*مینوں لبھا نہیں اسلام کیتے ( اسلامی انقلاب دا سندیسہ )* بہترین پنجابی نظم جو مسلمانوں کے موجود حال پر روشنی ڈالتی ہے اور پھر آنے والے وقت کے بارے میں خوش خبری بھی سناتی ہے. عبداللہ شاکر کی بہترین پنجابی نظم، یہ نظم ان کی پنجابی نظموں کے مجموعے *”اسلامی انقلاب دا سندیسہ“* سے ماخوذ ہے. #exploreourdeen #reminder
We all should appreciate this dude for his extra ordinary work...like finding some videos and the way of editing..... Mashallah brother Appreciated....
فرقہ پرستی کرنے والوں کا نبیﷺ سے کوئی تعلق نہیں : اِنَّ الَّذِيْنَ فَرَّقُوْا دِيْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِيْ شَيْءٍ١ؕ اِنَّمَاۤ اَمْرُهُمْ اِلَى اللّٰهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا يَفْعَلُوْنَ۰۰۱۵۹ [الأنعام: 159] ” بے شک جن لوگوں نے اپنے دین میں فرقے بنائے اور گروہوں میں بٹ گئے آپ (ﷺ) کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے ان کا معاملہ اللہ کے سپر د ہے پھر وہ ان کو بتا دے گا کہ وہ کیا کرتے رہے ۔” اللہ تعالیٰ نے بتا دیا کہ جو لوگ فرقوں یا گروہوں سے تعلق رکھتے ہوں ، ان کا نبی ﷺ سے کوئی تعلق نہیں۔ سوچیں کیا حال ہوگا کہ جب ایسے لوگ قیامت میں نبی ﷺ کی طرف سے سفارش کے متمنی ہوں گے تو اللہ کی طرف سے اعلان کردیا جائے گا کہ ان لوگوں کو نبیﷺ سے کوئی تعلق نہیں۔ یاد رہے کہ جس کا نبیﷺ سے کوئی تعلق نہ ہوگا وہ جنت میں نہیں جا سکے گا۔ فرقہ پرستی مشرکانہ عمل ہے : مُنِيْبِيْنَ اِلَيْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِيْنَۙ۰۰۳۱مِنَ الَّذِيْنَ فَرَّقُوْا دِيْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِيَعًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُوْنَ۰۰۳۲ [الروم: 31-32] ’’اللہ کی طرف رجوع کرتے رہو اور اسی سے ڈرو اور صلوٰۃ قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہو جانا۔ ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین میں فرقے بنالئے اور گروہوں میں بٹ گئے ، ہر گروہ ااسی چیز میں مگن ہے جو اس کے پاس ہے‘‘۔ قرآن و حدیث میں واضح ہے کہ جس کی موت شرک پر ہوئی اللہ تعالیٰ کے یہاں اس کی مغفرت ممکن ہی نہیں، اس پر جنت ہمیشہ کے لئے حرام ہے اور اس کا ہمیشہ ہمیشہ کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ استغفر اللہ من ذالک
*مینوں لبھا نہیں اسلام کیتے ( اسلامی انقلاب دا سندیسہ )*
بہترین پنجابی نظم جو مسلمانوں کے موجود حال پر روشنی ڈالتی ہے اور پھر آنے والے وقت کے بارے میں خوش خبری بھی سناتی ہے. عبداللہ شاکر کی بہترین پنجابی نظم، یہ نظم ان کی پنجابی نظموں کے مجموعے *”اسلامی انقلاب دا سندیسہ“* سے ماخوذ ہے.
#exploreourdeen #reminder
Salam sir
Sir mujha iss kitab ka pdf mil sakhta hai kya
Please
😢😢😢😢😢
Pdf chayeh Bai mil jai ga
Yh book kha se milegi
Ha Bhai pdf ho to batao mujhe @@mrjahanzeb2342
We all should appreciate this dude for his extra ordinary work...like finding some videos and the way of editing..... Mashallah brother Appreciated....
ایسے بھائی ہیں پاکستان میں_ جو ایسا نظریہ رکھتے ہو....
One man army Allah ki Rahmat ho in par
ما شاء اللہ ۔۔۔ رحمك اللہ و عفو عنك شیخي و مرشدي ❤❤❤❤❤
Wo aayega use aana hai use yahin aa k rehna hai
❤❤❤ InshaAllah
💯 true
May Allah bless you brother ❤
Great speach
❤
❤❤
💔
😔💔
Where can i find this Poem Written?
Ain't able to find this "nazam"
Ksi ke pass ha ye nazam?
Such poems are collectively written in a book called “Islami Inqilab da Sandesa” you can buy it on Islamic publications.
فرقہ پرستی کرنے والوں کا نبیﷺ سے کوئی تعلق نہیں :
اِنَّ الَّذِيْنَ فَرَّقُوْا دِيْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِيْ شَيْءٍ١ؕ اِنَّمَاۤ اَمْرُهُمْ اِلَى اللّٰهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا يَفْعَلُوْنَ۰۰۱۵۹
[الأنعام: 159]
” بے شک جن لوگوں نے اپنے دین میں فرقے بنائے اور گروہوں میں بٹ گئے آپ (ﷺ) کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے ان کا معاملہ اللہ کے سپر د ہے پھر وہ ان کو بتا دے گا کہ وہ کیا کرتے رہے ۔”
اللہ تعالیٰ نے بتا دیا کہ جو لوگ فرقوں یا گروہوں سے تعلق رکھتے ہوں ، ان کا نبی ﷺ سے کوئی تعلق نہیں۔ سوچیں کیا حال ہوگا کہ جب ایسے لوگ قیامت میں نبی ﷺ کی طرف سے سفارش کے متمنی ہوں گے تو اللہ کی طرف سے اعلان کردیا جائے گا کہ ان لوگوں کو نبیﷺ سے کوئی تعلق نہیں۔ یاد رہے کہ جس کا نبیﷺ سے کوئی تعلق نہ ہوگا وہ جنت میں نہیں جا سکے گا۔
فرقہ پرستی مشرکانہ عمل ہے :
مُنِيْبِيْنَ اِلَيْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِيْنَۙ۰۰۳۱مِنَ الَّذِيْنَ فَرَّقُوْا دِيْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِيَعًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُوْنَ۰۰۳۲
[الروم: 31-32]
’’اللہ کی طرف رجوع کرتے رہو اور اسی سے ڈرو اور صلوٰۃ قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہو جانا۔ ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین میں فرقے بنالئے اور گروہوں میں بٹ گئے ، ہر گروہ ااسی چیز میں مگن ہے جو اس کے پاس ہے‘‘۔
قرآن و حدیث میں واضح ہے کہ جس کی موت شرک پر ہوئی اللہ تعالیٰ کے یہاں اس کی مغفرت ممکن ہی نہیں، اس پر جنت ہمیشہ کے لئے حرام ہے اور اس کا ہمیشہ ہمیشہ کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ استغفر اللہ من ذالک
❤❤❤
😥😥