Allah Kareem tamaam ulma e karaam ko aur in ki naslon ko dunya aur akhrat ki khairain barkatain aur khushian ata farmayay.Aameen Aameen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
وہ سبحان اللہ کیا انداز ہے کیا ہی خوب لحن ہے پڑھنے کا اور تمام اشعار کو ایک تسبیح کی شکل بنا کر دینا اور جو نعت معروف ہوئی تھی اس کا خلاصہ بھی بتایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے ❤❤❤ کاش میرے پاس ایک کروڑ ہوتے میں آپ کے قدموں میں رکھ دیتا
@@sayyedshurahbil-uq5ijجی شکریہ آپ نے میری راہنمائی فرمائی آئندہ سے خیال رکھوں گا ویسے آپ کو بتاتا چلوں کہ اگر بھائی مفتی ہو تب بھائی بھائی ہی کہہ کے مخاطب کرتے ہیں
اللہ اللہ ماشاءاللہ حضرت مولانا انس یونس صاحب دامت برکاتہم مولانا میں آپکو تیرہ سال سے سنتی ہوں اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے دنیا آخرت کی کامیابی نصیب کرے اور اللہ کے نبی آپکا اپنے پاس بیٹھا کر نعت سنیں آمین آمین 😍😍🇮🇳🇮🇳🇮🇳
آپ علمائے کرام میں ایک بہت اچھی بات ہے کہ آپ کمنٹ دیکھ کر لائک کرتے ہیں اور باقی سب دیکھ کر اگنور کر دیتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ علمائے کرام کو دونوں جہانوں میں کامیابی اور کامرانی اور عافیتں اور بلند مقام عطا فرمائے آمین اللہم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یَا مَنْ صَلَّیْتَ بِکُلِّ الْاَنْبِیَاء یَا مَنْ فِیْ قَلْبِکَ رَحْمَۃً لِّلنَّاس یا من الّفتَ قُلُوْبًا بِاالْاِسْلَام یَا حَبِیْبِیْ یَا شَفِیْعِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ بِاُمِّیْ وَ اَبِیْ، فَدَیْتُکَ سَیِّدِیْ صَلوٰۃٌ وَّ السَّلَام عَلَیْکَ یَا نَبِی حَبِیْبِیْ یَا مُحَمَّد اَتَیْتَ بِاالسَّلَام ِوَ الْہُدیٰ مُحَمَّد حَبِیْبِیْ یَا مُحَمَّد ! یَا رَحْمَۃً لِلْعَالَمِیْنَ یَا مُحَمَّد وہی پیمبر، بڑے منوّر جو ہیں مُطہَّر ، سَبھی سے برتر لبوں کا زیور، حیا کی چادر وفا کے پیکر، وہ مشک و عنبر سے بھی معطر خدائے اکبر سے تو ہیں اصغر ہر اِک پیغمبر سے ہیں بلند تر عمل کے مصدَر، حُسن میں انور صِفت میں اَزہر،سَبھی کے سَرور سبھی کے دلبر وہ شاہِ ابرار، اعلیٰ کردار اعلیٰ معیار، کا ہے شاہکار سخن لگن میں ، حسب نسب میں کَرم نِعَم میں ، ہیں سب سے اعلیٰ میں اُن کی گفتار، ان کی رفتار اُن کی اَفکار، اُن کے اِقرار اُن کے اَطوار، اُن کے اِظہار اُن کے اَسرار، اُن کے رُخسار اُن کے اَنوار، اُن کی دیوار اُن کے بازار ، اُن کے گلزار اُن کے ہر یار، اُن کی تلوار اُن کے دیدار ، کا ہوں بیمار حسین رنگت، جمیل فطرت عظیم نسبت، قرینِ قدرت علُوِّ رفعت، کمالِ عظمت نسیمِ صحبت، مُحبِّ ملّت بدیعِ سنّت، شفیع امت جلیسِ برکت، خلیقِ زینت نعیم ثروت، فہیم ِ اُلفت عطاءِ قدرت ، نِدائے امّت وفاء خلوت ، وفاء جلوت سَخاء قربت، سَخاء بُعدت انہی کی محنت، کی ہی بدولت ملی یہ نسبت، ملی یہ دولت ہر ایک آیت کی ہے روایت ہر ایک خِفّت کی ہے دَرایت رفیقِ جنّت ، لبوں کی زینت تمہاری مدحت، ہے شیریں شربت تری فقاہت، تری سماعت تِری قیادت کی کیا ہی عَظمت تری حقیقت ، تری عقیدت تری فضلیت کی ہے ضرورت تری نفاست ، تری وجاہت تری قَرابت کی ہو زیارت تری شفاعت، تری اطاعت تری شباہت کی ہو بشارت ملے سخاوت، تری اِمامت تری ریاضت، تری بَصارت چَھٹے مسافت، ملے قرابت تری اطاعت، سدا عنایت جسد سند میں ، زماں مکاں میں قدم قدم میں ہے سب سے اعلیٰ بلد خرد میں زباں گماں میں جَنَم اُمم میں ہے سب سے اعلیٰ وہی ہے قرآں ، وہی ہے ایماں وہ میرا دل جاں، جاؤں قرباں ہر ایک انساں پہ ان کا احساں سبھی کا ارماں اُنہی کا داماں وہ پاسباں ہے، وہ حکمراں ہے یہاں وہاں ہے، کہاں کہاں ہے وہ سائباں ہیں وہ داستاں ہے ایماں اذاں ہے، عیاں عیاں ہے وہ زندگی وہ تِشنگی ہے وہ روشنی ہے وہ چاشنی ہے وہ دل دلگی ہے ، وہ تازگی ہے وہ سرمدی ہے، وہ آخری ہے سبھی سے اعلیٰ، بلند و بالا ترا حوالہ بڑا نرالہ ترا تو شالا جِنان والا ترا اُجالا ہُدیٰ کا آلہ لقب ہے عاقب، کتابِ کاتب ترے مناقب، مرے مطالب تری جوانب کے سب کواکب تمام صاحب کے کیا مراتب طبیبِ امت، حبیبِ امت ادیبِ امت، خطیب امت قریبِ امت، رقیبِ امت نصیبِ امت، حسیبِ امت حیات اعلیٰ، ممات اعلیٰ جہات اعلیٰ، صفات اعلیٰ صلوۃ اعلیٰ، زکوۃ اعلیٰ نجات اعلیٰ، نجات اعلیٰ کریم و اَکرم، علیم و اَعلم فہیم و افہم، عظیم و اعظم غنیم و اَغنم، رحیم و اَرحم نعیم و اَنعم، شمیم اَشمم شہر دَہر میں ، چمک دمک میں علم فہم میں ہے سب سے اعلیٰ نظر قدر میں پلک جھلک میں وہ ہم میں تم میں ہے سب سے اعلیٰ مُحَمَّد، مُحَمَّد، رَحْمَۃً لِلْعَالَمِیْنَ مُحَمَّد یَا مَنْ حَلّیْتَ حَیَاتَنَا بِالْاِیْمَان، یَا مَنْ بِجَمَالِکَ عَلّمْتَ الْاِحْسَان یَا مَنْ نَوَّرْتَ قُلُوْبَنَا بِالْقُرْآن، یَا حَبِیْبِیْ یَا شَفِیْعِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ مُحَمَّد، مُحَمَّد، رَحْمَۃً لِلْعَالَمِیْنَ مُحَمَّد
ماشاءاللہ بہت خووووووووووب ہے۔ ہم دل وجان سے رب کے حضور یہ دعاء کرتے ہیں کہ رب آپکو دونوں جہاں کی کامیابیوں سے نوازے اور آپ کے تمام اہل خانہ کو بھی دونوں جہاں کی کامیابیوں میں آپ کے ساتھ رکھے۔
پیارے محترم انس بھائی اللّہ پاک اس زبان کو مزید آپ صلی اللّہ علیہ وسلم کی محبت سے منور فرمائے آمین ❤ ڈھیروں دعائیں آپ کے لیں۔ اللّہ پاک ایسا خلوص ہمیں بھی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
الله اکبر سبحان الله پیارے نبی خاتم النبیین حضرت محمّد صلی الله علیہ وسلم ہمارے نبی شفعیع الامم کی ہر بات ہر انداز اعلیٰ 🌹♥️🌹♥️ محمّد محمّد رحمتہ العالمین
حضرت اپ کی سب نعتیں آپﷺ صحابہ کی یادیں تازہ کردیتی ہیں آنکھوں سے بے اختیار آنسوں نکل جاتے ہیں اللہ اپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اپ کی محنت کو قبول فرماۓ آمین ثم آمین❤❤❤❤❤
حضرت مفتی صاحب کی آواز میں پڑھا گیا کلام سن بہت محظوظ ہوئے ' جی مسرور و شادمان ہو گیا دل باغ باغ و حلاوت یاب کردیا گویا وجود بہرہ مند و لطف اندوز ہوا جتنی مدح و توصیف بیان کی جائے اس کی خوبصورتی اس سے بھی وقیع ہے اللہ سندر و سوہنی آواز حسین لہجے و موہنی ندا میں اور دلکشی و دل آویزی پیدا فرمائے مزید حسن و صباحت سے نوازے❤ طالب دعا
ماشاءاللہ اللہم زد فزد اللہم احفظک من شرور والفتن و نظر البد. واللہم زینا قلوبنا من حب رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم وجعلنا اتباع رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم اتباعا کاملا
nabi b kamal.. unki shan b kamal ..unki tareef b kamal...alfaz b kamal..andaz b kamal..❤ ALLAH hmari naslon ko apny deen apny habib k ishq k liye qubool farma ly...ameen
Many mery bhai ky mobil ma suni thi ya mobil m many likn mnga wo buhol gya bhjna ALLAHMDULLAH ALLAH NY SAMNY LA DE AJ JB BI SUNTI HN RUNGTY KRY HO JATY HAI ALLAH HUM SB KO 5 TIMES NAMZI BNA DEY AMEEEN SUMA AMMEENN❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب دل میں ایک چنگاری تھی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی جس پر راکھ جھم چکی تھی اپ نے اس نعت کے ذریعے سے اس راکھ کو ہٹا دیا۔ ماشاءاللہ اللہ تبارک وتعالی اپ کو دونوں جہاں میں کامیابیاں عطا فرمائے اور اپ کو اور ہمیں پیارے اقا صلی اللہ علیہ وسلم سے بے پناہ محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤۔ ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ آپ کی۔ عمر۔ میں برکت عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہہہہہہہہہہہہہت اعلٰی
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
آج کل بہت سی نعتیں میوزک کے ساتھ آ رہی ہیں ، آپ انھیں بنا میوزک کے پڑھ کر ایک عظیم کام سر انجام دے رہے ہیں ، اللّٰہ آپکو سلامت رکھیں مفتی صاحب 🥺♥️
Is me b music hy
Kahan h music ????
@@zubairoptics2694 بنا تحقیق کے بات کرنے سے گریز کریں 😊💯
Same thoughts
Search vocal only
Wahan music nai hai
ماشاءاللہ اللہ قبول فرمیے
ماشاءاللہ بہت خوب آپکی پڑھی گیں ہر نعت بہت اچھی لگتی ہے دل میں اتر جاتی ہے مجھے آپکی کئی ساری نعتیں یاد ہیں الحمدللہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
Mujhe bhi inki sari naat yaad hai ❤❤❤
are you doing tonight and
my you too Ahmed MD
Massallah
ruclips.net/user/shortscaQFzC3b7w4?
ایسی نعت شریف کہ حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت میں قلب جھوم اٹھتا ہے.. اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے
Beshak ❤️
Beshak 🥰😍
ruclips.net/user/shortscaQFzC3b7w4?
Aameen Aameen
Allah Kareem tamaam ulma e karaam ko aur in ki naslon ko dunya aur akhrat ki khairain barkatain aur khushian ata farmayay.Aameen Aameen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
15سال سے سن رہا ہوں ماشاءاللہ
وہ سبحان اللہ کیا انداز ہے کیا ہی خوب لحن ہے پڑھنے کا اور تمام اشعار کو ایک تسبیح کی شکل بنا کر دینا اور جو نعت معروف ہوئی تھی اس کا خلاصہ بھی بتایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے ❤❤❤ کاش میرے پاس ایک کروڑ ہوتے میں آپ کے قدموں میں رکھ دیتا
آمین آمین ثم امین ❤❤❤
میں نے بہت نعت خوانوں کو سُنا ہے لیکن مفتی صاحب کو ﷲ نے نہایت خوبصورت آواز سے نوازا ہے
ماشاءاللہ 😊
بیشک ماشاءاللہ
ruclips.net/user/shortscaQFzC3b7w4?
Subhanallah
اللہ پاک آپکو دو جہاں کی کامیابیوں اور نعمتوں سے نوازے سدا خوش اور سلامت رہیں آمین یارب العالمین
Aameen summa Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں نعت رسول مقبول
انس بھائی بولنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں بس اللہ آپ کو ایسے ھزاروں کلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین ❤
Bhai wo Mufti sahab hai plzz...respect
Plzzz. Don't say again bhai say Mufti sahab
Aameen
@@sayyedshurahbil-uq5ijجی شکریہ آپ نے میری راہنمائی فرمائی آئندہ سے خیال رکھوں گا ویسے آپ کو بتاتا چلوں کہ اگر بھائی مفتی ہو تب بھائی بھائی ہی کہہ کے مخاطب کرتے ہیں
بھائ میں مفتی سے زیادہ پیار ابھرتا ہے
Mashallah Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اللہ اللہ ماشاءاللہ حضرت مولانا انس یونس صاحب دامت برکاتہم مولانا میں آپکو تیرہ سال سے سنتی ہوں
اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے دنیا آخرت کی کامیابی نصیب کرے اور اللہ کے نبی آپکا اپنے پاس بیٹھا کر نعت سنیں آمین آمین 😍😍🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ
ہمیشہ کی طرح زبردست ماشاء اللہ
❤MASHAALLAH MASHAALLAH MASHAALL❤ VOIC ALLAH HUMY BI ESA PAHRNY WLA BNA DEY AMEEEEN SUMA AMEEN
آپ علمائے کرام میں ایک بہت اچھی بات ہے کہ آپ کمنٹ دیکھ کر لائک کرتے ہیں اور باقی سب دیکھ کر اگنور کر دیتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ علمائے کرام کو دونوں جہانوں میں کامیابی اور کامرانی اور عافیتں اور بلند مقام عطا فرمائے آمین اللہم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یَا مَنْ صَلَّیْتَ بِکُلِّ الْاَنْبِیَاء یَا مَنْ فِیْ قَلْبِکَ رَحْمَۃً لِّلنَّاس
یا من الّفتَ قُلُوْبًا بِاالْاِسْلَام یَا حَبِیْبِیْ یَا شَفِیْعِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ
بِاُمِّیْ وَ اَبِیْ، فَدَیْتُکَ سَیِّدِیْ صَلوٰۃٌ وَّ السَّلَام عَلَیْکَ یَا نَبِی
حَبِیْبِیْ یَا مُحَمَّد اَتَیْتَ بِاالسَّلَام ِوَ الْہُدیٰ مُحَمَّد
حَبِیْبِیْ یَا مُحَمَّد ! یَا رَحْمَۃً لِلْعَالَمِیْنَ یَا مُحَمَّد
وہی پیمبر، بڑے منوّر جو ہیں مُطہَّر ، سَبھی سے برتر
لبوں کا زیور، حیا کی چادر وفا کے پیکر، وہ مشک و عنبر
سے بھی معطر
خدائے اکبر سے تو ہیں اصغر ہر اِک پیغمبر سے ہیں بلند تر
عمل کے مصدَر، حُسن میں انور صِفت میں اَزہر،سَبھی کے سَرور
سبھی کے دلبر
وہ شاہِ ابرار، اعلیٰ کردار اعلیٰ معیار، کا ہے شاہکار
سخن لگن میں ، حسب نسب میں کَرم نِعَم میں ، ہیں سب سے اعلیٰ
میں اُن کی گفتار، ان کی رفتار اُن کی اَفکار، اُن کے اِقرار
اُن کے اَطوار، اُن کے اِظہار اُن کے اَسرار، اُن کے رُخسار
اُن کے اَنوار، اُن کی دیوار اُن کے بازار ، اُن کے گلزار
اُن کے ہر یار، اُن کی تلوار اُن کے دیدار ، کا ہوں بیمار
حسین رنگت، جمیل فطرت عظیم نسبت، قرینِ قدرت
علُوِّ رفعت، کمالِ عظمت نسیمِ صحبت، مُحبِّ ملّت
بدیعِ سنّت، شفیع امت جلیسِ برکت، خلیقِ زینت
نعیم ثروت، فہیم ِ اُلفت عطاءِ قدرت ، نِدائے امّت
وفاء خلوت ، وفاء جلوت سَخاء قربت، سَخاء بُعدت
انہی کی محنت، کی ہی بدولت ملی یہ نسبت، ملی یہ دولت
ہر ایک آیت کی ہے روایت ہر ایک خِفّت کی ہے دَرایت
رفیقِ جنّت ، لبوں کی زینت تمہاری مدحت، ہے شیریں شربت
تری فقاہت، تری سماعت تِری قیادت کی کیا ہی عَظمت
تری حقیقت ، تری عقیدت تری فضلیت کی ہے ضرورت
تری نفاست ، تری وجاہت تری قَرابت کی ہو زیارت
تری شفاعت، تری اطاعت تری شباہت کی ہو بشارت
ملے سخاوت، تری اِمامت تری ریاضت، تری بَصارت
چَھٹے مسافت، ملے قرابت تری اطاعت، سدا عنایت
جسد سند میں ، زماں مکاں میں قدم قدم میں ہے سب سے اعلیٰ
بلد خرد میں زباں گماں میں جَنَم اُمم میں ہے سب سے اعلیٰ
وہی ہے قرآں ، وہی ہے ایماں وہ میرا دل جاں، جاؤں قرباں
ہر ایک انساں پہ ان کا احساں سبھی کا ارماں اُنہی کا داماں
وہ پاسباں ہے، وہ حکمراں ہے یہاں وہاں ہے، کہاں کہاں ہے
وہ سائباں ہیں وہ داستاں ہے ایماں اذاں ہے، عیاں عیاں ہے
وہ زندگی وہ تِشنگی ہے وہ روشنی ہے وہ چاشنی ہے
وہ دل دلگی ہے ، وہ تازگی ہے وہ سرمدی ہے، وہ آخری ہے
سبھی سے اعلیٰ، بلند و بالا ترا حوالہ بڑا نرالہ
ترا تو شالا جِنان والا ترا اُجالا ہُدیٰ کا آلہ
لقب ہے عاقب، کتابِ کاتب ترے مناقب، مرے مطالب
تری جوانب کے سب کواکب تمام صاحب کے کیا مراتب
طبیبِ امت، حبیبِ امت ادیبِ امت، خطیب امت
قریبِ امت، رقیبِ امت نصیبِ امت، حسیبِ امت
حیات اعلیٰ، ممات اعلیٰ جہات اعلیٰ، صفات اعلیٰ
صلوۃ اعلیٰ، زکوۃ اعلیٰ نجات اعلیٰ، نجات اعلیٰ
کریم و اَکرم، علیم و اَعلم فہیم و افہم، عظیم و اعظم
غنیم و اَغنم، رحیم و اَرحم نعیم و اَنعم، شمیم اَشمم
شہر دَہر میں ، چمک دمک میں علم فہم میں ہے سب سے اعلیٰ
نظر قدر میں پلک جھلک میں وہ ہم میں تم میں ہے سب سے اعلیٰ
مُحَمَّد، مُحَمَّد، رَحْمَۃً لِلْعَالَمِیْنَ مُحَمَّد
یَا مَنْ حَلّیْتَ حَیَاتَنَا بِالْاِیْمَان، یَا مَنْ بِجَمَالِکَ عَلّمْتَ الْاِحْسَان
یَا مَنْ نَوَّرْتَ قُلُوْبَنَا بِالْقُرْآن، یَا حَبِیْبِیْ یَا شَفِیْعِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ
مُحَمَّد، مُحَمَّد، رَحْمَۃً لِلْعَالَمِیْنَ مُحَمَّد
مکمل نعت مبارکہ تحریری صورت میں
❤
Jazakallahu khair
JazakaAllah
Jazakallah khairan Qaseeran
Hayyye mashaAllah Bhoot axhay ❤❤❤❤ Allah apko salamat rakhay 💖💖
Jazakillah
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت ہی عمدہ
اللہ تعالٰی آپکو ہمیشہ سلامت رکھے ۔آمین
ماشاءاللہ بہت خووووووووووب ہے۔ ہم دل وجان سے رب کے حضور یہ دعاء کرتے ہیں کہ رب آپکو دونوں جہاں کی کامیابیوں سے نوازے اور آپ کے تمام اہل خانہ کو بھی دونوں جہاں کی کامیابیوں میں آپ کے ساتھ رکھے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
صلی اللہ علیہ وسلم ❤🌹❤
پیارے محترم انس بھائی اللّہ پاک اس زبان کو مزید آپ صلی اللّہ علیہ وسلم کی محبت سے منور فرمائے آمین ❤ ڈھیروں دعائیں آپ کے لیں۔ اللّہ پاک ایسا خلوص ہمیں بھی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
ایک عام آدمی اور ایک علم وعمل والے مفتی کے الفاظ میں فرق کا عملی مظاہرہ۔ نعت کا حق ادا کردیا آپ نے۔ اللہ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائیں
❤ماشاءاللہ❤بہت❤خوب❤مفتی❤صاحب❤صحابہ❤کرام❤کے❤ شان❤میں❤ایک❤شاندار❤کلام❤پڑھے❤اللہ❤تعالیٰ❤آپکو❤جزائے❤خیردے❤آمین❤
Masha’Allah, suppppperb🎉
کئ بار سننے کے باوجود وہی مزہ اللہ قبول فرمائے حضرت ﷺکی خوب قربت عطا فرمائے
Mashallah this is very emotional
Masha Allah mufti sahab har naat Dil SE parhte hn Allah pak buri Nazar SE mehfoz rakhe ❤❤
الله اکبر سبحان الله
پیارے نبی خاتم النبیین حضرت محمّد صلی الله علیہ وسلم ہمارے نبی شفعیع الامم کی ہر بات ہر انداز اعلیٰ 🌹♥️🌹♥️ محمّد محمّد رحمتہ العالمین
❤❤❤❤allah aapko duniya or aakhirat me kaamyabi ata frmaye ❤❤aap pyaare nbi ki shaan me bahut achcha kalam padhte h jisse dil ko sukoon milta h❤❤❤
Kaash music na hoti Allah ne awaz hi aachi se rkhi ❤
ماشاء اللہ۔۔یہ کلام جتنی مرتبہ سنا جائے۔۔اتنا ہی مزا بڑھ رہا ہے۔۔اللہ پاک انس صاب کو جزاء خیر عطا فرمائے
لقب ہے عاقب
کتاب کاتب
تیرے مناقب
میرے مطالب
تیری جوانب کے
سب کواکب
تمام صاحب
کے کیا مراتب
کمال اشعار مفتی صاحب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ آپ کو سلامت رکھے مولانا صاحب
Mashallah❤❤👌💝💝
Mashallah
حضرت اپ کی سب نعتیں آپﷺ صحابہ کی یادیں تازہ کردیتی ہیں آنکھوں سے بے اختیار آنسوں نکل جاتے ہیں اللہ اپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اپ کی محنت کو قبول فرماۓ آمین ثم آمین❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت مبارکہ میں بھی ایک نعت ہو جائے ۔
ماشااللہ❤❤ اس نعت کے لئے بڑا انتظار کیا 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Same here form India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
❤❤ l m lndian
Are you muslims
Mashallah mashallah ❤❤❤allah ap ko lambi umer ata farmaye
سبحان اللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت بہت خوبصورت نعت۔ اللہ پاک قبول فرمائے آمین ثم آمین ❤
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
بہت عمدہ
کمال کمال کمال ❤️ میں اتر جانے والا کلام
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللّہ خیرا کثیرا
حضرت مفتی صاحب کی آواز میں پڑھا گیا کلام سن بہت محظوظ ہوئے ' جی مسرور و شادمان ہو گیا دل باغ باغ و حلاوت یاب کردیا گویا وجود بہرہ مند و لطف اندوز ہوا جتنی مدح و توصیف بیان کی جائے اس کی خوبصورتی اس سے بھی وقیع ہے
اللہ سندر و سوہنی آواز حسین لہجے و موہنی ندا میں اور دلکشی و دل آویزی پیدا فرمائے مزید حسن و صباحت سے نوازے❤
طالب دعا
beshaq
Beshak
One of the most favourite of mine
ماشاءاللہ اللہم زد فزد اللہم احفظک من شرور والفتن و نظر البد. واللہم زینا قلوبنا من حب رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم وجعلنا اتباع رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم اتباعا کاملا
nabi b kamal.. unki shan b kamal ..unki tareef b kamal...alfaz b kamal..andaz b kamal..❤
ALLAH hmari naslon ko apny deen apny habib k ishq k liye qubool farma ly...ameen
Ameen
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی آواز میں اور برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت ہی دلکش آواز میں آپ نے یہ کلام پڑھا ہے سبحان اللہ دل خوش ہو گیا ❤❤
Ma sha Allah❤
Allah ur tarakkiyat se nawaze
بارک اللہ فیک
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللہ اکبر۔۔۔❤❤💚💚 سبحان الله⭐⭐⭐ﷺ ﷺ ﷺ⭐⭐⭐۔۔۔ بہت ہی اعلٰی۔۔۔ دل میں اتر جانے والا عربی و اردو مسحور کُن کلام🌹🌹🌹
الہی تیرے دربار عالم میں یہ فریاد کرتے ہیں
اور بھی پیدا ایسے مجاہد جو تیرے دین کو اباد کرتے ہیں
ماشااللہ دل و دماغ کو محسور کر دینے والا کلام❤
محسور نہیں مسحور
Sab ki galtiyan nahi nikale bhai buri baat hai hamere nabi me mana kiya hai😢😢😢😢@@NavedKhan-ex1xy
Mashallah❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤
کاش پاکستان کا سفر کرنا آسان ہوتا اللہ میرے بیٹے کو انس یونس کی طرح نعت خوان بنادے آمین
انس بھائ آپ کو نبی کی زیارت نصیب ہوجاۓ
From india
آمین آمین
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام ❤️
itni omdah naat sunker aankhen nam hojaate hain allaah taala hum sab ku nabiﷺ ka sacha aashiq banaade aameen
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا انداز ❤❤
❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ نظم بھاءی
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ قبول فرمائے آمین ۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
Bhai Allah apko in piyary alfaz k badly apko piyary nabi ki ziyarat naseeb kry r hmy b ziyarat naseeb kry ameen
ما شاء اللہ اللھم زد فزد
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور خوبصورت نعت ھے۔
اللہ تعالٰی قبول فرمائے۔آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ❤
ماشاءاللہ بہت کمال ❤
Masah Allah Mufti sahd ❤❤❤❤
Many mery bhai ky mobil ma suni thi ya mobil m many likn mnga wo buhol gya bhjna ALLAHMDULLAH ALLAH NY SAMNY LA DE AJ JB BI SUNTI HN RUNGTY KRY HO JATY HAI ALLAH HUM SB KO 5 TIMES NAMZI BNA DEY AMEEEN SUMA AMMEENN❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوب لا جواب کلام ہے ✨❤️ اللّٰہ قبول فرمائے آمین یارب العالمین 💓
Aameen summa aameen
Ameeen ❤❤😊😊😊
Ma Sha Allah Allah pak AP ko Iman or syhat wali lambi zindgi ata farmay Ameen summa ameen
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ
Allah aap ko aesa khoobsoorat kalaam parhna ki tofeeq ata farmain ameen❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام
اللہ آ پ کو اپنے حفظ و امان میں رکھےاور آپ کو دو جہاں کی کامیابیوں اور نعمتوں سے نوازے آمین ثم آمین
ماشاء االلہ بہت دِلکش
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ بہت خوب عمدہ ہے
مولانا صاحب مدینہ کے اثرات آپکی زبان سے نکلنے والے اس نعتیہ کلام میں صاف نظر آ رہے ہیں۔
ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔❤
beshaq
Masha allah kya khub aapki naat sunkar aapke ishqe rasool ka pata chalta hai Allah hame bhi aisa ishqe rasool ata farmaye
Slaamha aapcenaatco❤
حضرت جی سچ مچ بہت بہت مزا آیا آپ نے یہ نعت پڑھی دل ❤️ کرتاہے بس سنتا ہی جاؤں سنتا ہی رہوں
صلی اللہ علیہ وسلم 🌹❤🌹
Masha Allah
ALLAH Pak Apko dunia or Akhrat ki tmam bhalaiyon se nwazy.
Ameen
You made my day ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ انس بھائی خوش رہیں
اللہ پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ماشاللہ بہت خوبصورت کلام❤❤❤❤
ماشاء اللہ ایسی نعت کہ بار بار سننے کا من کرے مفتی صاحب آپ کی آواز بھی بہت اچھی ہے
dill khush krdia aapny itni behtreeeeen naat suna kr thandak milgai qalb ko
ماشاء اللہ مفتی صاحب دل میں ایک چنگاری تھی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی جس پر راکھ جھم چکی تھی اپ نے اس نعت کے ذریعے سے اس راکھ کو ہٹا دیا۔ ماشاءاللہ اللہ تبارک وتعالی اپ کو دونوں جہاں میں کامیابیاں عطا فرمائے اور اپ کو اور ہمیں پیارے اقا صلی اللہ علیہ وسلم سے بے پناہ محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
میں انڈیا سے ہوں مفتی صاحب
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤۔ ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ آپ کی۔ عمر۔ میں برکت عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Your voice convert my mind fron songs to naats.alhamdulillah❤
Mashallah❤❤❤🌹🌹🌹💞💞💞
Subhanallah 😂😂😂😊😊😊🎉🎉🎉
😭😭😭😭😢😢😢😢
Hi.. Thanks for beautiful kalam🌹 God bless you🙏
ماشاءاللہ بہت خوب مفتیصاحب