اور خود حضرت علی رضی اللہ عنہ جن صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کے وفادار تھے ان کو کیا مانتا ہے وہ تو حضرت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے امام اور خلیفہ اور مرشد تھے
جسے رسول۔اللہ نے تمام مسلمانوں کا مولی قرار دیا ھو،انکا ایمان قرار دیا ھو، انکی جنت کا سردار قرار دیا ھو، انہیں کس نے نے اتنی جرات پر امادہ کیا کہ اس علی کو زبردستی اپنا وفادار اور فرمانبردار بنائجں، اسکے گھر کو آگ میں جھونکیں، اسکے حق خلافت پر قبضہ کریں اور اسکے بیٹوں کی شہادت کے لیے راستہ ھموار کریں۔۔۔ وہ علی کے اقا و سردار نہیں تھے، گستاخ خدا اور گستاخ پیغمبر تھے کہ جنہوں نے رسول اللہ کے احکامات کو پس پشت ڈالا ، اور دنیاوی مال و دولت کے اور مرتبے کے لیے اولاد رسول کے مقام و منزلت کو اس حد تک پامال کیا کہ رسول اللہ کی شہادت کے چھ ماہ بعد اپکی بیٹی کو شہید کر دیا گیا اور 53 سال بعد پورے گھرانے کو ذبح کر دیا گیا @@HussainAhmed-nk7pg
@@HussainAhmed-nk7pg ھمارا سلام ھو رسولِ خدا کے ان باوفا صحابہ کرام و العظام پر کہ ھماری ھر سانس جنکی قربانیوں کی مقروض ھے ، جو رسول اللہ سے اور انکی اولاد سے باوفا رھے اور جنہیں کوئی دنیاوی فتنہ رسول اللہ کی محبت سے دور نہیں کرپایا ۔۔۔
@@taaraijaz4908 جناب والا خبر فعلی صرف اس کے لیے ثابت ہو جس کو مخاطب نے متکلم کے برخلاف کا گمان کیا ہے اور اس میں کسی طرح کا کوئی بطلان بھی نہ ہو لیکن اگر متکلم کے ہم خیال ہو گیا تو اس صورت میں تکلم تقابل کے لئے بہترین مثال ہے لہذا ۔صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل ہو
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔ جناب سلیمان فارسی کے قدموں کی دھول پر ھمارا سب کچھ قربان بلکہ ھزاروں جانیں قربان اس صدیق پر اللہ بے شمار رحمتیں و سلامتیاں ھوں ۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ التماس دعا مفتی صاحب اللہ آپ کو بحق محمد و آل محمد سدا خوش رکھے آج آپ نے یاد تازہ کردی ہماری تیرہ سال کے بعد زیارت کا شرف نصیب ہوا
Jazak'Allah Mufti Sahab, Sahabi e Rasool Hazrat Salman e Muhammadi par hamari jaan e qurban.... Haq chaar yaar, Hazrat Salman Farsi, Hazrat Abu dhar giffari, Hazrat Ammar e Yaasir,. Hazrat Miqdad (r.a)
حضرت سلمان فارسی ،حضرت عمار یاسر ، حضرت ابوذر غفاری ، حضرت مقداد بن اسود ، حضرت عبداللہ بن مسعود ، حضرت حذیفہ یمانی ، حضرت جابر بن عبداللہ انصاری ،حضرت سعد بن عبادہ ، حضرت ابو دجانہ انصاری ، حضرت بلال حبشی ، حضرت ابو ایوب انصاری ، حضرت جعفر طیار ، حضرت حجر بن عدی اور حضرت اویس قرنی پر سلام ہو
@@shanhzabhai yeh sab sahabi Rasool khuda❤ SAWW the aur ale Rasool SAWW ke hamesha Wafadar rahe aise sahaba Karam RA ke kadam ki khak humare akhon ka surama hai jo Muhammad wale Muhammad AS ke marte dam tak Muhammad wale ke wafadar rahe❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین۔ مزید یہ کہ غزوہ خندق کی کامیابی میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا خندق کھودنے کا مشورہ، مولا علی علیہ السلام کی مشہور ضربت(جو ثقلین کی عبادت سے افضل ہے)جس سے عمرو بن عبد ود مارا گیا اور حضور اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بے مثال قیادت کا عمل دخل ہے۔
❤اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم ❤ السلام عليك یا جلیل القدر صحابی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم حضرت سلمان محمدی و موالی عاشق مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤ ❤❤❤❤❤
Mai ahele sunnat Quadri Hanafi hu alhamdulillah..... mujhe ghause aazam ki nisbat par naaz hai....bataata chaloo'n k sahaba ko na maan ne waale shia nahi naam nihaad sunni hai.....maslan...Malik bin navera ko hum ahele sunnat k mulla nahi maante....janaabe miqdaad, janaabe ma'az, abu zar ghiffaari ki Shaan hazam nahi karte.....ridwan allaahu ajmaeen...ayesi bahot si naam o misaale hai....afsos k sahaaba ko na maan kar shia hazaraat par tahomate'n lagaate hai
Mashallah bhai , app itne achy program kar rahy hai lagta he nahi k app sunni hai ya shia , sirf insaniyat k nate app sab ko ziyarat karwa rahy hai jazak Allah, yaqren karien belkol nahi farak lagta sunni kon shia kon sab ek he lagte hai mashallah , mola hussain as ne jis cheez k leye qurbani di wo nazar arahi hai. mola hussain as sab k hai. 😭😭😭😭😭 es azim qurbani k sadkeye mola humye bhi apki tarha ziyarat nasib farmaye . bohat bohat acha kam kar rahy hai ,mola ne apko chuna hai . aman o sakon k leye firka wariyat khatam karne k leye .
Ya ali madad hamdard sab aapka bahot shukriya badi maharbani ki hai aapne muaemino par allah aapko va aapke pariwajano ko dono jahano ki khushi ba baraqat ba salamati ke sath inayat kare aamin 5 allahumma sali ala muhmmad va all e muhmmad s a a s
Masha Allah Qibla Mufti Sahib...Allah apki Hazri Qabool fermaay.Aur apko apni hifazat k Qil,ay main rakhhay...Qibla Mufti Sahib,AP sy Dua ka Talib houn...AP Ziaraat per Hein...Khaksar ko Ziarat kertay huye Dua sy Nawaziye ga...Allah apka haami O Nasir ho...
رسول خدا(ص) نے فرمایا۔ ایمان کے دس درجات ہیں اور حضرت سلمان فارسی(ر) ایمان کے دسویں درجے پر ہیں۔ 9 درجے ابوذر غفاری(ر) کے پاس ہیں 8درجے مقداد (ر) کے پاس 7 عمار یاسر(ر) کے پاس
Sayyiduna Abu Zar Ghafari رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Salman Farsi رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Miqdad Ibn Aswad رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Ammar bin Yasir رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Huzaifa Ibn Yaman رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Maalik Ashtar رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Meesum Tamar رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Mukhtar Saqafi رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Hujr Ibn Adi رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Sulayman Ibn Khurd Al-Khuzai رضی اللہ عنہ ❤❤ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ❤❤
ہم انہیں صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو دل و جان سے مانتے ہیں جو مولا علی علیہ السلام کے وفادار رہے ہیں
اور خود حضرت علی رضی اللہ عنہ جن صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کے وفادار تھے ان کو کیا مانتا ہے وہ تو حضرت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے امام اور خلیفہ اور مرشد تھے
اور ایک دوسری بات تیرے ماننے اور نہ ماننے سے کیا فرق پڑتا ہے کسی صحابی رسول کی صحابیت کے درجہ میں ۔
جسے رسول۔اللہ نے تمام مسلمانوں کا مولی قرار دیا ھو،انکا ایمان قرار دیا ھو، انکی جنت کا سردار قرار دیا ھو، انہیں کس نے نے اتنی جرات پر امادہ کیا کہ اس علی کو زبردستی اپنا وفادار اور فرمانبردار بنائجں، اسکے گھر کو آگ میں جھونکیں، اسکے حق خلافت پر قبضہ کریں اور اسکے بیٹوں کی شہادت کے لیے راستہ ھموار کریں۔۔۔ وہ علی کے اقا و سردار نہیں تھے، گستاخ خدا اور گستاخ پیغمبر تھے کہ جنہوں نے رسول اللہ کے احکامات کو پس پشت ڈالا ، اور دنیاوی مال و دولت کے اور مرتبے کے لیے اولاد رسول کے مقام و منزلت کو اس حد تک پامال کیا کہ رسول اللہ کی شہادت کے چھ ماہ بعد اپکی بیٹی کو شہید کر دیا گیا اور 53 سال بعد پورے گھرانے کو ذبح کر دیا گیا
@@HussainAhmed-nk7pg
@@HussainAhmed-nk7pg
ھمارا سلام ھو رسولِ خدا کے ان باوفا صحابہ کرام و العظام پر کہ ھماری ھر سانس جنکی قربانیوں کی مقروض ھے ، جو رسول اللہ سے اور انکی اولاد سے باوفا رھے اور جنہیں کوئی دنیاوی فتنہ رسول اللہ کی محبت سے دور نہیں کرپایا ۔۔۔
@@taaraijaz4908 جناب والا خبر فعلی صرف اس کے لیے ثابت ہو جس کو مخاطب نے متکلم کے برخلاف کا گمان کیا ہے اور اس میں کسی طرح کا کوئی بطلان بھی نہ ہو لیکن اگر متکلم کے ہم خیال ہو گیا تو اس صورت میں تکلم تقابل کے لئے بہترین مثال ہے لہذا ۔صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل ہو
صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت سلمان فارسی رض آپ پر ھمارا سلام ۔۔۔
حضرت سلمان فارسی س،ع،کو میری طرف سے بھت،بھت،سلام،مولا آ پ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین لبیک یاحسین یاحسین یاحسین ۔
ہم شیعہ با وفا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نوکر ہیں
ہم شیعہ ہر اُس سے نفرت کرتے ہیں جس نے محمد و آلِ محمد ص کو تکلیف دی
اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو اہلبیت علیہ السلام کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین
کاش کہ امت اہل بیت کے حقیقی اور مخلص اصحاب کو پہچان پاتی اور بعض علی میں ان سے دوری اختیار نہ کرتی ۔۔لاکھوں سلام ان اصحاب پر۔۔۔۔
جناب مفتی صاحب بہت خوش قسمت ھو جناب مفتی صاحب
التماس دعا
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی اطاعت کرنے والے اور اہل بیت علیہ السّلام سے محبت رکھنے والے صحابہ کرام پر میرا سلام ہو ❤❤❤❤
محترم مفتی صاحب!رغبت اھلبیت بہت بہت مبارک ھو
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔ جناب سلیمان فارسی کے قدموں کی دھول پر ھمارا سب کچھ قربان بلکہ ھزاروں جانیں قربان اس صدیق پر اللہ بے شمار رحمتیں و سلامتیاں ھوں ۔۔۔
میرا سلام اصحاب رسول پر جو رسول الله کے با وفا تھے
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیراً کثیرا 🤲
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
التماس دعا مفتی صاحب
اللہ آپ کو بحق محمد و آل محمد سدا خوش رکھے آج آپ نے یاد تازہ کردی ہماری تیرہ سال کے بعد زیارت کا شرف نصیب ہوا
Jazak'Allah Mufti Sahab,
Sahabi e Rasool Hazrat Salman e Muhammadi par hamari jaan e qurban....
Haq chaar yaar,
Hazrat Salman Farsi,
Hazrat Abu dhar giffari,
Hazrat Ammar e Yaasir,.
Hazrat Miqdad (r.a)
سلام سلمان فارسی پر
ان کے ساتھ ہی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حذیفہ یمانی رض کی بھی قبر مبارک ہے۔
we respect sahabas on the base of their love toward ehlebayat as.
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے جو اصحاب ھیں ان پر لاکھوں سلام
I am lucky for having visited shrine of Hazrat Salman Farsi (R.S) last year.
حضرت سلمان فارسی ،حضرت عمار یاسر ، حضرت ابوذر غفاری ، حضرت مقداد بن اسود ، حضرت عبداللہ بن مسعود ، حضرت حذیفہ یمانی ، حضرت جابر بن عبداللہ انصاری ،حضرت سعد بن عبادہ ، حضرت ابو دجانہ انصاری ، حضرت بلال حبشی ، حضرت ابو ایوب انصاری ، حضرت جعفر طیار ، حضرت حجر بن عدی اور حضرت اویس قرنی پر سلام ہو
Mashallah
اویس قرنی کو نہ بھولنا بھائی 😊
ہر بندہ صحابی نہی تھا
@@zakirasobiabatool9551 kon nhi tha in main se
@@shanhzabhai yeh sab sahabi Rasool khuda❤ SAWW the aur ale Rasool SAWW ke hamesha Wafadar rahe aise sahaba Karam RA ke kadam ki khak humare akhon ka surama hai jo Muhammad wale Muhammad AS ke marte dam tak Muhammad wale ke wafadar rahe❤
دل خوش کر دیا، جزاک اللہ
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فراجھم ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti humdard shab is the best
Humari jaanye qurban hon RasulAllah k muqlis,janisaar aur farmaberdaar Ashab per ❤
جلیل القدر صحابی رسول رض اور افضل ترین صحابی وجہ آپ رض کے لیئے پاک رسول اللہ ص۔ نے ارشد فرمایا تھا کہ سلمان رض میرے اھل بیت علیہم لسلام میں شمل ھیں۔
مفتی ہمدرد بھائی مولا حسين آ پ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ
DAROOD MUHAMMAD O ALAY MUHAMMAD MASHALLAH MASHALLAH SALAMAT RAHAIN ABUTURAB SHAH FROM AMERICA
Assalamualaykum wa Rahmatullah he wa barkatu Mufti Fazal Humdard Sahab 💞💞💞
Hazrat Salman Farsi Pay Lakhoun Durood O Salaam Ho ❤❤❤❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین۔
مزید یہ کہ غزوہ خندق کی کامیابی میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا خندق کھودنے کا مشورہ، مولا علی علیہ السلام کی مشہور ضربت(جو ثقلین کی عبادت سے افضل ہے)جس سے عمرو بن عبد ود مارا گیا اور حضور اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بے مثال قیادت کا عمل دخل ہے۔
Ya Ali Madad.
اسلام علیک یا محب رسول اللہ ص و اہلبیت علیہ السلام
سلام ہو سلمان فارسی پر ❤❤❤
Subhan Allah ❤❤ mashahalah eman taza kar diya ....
ھر یہ پڑھنے والے یہ کتاب لے کر یہ دعا پڑھیں اور قدرت کی سخاوت دیکھیں کیسے فورن قبول فرماتا ھے۔
Hum gulaam Hain sahaba ke jo jo sahabi wafadar ho nabi s.a.w.or Ali a.s.ka..
Subhan Allah. Geo mufti fazal hamdard sahib.
Mashallah mufti sahb jazakallah ❤❤❤❤
Subhanallha
Sayyiduna Owais Qarni رضی اللہ عنہ ❤❤😢😢
Jio mufti sahib zindabad koi mudemuqabal nahi
Masha Allah Mufti sab bought Zabardast kam kar rahy haien Mola app ko jaza e khair attah farmay Elahi Ameen 🤲
❤❤❤❤
Mashaallah ❤❤❤❤❤❤👍👍
❤اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم ❤
السلام عليك یا جلیل القدر صحابی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
حضرت سلمان محمدی و موالی عاشق مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤
❤❤❤❤❤
Mai ahele sunnat Quadri Hanafi hu alhamdulillah..... mujhe ghause aazam ki nisbat par naaz hai....bataata chaloo'n k sahaba ko na maan ne waale shia nahi naam nihaad sunni hai.....maslan...Malik bin navera ko hum ahele sunnat k mulla nahi maante....janaabe miqdaad, janaabe ma'az, abu zar ghiffaari ki Shaan hazam nahi karte.....ridwan allaahu ajmaeen...ayesi bahot si naam o misaale hai....afsos k sahaaba ko na maan kar shia hazaraat par tahomate'n lagaate hai
J@@3Bulb-k4h
@@3Bulb-k4h huqh guft bete.......
Hum ahele sunnat ko jo nuqsaan Mulla o se hai utna yahoodi o nasaara se b nahi......inho ne hadd kar rakhi hai
JazakALLAH ...Allama sab....shukriya aapka....aapne ziyarat karwai hamari Haqeequi sahaabi e RASOOL ki...❤
You are so lucky … I am happy for you mashaAllah 🎉
Jazakalaha. Salman r a per mara salaam
سلام اللّٰہ علی السلیمان محمدی ❤
Naik sahaba pr lakho salam
Masha Allah
Mashaallah hm b bht khoshnaseeb ty jo yaha gaye ty
Masha Allah ❤
Haq 4 Yar baqi san bad main Salman ho ya koi or ho❤❤❤❤
Assalamualaikum Mufti shab Allah kamyabi de jo Aap kaam kar rahe hain❤🫂
Mashallah bhai , app itne achy program kar rahy hai lagta he nahi k app sunni hai ya shia , sirf insaniyat k nate app sab ko ziyarat karwa rahy hai jazak Allah, yaqren karien belkol nahi farak lagta sunni kon shia kon sab ek he lagte hai mashallah , mola hussain as ne jis cheez k leye qurbani di wo nazar arahi hai. mola hussain as sab k hai. 😭😭😭😭😭 es azim qurbani k sadkeye mola humye bhi apki tarha ziyarat nasib farmaye . bohat bohat acha kam kar rahy hai ,mola ne apko chuna hai . aman o sakon k leye firka wariyat khatam karne k leye .
السلام و علی الصحابی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ یا سلمان محمدی
Ya ali madad hamdard sab aapka bahot shukriya badi maharbani ki hai aapne muaemino par allah aapko va aapke pariwajano ko dono jahano ki khushi ba baraqat ba salamati ke sath inayat kare aamin 5 allahumma sali ala muhmmad va all e muhmmad s a a s
Masha Allah Qibla Mufti Sahib...Allah apki Hazri Qabool fermaay.Aur apko apni hifazat k Qil,ay main rakhhay...Qibla Mufti Sahib,AP sy Dua ka Talib houn...AP Ziaraat per Hein...Khaksar ko Ziarat kertay huye Dua sy Nawaziye ga...Allah apka haami O Nasir ho...
Hazrat salman e farsi a s pe lakho salam
MashaAllah
رسول خدا(ص) نے فرمایا۔
ایمان کے دس درجات ہیں اور حضرت سلمان فارسی(ر) ایمان کے دسویں درجے پر ہیں۔
9 درجے ابوذر غفاری(ر) کے پاس ہیں
8درجے مقداد (ر) کے پاس
7 عمار یاسر(ر) کے پاس
JazakAllah Khair ❤
MashAllah❤❤❤❤❤
Qibla
Allah Pak ap ko hamasha Abad rakhy
Hazrat salman e Muhammadi a.s❤
MaashaAllah Subhan Allah Jazak Allah
Mashallah bhai
Haye ❤haq chamak rha h fazal bhai 😊🙌salamat rahein
❤❤❤❤❤Hazrat sulman pr hamary jaan qurban🎉🎉🎉🎉🎉
Salam ya mohiban e Muhammad and ahl e Muhammad saww Shabha e Rasool saww
Sayyiduna Abu Zar Ghafari رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Salman Farsi رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Miqdad Ibn Aswad رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Ammar bin Yasir رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Huzaifa Ibn Yaman رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Maalik Ashtar رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Meesum Tamar رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Mukhtar Saqafi رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Hujr Ibn Adi رضی اللہ عنہ ❤❤ Sayyiduna Sulayman Ibn Khurd Al-Khuzai رضی اللہ عنہ ❤❤
صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ❤❤
God bless u your family and friends 💖💖🕋🕋🕋🤲🤲
Allah aap ko salamat rakhe
Mashallah ❤!
SUBHAANALLAH ♥
Zindabad ❤
We shia loves and respects hazrat salman (as)
Mola ap ko salamat rakhe🤲🤲🤲
Allah humma swalle alaa Muhammad wa aale Muhammad wa ajjil farajahum mashallah moula salamath rakha ap tamam azadaro ko
اسلام علیک یا سلمان فارسی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 🇵🇰🌷🌺🌸♥️💐🌹🇯🇴✊😢
Jaza Allah. M f t sahab❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
✌️🌹
Salam ya hazrat salman e farsi a.s
Masha. Allah. Bhtirin. Klam. Pdha
Mashallah subhanallah 😊
Love you mufti sahib
Mashallah jazakallah ❤
Lokhon slam sarkar ko.
MashAllah slamat rhain ♥️
Very nice and informative/meaningful. Keep up the good work Mufti Fazal Hamdard Sahab. You are doing great sir 👏 👍 🙏
ماشا الله، الله اپکو سلامت رکهی
❤ jazakallah khair ❤
Aap bhi salamat rahen beta
Mashallah muslim bhai
Masha. Allah. Iltamase. Duwa
MashaALLAH, it's a very nice show
Alaaaaaa
سلام یو صحابی رسول اللہ ص سلمان فارسی رضی اللہ