The Features of SPICE-2000 and Technology Behind its Making
HTML-код
- Опубликовано: 9 мар 2019
- Pakistani Scientists are working on the SPICE-2000 and making the better of this. This would be a remarkable change for us.It has a sensor and brilliant range so far.
مسلمانوں کو ہمیشہ اس چیز کا فائدہ رہتا ہے کہ جب وہ ایک اللہ کے آسرے پر نبی پاک ﷺ کے احکامات کو فالو کرتے ہوئے لڑتے ہیں تو پھر اللہ پکے ہوئے پھل کی طرح انکی جھولیوں میں کامیابیاں ڈالتا ہے شرط یہ ہے کہ بھروسہ نا ٹوٹے اور ہمت نا ٹوٹے
Waqai
Bhai suna hai ajit dowal pehle pakistan me reh chuka hai, us ke ooper bhi aik information video banaa den
BESHAK.
Haqeeqat TV بے شک
Ye Iran kyun nahi sudharraha aur unka Kya problem hai is per ek video banao
میں پرسوں عمرے کے لئے گیا تھا پاکستان اور گمنام ہیروز کے لیے بہت سی دعائیں کیا ہے اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے
Anwar Khan .mashallah sir mera channel b chak kren.
Ameen
Ameen
SUBHAN ALLAH.
Ma Sha Allah ameen Sum ameen
اللہ تعالی ہمارے انجنیئرز کو مزید کامیابیاں عطا کرے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد تھا اور ھے اور رہے گا انشاءاللہ تاقیامت
حقیقت ٹی وی ایسا کام کر رہا ہے جو اس وقت پورے پاکستان کے میڈیا کو کرنا چاہے بہت بہت شکریا
*پاک فوج زندہ باد حقیقت ٹی وی زندہ باد پاکستان پایندہ باد*
شِیدا شرارتی sahi kha bahi ne. Please sir mera b channel chak kren
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اللہ تعالی کا شکر ہے اللہ تعالی نے پاکستان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ان کی نظروں سے بچائے اے میرے پیارے رب ہماری آئی ایس آئی پاک فوج پاکستانی ایئر فورس پاکستان نیوی اور ہمارے پیارے گمنام ہیرو اپنی حفظ و امان میں رکھنا دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین
الحَمْدُ ِلله،ماشاءاللہ،
جیوے میرا سوھنا وطن۔
جیوے میرا پاکستان۔💙💜💚❤💗
اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا ،
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی حفاظت بھی کرتا اور ان کے حوصلے بھی بلندی تک پہنچا دیتا ہے۔ سبحان اللّہ ۔
ہم کشمیریوں کا نعرہ 💪
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے تیری جان میری جان پاکستان❤پاکستان🇵🇰🇵🇰
تیری جان میری جان💕 آئی ایس آئی 💕💕آئی ایس آئی💕 پاک فوج❤ پاک فوج
Love you all KASHMIR WALO.
Love you too brother.😘
Respect from Pakistan
پاکستان بنا اسلام کے نام پر اور نظام کفری
جمہوریت یااللہ ھمے عدل و انصاف والا نظام
آتا فرما امین سب بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے دنیاوی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنے نیک اعمال کے طرف بی توجھ دے اور نماز کی پابندی کرے. شکریہ.
I'm from Afghanistan love you Pakistan and support to brave army of Pakistan
Shukriya
Thank u sooo much.....
Najeeba faiz official ...o Behn g...iss Ashraf Ghani aur Abdullah Abdullah ko batao..keh modi ki goud say Uth Joao..aur bhai ka pallo pakro.. India Kay safarat khanay ( counselates)jo qandhar say lay kar jalalabad tak
pakistan ki border per banwa kar jo Indian dahshat gard Baluchistan aur Karachi mn bhijwa rahay hain band Karin...Muslims aapas mn bhai hota hay aur kafir kafir hi hota hay..boht khushi hoi keh Afghanistan say Behn nay Dua ki...haider chattha..toronto..
Great najeeba jee to supported my tiger Army thanks so??
Thanks
ALLAH U AKBAR
جب انسان کی نیت صاف ہوتی ہے تو
اللہ تعالیٰ بھی مدد فرماتا ہے
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
❤️❤️❤️🥦🥦🥦❤️❤️❤️🇵🇰❤️❤️❤️🥦🥦🥦❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ پاکستانی فوج اور انجنیئرز کو بڑی کامیابیاں عطا فرمائے
Ameen
آمین
Aamin Yra 😍 😍 😍
ماشاءاللہ زبردست اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرما
AMEEN SUMA AMEEN
Bhai InshAllah bohat jild
Ameen
الله تعالی پاکستان کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے
Allah Pakistan 🇵🇰 ko Hamisha Qaim o Daim raky aur Jo Log Pakistan k leye Ghalat soch Rakhty hain unhy nest o naboot kary...Ameen
کون کون پاک فوج سے پیار کرتا ہے لائک ٹھوکو یار فیر 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹🌹
Pak Fauj zindabad Pakistan zindabad
we love our brave Armed Forces and proud of them.Pakistan Zindabad💙💚💛💗
100000000000000000 + likes meri taraf
Allah afwaj e Pakistan ki hifazat farmai ameen
Pak foj zindabad
ISI ZINDABAD AND Pakistan paindabad
I love pak army 😘🥰🥰🥰🥰
I love my pak army and pak armies are bravest In the world Allah give them long life with happiness and Allah protect from evil eyes and be successful in every step 👌🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰Pakistan zindabad Pak foj paindabad
پاکستان پہ اللہ کا خاص کرم ھے۔ ❤
❤Pakistan ❤pak Army❤ ISI❤ Zindabad❤
SUBHAN ALLAH .MERAY AAQA G S.A.A.W.W PAR OR UN KI AAL E PAKK PAR BEHAD DAROOD O SALAM...
مدد تو الله هى کی ھے کوئ شک کی بات نھی اور ہمارا فیتھ بھی یہ ھی ھے اسلۓ الله نے کرم کیا ھم شکر گزار ھیں میرے مولا کا الحمدو 🕌🕋🇵🇰
salma rana .jazak Allah..what a beautiful faith. Haider chattha..toronto
اور اللہ ہر شے پہ قادر ہے ۔
پاک فوج زندہ باد
گمنام ہیرو زندہ باد
gumnaam heros zindabad
Atif Naqvi ...Pakistan zindabad sab say pehlay...
Subhanallah.....
Manshallah gud news ...
Pakistan zindabad🇵🇰❤❤🕋
SUBHAN ALLAH
@@Recitedurood jazakAllah bhai ..Allah hamesha Pakistan k sath hy inshallah
My dear brothers and sisters use the words INSHAALLAH AND MASHAALLAH a lot in your comments and please observe humbleness because when Makkah was being conquered the Prophet PBUH was so humble that His blessed beard was almost touching the back of His Camel, Pakistan zindabad pak army zindabad and ISI payendabad and lots and lots of love and duwa to our Gumnam Heroes !!!
And use Alhamdulilah as well
@@siyam6572 Exactly.....Thanks !
1
May Allah bless pakistan
ruclips.net/video/Ng0efWkM-AM/видео.html
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پا کستان
اور پاکستانی فوج کی مدد فر مائے
اور کا میابی و نصرت سےنوازے
آمین اللہ تعالی پر بھروسہ رکھو
Ameen
Ameen
Shazia Tas ameen
HELLO
Hello sazia
یا اللہ پاکستان کی غیب سے مدد فرما
آمین
Aamin ya rabbulaalamin
Yx
Ameen
Allah ho akbar subhan allah
SaAd ALii Ameen
SubhanALLAH MashaALLAH
Ye Allah ki madad hai or Allah ki Di hui Taqat say koi nahi jeet sakta 🇵🇰 Pakistan zindabad pak force zindabad
ماشاالله جزاک الله بھایئ آپ نے بھت اچھی معلومات ھم تک بزریعہ حقیقت ٹ وی دی الله ھمارا اور ھمارے پاک وطن کا ھر لمحہ حامی و مددگار ھو امین 🇵🇰✌️😍
Haqeeaqat tv ny hmry jasy logon ka zhan badal diya h i like u haqeeqat tv
اللہ پاک کی رحمت ہی بہت ہے مسلمانون پر, پر بندہ نہیں سمجھتا
ماشاءالله
الله تعالى پاکستان کی حفاظت فرما
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
Keep it up Haqeeqat T.V. Good news for Pakistan.
انڈیا میں اب جب بھی مگ21 اڑان بھرتا ہے🚁 لوگ گھروں سے نکل آتے ہیں کہ
کہیں یہ سالا ہم پے ہی نہ آ گرے🚀🚀😅😅
Hhhh great
V. Nice
Hahaha waqai
🤣🤣🤣🤣
Kya chal raha hai
اللہ تعالیٰ کی مدد اور نصرت اور رہنمائی ساتھ ھو تو اللہ تعالیٰ ایسے ہی مددگار ہوتا ھے۔۔اللھ ھر چیز پر قادر ھے۔۔بشک۔۔
ruclips.net/video/n4RRXtPe0Dk/видео.html
پاک فوج نے صرف بھارت کا پائلٹ ہی نہیں بلکہ اسرائیل کا ایک پائلٹ بھی گرفتار کیا ہے تہلکہ خیز ویڈیو!!!
Very nice
Allah pakistan ko salamat rake allah u akbar 😊😊👍👍
اللہ کا شکر ہر لمحہ ھے اللہ ھمارے شہزادوں کی مدد کرے ماں کی آنکھوں کے نور کی مداد کرے امین
ریلی اگر واقعی عورتوں کے حق میں ہوتی تو اس میں آویزاں کئے گئے پلے کارڈ جس پر لکھا تھا( میرا جسم میری مرضی) ( میں آزاد ہوں) کی بجائے ان پلے کارڈز پر درج ذیل نعرے تحریر ہوتے
1."مُجھے وراثت میں حصہ دو "
2. "تعلیم میرا حق ہے"
3. "گھر کے کاموں میں عورتوں کا ہا تھ بٹانا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی سُنّت ہے. "
4. "بہترین مُسلمان وہ ہوتا ہے جو عورتوں کیساتھ اچھائی سے پیش آتا ہے. "
5." مومن مردوں اپنی آنکھیں نیچی رکھو. "
6. "عورت نہ صرف مرد کی بلکہ ریاست کی بھی ذمّہ داری ہے. "
7. "بآ عزت روزگار ہر عورت کا بُنیادی حق ہے. "
8."ماں کے قدموں تلے جنّت ہے. "
9. "بیٹیوں کو اچھی تعلیم اور تربیت دینے والا مرد جنّت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کا ساتھی ہے. "
10. "قیامت کے دِن تُم سے عورتوں کے حقوق بارے پوچھ گچھ ہوگی. "
11. "بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں. "
12۔ ہمارا احترام سوسائٹی پر فرض ہے
13۔لڑکیوں کی اچھی تربیت جنت کی ضمانت ہے۔
14۔ ہم مائیں بہنیں بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے
15۔ ہم شو کیس میں رکھے کھلونے یا مارکیٹ میں بکنے والی کوئی چیز یا ٹی وی پر چلنے والا اشتہار نہی بلکہ اک قابل عزت زندہ جیتی جاگتی حقیقت ہیں,
کل یہ جو سول سوسائٹی سڑکوں پر تھی انہی کے گھروں سے یہ خبریں نکلتی ہیں کہ کام والی بچی کے ساتھ یہ ظلم ہو، استری لگا دی، بازو توڑ دیے،
جو حقوق ہیں آپ کو ملنے چاہئیں لیکن اپنی گھٹیا لبرل ازم دکھانے کیلئے چھوٹے شہروں اور دیہات کی عورتوں کے کندھوں پر بندوق نہ رکھیں...
JazakAllah....
بہت اچھّے دُرّانی !
100% Agree
میں تو کہتا ہوں ان بہنوں کا کسی مذہب سے کوءی تحلق نہیں ہے
Very nice post
Kash ab HUM KASHMIRI B AAP KE HATH LAG JAYE ... 😫.. LOVE U FROM MAQBOOZA KASHMIR ❤😘
insha'Allah Bhot Jaldi .
Ameen
in sha Allah mery bhai bus Allah or us k rasool py bharosa rakhen or Allah or nabi pak k baad pak army py bharosa rakhen in sha Allah bohat jald aap lg bi humry sath hon gy
TAKHTI ONLINE 2 ...KASHMIR HI KI TU HUM JUNG LAR RAHEY HAIEN. ...THIS ALL PAKISTAN. INDIA. .ISRAEL WAR IS FOR KASHMIR. ..AB TU KHALISTAN BHI AZAD HO GA IN SHA ALLAH
AMEEN SUMA AMEEN Takhti online2
Yes you are right Allah SWT created Pakistan for a reason and He SWT chose The Quaid e Azam, a very intelligent and eloquoent gentleman to fight for a Muslim country ...so Pakistan has a purpose to fulfil in the future of the world
Ya ALLAH Tera lakh lakh shukar hey ke hum Pakistani hen.
الحمداللہ۔
بے شک میرا رب بہتر سے بہتر کرنے والا ہے۔
جو انسان کے ویم وگمان میں بھی نہیں ہوتا رب اس کے لئے وہ چاہتا ہے۔
یہ حملہ پاکستان کے لئے اتنا فائدہ مند ثابت ہو گا کبھی اسرائیل اور انڈیا نے سوچا بھی نہ ہو گا۔
اللہ تیرا شکر ہے🇵🇰 ❤ماشاءالله❤
اللہ تیرا شکر ہے🇵🇰
اللہ تیرا شکر ہے🇵🇰
ماشااللہ اللہ پاک پاکستانی قوام کو دن قیامت تک ایمان کی قوات عطا فرمائے آمین اورجہاں مسلمان رہتے ہیں انہیں محفوظ رکھ آمین
Armed forces Pakistan...zindabad...Pakistan paindabad.
Jo marzi kar lenn hamarey Allah sb sy power wala hy 🇵🇰❤️🏏
Beshak
No Doubt
bhai indian muslims bhi yehi kehty ha
Beshak ALLAH AkBar
Beshak
اللہ اپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے. isi pak fouj zinda baad
jb Allah ki madad shamil e hal hy to dunya ki koi b tagoti takat hmein shikast ni de skti hm lakh bure hein mgr Allah ki wahdaniyat aur Nabi e rehmat (saw) ko akhri Nabi manane wale hein... Pak foj ISI zinda bad....
Alhamdulilah. Allah ka lakh lakh shuker h
Kyoto jhpot bol ker Allah Allah ker rehe ho.missile ki adhooree jankari aap ke pass hai.Bar bar joote Kha rehe ho aur duniya de keyte ho kuch nahi howa. China ke tum gulam hone wale ho.1april.tarik note ker lo aur apne bap China ko bhi bata do.mazak me met lena.100% sahi.koi bhi milk jo tank
ALLAH BLESS U BHAI !!!
no dout pakistan bana hi qaim rehne klye hain !! IN SHA ALLAH
پاک فوج کے گمنام ہیروز زندہ باد ۔
Allah islam our Pakistan k scheruo ko salamat rakhaa Aameen
Pakistan zindabad
MashaALLAH
Great information
ALLAH Pakistan or Pakistan ky muhafizon ki hifazt frmay or fatah nseeb kry ....ameen
Ameen
Jab b ap makah jae to duwa me zaror yad karna plz..
پچاس سے زاٸد انڈین طیارے 26 فروری کی رات جب ٹارگٹ کی تلاش میں پاکستان کی حدود میں گھسنا چاہ رھے تھے تو ھر جگہ پاک فضاٸیہ چوکنی ملی ۔یہ بارہ بارہ کی تعداد میں گروپ بناکر پاکستان کی سرحد کے ساتھ ساتھ پرواز کر رھے تھے۔
آزاد کشمیر کی فضا میں ان میں سے ایک گروپ کو ایک گیپ ملا تو یہ حملہ کرنے کی نیت سے پاکستان کی حدود میں گھس گٸے۔ یہ بارہ طیارے سب کے سب میراج 2000 تھے ۔ ان طیاروں پر صرف فضا سے زمین پر مار کرنے والےاسراٸیلی ساختہ گاٸیڈڈ میزاٸیل Spice 2000 PMG نصب تھے ۔ یہ اس قدر مہلک میزاٸیل ھے جو اپنے ہدف کو 100% درستگی سے نشانہ بناتے ھوۓ تین سے پانچ کلو میٹر کے داٸرے میں تمام پختہ تعمیرات کو بھی تباہ کردیتا ھے۔
غالباً انڈین فضاٸیہ کو اتنی رات گٸے کسی مزاحمت کی کوٸی توقع ھی نہ تھی۔ اس لٸے ان کے پاس ڈاگ فاٸٹ کے لٸے کوٸی سامان بھی نہیں تھا۔ انڈین فضاٸیہ نے اس مشن پر انتہاٸی قدیم میراج 2000 طیارے بھیجے تھے۔ میراج طیارے تیزی سے داٸیں یا باٸیں حرکت نہیں کرسکتے نہ ھی وہ عمودی انداز میں اوپر اٹھ سکتے ھیں۔ اس وجہ سے یہ ڈاگ فاٸیٹ کے لٸے بالکل ھی ناکارہ ھے۔ اب تو یہ طیارے پاک فضاٸیہ صرف اپنے نٸے پاٸلٹس کی ٹریننگ کے لٸے استعمال کرتی ھے۔
ابھی انڈین میراج طیارے پاکستان کی فضاٸی حدود میں داخل ھوۓ ھی تھے کہ پاک فضاٸیہ کے JF 17 طیارے غیر متوقع طور پر ان کے اوپر آن پہنچے جس کی وجہ سے انڈین طیاروں کو انتہاٸی عجلت میں راہ فرار اختیار کرنا پڑی۔
اوور لوڈڈ پرانے جہاز تیزی سے حرکت نہیں کر رھے تھے ۔ ان کی رفتار 800 سے 1000 کلومیٹر تک رہ پارھی تھی۔ جبکہ ان کو انڈین کنٹرول روم بتا رھا تھا کہ اگلے چند سیکنڈ میں وہ پاکستانی شاھینوں کی رینج میں آچکے ھوں گے جن کی رفتار 2000 کلومیٹر ظاہر ھو رھی ھے اور پھر واپسی کے امکانات بالکل ختم ھو جاٸیں گے کیوں کہ انڈین طیاروں پر صرف فضا سے زمین پر مار کرنے والے سپاٸیس 2000 پی ایم جی گاٸیڈیڈ میزاٸیل اور ایکسٹرا فیول ٹینک تھے۔ فوری واپسی کے لٸے انڈین پاٸلٹس نے تمام ایکسٹرا سامان گرا کر خود نکلنے میں ھی عافیت سمجھی۔ ان کو اتنا وقت ھی نہ مل سکا کہ کسی ٹارگٹ کو لاک کر کے میزاٸل فاٸر کے لٸے ایکٹو کرسکتے۔ اس طرح سے یہ میزاٸل باقی سامان کے ساتھ کھیتوں کی گیلی نرم زمین پر آگرے۔ چونکہ ان کو فاٸر کی ایکٹیویشن کمانڈ ھی نہیں دی گٸی تھی اس لٸے ڈی فیوز بھی نہ کرنے پڑے۔ اس طرح سے یہ ایٹم بم نما ایک اور انتہاٸی مہلک ٹیکنالوجی بیٹھے بٹھاۓ پاکستان کی جھولی میں آن گری۔ جس کا عام حالات میں کسی بھی قیمت پر کوٸی امکان نہیں تھا۔
یہ وہ میزاٸیل ھے جو شام کے شہر حلب کو تباہ کرنے کے لٸے اسراٸیلی فضاٸیہ نے استعمال کٸے اور عین ھدف کے اوپر آ کر ان میزاٸیلوں کے پیچھے لگا ایک چھوٹا سا پیرا شوٹ کھل جاتا تھا جو ان کو اپنے ٹارگٹ کے اوپر ایک خاص اونچاٸی پر پھٹنے میں مدد دیتا ھے تاکہ ٹارگٹ کے ارد گرد تین سے پانچ کلومیٹر کے علاقے میں زبردست تباھی پھیل جاۓ
اسراٸیل کے سینکڑوں پی ایچ ڈی ساٸنسدانوں کی کٸی سال کی ریسرچ اور محنت پاکستان کے ھاتھ لگ گٸی ھے اور اب تو اسراٸیل بھی اس ٹیکنالوجی کے کاپی ھونے پر کوٸی کلیم نہیں کرسکتا۔ جلد ھی اسکی پاکستان میں پروڈکشن متوقع ھے۔ اور اس کے ایکسپلوسو کو کاپی کرکے پاکستان زیادہ مہلک ملٹی وار ھیڈ میزاٸل بنالے گا
اب ذرا سوچ کر ھی پاکستان پر حملہ کرنا بہت بھارا پڑے گا
I wish k kioe visual effects ka mahir 26 February ki raat ki sari situation ko video ki terha bana k present kary ta k hamain bhi yahi lagy k hum yeah sab appni ankhoon k samny hota dekh rehy hain. Hai kioe kiya?????
Meer Ali Zaini ...wonderful comments, keep it up . It will help boasting up the national morale. Haider chattha..toronto
Amen...i love pakistan. I love pak army.i love special love and special salami (ISI lion King in the world.)Pakistan zindabad pak army paindabad,
اللہ ہمارے ملک اسلامی پاکستان کو اور سارے مسلم ممالک کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور آپس میں اتفاق نصیب کریں۔
خقیت ٹی وی ♡♡ Khaqiqat Tv♡♡ پلیز برو 18 سال سے بلکل آرمی نے بھی اپنے جانوں کا نظرانہ پیش کیا لیکن اس جنگ میں پاکستانی عوام اور خاص کر kpk کے عوام نے بھی بہت قربانیاں دی ہیں۔
Love 2 my sweet dream country
الحمدو لله رب العالمین 🇵🇰⚔️🇵🇰
پاکستان سے پنگا نہ لینا ہم امن پسند مُلک میں رہتے ہیں 😍🇵🇰😘
پهوت خوشکی خبر هی الله تعالی پاکستان حفاظت کری
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب زبردست لاجواب پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد 🌹💐💞🌷
Great facilitations.. Almighty Allah is great in giving us the wealth of knowledge on receipt of Israeli as well USA cruise missiles technology... Pakistan has progressed leap bound. Ameen
الحمداللہ ۔۔۔ یہ سب اللہ پاک کی خاص مہربانی اور کرم ھے ۔۔۔پاکستان پر
battle train ho gayi ............. hahahhahahha........... kiske saath battle ? jinke paas paisa nahi hai......... jinke paas hathiyaar nahi hai..... jinke paas khana nahi hai.......... jinke paas education nahi hai......... hahahhahah.....bhikhari hai.............hahahhahahah.......... tumhri to maa thok dali puri duniya ne............ jo aata hai woh tumhare ghar main ghus ke thok ke jata hai......... fir bhi Ya......D..Allah......... 72 ladkiyan supply karne wala..............hahahhahhah........
ماشاء اللہ
اور انشاء اللہ زبردست ٹیکنالوجی بنائینگے پاکستان کے شیر اِس سے اورکبھی آپ سب نے غور کیاھے کہ ہر ہر کنٹونمنٹ علاقے میں بزرگوں کے مزارات کیوں ہیں 😊 بے شک بزرگوں کی روحانی مدد رکھی ھے اللہ پاک نے 😘😘😘
Beshak . 👍 Well said Sir...
Haq hai
Aadaab Arz hai beshak
تم سب کو بتانا
Allah e sab kuc krta ha or koi kuc ni kr sakta jo mar gye hain
I think this video is more funnier than Kapil Sharma show😆😆
Love from Pakistan 🇵🇰 to Muslim's around the World ♥️
اللہ تعالیٰ ہماری فوج کو ہر محاذ پہ ثابت قدم رکھے اور ہر جنگ میں فتح نصیب فرمائے آمین ثم آمین
پاک فوج زندہ باد❤️
آئی ایس آئی زندہ باد❤️
پاکستان پائندہ باد 😍💪
AMEEN SUMA AMEEN JAZAK ALLAH
😊
Allhamdulillah☝️
Love pak Army isi🇵🇰💖
lucky pk ...Pakistan also..
Insha Allah,
Sare dunia me Azim mulk pakistan hai,
Pakistan ZINDA BAAD
*Dislikers Keep calm ND just wait of Ghazw-e-Hind inshallah* 🇵🇰❤️💪💪💪
Yehi bomb hmne tumpe girae
Allah k gaand se paida hua hai tu
@@babayaga2712 nhi sita ki chut se
سر آپ کا بہت بہت شکریہ میں روزانہ آپ کی ویڈیو کا انتظار کرتا رہتا ہوں کب کوئی اچھی خبر سننے کو ملی گی
Main b
Mai b bhat shedat se intzaar kr raha hota hoon
Very nice all video
وسیم جانو صاحب ۔۔۔۔۔۔ آپ غلط انتظار میں رھتے ھیں ۔۔۔۔۔ یہ مسلسل جھوٹے لوگو ں کا چینل ھے جو صرف قُرانی آیات کا سہارا بھی لیتے ھوئے جھوٹ بولنے سے نہیں ڈرتے ۔۔۔۔ میرا تعلق پاک فضائیہ سے 25 سال رہا ھے اور میں ایرکرافٹ کریش اور میزائیل سے وابسطہ رہا ھوں ۔ یہ سارا جھوٹ بول رھے ھیں ۔۔۔ ۔۔۔ جب کوئی میزائیل زمین پر گرتا ھے یعنی ویسے گرا دیا جاتا ھے (جیسے یہ بول رہا ھے) وہ اسی رفتار سے گرتا ھے جس رفتار پر جہاز اُڑ رہا ھوتا ھے اور وہ اپنے اندر موجود بارود سے پھٹ کر راکھ اور ٹکڑوں میں تقسیم ھو جاتا ھے ۔۔۔۔۔ پھر کونسی اسرائیلی ٹیکنالوجی پاکستان کے ہاتھ لگ گئی ھے ؟ ۔۔۔۔ سب جھوٹ سُفید جھوٹ ھے ۔۔۔۔ کبھی وہ ویڈیو مت دیکھیں جس میں بار بار آپکو بولا جائے ۔۔۔ ھمیں سبسکرائیب لائیک کرو ۔۔۔۔ یہ انتہائی جھوٹے لوگ صرف پیسہ کمانے کے چکر میں ھوتے ھیں ۔۔۔ اور کوئی مقصد نہیں ۔۔۔
zubair ahmed آپ کا تعلق پاک فضائیہ سے ہرگز نہیں ہے ہماری فوج یہ بات نہیں کر سکتی آپ جھوٹ بولتے ہو ایچ ٹی وی کے پاس جھوٹ کا جواز نہیں ہے آپ ضرور کسی چور کے ہمدرد ہو مجھے ایک سال ہو گیا ہے انکی وڈیو دیکھا رہا ہوں مجھے کوئی جھوٹ نظر نہیں آیا
@@waseemjanu8108-------------- keep on watching and believing on them but you will come to know very soon the facts if you have some understanding guts in your mind also ? .... and i don't need to make you agree if i was in PAF from 1971 to 1996 ... and very very familiar to such technologies ... Stay happy and blessed for ever in life .
Pakistan k tamam heroes KO salam
الحمد لله
حقیقت چینل کا جواب نہیں جو قرآن و سنت کی تحقیق پر مبنی ہے۔
والسلام
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ. .
جب ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرما دیا تو سچ ہے اسی لیے پاکستان کو اللہ کریم کامیابیوں سے نواز رہا ہے.الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ. ...
ALLAH is the Greatest❤❤❤
ALLAH is the best Plannner❤❤❤
Beshak
Here is a solid evidence that. There is no Power except Allah .
👌 زبردست mashallah Allah Pakistan ko or khan sahib Ko or Pakistan Arme isi pti ko har madan main kameyab karayAmeen or dustman kay shar say bachai Ameen orAnsaf ka bolbalh ho ameen Pakistan zindabad Pakistan Arme isi pti zindabad dustman kay layei har waqat tayar rakho gazwa I hind ke tay are karo Allah Pakistan ko kameyab karayAmeen
Pakistan zindabad pak Army zindabad ISI zindabad hum apni fouj ke sath hain
Ma Sha Allah bahi... now we will reverse engineer it and induct it to JF17 Thunder
@@karim-jz4vy Proof
sabout de nahi toh bhaag
پاکستان زندہ آباد یا اللہ ھمارے ملک کی خفاظت کریں امین۔
Ameen
inshallah pakistan qamyab ho ga hr jang ma
Maa shaa Allah ALLAAH ka jitna shukar Karen Kam hai Alhamdulillah
سوتروں سے خبر ملی ہےکہ
بالاکوٹ میں جو پاکستانی کوا🦅بھارتی حملےمیں ماراگیا تھااسکےبھائی نےآج مگ21 طیارہ گراکر بدلہ لےلیا 🦅😂😆
Ha ye sai bat hai
سورتوں کے اونسار کے مطابق 🤣🤣🤣
Jis kawway 🦅 ne randian plane ko crash kiya wo bai nahi tha. balakot me marne wale🦅 ka cazan tha 😅🤣😂
@@sajjadahmad1341 yar wo boyfriend ta uska
@@aamirkhan5279 me itna qreeb se nahi janta 🤣😂😂😅😅 aap ne tu un k message bi dekhy hun gy....😊😅
Pakistan Zindabad Pak Army Zindabad ❤❤
Zindabad nice to hear this. Allah ka shukir hai. Pakiatan Zindabad
Pak Forces Zindabad
Pakistan Paendabad
ISI k Gumnaan Heroes ko salam
Allah Ta'ala hamarey Watan e Aziz ki hamesha ghaeb se madad farmata he aur In Sha Allah farmata rahe ga. Allah k hukam se fatah hamari/Islam ki hi ho gi.
Great work bro.... Allah bless you... Pakistan zindabad Pak Army zindabad
Kis kis ko Haqeeqat TV chalin acha lagta hai w like kar k comment main zaroor batyga great vedio banaty hain yeh good information hit likeeee♥️♥️👌👌
Haqeeqat tv great
@@mohsinaligujjar9669 right bhoht achi information dety haib
Haqeeqat tv great
@ORAKZAI OFFICIAL thanks so much dear friends
@@rahimullah4399 right thanks so much dear friends
Pakistan or sub musalmano ki khushi k liye mashaallah zaror parha karain
یہ ان مدرسوں کی برکت ہے جس کی ایک روپیہ فنڈ بھی نہیں ہے پاکستان کی حکومت کی طرف سے پاکستان کی حکومت کو چاہیے کہ ان مدرسوں کے لئے فنڈ مختص کرے اللّٰہ تعالٰی جتنی پاکستان کی مدد کرتا ہے یہ ان علماؤں کی دعاؤں کی برکت ہے
Nara.e.takhber,Allah o akhbar Pakistan zindabad pak fuj number one 1
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب میرے بھائی آپ اچھا کام کر رہے ہیں اسی طرح سچ آشکار کرتے رہیں پاکستانی عوام پر اللہ پاک آپکا ہمارا پاکستان کا پاک فوج کا اور آئی ایس آئی کا حامی و ناصر ہو آمین
ALLAH PAK ki madad momin logon k sath hai islye sab muslims apnay amal theek karain
یو ہی نہیں بنی یہ آرمی دنیا کی نمبر ون اللّٰہ تعالٰی کا بہت بڑا احسان ہے کہ ہماری آرمی دنیا بہترین آرمی ہیں
JazakAllah khair for ur all efforts 💐💐
tutti frutti cooking . nice commit. sir mera channel b chak kren please
Wow Dil khush hogaya, long live Pakistan
786
Subhan allah
Sari machlooko
Ka rab ap sbhi ko
Sehat tandurusti
Shifayab rakhkhe
Ameen summa ameen.
Jaza kallah khyr.
Assalam o alaikum
...
Janu I love you
ایسے ہی آپ سب کام جاری رکھیں
پاکستان ۔۔۔زندہ آباد
پاک فوج ۔۔۔پائندہ آباد
آئی ایس آئی ۔۔۔زندہ آباد
دل دل جان جان ۔۔۔طالبان طالبان
محمدرسول الله صلي الله عليه وسلم
Love u Pakistan neavy .army and Pakistan air force.
Bilal Farooq And Pakistan painda bad.
الله اس ملک کا حامی و ناصر ہو
آمین
Allah Pakistan or Pak fouj Ki ISI terha madad fermata Rahy .hamesha
پاکستان زندہ آباد
پاک آرمی زندہ آباد
گمنام مجاھد تیری عظمت کو سلام 💞