ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ رونگٹے کھڑے ہو گئے قاری صاحب کی سریلی آواز میں قرآن کریم کی تلاوت سن کر ، اللہ تعالیٰ حضرت قاری صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
محترم عاجزی والے کونسے لھجے ھیں تھوڑا بتائیے ۔۔اور وہ کون سکھاتاھے یہ بھی بتائیں ۔۔تاکہ ھم لوگ بھی جاکر سیکھیں ۔اگرآپ ھی سکھاتے ھیں تونمبر عنایت فرمائیں براہ کرم ھم آپ سے رابطہ کرینگے
Mashallah barakallah ❤
❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب محترم قاری صاحب ❤❤ ❤ قاری صاحب آپ پڑھ تے جائے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمِین ❤❤❤
ماشاءاللّٰہ بہت ہی عُمدہ قاری صاحب
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاء اللہ بارک اللہ فی صوتک
Mashalla Mashalla subhanalla allahu akbar
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ رونگٹے کھڑے ہو گئے قاری صاحب کی سریلی آواز میں قرآن کریم کی تلاوت سن کر ، اللہ تعالیٰ حضرت قاری صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب بہت عمدہ
Mashallah
Assalamualaikum mashallah buhat behtreen tilawat
Qari suhel shab ka mobile no mil sakta he
Bhai yeh mutakabbirana andaz khatam karo aajzi aur inkisari ke saath padh na seekho . aajzi allah ko pasand hei takabbur nhi .
آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ اس تلاوت سے تکبر جھلک رہا ہے ؟
محترم عاجزی والے کونسے لھجے ھیں تھوڑا بتائیے ۔۔اور وہ کون سکھاتاھے یہ بھی بتائیں ۔۔تاکہ ھم لوگ بھی جاکر سیکھیں ۔اگرآپ ھی سکھاتے ھیں تونمبر عنایت فرمائیں براہ کرم ھم آپ سے رابطہ کرینگے
اچھا چٹکلا ہے 😅😅😅😅
مقامات سیکھنے میں اچھے اچھوں کو چھٹی کا دودہ یاد آجاتا ہے
جناب آپکا توخالی گَڑا آواز بڑی ہے
اور یہ سمجھ نہیں آیا کہ چٹکلے بناتے بناتے یہاں کیسے آنا ہوا
شاید سبسکرائبرز نہیں مل رہے ہیں 😅 آپ کہوتو بھیک میں چند سبسکرائبر کرواں دو؟