ماشاءاللہ گورنر صاحب بہت اچھے انسان اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔ن لیگ کی خوش قسمتی کہ ان کو گورنر صاحب جیسے لوگ ملے۔دوسری طرف pti جس میں ایک سے ایک بڑھ کر بداخلاق۔
گورنر صاحب اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہت بارونق چہرہ بخشا ہے جو آپ کے مومن ہونے کی دلیل ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے لمبی صحت مند زندگی عطاء فرمائے اور آپ کا سایہ اپنے خاندان پر ہمیشہ قائم رکھے آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ ، بہت ا چھی اور سچی اور سادہ طبیعت کے مالک اور پہلی شخصیت ھیں جو بلکل اسلامی اصول کے مطابق خود اپنی ذات کو کسی عہدے کے خوہشمند نہیں۔۔دل کی گہرائیوں سے دعاگو ھوں کہ ہر قدم پر آپ کو کامیابی نصیب ھو۔
اسلام وعلیکم اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ہماری سیاست کو ملک اور قوم کو آپ جیسے دین اور دنیا دونوں کا علم رکھنے والے اور دنیا کی سیج کو دین کے پھولوں سے سجانے والے لوگوں کی بہت ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو آپکے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین خوش رہیں سلامتی کے ساتھ آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ سے گورنر صاحب ویسے ہی بہت اچھے درد دل ❤️ رکھنے والے انسان ہیں الحمد للّٰہ سیدھے راستے کی ضرورت اس فسادی خان کو ہے جو دین کا لبادہ اوڑھ کر ریاست مدینہ کے نام پر لوگوں کو بےوقوف بناتا ہے جس نیں سیاسیت کو اتنا گندا کر دیا ہے کہ اس نہوست کی وجہ سے گھر گھر میں لڑائی ہے
ماشاء اللہ گورنر صاحب ۔۔کرپٹ چور بیتالمال کو مال غنیمت کی طرح اڑانے والا لیڈر اپکو مبارک ساری خوبیان اپکی کھاجاے گا۔۔۔ فرمان رسول ہے جو جس کو دنیا میں پسند کرتا ہوگا آخرت میں اسی کے ساتھ کھڑاہوگا اسکی اپنی کو خوبی نہیں رہے گی ۔۔۔۔۔
اللہ پاک میاں بلیغ الرحمن صاحب کو صحت وتندرستی عطافرماۓ۔آپ پارٹی کا سرمایہ ہیں بلیغ الرحمن بھاٸی ہر مشکل دور میں میاں محمد نواز شریف کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہے ہمیں آپ پر فخر ہے
ماشاءاللہ مجھے گورنر پنجاب جناب بلیخ الرحمان صاحب کا لباس اور شرعی داڑھی بہت اچھی لگتی ھے اللہ ان کے مرحومین کی بخشش مغفرت فرمائے اور پنجاب کے لوگوں کی صیح خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
Sirf zaher se haqeeqat ka pata nahi chalta.yeh bahot sadha hai ya bahoat pahoncha hua hai k deen ko bhi dunya banane jaez najaez per dhayan nahi deta k apni chalane deen ki bunyaadaon ki dhajjiyan udte masoomiyat se bardasht kar deta hai.chahe mulk o qaom barbad ho jae isko bas apne neknaami mahboob hai.jo nawazoo ko na pahchane wo baher se jo chahe nazar aae,ander se Allah rasool aur deen ka nahi apne dakoo leader jaisa hi hai.zaher se dhoka na khae awam.
بلیغ الرحمن صاحب بہت نفیس شخصیت کا مالک ہیں اور بہت ہی وفادار ساتھی دوست ہیں ایسے لوگ اب سیاست میں ناپید ہو چکے ہیں اب تو گلی محلے کا کچرا اٹھا کر سیاسی میدان میں اتارا جا رہا ہے جس کہ وجہ سے آج سیاست میں لوگوں کی بہنوں بیٹیوں تک کو بھی نہیں بخشا جاتا اللہ تعالیٰ بلیغ الرحمن صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Ma sha Allah. Aap jesy logon ko siasat ki nahin bal k pakistan ki siasat ko aap ki zaroorat hy. Aap jesy shakhs ko PMLn mn dekh kr bohat khushi hoti hy.
سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے میرے تمام پاکستانیوں کو پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے میں آپ تمام بہن بھائی میرا ساتھ دیں۔۔
@ Ham sab ki taraf se salaam qubul kijiyye, Gaon walon ko salaam & bohat si naik khuwahishaat....Allah swt se dua he keh aap log "upper wahan " khush-o-khurram rakhey....! Jannat maqam Siachen.
MashaAllah Nice ASLAMUALAIKUM wa Rahmatullahe wabrakatoho Allahkreem apko apni zimadari ahsan treqa se DeeneMohammadi ke mutabiq adakarne ki tufeeq ata farmay Allahkreem apka hamiuNasir ho Ameen ya Rabulaalameen
بلیغ الرحمٰن صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی اور استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی جماعت اسلامی کے بندے کا انٹرویو ہو رہا ہے کیونکہ یہ آپ والی خوبیاں جماعت اسلامی کے اکثر لوگوں میں دیکھی ہیں
@Syed Asadullah..... Ghair-fa'al, opac, jamaat-e-Islami, seaton ki bimar-o- ma'azur ki khubiyan usko Miani Saheb ke Qabrustan men apna dafter kholney par majboor hogayi. PML-N ki khushnudion ka saharah bhi kaam na asaka, kursion ki banderbaant men bazahir PDM ne JI ko qarib bhi phatakney na diya, to J I Riyyasat madinah se ikhtilaf chuppati a'etikaf men challi gayi (bama'a membaran). Yeh khubbian ba-asaani judge hosakti hen, magar kis meyyar se ? Yehi haal TLP, JUI-F & digar " Islami Nizam " walon ka he. Tablighi Tariq Jamil ne aql-o-feham & Islami ruhh se kaam liya & Sarwar-e-Kainat s.a.w ki Riyyasat ko Labaik kaha. Tariq Jamil ne apna tablighi farz ada kardiya..! " Neutral " rehne walon par shukuk-o-shubhaat sabit hen jab yeh khamoshi se Riyyasat-e-Madinah ki mukhalifat men kursi, iqtedar ko tasleem karte nahin thakte...! Yeh log Rasul-Allah s.a.w ki banayi howi riyyasat ke mukhalifin men se hen, inke galon men, beshak, koi ticket wala tauq nahin dikhayi deta, magar inki jebon men chitten maujood hongi....! Innalillahi wa inna elaihe raje'oon...!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب گورنر صاحب زندہ باد میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد شھباز شریف صاحب زندہ باد جمیعت علمائے اسلام زندہ باد مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد پائندہ باد علمائے کرام کی اللّٰہ تعالٰی ہر جگہ ہر موقع پر ہر قسم کی شر و فساد تکلیف اور مصیبت سے حفاظت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
I watched the whole video.He is all in one and according to my great experience and knowledge he is 100% suitable person for the post.One thing I feel he should increase his ability of administration.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔۔۔ایسی سادگی و حقیقت پسندانہ نظریات اور پاکستان کی سیاست کو ایسے ہیروں کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ گورنر صاحب بہت اچھے انسان اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔ن لیگ کی خوش قسمتی کہ ان کو گورنر صاحب جیسے لوگ ملے۔دوسری طرف pti جس میں ایک سے ایک بڑھ کر بداخلاق۔
گورنر صاحب اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہت بارونق چہرہ بخشا ہے جو آپ کے مومن ہونے کی دلیل ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے لمبی صحت مند زندگی عطاء فرمائے اور آپ کا سایہ اپنے خاندان پر ہمیشہ قائم رکھے آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ ، بہت ا چھی اور سچی اور سادہ طبیعت کے مالک اور پہلی شخصیت ھیں جو بلکل اسلامی اصول کے مطابق خود اپنی ذات کو کسی عہدے کے خوہشمند نہیں۔۔دل کی گہرائیوں سے دعاگو ھوں کہ ہر قدم پر آپ کو کامیابی نصیب ھو۔
اسلام وعلیکم
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ہماری سیاست کو ملک اور قوم کو آپ جیسے دین اور دنیا دونوں کا علم رکھنے والے اور دنیا کی سیج کو دین کے پھولوں سے سجانے والے لوگوں کی بہت ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو آپکے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
خوش رہیں سلامتی کے ساتھ آمین یارب العالمین
ماشاء الله گورنر صاحب کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمين
ماشاءاللہ سے گورنر صاحب ویسے ہی بہت اچھے درد دل ❤️ رکھنے والے انسان ہیں الحمد للّٰہ
سیدھے راستے کی ضرورت اس فسادی خان کو ہے جو دین کا لبادہ اوڑھ کر ریاست مدینہ کے نام پر لوگوں کو بےوقوف بناتا ہے جس نیں سیاسیت کو اتنا گندا کر دیا ہے کہ اس نہوست کی وجہ سے گھر گھر میں لڑائی ہے
Total jhot
ماشاء اللہ گورنر صاحب ۔۔کرپٹ چور بیتالمال کو مال غنیمت کی طرح اڑانے والا لیڈر اپکو مبارک ساری خوبیان اپکی کھاجاے گا۔۔۔
فرمان رسول ہے جو جس کو دنیا میں پسند کرتا ہوگا آخرت میں اسی کے ساتھ کھڑاہوگا اسکی اپنی کو خوبی نہیں رہے گی ۔۔۔۔۔
@@biblo-lator1472
انٹرنیشنل منگتا نیازی چرسی جو شوکت خانم کے فنڈز کو بھی معافی نہیں دیتا
بہت عمدہ سوچ پہلی دفعہ سنا بہت متاثر کیا۔کاش سب ہی ایسے ہوجائیں
Great main
ماشاللہ زبردست ایماندار شخص سلامت رھے اپ سے ملنے کو جی چاھتا ھے
ما شا اللہ بلیغ الرحمان صاحب اللہ آپ کی عمردراز فرمائے اور قدم قدم پر آپ کی راہ نمائی اور حفاظت فرمائے آمین
اللہ پاک میاں بلیغ الرحمن صاحب کو صحت وتندرستی عطافرماۓ۔آپ پارٹی کا سرمایہ ہیں بلیغ الرحمن بھاٸی ہر مشکل دور میں میاں محمد نواز شریف کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہے ہمیں آپ پر فخر ہے
U lived in democratic country but still support cruppts of plmn nwaz Mafia did Briton nation except cruppts like us very sad
ماشاءاللہ اللہ پاک اس گورنر کو حق اور سچ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Yeh tau chamcha e chaur khandan hey yeh be gherat haq such ki baat khawk karay ga?
ماشاءاللہ مجھے گورنر پنجاب جناب بلیخ الرحمان صاحب کا لباس اور شرعی داڑھی بہت اچھی لگتی ھے اللہ ان کے مرحومین کی بخشش مغفرت فرمائے اور پنجاب کے لوگوں کی صیح خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
Sirf zaher se haqeeqat ka pata nahi chalta.yeh bahot sadha hai ya bahoat pahoncha hua hai k deen ko bhi dunya banane jaez najaez per dhayan nahi deta k apni chalane deen ki bunyaadaon ki dhajjiyan udte masoomiyat se bardasht kar deta hai.chahe mulk o qaom barbad ho jae isko bas apne neknaami mahboob hai.jo nawazoo ko na pahchane wo baher se jo chahe nazar aae,ander se Allah rasool aur deen ka nahi apne dakoo leader jaisa hi hai.zaher se dhoka na khae awam.
Ameeen
ماشااللہ اللہ پاک سلامت رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
بلیغ الرحمان صاحب
اللہ تعالی آپ کو صحت والی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
کیا بات ہے ماشاءاللہﷻ.صبر کی
ن لیگ ہمیشہ بہترین لوگ سامنے لے کے آئی ۔
کوئی شک نہیں۔مسلم لیگ نواز زندہ باد
ماشاءاللہ ایسا زبردست انسان میرے صوبے کا گورنر ھے
ماشاء اللہ
What a great person with great thoughts! Our country needs more ppl like him...
بلیغ الرحمن صاحب بہت نفیس شخصیت کا مالک ہیں اور بہت ہی وفادار ساتھی دوست ہیں ایسے لوگ اب سیاست میں ناپید ہو چکے ہیں اب تو گلی محلے کا کچرا اٹھا کر سیاسی میدان میں اتارا جا رہا ہے جس کہ وجہ سے آج سیاست میں لوگوں کی بہنوں بیٹیوں تک کو بھی نہیں بخشا جاتا اللہ تعالیٰ بلیغ الرحمن صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ جی اللّٰہ پاک صحت تندرستی اور سلامتی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
یا حافظ یا حفیظ یا رقیب یا وکیل یا سلام، آمین یا رب العالمین، بسم اللہ ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ، آمین یا رب العالمین،
ماشااللہ بلیغ الرحمان صاحب آپ کے خیالات قابل تقلید ہیں اللہ استقامت عطا فرماےٴ ❤❤❤
اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللّٰہ رب العزت آپ کو مزید عزتوں سے نوازے آمین
ماشااللہ اور آپ کو سلامت رکھے
Ma sha Allah.
Aap jesy logon ko siasat ki nahin bal k pakistan ki siasat ko aap ki zaroorat hy.
Aap jesy shakhs ko PMLn mn dekh kr bohat khushi hoti hy.
Pakistan needs sons like you, Baligh Urrehman!!! Wishing you all success and Allah SWT blessings 🌳🇵🇰🌲
اللّٰہ تعالٰی پاکستان کو گورنر پنجاب جیسے سیاستدان دے
بہت عمدہ ترین شخصیت 💕🥀
ماشاءاللہ کاش پاکستان کے ھر اھم عہدے پر آیسے سچے اور کھرے انسان براجمان ھوجائیں تو ملک کی ترقی اور غریب کی فریادرسی کو چار چاند لگ جائیں
ماشاء اللہ زبردست کمال شخصیت
ماشاء اللہ بہت اچھے انسان ہیں اللہ تعالی ان کے مال جان میں برکت عطا فرمائے
آپ گریٹ ہیں۔آپ اچھے انسان ہیں۔اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دے۔انشاءاللہ اک دن مسلم لیگ نواز ضرور کامیاب ہو گی۔
سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے میرے تمام پاکستانیوں کو پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے میں آپ تمام بہن بھائی میرا ساتھ دیں۔۔
Gee sir Wa Alaikum Assalam....dikhaen humain b sayachin ki chupi khubsorti
@ Ham sab ki taraf se salaam qubul kijiyye, Gaon walon ko salaam &
bohat si naik khuwahishaat....Allah swt se dua he keh aap log
"upper wahan " khush-o-khurram rakhey....! Jannat maqam Siachen.
I am from bahawalpur
This.man really honest man.
A great lesder.
I love Him.
ماشاءاللہ ❤️ انجینئرز صاحب
بہت اعلی جناب گورنر صاحب اللہ آپ کو کامیاب اور لمبی عمر عطا فرمائے
ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہیں۔ میں ان کو سلام پیش کر تا ہوں۔اللَه تعالی انکا حفاظت فرمایئں امین
اسلام وعلیکم ماشااللہ زبردست گورنر پنجاب بلیغ رحمان ماشااللہ
Governor sb ki sb sa achi bat ya ha k wo ba resh hen.
Mashaallah
بہاولپور کا بیٹا سلامت رھے ھمارا فخر بلیغ الرحمان
زبردست أدمی ماشااللہ
ماشاء اللہ تبارک اللہ۔۔۔مومن شخص۔۔۔۔انتہائی ایماندار اور بہترین شخص۔۔۔۔۔
Ma Sha Allah Kia kmaL Lovely Ensan ha
ماشاءاللہ الحمداللہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف صاحب اور گورنر پنجاب مبارک ہو مسلم ماشاءاللہ 🌷🌹👉زندہ باد میں خیبر پختون خواہ اپر دیر
اللہ استقامت عطا فرماۓ٠ آمین
MashAllah, Allah pakistan k sary politicians ko baleegh ur rehman jesa imandar or deendar banade Ameen
ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو اور نیکی کی توفیق دی
MashaAllah Nice ASLAMUALAIKUM wa Rahmatullahe wabrakatoho Allahkreem apko apni zimadari ahsan treqa se DeeneMohammadi ke mutabiq adakarne ki tufeeq ata farmay Allahkreem apka hamiuNasir ho Ameen ya Rabulaalameen
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین انشاءاللہ تعالٰی شیر
اللہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
بلیغ الرحمن صاحب بہاولپور کی شان ہیں ۔
❤️ ماشآءاللہ ❤️
Very humble and sweet person
Such aur emaan ki power ye hai ke kisi bhi person ne aj comment section me governer sahib ke khilaf aik lafaz nai likha
ماشاءاللہ الحمداللہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف صاحب زندہ باد 🌷👍🌹
MashaAllah Allahpak madad kare .Allahpak aake awwami leaders nawaz sh sb Shahbaz sh sb hamza sh sb ko bhee hidayat atta farmaey.
Pakistan really need such an honest, courageous and responsible leader ship.
ماشاءاللہ تبارک اللہ
Allah karay Kay zaher or baten may tazad na ho.ameen suma Ameen, shuker Kay liyay allah Kay DER per hazri Dani chahiya.
ماشااللہ بہت خوب سر
Such a nice person we love him, he is our pride
بلیغ الرحمٰن صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی اور استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی جماعت اسلامی کے بندے کا انٹرویو ہو رہا ہے کیونکہ یہ آپ والی خوبیاں جماعت اسلامی کے اکثر لوگوں میں دیکھی ہیں
Amazing I am very impressed I wish few more people like him come in the government The way of he talks most of our ledger need to learn from him
ماشاءللہ الله پاک اپ کو سلامت رکھے
Governer sahab aap jamat e islami ki khubion waley hen. Allah aapko slamat rakhey. Jamateislami zindabad.
@Syed Asadullah..... Ghair-fa'al, opac,
jamaat-e-Islami, seaton ki bimar-o- ma'azur
ki khubiyan usko Miani Saheb ke Qabrustan
men apna dafter kholney par majboor hogayi.
PML-N ki khushnudion ka saharah bhi kaam
na asaka, kursion ki banderbaant men bazahir
PDM ne JI ko qarib bhi phatakney na diya, to
J I Riyyasat madinah se ikhtilaf chuppati
a'etikaf men challi gayi (bama'a membaran).
Yeh khubbian ba-asaani judge hosakti hen,
magar kis meyyar se ?
Yehi haal TLP, JUI-F & digar " Islami Nizam "
walon ka he.
Tablighi Tariq Jamil ne aql-o-feham & Islami
ruhh se kaam liya & Sarwar-e-Kainat s.a.w ki
Riyyasat ko Labaik kaha. Tariq Jamil ne apna
tablighi farz ada kardiya..!
" Neutral " rehne walon par shukuk-o-shubhaat
sabit hen jab yeh khamoshi se Riyyasat-e-Madinah
ki mukhalifat men kursi, iqtedar ko tasleem karte
nahin thakte...! Yeh log Rasul-Allah s.a.w ki banayi
howi riyyasat ke mukhalifin men se hen, inke galon
men, beshak, koi ticket wala tauq nahin dikhayi deta, magar inki jebon men chitten maujood hongi....!
Innalillahi wa inna elaihe raje'oon...!
Absolutely Right 👍👍
A great man,a great leader & proud of Bwp, no doubt. May he live long with health, wealth, honour & success. Aameen
Masha Allah a true muslim with sincere wishes for Islam and muslims
اللہ تعالیٰ میاں نواز شریف ساب اور گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن ساب کو سلامت رکھے اور ہر میدان میں میں کامیاب کرے آمین😍
God Bless You
Allah ap ko khush rakhy Ameen pmln zindabad Pakistan Army zindabad
Wounderfull Allah aap ko khush rakhy ameen please take care of poor people God bless you
ماشاء اللّٰہ گورنر صاحب اللّٰہ تعالیٰ اپ کو خدمت خلق کی توفیق عطا فرمائے آمین
سبحان اللهﷻ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب گورنر صاحب زندہ باد میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد شھباز شریف صاحب زندہ باد جمیعت علمائے اسلام زندہ باد مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد پائندہ باد علمائے کرام کی اللّٰہ تعالٰی ہر جگہ ہر موقع پر ہر قسم کی شر و فساد تکلیف اور مصیبت سے حفاظت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
تم بهى ذنده باد
Great job
Baleegh-ur-Rehman Great leader
Sir i salute u with both handz sir r really geneous
Ma shaa ALLAH, Ameen sum Ameen
تا ابد سعٸ و تغیّر کا حامل سلامت رھے آمین
Allah ka lakh lakh shuker koi to esa aya MashaAllah
I watched the whole video.He is all in one and according to my great experience and knowledge he is 100% suitable person for the post.One thing I feel he should increase his ability of administration.
Dil khush ho gaya ha ap se mil k
I salute Baleegh ur Rehman sb
Mashallha
اللہ پاک انکی حفاظت فرمائے۔
Masha Allah zaberdast behtareen personality zinda bad
Very nice gaverner sahib Allah asy logion ko leader baney
الله نہ کرے۔۔ابھی تو صرف چولستان کی 14 ہزار کنال ہضم کی ہے جس کا مقدمہ چل رہا ہے لیڈر بن گئے تو پاکستان بیچ دیں گے۔۔
Most humble and 1st politician I haver ever seen ,who names Allah in every matter ,MashaAllah 💕
بہت خوب
بہت ہی زبردست بہت ہی بہترین انسان
Very interesting and honest personality.
ماشأءاللہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم دعائیں ، نیک تمناٸیں
Zabardust True Informative Interview
Zabardast janab
Mashallah allah pak salamat rakhay ameen suma ameen
ALLAH KREEM ap ki madad farmayn or kamyabiyan eta farmayn ameen
MashAllah…very humble & down to earth personality, may Allah give us such political leaders who at-least have some fear of GOD in their heart !
Allah Pak aap ki madad farmana.Ameen