Modern Self and Classical States نفسِ جدید اورکلاسیکی احوال - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 дек 2024

Комментарии • 20

  • @nasirmahmood4923
    @nasirmahmood4923 Год назад +3

    سبحان اللہ

  • @umemasaquib4325
    @umemasaquib4325 Год назад +2

    جزاک اللہ خیر

  • @ghulamasghar4626
    @ghulamasghar4626 Год назад +1

    Jazakalah khair

  • @sardarzadamohammadyunussah4273
    @sardarzadamohammadyunussah4273 Год назад +3

    احمد جاوید ایک نابغہء روزگار ہستی ہیں ۔۔۔انکے لیکچرز اور بیان میں نے تو ایسی طوالت ہوتی ہے کہ بار خاطر ہو اور نہ ایسا اختصار کہ اظہار بیان سے گفتگو عاجز رہ جائے ۔۔۔۔ماشاء اللہ

  • @sabarafi8706
    @sabarafi8706 Год назад +2

    جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Год назад +7

    جب بھی احمد جاوید صاحب کو سنتا ہوں تو بے اختیار دل سے دعا نکلتی ہے کہ یا اللہ تو اپنے اس پیارے بندے کو صحت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرما اور یم لوگوں کو ان سے بہرہ ور ہونے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین

    • @insightfullintuition2884
      @insightfullintuition2884 Год назад +1

      AMeen

    • @Khulsimsim
      @Khulsimsim Год назад +1

      یہ تو ٹھیک ہے ۔
      مگر ان کے بعد ان کی جگہ پر کرنے والا کون؟

    • @zulfiqarmahmood8015
      @zulfiqarmahmood8015 Год назад +1

      @@Khulsimsim امید کی جاسکتی ہے ہے کہ اللہ کریم کسی اور کو یہ توفیق دے دے، کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن اس طرح کے معاملے تو اللہ کریم کے ہاتھ میں ہیں اور وہی بہتر جاننے والے ہیں

    • @shoukatbeigh7482
      @shoukatbeigh7482 Год назад +2

      Alhamdulillah I have same feelings .... aameen.

  • @sheikhhilalalvi3733
    @sheikhhilalalvi3733 Год назад +2

    خیلی خیلی عالی است۔۔الفاظ نہ دارم۔۔۔استاذِ محترم اللہ تبارک تعالٰی آپ کو لمبی عمرعطا فرماۓ۔۔۔پچھلی نشست میں آپ نے فرمایا کہ آپ ستر برس کے ہوۓ تو یہ کونسی لمبی عمر ہے۔۔اللہ آپ کا سایہ تادیر ہم نوجوانوں کے سر پر رکھے۔۔۔

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 Год назад +4

    جب تک اللہ نہ چاہے کسی آدمی میں یہ ذوق پیدا ہی نہیں ہوسکتا کہ وہ اللہ کے ساتھ جڑ جاے. ایک لے مین کے تجربے کے حساب سے. گزشتہ 76 سال سے کوشش کر رہا ہوں.الٹا گم ہوگیا. کئ سالوں سے آپ کو بھی سن رہا ہوں. "ملتا نہیں وہ تو اپنے ہی کو کھو آے" لیکن ناامید اب نہیں. آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرتا ہے. اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین

    • @nomanvardag1
      @nomanvardag1 Год назад +1

      دیکھا کہ وہ ملتا نہیں، اپنے ہی کو کھو آئے

  • @baiggiab5215
    @baiggiab5215 Год назад +2

    السلام علیکم استادِ محترم آپ سے التماس ہے کہ "میرا جی" کے شعری فن و محاسن پر بھی لیکچر دیں، شکریہ

  • @Khulsimsim
    @Khulsimsim Год назад +1

    سیدنا عمر نے کیا فرمایا؟ 52:40 پر جاوید صاحب کے بیان کو edit کیا گیا ہے ۔

  • @authorhumanist8365
    @authorhumanist8365 Год назад

    وحدت الوجود وشعود کی مروجہ اسلوب اور اورمخصوص اصلاحات پہ ایک پروگرام ھونا چاھئے تاکہ قاری یا سامع کو صوفیانہ تعبیرات سمجھنے میں آسانی ہو

  • @khalilaini4619
    @khalilaini4619 Год назад

    خدااوربندےکےتعلق کومجنوں لیلائ تعلق سےتشبیہ ہی اصل مشکل ہے۔جب یہ کیفیت حاصل نئ ہوتی باوجودایک نارمل مطیع ومنقادانسان کےلوگ ایک کمی سی محسوس کرتےہیں کہ ایک لزومی چیز تھی جورہ گئ ہے ۔
    حالانکہ عشق والی کیفیت یہاں مطلوب ہی نئ ہے۔خداکی عظمت وکبریائ کےآگےتعبدی رنگ میں اگرایک آدمی رنگاہواہے تو بس کافی ہے اور یہی مطلوب ہے ۔
    عشق والی کیفیت اگرمطلوب ہے توکلام الہی سے ثابت کیاجاے

    • @HussainAhmad-fr8bf
      @HussainAhmad-fr8bf 28 дней назад

      وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْدَادًا یُّحِبُّوْنَهُمْ كَحُبِّ اللّٰهِؕ-وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِؕ

  • @langratyaagi
    @langratyaagi Год назад +2

    I want to be his student for Zubain and falsafa
    But I don’t consider myself worthy of being his student even .

    • @zulfiqarmahmood8015
      @zulfiqarmahmood8015 Год назад +5

      That was the same case with me. You should keep listening and you will be able to get maximum benefits from his lectures, In-Sha-Allah. Eventually you will be his student.