میں کافی عرصے سے اپنے گھر میں بیٹریز استعمال کر رھا ھوں ابھی لاسٹ ٹائم یہ سوچا کہ Daewoo کی بھی ٹرائی کروں DiB 135 . خرید لی ۔ بالکل بکواس رزلٹ ھے پھر میں نے 6 ماہ بعد اسے لیب میں چیک کروایا وہ کہتا کہ بیٹری تو ٹھیک ھے لیکن پھر بھی دیگر ھم پلہ بیٹریز کے مقابلے لانگ لاسٹنگ بالکل نہیں ۔ فوراً ٹھس ھو جاتی۔ میرا مشورہ ھے کہ phoinex کی بیٹری لیں قابل اعتماد ھے
ڈائیو ڈی ایس 100 میں پانی ڈلتا ہے ؟
میں کافی عرصے سے اپنے گھر میں بیٹریز استعمال کر رھا ھوں
ابھی لاسٹ ٹائم یہ سوچا کہ
Daewoo
کی بھی ٹرائی کروں
DiB 135 .
خرید لی ۔
بالکل بکواس رزلٹ ھے
پھر میں نے 6 ماہ بعد اسے لیب میں چیک کروایا
وہ کہتا کہ بیٹری تو ٹھیک ھے لیکن
پھر بھی دیگر ھم پلہ بیٹریز کے مقابلے لانگ لاسٹنگ بالکل نہیں ۔ فوراً ٹھس ھو جاتی۔
میرا مشورہ ھے کہ phoinex
کی بیٹری لیں
قابل اعتماد ھے