Ik Noor Ka Alam Hay Data Teri Nagri Mey | Complete Klam | Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi | SHN TV
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- #sarwarhussainnaqshbandi #drsarwarhussainnaqshbandi #shntv #shn #iknoorkaalamhaindataterinagrimain #datasahab #datasahabmanqabats
Lyrics: Ik Noor Ka Aalam Hain Data Teri Nagri Main
Artist: Sarwar Hussain Naqshbandi
Poet: Sarwar Hussain Naqshbandi
Media: @SHN TV ( Official RUclips Channel )
Recorded By: SHN Media Team
Audio Recordist: Zunair Qaiser
Audio Studio: SHN Audio Studio
Edited by: SHN Media Team
Share This Video/The Link is: • Ik Noor Ka Alam Hay Da...
Released on: 25 September 2021
Posted by: @MBS/136
All Rights Reserved To SHN TV
============================================================
Subscribe Our Channel And Press The Bell Icon For More Updates
============================================================
||Social Media Accounts||
(Facebook wall)
/ sarwarnaqash. .
(Join Facebook Fan page)
/ sarwarnaqshb. .
(Follow Official Twitter Account.)
Sa...
(Follow Official Instagram Account.)
/ sarwarhussa. .
(Follow Official Soundcloud Account.)
/ sarwar-hussain. .
(Email)
sarwar592@gmail.com
(website)
www.sarwarnaqshbandi.com (in progress)
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Mashallah, Kya baat hai Data ki nagri ki, Yeh nagri Data ke hawale se Aabad or pur rounaq hai , is liye issay Zawal nahi hai, MASHALLAH🌺
ماشاءاللہ
بیشک بیشک بیشک
Mashallah 😢❤❤❤❤
MashAllah
First like from Abdul Fatir
Mashallah
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را راہنما ❤💙💜
I love 💕 you Data sarkar,😭😭😭😭😭😭😭😭😭mara nasseb mukadr apki spurd
مینوں داتا دی نگری چ گھر ملیا
میں ہور دوارے کی جانا❤
Kya bat Masha ALLAH
Masha Allah
Pyaari andaaz mei padha sarwar bhai
سبحان اللّہ ❤
سبحان الله
سرور بھاٸی زندہ باد
آپ مسکراتے رہیں سلامت رہیں ❤❤❤
Excellent PERFORMANCE
HIGHLY APPRECIABLE BY MR YOU for YOU TV MUZIK
Quarban jaye Data k MashaAllah bohat khob main bohat like krta hon aap ki parhi hoye naat shareef ko Allah pak mazeed Ezataye Ata farmaye Ameen
Masha Allah 💚💚💚
Masha Allah 💚💚💚
Subhan Allah💚💚💚
💚💚❤❤💛💛💕💕
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💚❤💛💕🌹
💓 💓 💓 💓 💓 💓
خوبصورت کلام۔۔۔دل موہ لینے والی آواز
TLP
Kamaal likha h ar parha ha ap ne
I love you dear SHN Hazrat sahib
subanallah
سبحان اللہ
جذبات مجسم ہیں ؛ آواز کی فضا میں اڑتے ہوئے
Subhanallah mashallah Qurban maray data 🤍🙏🏻
Mashallah sir❤️❤️
Waah waah subhan Allah bahut khoob♥️♥️♥️♥️♥️
منقبت حضور داتا گنج بخش رحمة اللّٰه عليه
اِک نور کا عالم ہے داتا تیری نگری میں
جلوؤں کی چھما چھم ہے داتا تیری نگری میں
ہر دکھ کا مداوا ہے اس شہر میں آ جانا
ہر زخم کا مرہم ہے داتا تیری نگری میں
ہوتا ہے یہاں آ کر سر اونچا غریبوں کا
اور شاہوں کا سر خم ہے داتا تیری نگری میں
اِس شہر میں جو آئے اِس شہر کا ہو جائے
وہ پیار کا موسم ہے داتا تیری نگری میں
طیبہ کے سوا ہم نے دیکھی نہ کہیں سؔرور
جو رونقِ پیہم ہے داتا تیری نگری میں
سرور حسین نقشبندی
💚💚💚🌹🌹😢🤲🙏
ماشاء اللہ
بہت خوب جناب
جزاك الله سبحان الله
Mashallah bht ashi awaz
🖖🌴حضور فیض عال م 🌴
MashaAllah❣️ Stay Blessed
ما شا اللّه
Masha allah 🥰🥰
Maa sha Allah
Jazak Allah My beloved Sarwar Hussain Naqshbandi.
Subhanllah❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Subhanallah❤
ماشاءاللہ💙ماشاءاللہ💜ماشاءاللہ💚ماشاءاللہ❤ماشاءاللہ💛ماشاءاللہ💙ماشاءاللہ💜ماشاءاللہ💚ماشاءاللہ❤ماشاءاللہ💛ماشاءاللہ💙ماشاءاللہ💜ماشاءاللہ💚ماشاءاللہ❤ماشاءاللہ💛ماشاءاللہ💙ماشاءاللہ💜ماشاءاللہ💚ماشاءاللہ❤ماشاءاللہ💛ماشاءاللہ💙
💕 تعارف :
امام سلسلہ نقشبندیہ مجدّدیہ
ہزار سالہ مجدّد
تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند ،
اب مناسب ہے کہ تیرا فیض عام ہو ساقی :-
💫 نسبتِ نسبی خلیفہ دوم امیرالمومنین حضرت سیّدنا عمر فاورق رضی اللہ عنہ۔
💙 نسبتِ باطنی :
شیخ جہاں امام الاوّلیاء حضرت خواجہ محمدباقی باللہ نقشبندی قدس سرہ العزیز ۔
💜 اسم مبارک:
غوث المحققین ، قطب العارفین ، فردالا فراد ، قیّومِ اوّل ، محبوبِ صمدانی،
امامِ ربّانی حضرت مجدّد الف ثانی الشیخ احمد فاروقی سرھندی قدس سرہ السامی :
💗 ولادت باسعادت :
14 شوال المکرم 971 ھجری / 5 جون 1564 عیسوی سرھند شریف میں شبِ جمعۃ المبارک کو ھوئی :
💚 نسب مبارک :
آپ کا سلسلہ نسب امام الاعدلین امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق بن خطاب رضی اللہ تعالےٰعنہ تک اٹھائیس (28) واسطوں سے پہنچتا ھے جو کچھ یوں ھے :- -
(1) امامِ ربانی حضرت مجدّد الف ثانی شیخ احمد فاروقی (2) بن شیخ عبدالاحد مخدوم (3) بن شیخ زین العابدین (4 ) بن شیخ عبدالحق ( 5) بن شیخ محمد (6) بن شیخ حبیب اللہ ( 7) بن شیخ امام رفیع الدین ( 8) بن شیخ نور الدین(9) بن شیخ نصیرالدین )(10) بن شیخ سلیمان (11) بن شیخ محمد یوسف (12) بن شیخ اسحاق (13) بن شیخ عبداللہ (14) بن شیخ شعیب (15) بن شیخ احمد (16) بن شیخ محمد یوسف (17) بن شیخ شہاب الدین المعروف فرخ شاہ کابلی (18) بن شیخ نصیرالدین (19) بن شیخ محمد محمود (20) بن شیخ سلیمان (21) بن شیخ مسعود (22) بن شیخ عبداللہ الوعظ الاصغر (23) بن شیخ عبداللہ الوعظ الاکبر (24) بن شیخ ابوالفتح (25) بن شیخ اسحاق (26) بن شیخ محمدابراھیم (27) بن شیخ سیدنا ناصر (28) بن شیخ سیدنا حضرت عبداللہ (29) بن امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہم اجمین ۔
👈 قیومِ جہاں ، محقق خاندانِ مجددیہ حضرت ابوالحسن زید فاروقی دھلوی قدس سرہ نے" مقاماتِ خیر" میں اکتیس 31 واسطوں سے نسب درج کیا ہے۔
آپ خاندانِ مجدّدیہ کے باقیات اور حضرت شاہ ابوالخیر فاروقی مجدّدی قدس سرہ کے جانشین تھے۔ ۔ ۔
👈 نوٹ :
امام الاصفیاء حضرت شیخ فریدالدین گنجِ شکر قدس سرہ العزیز ( پاک پتن شریف) کا شجرہ نسب آپ کے اجداد میں سولویں نمبر (16) پر جو اس طرح ہے :۔
" شیخ باوا فرید الدین بن شیخ جمال الدین بن شیخ سلیمان بن قاضی شعیب بن شیخ محمد احمد بن شیخ محمد یوسف بن شیخ محمد بن شیخ شہاب الدین المعروف فرخ شاہ کابلی "
💖 حکیم الامّت علامہ محمداقبال رحمةاللہ درحضور امامِ ربانی حضرت مجدّد الف ثانی قدس سرہ العزیز :
حاضر ھوا میں شیخ مجدّد کی لحد پر
وہ خاک کہ ھے زیرِ فلک مطلعِ انوار
اس خاک کے ذروں سے ھیں شرمندہ ستارے
اس خاک میں پوشیدہ ھے وہ صاحبِ اسرار
گردن نہ جُھکی جس کی جہانگیر کے آ گے
جس کے نفسِ گرم سے ھے گرمیِ احرار
وہ ھند میں سرمایہ مِلّت کا نگہبان
اللہ نے بروقت کیا جس کو خبردار
---------------------------------
آپ کا نمبر چاہیے قاری اسلم نقشبندی
Bask😢
subhan Allah sir aap mary bhi kalam prhen please kuch nahi chaiye bas aap ki dua chaiye Hyd
Are u poet? Send your poetry. I will send it to Sir….
Send lyrics on sarwar592@gmail.com
Admin SHN TV
kaha send krn lyrics
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را راہنما ❤💙💜
Masha Allah
MashAllah