад

      @@MrKhalilAnwar that's great, I would love to read it.

    • @youknow6968
      @youknow6968 Месяц назад

      @@MrKhalilAnwar baring further readings for now, could you shed some light on what is this so called Islamic governance? Surely there's a simple one paragraph explanation.
      Any complete idea can be summed up in a single paragraph.
      When I look at the elections of caliphs it can easily be argued that democracy is part of Islamic tradition. Different name can be used if it makes people more comfortable but the principles of democracy is inherent in elections of some of the early caliphas.
      Also, people power is inherent in the structure of Islamic societal framework, no hierarchy of priesthood is something highly unusual, and very democratic in nature.

  • @masoodahmad2133
    @masoodahmad2133 Месяц назад +1

    ابرار صاحب گریٹ سکالر

  • @Sajjadhusain178
    @Sajjadhusain178 Месяц назад

    بہت خوب

  • @mohammadsaadullah5103
    @mohammadsaadullah5103 Месяц назад +2

    آدمی بہت عمدہ ہیں پڑھنے لکھنے والے صحیح نتائج تک پہنچ جاتے ہیں بس جرأت اقرار کی کسر ہے

  • @Shahid-si1qb
    @Shahid-si1qb Месяц назад +6

    بہت عمدہ اور علمی گفتگو ہے۔

  • @MaulanaUmerHasanQadri
    @MaulanaUmerHasanQadri Месяц назад +7

    بریلوی حضرات نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بشر ہونے کا انکار نہیں کرتے۔ ہاں ہم یہ کہتے ہیں کے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور بھی ہیں اور بشر بھی۔

    • @info92
      @info92 Месяц назад +2

      @mustaqbilpak

    • @kmjavaid
      @kmjavaid Месяц назад +1

      آدم علیہ السلام کی ساری اولاد دو جہتوں سے بنی ہے ، یعنی مادے اور روحانیت سے ، روح نوری حقیقت ہے اور مادہ بشریت ہے

    • @theinstinctbrother7908
      @theinstinctbrother7908 Месяц назад +1

      کیوں کہتے ہو نبی کے لیے ۔۔۔اپنے لیے کہو کہ میں نور اور بشر ہوں ۔۔۔۔

  • @jndrfq
    @jndrfq Месяц назад

    He was Abu Mansour Almatrudi رحمة الله عليه

  • @aaraafchannel2586
    @aaraafchannel2586 Месяц назад

    Dono ke darmiyaan koi ferq nahi...in dono ke liye Qur'aan kya kaheta hai...
    Aye Nabi ! In logon se kahe dijiye ,jin logon ne is deen ke tukde tukde kar diye aur groups me divide ho gaye mera un logon se koi waasta nahi.(Surah An'aam/159)

  • @ashrafalam6075
    @ashrafalam6075 Месяц назад +1

    Respected, Kindly study History. Britishers one policy agenda, Divide and Rule. They successfully divided subcontinent by Horizontally/ Vertically.

  • @MohammadAZHAR-u1p
    @MohammadAZHAR-u1p Месяц назад

    تیری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کی
    مسیح و خضر سے اونچا مقام تیرا

  • @steveroyal6214
    @steveroyal6214 Месяц назад

    مولانا اسمعیل دہلوی کی کتاب تقویت ایمان نامی کتاب مین وہ گستاخانہ عبارات موجود ہین جن پر اعلی حضرت نے عرب علماء سے بھی ان عبارات پر دیوبند اکابر کو فتوی کفر دیا مگر اکابر دیوبند نے اپنی کتابون سے ان عبارات کو اپنی کتابون سے نہین نکالا جن کی بنیاد پر دیوبندیون کو گستاخ رسول صلی وعلیہ وسلم سمجھا جاتا ہے

  • @AasimKhan-o5x
    @AasimKhan-o5x Месяц назад +2

    جناب حبیب صاحب
    یہاں ابرار صاحب کی علمی تاریخ کی درستگی کےلئے عرض ھے کہ ابن عبدالوہاب نجدی کے بھائی کا نام سلیمان بن عبدالوہاب تھا جنہوں نے اپنے بھائی کے رد میں الصواعق الہیہ لکھی۔دوسرے ایک تاریخی دستاویز علامہ فضل حق خیرآبادی نے سیف الجبار کے نام سے لکھی جسمیں انہوں نے اسماعیل دہلوی کی کتاب تقویت الابمان کو ابن عبدالوہاب نجدی کی کتاب کتاب التوحید کا چربہ قرار دیا۔سوال یہ ھے کہ جب اسماعیل دہلوی نے اپنی ساری زندگی ابن عبدالوہاب نجدی سے ملاقات نہیں کی تو انکی کتاب التوحید کا چربہ تقویت الایمان کی صورت میں کیسے نکل آیا۔

    • @mudassar192
      @mudassar192 Месяц назад

      بھائی جب مذہب کو شخصیات کی عبارات کو موضوع بحث بنا لیا جائے تو تین گروہ وجود میں آئی جاتے ہیں ۔
      ایک حمایت میں دوسرا مخالفت میں تیسرا نیوٹرل۔
      پھر مذہب اسی طرح ہی آگے بڑھتا ہے۔

    • @mudassar192
      @mudassar192 Месяц назад

      پھر وہ گروہ در گروہ تقسیم ہوتے جاتے ہیں۔

  • @safdarminhas2573
    @safdarminhas2573 Месяц назад

    حبیب صاحب آپ نے بہت حساس مسلہ کو چھڑ ہے تمام مسالک اپنے آپ کو حق پر سمجھتے ہیں ۔ہمیں کرنا وہ ہے جو اللّٰہ کا حکم اور نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ ۔

  • @Mushtaq-t7y
    @Mushtaq-t7y Месяц назад +3

    علامہ فضل حق خیر آبادی حق پر تھے

    • @goyakekhan
      @goyakekhan Месяц назад

      Bilkul. And interestingly, Allama Khairabadi saheb was the ancestor of Indian writer Javed Akhtar.. Allama Khairabadi saheb ki qabar Kala pani main hai. Allah Khairabadi saheb pe rehmatain nazil karay.

  • @GlobalEnterprises-n9f
    @GlobalEnterprises-n9f Месяц назад +1

    Shah Abdul Aziz ne shah ismaeel k AQEEDA ki Shadeed Mazammat ki, shah Abdul Aziz Dehlvi b, Shah Wali Allah Dehlvi, ki Family se thy

  • @RabNawaz-yt4kk
    @RabNawaz-yt4kk Месяц назад +1

    اس طرح کا ایک ڈیلاگ سنی شیعہ پر بھی ھونا چاھئے ۔ یہ اختلافات جو ھم نے بنایے ھوئے آسکے آخر کیا فیکٹر ز ھیں

    • @MuhammadSiddiqueHaider
      @MuhammadSiddiqueHaider Месяц назад

      Exactly .BILKUL YEHI HONA CHAHIAAAY .MAZEED YEH KEH Shia , saathi , pairokaar , well wisher, dost , kissi party kay partyman ko kehtay hain .Naan keh yeh koi mazhab YA FIRQA hai .Shiioon ko maktab e aal e Muhammad A.S aur Fiqeh IMAM JAFER SADIQ A.S AUR FIQEH aal e Muhammad A.S ka pairo kaar honain ki waja say JAFFERY kehna , likhna, bolna aur pukkaarna chahiiaay . SHIIAAN ALI A.S KO SHIIAAN ALI A.S SAY SIRF SHIA MASHOOR KAR DIA GIA HAI .AB IN KO SHIA E MOLA ALI A.S KEHNAIN KI BAJJAY SHIA KAFIR KEHNAIN LAG PARRAY HAIN .MUSALMAANOON KAY FIRQOON KAY NAAMOON KI DORUSTI BOHUT ZAROORI HAI .DIOBANDI BRAILVI WAHABI SHIA KI BAJJAAY MAKI , MADANI , MUHAMMADI AUR JAFFERY NAAM HONAIN CHAHIIAAN .AUR TAMMAM MUSALMAANOON KAY LIAY YEH 4 MAKTABA HAAY FIKR AUR NAAM KAAFI HAIN ..

  • @makk6442
    @makk6442 Месяц назад

    Well done.

  • @mzaheer0
    @mzaheer0 Месяц назад +1

    الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ
    وعلیٰ اٰلک و اصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ ﷺ.
    اللھم صل علٰی محمد وآل محمد
    تمام مسالک کلمہ گو مسلم ہیں
    مسجدیں اللہ کا گھر ہیں
    سب قبلہ رخ ہو کر نماز پڑھتے ہیں
    سب کی مسجدوں سے
    حي على الصلاة
    حي على الفلاح
    کی آوازیں آتیں ہیں
    آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو
    چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے رہتے ہیں
    تمام مسلم ایک دوسرے سے
    کافر کافر مشرک مشرک گستاخ گستاخ کھیلنا بند کریں.....
    جزاک اللہ خیرا

  • @ZakKhan-s1s
    @ZakKhan-s1s Месяц назад +2

    😮میرے خیال میں معاملہ بگڑا ادھر سے پہلے بریلوی نے الگ رنگ یعنی گرین رنگ لازمی بنا دیا،اپنے اپ کو نمایاں کردیا ہے دوسرے نمبر پر مسجدیں الگ کردی،اور ھر ازان کے بعد مستقل طور پر درود سلام پڑھکر اپنے اپ کو نمایاں کرنا،یہ جو نمایت ہے اسکا مطلب یہ ہوا کہ ہم افضلیت پر ہیں،باقی آسان لفظوں میں نبی کریم امت کے لیے علمی نور ہیں، اور اللہ تعالٰی کا بشر ہیں،اشہد اللہ الاھا الا اللہ واشہد ان محمد عبدوھو ورسول،

    • @asifkhan-xe1bu
      @asifkhan-xe1bu Месяц назад

      Bhai app sa guzarish ha ka Tariq ka mukammal mutala karay phir app apna khayal zahaer karay jazaka Allah

  • @abdulhameed8086
    @abdulhameed8086 Месяц назад +3

    حبیب صاحب قرآن کا ترجمہ پڑھیں سب اشتہبات دور ھو جاھیں گے انشاللہ

  • @abrarbhatti159
    @abrarbhatti159 Месяц назад +1

    آپ کی 80 % گفتگو تو سر سے گزر گئی( شاید حبیب اکرم کے بھی ) ویڈیو تو عوام کیلئے ہوتی ہے، بہت ثقیل گفتگو ہے، کوئی بات بھی صاف نہیں کی

  • @AhmadRaza-hd6mx
    @AhmadRaza-hd6mx Месяц назад

    حبیب صاحب اگر آپ ساتھ اہل تشیع عالم کو بھی بٹھاتے تو ہمارے علم میں اور بھی اِضافہ ہوتا❤

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Месяц назад +9

    محترم حبیب اکرم صاحب کی مولانا ابرار صاحب کے ساتھ یہ علمی گفتگو انتہائی مفید ہے.
    اگر ممکن ہو، تو ابرار صاحب کے ساتھ سلسلہ گفتگو جاری رکھیں، اور سابقہ روایات کے حوالے سے، اہل سنت والجماعت کے موقف کو، اِسی علمی انداز میں، مزید واضح فرما دیں، تو بہت عنایت ہوگی.
    آپ کا بہت شکریہ.

    • @redjokeryt755
      @redjokeryt755 Месяц назад

      @@zulfiqarmahmood8015 agr saarey firqon ko aik aik kr k dawat dain to maloomat aor zaroorat dono pr baat samjhney mn aasaani ho gi 🤗🤗🤗🤗🤗

  • @Niazpathan-x5j
    @Niazpathan-x5j Месяц назад +1

    NabiPak Sullallaho Alyha Wasallam Nae Farmaya. Najad Sa Aik Singh Wala Fitna Zahir Hoga.

  • @tajweed-al-furqan
    @tajweed-al-furqan Месяц назад

    السلام علیکم ۔ جناب ابرار صاحب نے اتحاد حنفیت کے لیے 300 سال پیچھے پلٹنے کو کہا ہے۔ کاش ہم سب 1500 سال پہلے والی پوزیشن پر آئیں تو حنفیت کے بشمول دیگر دوسروں کو بھی ملا سکتے ہیں

  • @ab_syed
    @ab_syed 15 дней назад

    حضور اکرم ﷺ نے نجد کیلئے دعا نہیں مانگی تھی اور فرمایا تھا کہ نجد سے دو سینگ اٹھیں گے جو میرے دین کو نقصان پہنچائیں گے .
    اور وہ عبدل وہاب اور سود تھا

  • @AhmadKhan-si8rv
    @AhmadKhan-si8rv Месяц назад +2

    NOW I UNDERSTAND HOW TO CHECK DISPURSING ENTRAPMENTS MICROANALYSED AT GRAVITATIONAL PRESSURE OFF 60000 FATHOMS ABOVE SPACES BETWEEN MOON AND THE SUN IF ONE IS DEOBANDI AND OTHER BARELVI . THANKS TO MAULVI SAHIB

  • @naseemsultan5194
    @naseemsultan5194 Месяц назад

    تمام گفتگو سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سب سے پہلے تکفیر بریلی والوں نے شروع کی اور آج بھی یہی تکفیری فرقہ درد سر بنا ہوا ہے

  • @Fakihagaming123
    @Fakihagaming123 Месяц назад +1

    ابرار حسین صاحب اور حبیب اکرم صاحب سے میری گزارش ہے کہ آپ کی ساری بحث میں ایک چیز مجھے سمجھنے کی ضرورت شدت سے محسوس ہوئی۔کیا محمد بن عبد الوہاب کی ریفارمز کی تحریک کی انسپائریشن کہاں سے ہوئی ؟یعنی اس کی اتنی موثر تحریک کو بنیاد کہاں سے ملی۔اگر ہماری چودہ سو سالہ روایت علم سے اس کی اٹھان ہے تو آپ کو اس کا ذکر کرنا چاہئیے تھا یہ بڑا ضروری ہے۔کیوں کہ یکایک بغیر کسی علمی بنیاد کے محمد بن عبد الوہاب نے محض اپنے دماغ سے سوچ لیا کہ یہ ریفارمز کی جانا چاہئیں؟

  • @Hikesay
    @Hikesay Месяц назад

    ❤️👌

  • @ahmeddin882
    @ahmeddin882 Месяц назад

    جب خالص قرآن وسنت سے ہٹ جائیں گے تو فرقے ہی پیدا ہوں گے

  • @saleemiqbal1139
    @saleemiqbal1139 Месяц назад

    خدا تو اسلام میں کوئ چیز نہیں ھے ۔اسلئے خدا حوالہ نہیں دینا چاہئے ۔اگر مراد اللہ ھے ثو اللہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کہنا چاہیے ۔

  • @haafizsaadaatsayyad6935
    @haafizsaadaatsayyad6935 Месяц назад +4

    As an Indian Islamic teacher I think Ba’az A’wqaat Ham HAMAARE ilm ka Ro’ab Jaarne Ke Liye easy things ko bhi Mushkil Banaake pesh Karte hey. With due respect Ye Program me bhi Yahi Problem hey. Easy way to Describe this Topic is BARELVI & DEOBANDI Maslak ki Main Wajah IMAAM AHMAD RAZA KHAN BARELVI R.A. & MOVLANA ASHRAF ALI THAANVI R.A. ke beech ke ikhtilaafaat hey. Doosri Badi Wajah Dono MASLAK ke Logon ka Apne Dono Ulama ko Amali towr pe Ma’asoom Maan Lena hey. Teesri Badi Wajah Baad me Aane waale ULMAS ka in Dono Bade ULMAS ke ikhtilaafaat ko Hawa dena hey. Habeeb bhai You choose a great topic but with due respect to this MOVLANA I think you chose wrong person to explain it. if you read my comment I would be grateful if you Answer my comment to improve my mistake. JazakAllah khayr.

    • @mohammadtahir4150
      @mohammadtahir4150 Месяц назад +1

      آپ کی بات کافی حد تک درست ہے یہاں بات علمی تحقیقی اور نظریاتی ہے۔ علمی اور تحقیقی باتیں عام فہم اور لٹھ مار انداز میں نہیں ہو سکتیں۔ اس کے لیے الفاظ کا پیراہن ، ذخیرہ علم، ذخیرہ الفاظ، اور عمروں کی تپسیا درکار ہے۔ عام فہم اور سطحی باتوں کے لیے نفسیات دان انجینرز دستیاب ہیں ان کو سنیے اتنی ضخیم اور ثقیل مباحث کے لیے اب معدہ ساتھ نہیں دیتا۔

    • @DAILY_OBSERVER_786
      @DAILY_OBSERVER_786 Месяц назад

      Ap ka comment poore podcast se zyada mushkil he😅

    • @mohammadtahir4150
      @mohammadtahir4150 Месяц назад

      @@DAILY_OBSERVER_786 اپنا معیار بلند کیجیے 😊 کتابیں پڑھیں۔ سوشل میڈیا سے vocabulary نہیں بڑھے گی۔ اور تربیت کے بڑوں کی صحبت میں بیٹھیے۔

  • @Restonation78
    @Restonation78 Месяц назад

    Habib Sahab Mere Nazdeek Asay Scholars ko Main Stream Media Par Ana Chahiye , Achi guftugu Lagi

  • @sajjadnaqvi939
    @sajjadnaqvi939 Месяц назад

    عوام کی اکثریت نے ماتریدیہ اور اشاعرہ کا نام تک نہیں سنا ہوتا ہے یہ سب اسلام میں اس وقت داخل ہوا جب مسلمانوں نے یونانی فلسفہ پڑہا اور علم کلام وجود میں آیا اور پھر اللہ تعالیٰ کی زات اور صفات ایک ہے الگ ہے گناہ کبیرہ کا مرتکب کیسا ہے یہ سب ابحاث شروع ہو گئیں ۔

  • @BahriaTownDHA
    @BahriaTownDHA Месяц назад +3

    مطلب اٹھاروی صدی سے وہابیت کا آغاز ہوا ۔۔۔اس سے پہلے بس بریلویت ہی تھی ؟

    • @farrukhhafiz7202
      @farrukhhafiz7202 Месяц назад +1

      kaisi fuzool baat ki taraf aap ne ishara kia ! Abrar sb khud hi biased hain

    • @Muhammadyahya-nz3nm
      @Muhammadyahya-nz3nm Месяц назад

      بریلویت احمد رضا خان سے شروع ہوءی ۔ اس سے پہلے اس کا وجود مسلک کی صورت میں نہیں ملتا ۔

    • @Muhammadyahya-nz3nm
      @Muhammadyahya-nz3nm Месяц назад

      اس مسئلہ کو سمجھنے کے لیے ایک عام اصول یہ ھے فقہ حنفی کے مفتی بہ اقوال کی روشنی میں دونوں کا موازنہ کر لیا جائے ۔
      جس مسلک کے اعمال فقہ حنفی سے مطابقت رکھتے ہیں وہ اصل حنفی اور اہلسنت ہیں۔

    • @farrukhhafiz7202
      @farrukhhafiz7202 Месяц назад +1

      @@Muhammadyahya-nz3nm فرق اعمال کا نہیں بلکہ عقیدہ کا ہے. کیا بریلوی علماء کا عقیدہ اصل سے میچ کھاتا ہے یا اس پر ہندوستانی تہذیب کے اثرات آنے لگے تھے اور جن کو روکنے کے لیے دیوبندی مکتبہ فکر وجود میں آیا؟
      بہتر ہو کہ آئندہ ایک اور پروگرام میں کسی دیوبندی عالم سے ان کا نکتہ نظر بھی لے لیا جائے

    • @Muhammadyahya-nz3nm
      @Muhammadyahya-nz3nm Месяц назад

      @@farrukhhafiz7202 ۔ میری مراد اعمال سے عقائد و افعال کا مجموعہ ہے ۔
      مطلب بریلویت و دیوبندیت کے مشہور اختلافی مسائل کو فقہ حنفی اور اہلسنت کے متفق کتب سے پرکھا جائے ۔ حقیقت واضح ہو جائے گی ۔ کس نے دین میں اضافہ کیا ہے اور کون اہلسنت کے منہج پر ھے۔

  • @GlobalEnterprises-n9f
    @GlobalEnterprises-n9f Месяц назад +1

    In 1866 DEOBAND Madrassa Banaya gyaa
    muslim Kings for example sultan Mahmood Ghaznavi, Sultan Shahab ud din Ghauri, Khilji, Tughlaq, Mighal Empire, Ottoman Empire, etc mein se koi aik b,
    Ya Koi aik Wali ALLAH, Deobandi AQEEDA ka nai Guzra

  • @AshrafAli-jq5rw
    @AshrafAli-jq5rw Месяц назад +1

    Well come sir.👍

  • @JOKERGAMINGOPPOSITE
    @JOKERGAMINGOPPOSITE Месяц назад +1

    اصل مسئلہ عبارات ہیں

  • @qqq2001pk
    @qqq2001pk Месяц назад

    Difference in some aqaeeed and definition of bidaat is the main difference, jurisprudence remains same which is hanafi

  • @MohammadAZHAR-u1p
    @MohammadAZHAR-u1p Месяц назад

    خدا بننا جو ہوتا تحت مشیت
    خدا بن کے آتا یہ بندہ خدا کا

  • @AsifNadeem-hw2bl
    @AsifNadeem-hw2bl Месяц назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Месяц назад +23

    حبیب اکرم بھائی آپ نے بڑی ہوشیاری سے سابقہ جاری موضوع کو تبدیل کر دیا. حالانکہ پچھلی دفعہ اختتام، خلافت کی موجودہ دور میں احیاء کے حوالے سے بات پر ہوا تھا. لیکن آپ نے اس کو گول کر دیا، میں نے سوچا ہے کہ شاید آپ نے صحیح ہی کیا ہے، کہ ایک ایسی بحث چل نکلتی جس کا شاید ہمیں آج کوئی فائدہ اور ضرورت بھی نہ تھی، برعکس اس کے جس موضوع سے آپ نے ابتدا کی ہے، آج کل کے حساب سے، باہم تعلقات میں اس پر بات ہونی چاہیے،تاکہ اختلافات، جو رائے کی حد تک تو صحیح ہیں، یہ باہمی مخالفت اور دشمنی تک نہ پہنچ جائے.

    • @mazhariqbal6773
      @mazhariqbal6773 Месяц назад +1

      مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کے ساتھ ایسا پروگرامز کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے جواد نقوی صاحب بھی بہترین آپشن ہیں

    • @redjokeryt755
      @redjokeryt755 Месяц назад +1

      ​@@mazhariqbal6773
      Naqvi nahi naqli hn 🤭

  • @amanniazi29
    @amanniazi29 Месяц назад +2

    ابو منصور ماتریدی ہیں رحمہ اللہ نہ کہ ابو الحسن ماتریدی

  • @khawarali1538
    @khawarali1538 Месяц назад +1

    اچھی گفتگو ھے مگر اصل میں مسئلہ افراط و تفریط بریلوی اور دیو بندی کی وجہ سے نہیں اہل حدیث کی وجہ سے ھے ۔ اور اس کی وجہ آئل منی ھے جو سعودی عرب سے پاکستانی مدارس میں استعمال ھوتی رھی ھے

  • @Sohail-jr7zp
    @Sohail-jr7zp Месяц назад

    کاش دیو بندی بریلوی ایک ہوجائیں تو اس ملک میں اسلامی نظام آجائے گا بدقسمتی سے ہماری حکومت اور اسٹیبلشمنٹ لبرل سیکولر ہے کوئی حقیقی اسلامی حکومت ہوتی تو اس مسئلے کا حل تلاش کرتی

  • @youknow6968
    @youknow6968 Месяц назад +2

    I thought you were going to discuss Islamic form of government?
    More importantly the method or mode of election/appointment or whatever.
    No one seems to have an opinion on this important matter, likes it's the biggest secret in the world.
    They love criticising democracy but have no answers. It really is a joke.

  • @M.ADnan360
    @M.ADnan360 Месяц назад

    Very tough language used for a person who doesn't have knowledge about these things and want to learn

  • @MuhammadSiddiqueHaider
    @MuhammadSiddiqueHaider Месяц назад

    (1) DIOBANDI MUSLIMS MAY BE RENAMED AND CALLED IN FUTURE AS MAKKI MUSLIMS (2) BRAILVI MUSLIMS MAY BE RENAMED AND CALLED AS MADANI MUSLIMS (3) WAHABI MUSLIMS MAY BE RENAMED AND CALLED IN FUTURE AS MUHAMMADI MUSLIMS (4) SHIA MUSLIMS MAY BE RENAMED AND CALLED IN FUTURE AS JAFERY MUSLIMS .

  • @rehanashrafi3812
    @rehanashrafi3812 Месяц назад

    No Barelviat only Ahle Sunnat WA Al Jamaat