ان سب نے سہی سے اسلامک بنکنگ پڑھی نہیں ہے بس اپنی سوچ اور رائے سے بات کردی ۔ اگر اسلامک بینک غلط ہے کیس کرے اور ثبوت دے عجیب پاگلو والی لوجیک ہے یہ تو پھر ۔ اسٹیٹ بینک کی پالیسی سے مراد ہر چیز حرام نہیں ہے ۔ کہنے کو تو پھر کسی سے پارٹنر شپ بھی حرام ہو گی ۔ کیوں کہ اپ اپنا پیسا تو کہی انویسٹمنٹ کر ہی نہیں سکتے اور قسطو پر کاروبار کر سکتے ہو۔
بھائی یہ بات نہیں، مفتی صاحب کوئی پیغمبر تو ہے نہیں، اپنی عقل اور علم سے بات کرتے ہیں، جہاں کہیں انکو تھوڑا سا بھی شک ہوگا وہ یہی فرمائینگے کہ خود احتیاط کریں۔ ورنہ قیامت کے دن اسکا وبال مفتی صاحب پر آجائیگا، آپکو اگر اپنے علم کے مطابق صحیح لگتا ہے تو بیشک آپ کریں، دوسروں کو قائل کرنے کے ضرورت ہی نہیں
Mashallah ❤❤❤
Mashallah Mufti Muhammad Hanif Qurashi sahib ❤❤❤
Zabardast by hanif qurashi sab bilkul clear answer❤❤❤
Shamsheer e ala Hazrat Mufti Muhammad Hanif Qurashi sahib ❤❤❤
ماشاءاللہ❤❤❤❤
Yai Allah aur us k Rasool k sath jung ha
صرف چندہ لینے واسطے بنک کھاتہ اور پھر چندہ کھانے واسطے بھی بنک کھاتہ حلال یا حرام تشریح فر ما دہی
مفتی اکمل بریلی
مفتی طارق مسعود دیوبندی
علامہ محمد حسین نجفی بنک سے ملنے والے منافع کو سود نہی کہتے
Khali Islami bank naam Rakhny sy bank Islami thori ho jata hay
سیونگ اوکانٹ میں موجودہ دور کمطابق پیسے کی ویلیو برقرار رکھی جاتی ہے۔ کرنٹ اوکانٹ میں پیسے آج رکھو اور دس سال بعد اسکی وہی ویلیو برقرار نہیں رہے گی۔
BHI to bank me mat rakho business Karo logo KO rozgar BHI milta Ga or paysa BHI banay ga
ماشاءاللہ مولانا صاحب میرے کو 50لاکھ دیے سکتے 30سال کیلیے
Mufti Azam taqi usmani Saab k fatwey k Bary main Kia kehty?
Mufri muneeb also
Mufti akmal also
Saving na kholo to imf KO sall bad da k pass dvlue KR lo
Joe woman piecey mujbory Kai bais saving account opan karna chahy karobar par to Kai wo be soud hy
I think his he do not have enough Understanding about Islamic bank
Every one is commercialized pay commission to mulvi and get fatwa .that bank profit is hallsl
Molvi shab crant account ma be ap ka pyssa logo ko da ka khud bank profit 35%tk lata ha ap ke rqam pr
Sb se ziyada acaunt benkon me pakistan k mufty aur ulmaon k haen
Hundred person
😅
Crant account Bank Mya open krna harm ha ap Kya pyssa sa bank logo sa Sood khta ha
Jis mulk ka nizam islami na ho.
Wahan ap kaisy kisi ko bank sy mana ker sakhty hien.
Ap log sub wrong number ho.asal bath nahi bataty.
VPN haram?????
جب ہم ایزی پیسا یا جیز کیش سے قرض لیتے ہیں وہ جو ہفتہ وار فیس لیتے ہیں قرض سے زیادہ کیا وہ حرام ہے یا حلال؟
interest hai...sood
Baralvi molvi to yahi kahy ga.
Q k islamic banking mufti taqi sb ki mehnat nateeja hai.
ان سب نے سہی سے اسلامک بنکنگ پڑھی نہیں ہے
بس اپنی سوچ اور رائے سے بات کردی ۔
اگر اسلامک بینک غلط ہے کیس کرے اور ثبوت دے
عجیب پاگلو والی لوجیک ہے یہ تو پھر ۔
اسٹیٹ بینک کی پالیسی سے مراد ہر چیز حرام نہیں ہے ۔
کہنے کو تو پھر کسی سے پارٹنر شپ بھی حرام ہو گی ۔
کیوں کہ اپ اپنا پیسا تو کہی انویسٹمنٹ کر ہی نہیں سکتے
اور قسطو پر کاروبار کر سکتے ہو۔
بھائی یہ بات نہیں، مفتی صاحب کوئی پیغمبر تو ہے نہیں، اپنی عقل اور علم سے بات کرتے ہیں، جہاں کہیں انکو تھوڑا سا بھی شک ہوگا وہ یہی فرمائینگے کہ خود احتیاط کریں۔ ورنہ قیامت کے دن اسکا وبال مفتی صاحب پر آجائیگا، آپکو اگر اپنے علم کے مطابق صحیح لگتا ہے تو بیشک آپ کریں، دوسروں کو قائل کرنے کے ضرورت ہی نہیں
sab se pehle tu inke apne bank account dekhne chaiye
Right 👍
Pehle molvi ka bayan teek ta sood haram hain
Apke muftio ka fatwa ha halal ha