ماشاءاللہ ، بہت اچھا موضوع ہے یہ اور اس پر بات کر کے آپ نے کافی چیزیں واضح کر دی ہیں۔۔۔ اچھی مثالوں سے، بالخصوص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثال مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔۔۔ سلامت رہیں ڈاکٹر صاحبہ
ماشاءاللہ ، بہت اچھا موضوع ہے یہ اور اس پر بات کر کے آپ نے کافی چیزیں واضح کر دی ہیں۔۔۔ اچھی مثالوں سے، بالخصوص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثال مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
اپ نے بہت اچھا پیغام دیا ڈاکٹر صاحب یہ وہ مسئلہ ہے جو ہم کسی سے پوچھنا نہیں چاہتے لیکن اگر ہمیں کوئی اس کی اصلاح کرے ہم وہ بھی سننا نہیں چاہتے اپ اپنا پیغام اسی طرح جاری رکھیں اور لوگوں کی باتوں کو اگنور کریں
زبردست اس معاشرے میں لوگوں کو اپنے گھر کی کم دوسروں کے گھر کی زیادہ خبر ہوتی ہے ۔ اور دین کو ہر بندے نے اپنے اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنا ہوتا ہے ۔ آپ کی گفتگو پرفیکٹ ہوتی ہے ۔
While you speak truth however while giving didactic lecture you are requested to use Islamic dress that is cover yourself and your face which would an additional qualification and convincing.
ڈاکٹر صاحبہ بہت اچھے طریقے سے آپ نے ساری بات کی ہے. آج آپ تھوڑا پریشان نظر آئیں آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں اور ہمارا معاشرہ اچھا کام کرنے والوں کو سخت ناپسند فرماتے ہیں اس لیے آپ بس اچھا کام کرتی جائیں. دعا ہے آپ یونہی اپنے کام کو جاری و ساری رکھیں. امین
Agree, people are too quick to be a keyboard warrior rather than hold back for the time they need to make a logical argument which obviously requires research. I must say your work is awesome, keep it up and a lot of thanks for helping humanity.
ap sirf apny likes n positive comments ko focus kren leave other idiots .. u are doing so well work. ye questions ghar bethy itny educated way mein koi nahi bta raha❤
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے طریقے سے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات مبارکہ کو سامنے رکھ کر اپ نے بات سمجھائی ہے امید ہے سب اس کو سمجھیں گے اور اس پر عمل پیرا ہوں گے
Doing great job in giving scientific and Islamic awareness to so called Muslim society. Pity on those who misperceive these lectures negatively due to their constipated mindset set by the corrupted and distorted rather rotten and sick society. Dr. Tahira , keep continue your work for promoting healthy minds and behaviors behaviors.
میں نے تو تعریف کی ڈاکٹر صاحبہ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں ماشاءاللہ اپ میری اس بات کا جواب دو کہ جو میں نے کہا وہ غلط بات کی ویسے تو ویڈیو میں مثال مل رہی تھی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی مبارک کی ہم تو اس بات کو مانتے ہیں کہ وہ بالکل ٹھیک کہا اپ نے اور یہ بتاؤ سلام میں پردے کا حکم ہے یا نہیں کیا میں نے غلط کہا کہ عورت کو سر ڈھانپنا چاہیے میری بات آپ کو یہ بری لگی حالانکہ میں نے سچ بولا
@@muhammadmunir680 she is just trying to gain followers and viewers by mentioning prophet Muhummad PBUH in her videos. Or else if she was a believer, she must have been a doer as well.
What this people are missing is that even without mentioning his name, people are openminded enough to watch and follow them just based on the scientific knowledge they have.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحبہ اپ کی ویڈیو بہت ہی اچھی ہوتی ہے اور بہت ہی دیکھنے والوں کے لئے فائدے مند بھی ہوتی ہیں ۔اللہ اپ کو سلامت رکھے بٹ فرام اٹلی
ڈاکٹر صاحبہ درست کہا آپ نے آپکی رضا اس فیصلے میں بہت اہم ھے جسمانی لحاظ سے کمزور ھوسکتی ھے لیکن زہنی طور پر مضبوط لیکن آپکو نقصانات کو بھی اجاگر کرنا چاہیئے شاید بچوں کی پیداٸش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ھے آپ بہتر بتا سکتی ھیں
محترم ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا ۔۔۔۔ھمارے سامنے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ موجود ہے جو ھمارے لئے مشعلِ راہ ہے لہذا فصول خیالات کو دل سے نکال دیں ۔۔۔۔اب تو میڈیکلی بھی ڈاکٹر صاحبہ نے بتا دیا کہ ایک عورت کب تک کنسیو کر سکتی ہے ھر بھی آپ پریشان ہیں اللہ تعالیٰ آپکی پریشانی دور فرمائیں جزاکم اللہ خیرا
ریفرنس ۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کرام میں7 میں سے 6 حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ عنہا سے ھوئیں اور رسول اللہﷺ کی یہ پہلی شادی تھی، جبکہ حضرت خدیجہؓ اس سے قبل دوبار بیوہ ہو چکی تھیں، اس شادی کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک پچیس سال ٗ جبکہ حضرت خدیجہؓ کی عمر چالیس سال تھی
السلام علیکم ، ڈاکٹر صاحبہ ، آپ کی خدمات قابل تعریف ہی نہیں بلکہ قابل رشک ہیں ۔ میرے اس جملے میں میں نے لفظ " قابل " استعمال کیا ہے اور آپ بہت قابل انسان ہیں ۔ کسی سننے والے کے منفی تنقید پہ آپ کا قیمتی وقت ضائع نہ ہونے دیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین 🤲
Aoa,dr sba nasha aik her ghar ka bohat bara masla hy treatment k baeajood b wo apny purany routein pr he rahty hy aur family her lamha azziyat sy guzarty hy is pr lecture ho jye in detail kaisy bacho ko bachaya jye kaisy hospitalize hony k liye convince karain plz guide us
Dr. Sahiba, you are doing great and keep it up. I am a sort of regular viewer. I have a question. How to deal narcissistic and toxic parents specially mother? Will appreciate if you can respond to this. Thanks
Great analysis in the hypocritical islamic society God Bless you and give you more strength to solve the society issues in addition to individuals services
اپنے سے بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنا ٹھیک ہے سنت ہے لیکن اس میں کچھ معاملات ہیں وہ یہ کہ جب عورت 60 سال سے زیادہ عمر کی ہو جاتی ہے اور اس کا مرد اس سے کم عمر کا ہوتا ہے تو 60 سال کی عمر کے بعد عورت کو مرد سے رغبت بہت کم ہو جاتی ہے جبکہ مرد کو اس وقت عورت کی شدید ضرورت ہوتی ہے۔ اس عمر میں عورت مرد کو دوسری شادی بھی نہیں کرنے دیتی اور خود بھی اسے مطمئن نہیں کرسکتی لہذا مرد کے پاس دو ہی راستے ہوتے ہیں یا تو وہ روزے رکھے پرہیز کرے یا پھر برائی کی طرف جائے تو لہذا میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ عورت کو مرد سے کم عمر کا ہونا ضروری ہے جہاں تک نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق ہے تو انہوں نے حضرت مائی خدیجہ سے شادی کی تھی ضرور ان سے بچے بھی ہوئے تھے لیکن حضرت مائی خدیجہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ہی وفات پا گئی تھیں اور اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت ساری شادیاں کیں، تو لہذا اسی ضمن میں ضرور سوچ سمجھ کر کے شادی کرنی چاہیے کیونکہ یہ چند دن کی بات نہیں یہ تو زندگی کی بات ہے تو ایسا نہ ہو کہ بعد میں معاملات پیش آئیں شکریہ۔
منافقت اور تضادات سے بھرپور اس معاشرے میں اتنی ہمت اور وقار کے ساتھ حساس موضوعات پر بات کرنا ایک کارنامہ ہے۔
you are doing great
Fully endorse your words..
Agreed...
اللہ پاک آپ کو ہمت اور طاقت دے۔You r good job
Right mujy bachpan se passand he mujse bri age ki girl but naseeeb me aesi koi nhi
او بیٹا۔ بڑی ایج کی گرل نہیں ہوتی۔ عورت ہوتی ہے ۔۔@@KhanG-v3f
میڈم! آپ شریعت کی حدود کے اندر رہ کر معاشرے کے نوجوانوں کی اصلاح اور تربیت کر رہی ہیں، ماشاءاللہ❤❤❤-
100%
😂😂😂
😂😂
@@Kashifhussain-vs1if 🤣🤣🤣
Hey dratt 😂😂😂😂😂😂
ماشاءاللہ ، بہت اچھا موضوع ہے یہ اور اس پر بات کر کے آپ نے کافی چیزیں واضح کر دی ہیں۔۔۔ اچھی مثالوں سے، بالخصوص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثال مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔۔۔ سلامت رہیں ڈاکٹر صاحبہ
ڈاکٹر صاحبہ
آپ نے بہت اچھا پیغام دیا ہے ۔
معاشرتی بگاڑ میں سدھار لانے کے لئے آپ کی کوشش لائقِ تحسین ہے ۔ سلام قبول فرمائیں
ڈاکٹر صاحبہ میں خود ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر ھوں اور مجھے آپ کا کام مکمل پسند ھے۔۔ آپ صاف ستھرا کام کرتی ھیں ۔۔ ماشاءاللہ❤
I am 25 years old and my wife is 35 +
I got love marriage before 7 years
And we still love like our first week of wedding
آپ ص نے بھی 25 سال کی عمر میں 35 سال کی بیوہ سے شادی کر کے شاندار زندگی گزار کر ہمارے لئے مشعل راہ چھوڑی ۔
I am 60 old and my wife ayesha 6 year old
@@hmmumm2164
What ??
6 years old wife
Bachi se shade kia han kia?
Lol😂🤣
@@lovely_pets786 may apne sub gawalo behn bahi se alag rehta hon asely
Life khosh ho
There was 15 years difference. 25 and 40 years
نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پردہ اور حجاب کا بھی حکم دیا ہے
😮
Dr you're doing great.
You're playing a vital role for streamlining the life of disturbed peoples.
Keep it up.
ڈاکٹر صاحبہ آپ نے بہت اچھی اور قیمتی معلومات دی الله آپ کو خوش رکھے آمین آپ نے میری آدھی پریشانی حل کر دی
حضور نے فرمایا ماں باپ کو چاہیے اپنے بچوں کی شادی جلد کر دیں تاکہ وہ گناہ گار ہونے سے بچ جائیں
صل اللہ علیہ والہ وصلم
Great D.r Sahiba
Bhai konsi duniya me rehtay hoo
شادی شدہ لوگ بلکہ زیادہ گناہ کرتے ہیں
Sirf or sirf apny mtlb hi ahadees dondhny valo
Please dr sahiba aap apna compare ignorant persons se na kare aap educated and sensible lady hai aap negative comments se pareshan na ho from India 🇮🇳
ماشاءاللہ ، بہت اچھا موضوع ہے یہ اور اس پر بات کر کے آپ نے کافی چیزیں واضح کر دی ہیں۔۔۔ اچھی مثالوں سے، بالخصوص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثال مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یا رب
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحبہ میں فرسٹ ٹائم آپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں آپ کی باتیں بہت حد تک ٹھیک ہیں۔
Very Good Dr. Sahiba, May God Bless You. Our society needs people like you.
اپ نے بہت اچھا پیغام دیا ڈاکٹر صاحب یہ وہ مسئلہ ہے جو ہم کسی سے پوچھنا نہیں چاہتے لیکن اگر ہمیں کوئی اس کی اصلاح کرے ہم وہ بھی سننا نہیں چاہتے اپ اپنا پیغام اسی طرح جاری رکھیں اور لوگوں کی باتوں کو اگنور کریں
زبردست
اس معاشرے میں لوگوں کو اپنے گھر کی کم دوسروں کے گھر کی زیادہ خبر ہوتی ہے ۔
اور دین کو ہر بندے نے اپنے اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنا ہوتا ہے ۔
آپ کی گفتگو پرفیکٹ ہوتی ہے ۔
While you speak truth however while giving didactic lecture you are requested to use Islamic dress that is cover yourself and your face which would an additional qualification and convincing.
ڈاکٹر صاحبہ بہت اچھے طریقے سے آپ نے ساری بات کی ہے. آج آپ تھوڑا پریشان نظر آئیں آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں اور ہمارا معاشرہ اچھا کام کرنے والوں کو سخت ناپسند فرماتے ہیں اس لیے آپ بس اچھا کام کرتی جائیں. دعا ہے آپ یونہی اپنے کام کو جاری و ساری رکھیں. امین
Agree, people are too quick to be a keyboard warrior rather than hold back for the time they need to make a logical argument which obviously requires research.
I must say your work is awesome, keep it up and a lot of thanks for helping humanity.
Sab batia 1 taraf apki 1st example ki jor dunia ma koi nahi ❤ qk mara NabiSAWW sa ha he koi nhi❤❤❤💯
ڈاکٹر صاحبہ جس کی جتنی عقل ہوتی اتنی باتیں کرتے ہیں آپ اچھی باتیں کرتیں ہیں خوش رہیں
She is a psychologist, not a doctor. The grandest mistake that an Asian society does
Dr Tahira is a competent, dynamic and highly experienced dignified expert. Marvelous contribution in educating and upbringing the masses.
Doctor you are right, a very big difference b/w professional and unprofessional think.
Your vedios are perfect and informative
ap sirf apny likes n positive comments ko focus kren leave other idiots .. u are doing so well work. ye questions ghar bethy itny educated way mein koi nahi bta raha❤
ماشااللہ ڈاکٹر صاحبہ آپ اس قوم پے احسان کر رہی ہیں👍
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے طریقے سے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات مبارکہ کو سامنے رکھ کر اپ نے بات سمجھائی ہے امید ہے سب اس کو سمجھیں گے اور اس پر عمل پیرا ہوں گے
Very good Mam aap ne bilkul thek Kaha k kisi ko koi haq nhe k koi kisi ko Bura kahe
ڈاکٹر صاحبہ آپ بہت اچھے طریقے سے وضاحت دیتی ہیں
اللٰہ آپ کو خوش اور سلامت رکھیں ڈاکٹر صاحبہ۔ زبردست اور فاٸدہ مند باتیں کرتے ہیں آپ ماشاءاللٰہ
ھاں بات تو باکمال کی ھے آپ جناب نے ۔ ok . صللہ علیہ والہ وسلم ❤ میں نے بھی 8 سال چھوٹی عمر سے کی ھے
MashaAllah. Kudos to you for being bold, blunt and realistic. God bless you. Aameen Summa Aameen
Doing great job in giving scientific and Islamic awareness to so called Muslim society.
Pity on those who misperceive these lectures negatively due to their constipated mindset set by the corrupted and distorted rather rotten and sick society.
Dr. Tahira , keep continue your work for promoting healthy minds and behaviors behaviors.
میں نے تو تعریف کی ڈاکٹر صاحبہ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں ماشاءاللہ اپ میری اس بات کا جواب دو کہ جو میں نے کہا وہ غلط بات کی ویسے تو ویڈیو میں مثال مل رہی تھی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی مبارک کی ہم تو اس بات کو مانتے ہیں کہ وہ بالکل ٹھیک کہا اپ نے اور یہ بتاؤ سلام میں پردے کا حکم ہے یا نہیں کیا میں نے غلط کہا کہ عورت کو سر ڈھانپنا چاہیے میری بات آپ کو یہ بری لگی حالانکہ میں نے سچ بولا
@@muhammadmunir680 she is just trying to gain followers and viewers by mentioning prophet Muhummad PBUH in her videos. Or else if she was a believer, she must have been a doer as well.
What this people are missing is that even without mentioning his name, people are openminded enough to watch and follow them just based on the scientific knowledge they have.
عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ❤
Point ye hy k zyada tar bari umer wale no complaints no demands hoty hain
Or active hoty hain
ماشاءالله زبر دست پہلوں پے أپ نے بات کی❤❤
Very Well Said Dear, Lots Of Love From Dubai 🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪
اتنی خوبصورت لڑکی تو کچھ بھی کہے ' ہمارے لئے تو وہ دل و جان سے قابل یقین ہے ' خوش رہیں ڈاکٹر صاحبہ 💝
ماشاءاللہ آپ ہمیشہ احسن انداز سے گفتگو کرتی ہیں۔ بہت خوبصورت انداز سے بات سمجھاتی ہیں۔ اللّٰہ آپ کے لیے خیر و عافیت فرمائے۔
ماشاءاللہ اللہ اپکو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین بہت خوب خوشی ہوئی آپ کی باتیں سن کر
محترمہ بات آپ نے ٹھیک کی ہے۔
درخواست ہے کہ پردہ بھی کیا کریں !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحبہ اپ کی ویڈیو بہت ہی اچھی ہوتی ہے اور بہت ہی دیکھنے والوں کے لئے فائدے مند بھی ہوتی ہیں ۔اللہ اپ کو سلامت رکھے بٹ فرام اٹلی
عقاب سے اونچا اڑنے کے لئے تجھے اپنی سوچ اونچی رکھنی پڑے گی
نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں کوئی بُرا نہیں قدرت کے کارخانے میں - اقبال
ماشا اللہ۔
آپ اچھے پیراءے میں خوبصورت بات کرتی ھیں۔
بیٹا جی آپ جی بس اسلامی حدود کے اندر رہ گر معاشرے کی تربیت تربیت کرتے رھیں ۔
Your views make lots of sense. Thanks
ڈاکٹر صاحبہ درست کہا آپ نے آپکی رضا اس فیصلے میں بہت اہم ھے جسمانی لحاظ سے کمزور ھوسکتی ھے لیکن زہنی طور پر مضبوط لیکن آپکو نقصانات کو بھی اجاگر کرنا چاہیئے شاید بچوں کی پیداٸش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ھے آپ بہتر بتا سکتی ھیں
محترم ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا ۔۔۔۔ھمارے سامنے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ موجود ہے جو ھمارے لئے مشعلِ راہ ہے لہذا فصول خیالات کو دل سے نکال دیں ۔۔۔۔اب تو میڈیکلی بھی ڈاکٹر صاحبہ نے بتا دیا کہ ایک عورت کب تک کنسیو کر سکتی ہے ھر بھی آپ پریشان ہیں اللہ تعالیٰ آپکی پریشانی دور فرمائیں جزاکم اللہ خیرا
ریفرنس ۔۔۔۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کرام میں7 میں سے 6 حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ عنہا سے ھوئیں اور رسول اللہﷺ کی یہ پہلی شادی تھی، جبکہ حضرت خدیجہؓ اس سے قبل دوبار بیوہ ہو چکی تھیں، اس شادی کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک پچیس سال ٗ جبکہ حضرت خدیجہؓ کی عمر چالیس سال تھی
Right hum sirf apni zindagi ya 2 3 qreebi logo ki zindagi ma jantay ho gy lekin dr. Saba truely ap kafi zindagion ko janti ho gi
Aoa, today's video is very good, and you speak very well on this topic
Very nice 👍.
you are Right meri bv mere se 15 saal bari ha❤❤4 saal hochuke ha 6:54 and we are so happy
Dr mam you doing so wonderful job keep it up God bless you 🙏
السلام علیکم ، ڈاکٹر صاحبہ ، آپ کی خدمات قابل تعریف ہی نہیں بلکہ قابل رشک ہیں ۔ میرے اس جملے میں میں نے لفظ " قابل " استعمال کیا ہے اور آپ بہت قابل انسان ہیں ۔ کسی سننے والے کے منفی تنقید پہ آپ کا قیمتی وقت ضائع نہ ہونے دیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین 🤲
شادی سے مقصود اولادکاحصول ہےعمومابڑی عمرکی خواتین سےحصول اولاد ممکن نہیں ہوتا؛آپکی گفتگومتوازن اورمعتدل ہے بہت شکریہ بہن
Hmry nabi saww ki sari olad hazrt khadija RA sy h
R unki umr40sal thi jbbshdi hui
Ye soch h jo bnae gae
R jse soch h tbhi nh hti 40s m...
Totally wrong marriage doesn't mean to get kids
جب میں سکول کی ابتدائی کلاسوں میں تھا تو سینئیر کلاسز کی لڑکیاں مجھے اچھی لگتی تھیں شاید اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ کچھ زیادہ سمجھدار لگتی تھیں ۔
same bro
Great topic Our society needs to understand this must...
@@uzmakhan2355 are you single or married??
Ape ne bohat achay tarike say explain kia.lykin dear apko bar bar tamheed bandne ki zarorat nhi .just ignore negative comments
Respect for Dr sahiba. Really a brave lady who is brining those matters which we needed but no one was dare to discuss. Salam dr sahiba 👏 👏
Umda keep it up I'm also psychology student
Assalam alaikum
Madam your debate is positive.Never think about criticism.your and othr people thinking is different due to education,experience
أنت تقولين صحيحا 🌸 يايتها الطبيبة الكريمة
You are saying correct, Oh dearst doctor💐
محترمہ ڈاکٹر صاحبہ آپ کی باتیں بہت کار آمد ہوتی ہیں
Aoa,dr sba nasha aik her ghar ka bohat bara masla hy treatment k baeajood b wo apny purany routein pr he rahty hy aur family her lamha azziyat sy guzarty hy is pr lecture ho jye in detail kaisy bacho ko bachaya jye kaisy hospitalize hony k liye convince karain plz guide us
This doctor is underrated gem 💎😊
کیا بات ھے جی۔۔۔ڈاکٹر صاحبہ
Agreed 💯
Deeply appreciate your bold discussion
Our society/social circles need this.
It doesn't happen if a husband is older or young. My husband is younger then me almost 5 years. My life goes on. 2 kids. My auntie also did same. 👈
Waiooo
Dr.sahiba ap realy hasas subject pa...barray waqar k sath bat karten hn...realy great
Are you single??
بہت اچھی باتیں ہیں۔۔اپ کو بہت اجر ملے آمین
Yes off course ap bht acha kam kr ri hn,me 1 lady hu and
Dr. Sahiba, you are doing great and keep it up. I am a sort of regular viewer. I have a question. How to deal narcissistic and toxic parents specially mother? Will appreciate if you can respond to this. Thanks
Absolutely Right & excellent way to define your topic. Thanks
Keep up your great work. Ignore such foolish comments.
Age is just a figure. Love understanding, respect and care is essential for a relationship.........❤
کچھ مردوں کے ساتھ بہت برا تجربہ ہوا ہے بڑی عمر کی عورت سے شادی کر کے۔ بہت سی وجوہات ہیں۔
I'm 34 and my wife is 47 alhamdulillah I'm happy with her
more power to You Dr.Rubab
Bohot piyari baaten ki ap ny... 👍👍👍
agreed thumbs up 😊
Very fine discretion this is the service of humanity God bless you
Keep up the good work doc, keep spreading your knowledge for the awareness of most serious issues faced by people. This is helping alot of people.
Please don't worry and keep it continue. We know the importance of this information.
Ignore. doing good job keep it up.
Apne tamam batein bilkul theek btain hen.
you done a great job
اللہ تعالی اپ کو اس نیک کام کرنے توفیق دے حدمت حلق ایک عزیم کام ہے
u r great doc shiba
Good job
exilent
What a wonderful topic & your explanation. Im going through this myself right now so very useful to watch this
Are you married
Great Doctor
100% agreed.. I always incourigrd people to think like this.. Life could be very easy..
I agreed 💯 what you saying. I really appreciate you doing great job to help ppl
Ap ki bat 200 percent theek ha
Really appreciated very good .
Dr you are right
Understanding is the core principle of marriage
👍💯 substantial information
میں آپکی ہر بات سے متفق ہوں مری ڈاکٹر ❤
Good Dr love you
I'm also psychologist,1st two mint video me sub batain boht achi Kahi hn Apne..👍
Hello
Amazing analysis you have done 😊
Dr sahaba dil kush kar diya. Apne Nabi Pak ki meesal dy kar ❤❤❤❤
You are doing great job . Keep it up
Great analysis in the hypocritical islamic society
God Bless you and give you more strength to solve the society issues in addition to individuals services
اپنے سے بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنا ٹھیک ہے سنت ہے لیکن اس میں کچھ معاملات ہیں وہ یہ کہ جب عورت 60 سال سے زیادہ عمر کی ہو جاتی ہے اور اس کا مرد اس سے کم عمر کا ہوتا ہے تو 60 سال کی عمر کے بعد عورت کو مرد سے رغبت بہت کم ہو جاتی ہے جبکہ مرد کو اس وقت عورت کی شدید ضرورت ہوتی ہے۔ اس عمر میں عورت مرد کو دوسری شادی بھی نہیں کرنے دیتی اور خود بھی اسے مطمئن نہیں کرسکتی لہذا مرد کے پاس دو ہی راستے ہوتے ہیں یا تو وہ روزے رکھے پرہیز کرے یا پھر برائی کی طرف جائے تو لہذا میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ عورت کو مرد سے کم عمر کا ہونا ضروری ہے جہاں تک نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق ہے تو انہوں نے حضرت مائی خدیجہ سے شادی کی تھی ضرور ان سے بچے بھی ہوئے تھے لیکن حضرت مائی خدیجہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ہی وفات پا گئی تھیں اور اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت ساری شادیاں کیں، تو لہذا اسی ضمن میں ضرور سوچ سمجھ کر کے شادی کرنی چاہیے کیونکہ یہ چند دن کی بات نہیں یہ تو زندگی کی بات ہے تو ایسا نہ ہو کہ بعد میں معاملات پیش آئیں شکریہ۔
السلام علیکم دوستوں
بہت ھی اعلیٰ محترمہ بلکل حقیقت یہی ھے