موہل صاحب السلام علیکم 'قائدین کو چاہیے کہ وہ لیو انکیشمنٹ اور 2 دسمبر کے نوٹیفکیشن کی واپسی کو اپنے ایجنڈے کا حصہ بنائیں اور اس پر ڈٹ جائیں 'پیپلا کہاں غائب ہے اسے بھی کوئی غیرت کی گولی کھا لینی چاہیے 'یہ پنجاب کے تمام ملازمین کا مسئلہ ہے آگے سردی بڑھ جائے گی جلدی کوئی لائحہ عمل بنا لیں 'اللہ تعالٰی مدد فرمائے گا 'یہ حکومت بہت ظالم ثابت ہوئی ہے'
Beshak Niklain apne HAQ ki khattar . Government Servants apne bachon ke saath niklain . Government aapko Plate mien rakh kr aapko apna haq nhi degi . Aap logon ko nikalna hoga . Apne qareebi Doston se bhi kahain Keh woh bhi niklain . Behtar hota JUMAT e ISLAMI ko bhi saath mila lete . Akeela government servants ki baat boht mushkil hai Government sune .
الحمداللہ پہلے ہی کہنا کہ کام ابھی ہوا نہیں، سے معلوم ہوا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ۔۔۔۔پورا لاہور سڑکوں پر ہوگا اور دما دم مست قلندر ہوگا کیونکہ عرس پر انا ہے
السلام علیکم جناب اپ کی امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے اپ کی جو یہ باتیں ہیں بہت زبردست ہیں بڑی پیاری ہیں لیکن جیسے ہی اپ یہاں سے تقریر کر کے ختم ہوتے ہیں نکلتے ہیں تو گورنمنٹ ایک نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیتی ہے اور کہتی ہے اب اس کے لئے بھی تیار کرو شکریہ
Rehman bajwa Qadam bharaow hmm ap k sath han mera taluk sindh education depart se ha aur me December 2022 me appoint huwa hun meri pension purane nizam se hi hu gi na?
جی السلام علیکم سر میں اپ سے ایک مشورہ لینا چاہتا ہوں کہ میرے والد صاحب واپڈا کے ریٹائرمنٹ ملازم تھے اور وہ 27 اگست 2024 کو وفات پا چکے ہیں اور میری والدہ محترمہ ان سے 4 سال پہلے ینی 18 نومبر 2020 کو وفات پا چکی تھی اور ہم تین بھائی ہیں ہماری بہن کوئی نہیں ہے میں اپنے والد کا سب سے بڑا بیٹا ہوں اور میں شادی شدہ ہوں میرے چار بچے ہیں اور میں ایک ہاتھ سے معذور ہوں یعنی میرا دایاں ہاتھ کٹا ہوا ہے کیا اس صورت میں مجھے میرے باپ کی پینشن مل سکتی ہے پلیز مجھے اسپیشلی اگاہ کیجئے گا اگر مل سکتی ہے تو کیا طریقہ کار اپنانا ہوگا
ہمم ایک ہےں
دیکھتے ہیں پنجاب والے نکلتے ہیں کہ نہیں ۔۔۔۔۔ اب پورے پاکستان کے ملازمین کا مستقبل پنجاب والوں کے ہاتھوں میں ہے ۔۔۔۔۔
انشاللہ انشاللہ جیت ہمارے اوستادوں کی ہو گی ❤❤❤
اللّٰہ پاک نواز موہل صاحب آپ کو درازی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک ھم ملازمین کی مدد فرمائے اگیگا کو کامیابی عطا کرے اور حکومتی عہدیداروں کے دل میں رحم ڈالے آمین
@@YARMUHAMMAD-t9l . Allaah tum sarkari mulazammo ka aur bera gharq kry ...tamam sarkari mulazim tabah o brbad hon aameen
پینشن کے معلومات
خاص کر فیملی پینشن پر پنجاب کا ڈاکہ اس کا کچھ کریں۔
استاد کے حقوق پر ڈا کہ ڈال دیا ظالم حکومت نے
موہل صاحب السلام علیکم 'قائدین کو چاہیے کہ وہ لیو انکیشمنٹ اور 2 دسمبر کے نوٹیفکیشن کی واپسی کو اپنے ایجنڈے کا حصہ بنائیں اور اس پر ڈٹ جائیں 'پیپلا کہاں غائب ہے اسے بھی کوئی غیرت کی گولی کھا لینی چاہیے 'یہ پنجاب کے تمام ملازمین کا مسئلہ ہے آگے سردی بڑھ جائے گی جلدی کوئی لائحہ عمل بنا لیں 'اللہ تعالٰی مدد فرمائے گا 'یہ حکومت بہت ظالم ثابت ہوئی ہے'
Government choty mulazmeen ky sath zayadti ker rahi hy.... ALLAH Pak inko hedayat dy AMEEN
رحمان علی باجوا کانفرنسیں ہی کرتا رے وہ اپنا کام کیے جا رہے ہیں ۔
Punjab walo ab niklo apny haq ky lea ni to bohat pachtao gy jo v govt aye apni marzi krye gi niklo ab sub
Beshak Niklain apne HAQ ki khattar . Government Servants apne bachon ke saath niklain . Government aapko Plate mien rakh kr aapko apna haq nhi degi . Aap logon ko nikalna hoga . Apne qareebi Doston se bhi kahain Keh woh bhi niklain . Behtar hota JUMAT e ISLAMI ko bhi saath mila lete . Akeela government servants ki baat boht mushkil hai Government sune .
leave encashment ka msla abi tk hul nahi hua 1saal ho gye retirement ko baki Allah khair kre 🤲🥴
baki en logon ko jb 26 ayeni tarmeem walon ka danda pre ga tu sb khtm shudh wait and watch
الحمداللہ پہلے ہی کہنا کہ کام ابھی ہوا نہیں، سے معلوم ہوا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ۔۔۔۔پورا لاہور سڑکوں پر ہوگا اور دما دم مست قلندر ہوگا کیونکہ عرس پر انا ہے
Yeh apka hak hy hak nhe chorna chahiye bilkul
Hazir service k lye contrbutry pension na manzoor
یہ صرف دعوے اور تقاریر کر سکتے ہیں - ملازمیں کی تمام بنظیمیں عملی طور پر پکی پکائی کھانے کی عادی ہیں 👎
حکومت اپنا کام کر چکی ہے
Agreed 👍
السلام علیکم جناب اپ کی امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے اپ کی جو یہ باتیں ہیں بہت زبردست ہیں بڑی پیاری ہیں لیکن جیسے ہی اپ یہاں سے تقریر کر کے ختم ہوتے ہیں نکلتے ہیں تو گورنمنٹ ایک نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیتی ہے اور کہتی ہے اب اس کے لئے بھی تیار کرو شکریہ
Agreed👌
We are with you
Sir Ham aap k sath hen
Unity is strength. Keep it up
Allah pak app login ko himmat r hosla Ata farmay imf humin gulam samjhata hy iss gvt ko hosh k Nakhun Lena chaheay logon ka zinda dargor na Kary
Amern
Plzzz son quota ka lia be kuch kara plzzz jo purana cases hai an.ko job de jai ..
Chehrey nae nizaam bedlo zulm.k subu shaam bedlo
Case file kiya gaya apki janib se
Very nice
Great
Good Decision,datay raho.
Zabardast ❤
Benazir income support khatam kar daien budget py boj khatam ho jae ga
Wha
Ab time hy punjab ky logo ab to niklo
sir ho to khuch ni ra sb batain hain na leave incashment na old mulzameen k contributry penshion k msla
Tmam srkari idaro ki talabndi ki jae.... Hr Qism k exam ka complete Biocott kia jae
Rehman bajwa Qadam bharaow hmm ap k sath han mera taluk sindh education depart se ha aur me December 2022 me appoint huwa hun meri pension purane nizam se hi hu gi na?
Good v good against bad government
Uprate about hiring??
Class sa 22 Tak Sub Cruption kra gay to yhe hal hoga na
17a rule k liay b awaz uthao
khtm ho gya hi bhai ab tu supreme court main bhe ap challenge nahi kr skty
Kiya bol rhe hain samaj nai ara itna shor krrha h
Asalamo alikom sir g
Sir g haman bhie shamal Kar lan sir g haman 6 manth howa han 1 Sal ka contract tha ab thaka pa laga na schata han
Ap Sab mely howay hy
Aik tu sheikhupura ka principal lug raha ha... sorry bhai wo tu jail my ha
ملازمین سردیوں کو نا دیکھو اپنے مستقبل کو دیکھو
1st comment
Thanks for your appreciation
انشاء اللہ ھم ساتھ ھونگے
فالتو باتیں کرتا ہے۔ یہ باتیں کرنے کا وقت نہیں بلکہ عملی جدوجہد کا وقت ہے۔
Ap log bhonkte raho, govt apna kaam kar chuki hai..