❤❤❤ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ سمجھایا ہے۔ بہت شکریہ❤❤❤ اس سے قبل فائلر اور نان فائلر سے متعلق بے شمار ویدیوز موجود ہیں، تقریباً ناقابل فھم ہیں، سن کر کنفیوژن بڑھتی ہے۔
بہترین معلومات۔۔سر پلیز جو رقم بنکوں میں ھے سیونگ اکاؤنٹ کی صورت میں اس پر نن فائلر کے لئے پہلے 30فیصد تھا اور آپ نے ابھی اپنے تجزیے میں بتایا کہ اب وہ 35فیصد کٹوتی ھو گی جبکہ بجٹ تقاریر میں یہ 45 فیصد بتایا گیا تھا ذرا وضاحت کر دیں نوازش ھو گی
Bhai aap ne property tax ki information 5 karor ya ziyada ki di hay jis ki property 1 karor se bhi kam hay us ke liye tax ki kiya limits hain us per bhi aik video bana dain or clear Kar dain ke choti property walon pe tax ka kiya effect ho ga . Jazakallah
On saving account profit for filar 15 percent w/tax as before. Is any super tax is on saving amount profit exceeding 5 lacs or above bank person personal says please clear ,please clear thanks.
فائلر اور نان فائلر سسٹم جاے بھاڑ میں ۔ جو ہراپرٹی جو بیچے گا وہ ٹیکس دے گا اور پھر ؤہ دوبارا تو خریدے گا ضرور۔ تو پھر ٹیکس دے گا۔۔۔ اب اس کے پاس کیا آپشن ہے ۔وہ جتنا بیچتے وقت ٹیکس رے گا وہ اتنی قیمت بٹرا دے گا اب جو اس نے دوسری پراپرٹی خریدنی یے وہ اضافہ بھی اس میں ڈالے گا۔۔اب کیا یوگا ۔۔۔سسٹم ورڈ گیا
Bhai i am overseas. If i want to become a filer from your firm, will i also have the username passoword of my account on FBR. Will you also have that password. How can a firm file income tax on behalf of a person. i want some clarity on this. are you lahore based ?
لگتا تو ڈیڑھ لاکھ ٹیکس ہے اگر نان فائلر ہیں ۔۔ باقی ہو سکتا ہے آپ کو بلیک میل کرکے لوٹا جا رہا ہو۔۔۔ باقی جو بھی پیسے دینا بینک کے تھرو دینا تاکہ ریکوری آسان ہو اگر کوئی لوٹ رہا ہو تو
حلال انکم والوں سے بھی وہی ٹیکس اور جو حرام مال جمع کرتےبہیں انکے لئے بھی وہی ٹیکس۔ اگر آپ سورس آف انکم نہ دکھا سکیں تو خریداری کے وقت پچاس فیصد ٹیکس ہونا چاہیئے تھا۔ اور اگر کسی کا سورس آف انکم ڈیکلیئرڈ ہو تو اس سے 3 فیصد ٹیکس بھی بہت زیادہ ہے۔
@@selfearning9004 پاکستان کو سرکاری افسران نے تباہ کیا ہے۔ یہ لوگ کرپٹ اور چور ہیں اور رشوت کا پیسہ جمع کرتے ہیں۔ ایف بی آر سورس آف انکم ہی نہیں پوچھتی کہ بھائی آپکی تنخواہ تو دو لاکھ کے لگ بھگ ہے تم نے ہزاروں کنال زمین کیسے خرید لی؟ تم نے کروڑوں کے پلاٹ کیسے لے لئے۔ تمہاری بیگم اور بچوں کے نام اتنا کچھ کیسا ہو گیا ہے۔ دو لاکھ میں تو گھر کا خرچہ بھی ٹھیک طرح سے نہیں چل سکتا۔ جب تک حلال و حرام کے درمیان فرق نہیں ہو گا یہ ملک یونہی لولا لنگڑا اور دیوالیہ ہی رہے گا۔ اب دوبارہ حکومت نے ریٹیلز اور زراعت کو ٹیکس سے باہر ہی رکھا اور یہی دو شعبے ہیں جو پاکستان کی جی ڈی پی کا ستر فیصد ہیں۔ جب ستر فیصد کمانے والے سے ٹیکس نہیں لیا جائے گا تو نتیجہ وہی نکلے گا جو اب نکل چکا ہے۔ جب بھی ٹیکس لگانا ہوتا ہے یہ تنخواہ دار طبقہ چاہے وہ سرکاری ہو یا پرائیویٹ ہو اور صرف پراپرٹی پر لگاتے ہیں۔ کیا یہی دو شعبے ہیں جہاں سے آمدنی آتی ہے؟ بلکہ ان دونوں سے کچھ خاص آمدنی بھی نہیں لیکن یہ لوگ بولنے والے نہیں ہیں۔ پراپرٹی میں زیادہ تر بیرون ملک مقیم پاکستانی انویسٹ کرتے ہیں یا پھر وہی دو نمبر طریقے سے کمائے کے پیسے جو سرکاری افسران کماتے ہیں۔ اس لئے صرف پراپرٹی سیکٹر کو ہی ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔ چلو کرپشن کا مال بنانے والوں کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا جتنا مرضی ٹیکس لے لو لیکن اورسیز پاکستانی کا پیسہ حلال کا ہے انہوں نے فارن ریمٹمس کم کر دینی ہے یا پھر مکمل طور پر ختم۔ اس سے ملک چلانا دشوار ہو جائے گا۔
نہایت آسان اور معلوماتی ویڈیو تنسر بھائی۔
Honest man and good guider🎉🎉
بہترین معلومات دی گئی ہیں شکریہ سر
Informative .
Great person honest with there work. Having in-depth knowledge of taxation.
بھائی چینل تو آپ لوگ بنا لیتے ہیں ذرا لوگوں کے سوالات کا جواب دینے کی تکلیف بھی کر لیا کریں
Really good informative video ❤
Very informative video thanks for such kind of information
❤❤❤ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ سمجھایا ہے۔ بہت شکریہ❤❤❤
اس سے قبل فائلر اور نان فائلر سے متعلق بے شمار ویدیوز موجود ہیں، تقریباً ناقابل فھم ہیں، سن کر کنفیوژن بڑھتی ہے۔
آپ کی وڈیو بہت انفارمیٹو ہے ، بہت معقول انداز میں آپ نے وضاحت کی ہے۔ ❤
Bhai sahib aap ka bhut bhut shukria mufeed information ka ALLAH pak aap ki umar mein barkat farmaeen AAMEEN Suma AAMEEN from kpk mardan
Good information ❤❤❤❤❤❤❤❤
Good & Perfect information
Good Speech Very Important Very Impressive Speech Thank you 💕
MashaAllah very nice information ❤❤
JAZAK ALLAH O KHAIRAN KASIRA
Mashallaha very nice ❤ ,God bless you
very informative.Doing great work.Thanks
بہترین معلومات۔۔سر پلیز جو رقم بنکوں میں ھے سیونگ اکاؤنٹ کی صورت میں اس پر نن فائلر کے لئے پہلے 30فیصد تھا اور آپ نے ابھی اپنے تجزیے میں بتایا کہ اب وہ 35فیصد کٹوتی ھو گی جبکہ بجٹ تقاریر میں یہ 45 فیصد بتایا گیا تھا ذرا وضاحت کر دیں نوازش ھو گی
Bai vo ye nahi tha
مطلب کہ پاکستان وڑ گیا 1947 میں
Right 😢😢😢
Great ❤ stay blessed
Detail information knowledgeable, samad
Relevant, useful points.
Aslamalicum brother very good work ❤❤❤❤❤
Informative
Tanser bhai Good information ❤
Thnx for updating🌷🌷🌷
About Pensioners sail purchase tex m exempted??
Great Information
Saving account pa non.filer ka tax new year say 35 ho ga ya is 30 june ko jo profit lagay ga us pa bhi 35 cutay ga
Kia ya correct hain
Plz batain aisy hi hai kia ya correct hai
Good Info👍🏻
Raja sb capital gains topic py b video bnao
Bhai aap ne property tax ki information 5 karor ya ziyada ki di hay jis ki property 1 karor se bhi kam hay us ke liye tax ki kiya limits hain us per bhi aik video bana dain or clear Kar dain ke choti property walon pe tax ka kiya effect ho ga .
Jazakallah
G Okay- same rates jo last year thy
Saving account ki salaab kitni ha filer ki 15/.. k liyee income pr.
❤❤❤❤❤❤good job❤❤❤❤❤❤
Good job done 👍
Good video Yar ma Mustafa faslabad sa ho yar
Dear brother, what about tax on Agri land purchase and sale?? Plz reply
Tax to kis value pa hoga ya to bata dan
Ye sleb rate keya ha? Aor ye sleb rate Kon teh krye ga?
Zulum ki inteha
Koi chez nhy chouri
Tooth brush se Laker ghar tk
sir good information
Very nice spige
❤ Good sir
Non filer tax for small investment plot worth 1500000?
Sir my question is about gain tax if a person buys a property in October 2017 and sells it after 1st July 2024. Will he also have to pay 15% gain tax?
❤❤❤
so nice Sir
On saving account profit for filar 15 percent w/tax as before. Is any super tax is on saving amount profit exceeding 5 lacs or above bank person personal says please clear ,please clear thanks.
NO
Wadda bhai❤
❤
بھائی معذور افراد کو پراپرٹی ٹیکس اور سیونگ اکاونٹ پر بھی ٹیکس دینا ہوگا یا معذور کیلئے کوئی معافی ہے۔ پلیز گائیڈ کردیں۔
محترم یہ پاکستان ہے ۔ فائلر نان فائلر کی تقسیم ہے 😅 صحت معذوری کی نہیں ۔۔
لہٰذا ٹیکس ان دو صورتوں میں سے ایک حالت میں لگے گا
Weldon boss
How much Advocates pay I Tax on crore rupee fee income as 51000 salared person bears before household expenditures?
Gain tax kia 15,% hoga?
Sir if bank Saving account annual profit is more than 50 lakh What is Tax
Filer 15%
7E k tax ki update dijie
U didn't mention 7E tax 1%
& FED 5% on transfer of plots.
فائلر اور نان فائلر سسٹم جاے بھاڑ میں ۔ جو ہراپرٹی جو بیچے گا وہ ٹیکس دے گا اور پھر ؤہ دوبارا تو خریدے گا ضرور۔ تو پھر ٹیکس دے گا۔۔۔ اب اس کے پاس کیا آپشن ہے ۔وہ جتنا بیچتے وقت ٹیکس رے گا وہ اتنی قیمت بٹرا دے گا اب جو اس نے دوسری پراپرٹی خریدنی یے وہ اضافہ بھی اس میں ڈالے گا۔۔اب کیا یوگا ۔۔۔سسٹم ورڈ گیا
Sir; 5 core se kum yehni agar koi 5000000 ya 6000000 tak property purchase karta hai 1st July ke baad wo kis ratio se tax den ge
kindly watch this video
236H filer ka kitna katy ga
سر اپ کہان سے.ھین ،
Good vedoi
Misleading.
Capital gain tax filer k lia 15% hogaya straight
میں دبئی ہوں بھائی آن لائن فائلر کیسے بنیں پلیز
Bhai i am overseas. If i want to become a filer from your firm, will i also have the username passoword of my account on FBR. Will you also have that password. How can a firm file income tax on behalf of a person. i want some clarity on this. are you lahore based ?
1ایکڑ 15لاکھ کی لی اور 8 لاکھ نام کروانے کے لئے رہے
لگتا تو ڈیڑھ لاکھ ٹیکس ہے اگر نان فائلر ہیں ۔۔ باقی ہو سکتا ہے آپ کو بلیک میل کرکے لوٹا جا رہا ہو۔۔۔
باقی جو بھی پیسے دینا بینک کے تھرو دینا تاکہ ریکوری آسان ہو اگر کوئی لوٹ رہا ہو تو
Property sale and gain tax on foreign nationals of pakistan origen who purchased plots 10 to 15 years back
60 70 lakh ka plot sale par BHI tax Lagay ga plz zaroor ans de
ALLAH HO AKBAR 😭 KABIRA KABIRA
3 mahine wale Ghar per
Kinder hakomet
حلال انکم والوں سے بھی وہی ٹیکس اور جو حرام مال جمع کرتےبہیں انکے لئے بھی وہی ٹیکس۔
اگر آپ سورس آف انکم نہ دکھا سکیں تو خریداری کے وقت پچاس فیصد ٹیکس ہونا چاہیئے تھا۔
اور اگر کسی کا سورس آف انکم ڈیکلیئرڈ ہو تو اس سے 3 فیصد ٹیکس بھی بہت زیادہ ہے۔
Haram b aj kal mushkil sy kamaya jata ha bahi
@@selfearning9004 پاکستان کو سرکاری افسران نے تباہ کیا ہے۔ یہ لوگ کرپٹ اور چور ہیں اور رشوت کا پیسہ جمع کرتے ہیں۔ ایف بی آر سورس آف انکم ہی نہیں پوچھتی کہ بھائی آپکی تنخواہ تو دو لاکھ کے لگ بھگ ہے تم نے ہزاروں کنال زمین کیسے خرید لی؟ تم نے کروڑوں کے پلاٹ کیسے لے لئے۔ تمہاری بیگم اور بچوں کے نام اتنا کچھ کیسا ہو گیا ہے۔ دو لاکھ میں تو گھر کا خرچہ بھی ٹھیک طرح سے نہیں چل سکتا۔
جب تک حلال و حرام کے درمیان فرق نہیں ہو گا یہ ملک یونہی لولا لنگڑا اور دیوالیہ ہی رہے گا۔
اب دوبارہ حکومت نے ریٹیلز اور زراعت کو ٹیکس سے باہر ہی رکھا اور یہی دو شعبے ہیں جو پاکستان کی جی ڈی پی کا ستر فیصد ہیں۔ جب ستر فیصد کمانے والے سے ٹیکس نہیں لیا جائے گا تو نتیجہ وہی نکلے گا جو اب نکل چکا ہے۔
جب بھی ٹیکس لگانا ہوتا ہے یہ تنخواہ دار طبقہ چاہے وہ سرکاری ہو یا پرائیویٹ ہو اور صرف پراپرٹی پر لگاتے ہیں۔ کیا یہی دو شعبے ہیں جہاں سے آمدنی آتی ہے؟ بلکہ ان دونوں سے کچھ خاص آمدنی بھی نہیں لیکن یہ لوگ بولنے والے نہیں ہیں۔
پراپرٹی میں زیادہ تر بیرون ملک مقیم پاکستانی انویسٹ کرتے ہیں یا پھر وہی دو نمبر طریقے سے کمائے کے پیسے جو سرکاری افسران کماتے ہیں۔ اس لئے صرف پراپرٹی سیکٹر کو ہی ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔
چلو کرپشن کا مال بنانے والوں کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا جتنا مرضی ٹیکس لے لو لیکن اورسیز پاکستانی کا پیسہ حلال کا ہے انہوں نے فارن ریمٹمس کم کر دینی ہے یا پھر مکمل طور پر ختم۔ اس سے ملک چلانا دشوار ہو جائے گا۔
Informative
Good job 👍