ماشاءاللہ بہت اچھا سسٹم ہے ایسا سسٹم نہ دو ابھی کہیں سنا ہے اور نہ دیکھا ہے بہت اچھا لگا دیکھ کے اللہ تعالی ان لوگوں کی محنت کو رنگ لائے اور اس کو ہمیشہ شاد و اباد رکھے
Ma sha Allah❤bohat khushi hui*sbko isi azm or isteqamt k sath mil kr apny apny alaqy sy kam krna ho ga thora mushkil zroor lgy ga pr namumkn nahein isi trha mil kr kam krny sy mulk zroor aagy brhy ga insha Allah👍
ھر ھر لمحہ اس ویڈیو سے منہمک ھو کر سنا دیکھا اور انجوآۓ کیا صفائی ستھرائی سمیت تمام معاملات سے آگاھی ھوئی بلکہ سکون ملا سندھ بھر کے گاؤں شہر علاقات اپنی جگہ اور یہ ویلیج ایک منفرد مقام رکھتا ھے مبارک ھے ان کو جنہوں نے اس کی بنیاد رکھی اور آج تک تندھی سے چلا رھے سسٹم اگر کرپشن سے پاک ھو تو اس کے رزلٹ کلین اور پاک صاف ھی نکلتے ھیں ۔۔۔۔دعاگو میاں زاھد منڈی بہاؤالدین
Nice informative video, showing there is still good work going on in the country specificaly when we keep hearing disappointing news. Keep up the good work !
سیلوٹ ان صاحب کو جن کی سرپرستی میں اتنا خوبصورت نظام چل رھا ھے۔ ایسے ہی لوگ ملک کا سرمایہ ہیں ، آنہیں تلاش کرنا مشکل نہیں ، صرف نیک نیتی کی ضرورت ھے۔۔۔ یہاں مخلص لوگوں کی کمی نہیں
ماشاءاللہ بہت زبردست آئیڈیا ہے بہت ہی یونیک ماڈل ولیج کا آئیڈیا ہے ملک کے دیگر علاقوں تک پھیلایا جانا چاہیے کیونکہ سیاست دان اور لیڈران تو شو پیس بن کر رہ گئے ہیں میں تو کہتا ہوں ہر گاوں میں نیک نام لوگوں کی اسمبلی ہونی چاہیئے باہمی مشاورت کے ساتھ تمام مسائل کے حل کے لیے زبردست آئیڈیا ہے کس کو کس چیز کی ضرورت ہے اس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر کام باری باری بڑی خوش اسلوبی سے انجام دیا جا سکتا ہے
Rare video of Bahawalpur - بہاولپور کی نایاب ویڈیو
ruclips.net/video/qytNpMephVM/видео.html
❤Pakistan🇵🇰 pti❤zindaaba🇵🇰❤💚
@@kuchaynadir9279 ❣️
سندھی پاکستان بننے سے پہلے ہی ڈیموکریٹک لوگ ہیں تو یہ گاؤں بھی ایک مثالی گاؤں ہے میں پنجاب کی طرف سے ان سندھی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں
شکریہ سر
شکریہ بھائی جان ۔۔ میں اس گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں ۔
@@zaheernizamani7499 MashaAllah MashaAllah
Mujhe apka gao dekhna ha krogy mezbsni.to karachi se kese aao? Tafselat 2 din k lie.@@YousufBalochTravelVlogs
Phir agaya Bhutto phir hoga jb😂
واہ مزہ آگیا اللہ کرے پاکستان کے سارے گاؤں اس کی تقلید کریں
آمین ❣️
AMEEN SUMA AMEEN
بھت اچھی مثال قائم کی ھے دل خوش ھوا دیکھ کر
بالکل الحمداللہ
کتنے خوش قسمت ہیں یہ لوگ
بالکل
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور زبردست 👌 ❤
شکریہ بھائی
Excellent village system.it is model for every Pakistani
Yes exactly.
Beautiful model village of Pakistan.
Yes
ماشاءاللہ بہت اچھا سسٹم ہے ایسا سسٹم نہ دو ابھی کہیں سنا ہے اور نہ دیکھا ہے بہت اچھا لگا دیکھ کے اللہ تعالی ان لوگوں کی محنت کو رنگ لائے اور اس کو ہمیشہ شاد و اباد رکھے
آمین
الحمدولله ہماری جماعت 2008 مین گئی تھی ان وڈیرہ بھی دعوۃ کی محنت مین لغگئے ہؤے ہینے
اور نمازیون کی تعداد بھ کافی ہے
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ایسے ہوتے ہیں اچھے لیڈر ❤❤❤❤
بالکل
ماشاء اللہ، قابل تقلید مثال
شکریہ
Ma sha Allah❤bohat khushi hui*sbko isi azm or isteqamt k sath mil kr apny apny alaqy sy kam krna ho ga thora mushkil zroor lgy ga pr namumkn nahein isi trha mil kr kam krny sy mulk zroor aagy brhy ga insha Allah👍
InshaAllah
Thanks my God. Today I am very happy to see this village in Pakistan.
Alhamdulillah
اللّٰہ کریم ہمارے ملک پاکستان کو مزید ترقی اور عروج عطا فرمائے آمین
@@ShahbazMadni-jd1jq Ameen suma Ameen
امین امین
AMEEN SUMA AMEEN
Haha hahha mazzeed
Tra dmeg theek hia abi tak to humry chwl ki plate walo tabha kia tariqi pata ni kaha nzr aai tmee
@@khursheedaslam84 good
ماشاءاللہ بہت اچھا گاؤں بہت خوبصورت اور اتنا زیادہ ہر چیز میں ڈسپلن 🫶👍👏👏👏
ماشااللہ
سارے نظامانی یے بہت ہی اچھے اور کامیاب انسان ہیں
ہاں جی بالکل
Alhamdolilla, we have one place to show the world, shabash , zindabad, Dil Khush kar dia
Alhamdulillah Alhamdulillah
Mujhy tu khuwab sa lag raha ha. Masha Allah
Allah porey mulk ko aisa banany ki tuafeeq dein hum sb ko.
Ameen
AMEEN SUMA AMEEN
اللہ پاک کرے کہ ھمارے سارے گاوں اور شہر اس طریقے کو اپناییں اور ہر روز کی کھچ کھچ سے نکلیں
آمین
AMEEN SUMA AMEEN
Just keep voting for pmln ppp pti
@basharathussain7212 You are right ✅️ Sad 😔
ماشآء اللّٰہ جی زبردست 😍😍
@@nasirmalik5103 Thanks
Proud of nizamani community geo maits
Thank you for your kind comment
Mashallah mashallah zaberdadt
@@bibimalik1253 Shukrya
ھر ھر لمحہ اس ویڈیو سے منہمک ھو
کر سنا دیکھا اور انجوآۓ کیا
صفائی ستھرائی سمیت تمام معاملات
سے آگاھی ھوئی بلکہ سکون ملا
سندھ بھر کے گاؤں شہر علاقات اپنی جگہ اور یہ ویلیج ایک منفرد مقام رکھتا ھے
مبارک ھے ان کو جنہوں نے اس کی بنیاد رکھی اور آج تک تندھی سے
چلا رھے
سسٹم اگر کرپشن سے پاک ھو تو اس کے رزلٹ کلین اور پاک صاف ھی نکلتے ھیں ۔۔۔۔دعاگو
میاں زاھد منڈی بہاؤالدین
شکریہ بہت بہت میاں صاحب
Mashallah ji..Kia bat hy.dil khush ho gia dehk k...Allah key k Pakistan k city ka aisa hi model hona chaie
Ameen
AMEEN SUMA AMEEN
AMEEN SUMA AMEEN
کاش پورا پاکستان ایسا ہو جاے
@@sadiqnawaz6122 Ameen
ماشاء اللہ ❤❤❤❤
شکریہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوب بہترین
دل خوش ہو گیا دیکھ کے
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین
صہیب خاں راجپوت پنجاب
@@hafizsohaib8704 MashaAllah MashaAllah
واھ۔ گريٽ ٽو نو ٽنڊو سومرو سنڌ😮
🎉🎉
Thanks
Thanks pml n for promoting and funding this village since 1992 mian sabh golden reign 😊😊😊😊😊❤❤❤❤
Thek hogya 😆
Chal nikal yahan say, Pmln ka Chacha!
Sara Punjab sharif khandaan loot kr kha gaya…Maryam Nani 420 jahil, anparh, aurat nay bachi khuchi kasr pori kr dee !
PML-noon : Inna Lillah Wa Inna Illahi Raji’oon
Ma shaa Allah
Alhamdulillah bhai
Dil khush ho gya❤
@@hayanoor7847 MashaAllah
Nice informative video, showing there is still good work going on in the country specificaly when we keep hearing disappointing news. Keep up the good work !
Thanks for your kind words
اللہ پاک ہمارے پورے ملک میں ایسے ایماندا ہو ملک کی ترقی ہوجاۓ
آمین
AMEEN SUMA AMEEN
Ameen
@naziayousaf9266 Ameen
اللہ اکبر اللہ سلامت رکھے
Ameen
Subhanallah
Very good village.
JazakaAllah ❣️
MASHAA ALLAH
JazakaAllah
Mashallah well yr bht khoob Pakistan mein b chlo koi tu gaoon hai na acha ❤
@@chhasnain5869 Yes bro
اللہ پاک الحق ھیں۔ بڑا خوش قسمت گاؤں ھے جہاں پر ماڈل طرز کی حکومت قائم ھے وہ بھی سندھ جیسے وڈیرہ شاھی صوبے میں
@@GhulamSabir-n1m Bilkul
کاش سارے کا سارا پاکستان اسی طرح ہو جائے
آمین
آمین
❤Insha ALLAH❤
ماشاءاللہ
بہت خوب
@@asifhussain3203 شکریہ
Ma sha'a Allah very beautiful village
Thank you so much 💓
اے اللہ سب بے اولادوں کو نیک صالح اولاد عطا فرما سب بیماروں کو بیماری سے شفا عطا فرما اور اور اپنے بندوں کو پاک اور حلال رزق عطا فرما امین
@@FizaMalik-pp5fr آمین
Allah kre pora pakistan esa ho jae ameen👏
Ameen
MASHALLAH MASHALLA
You People are One in MILLIONS
Shariq
Thanks
Masha Allah
Thanks
اس گاوں کے مکین بہت خوش قسمت ھیں ۔ میں لندن میں گزشتہ ۵۵ سال سے مقیم ھوں ۔۔۔۔ کاش میں یہاں اپنی ساری زندگی گزار سکتا ۔
جی سر بالکل ❣️
تو اپ لندن چھوڑ کر گاوں میں رہیں کس نے روکا اپ کو
@user-rn4ru5vv7e بھائی محبتیں بانٹیں پلیز۔ اور بھائی ناراض بھی نا ہونا
Log to khte hen London sab Kuch hy
@muhammadirfan-gv4si Bhai apna وطن ki tu aur baat hai
Masha Allah ❤❤
Alhamdulillah
Kamaaaal ❤
Thanks ❣️
Absolutely amazing
Yes, thanks
Great people and great work
Yes, thanks
Masha Allah Subhan Allah 😂❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
ما شاء الله .. زبردست .. ❤❤❤
شکریہ بہت بہت
So nice n Great... wonderful n amazing... zabrdast. 🌹💖
Thank you so much. Yes, its a great village!
well organised&impressive comunity management systm in sindh......
Yes
ماشاءاللہ۔۔بہت اچھے زبردست
شکریہ
Super ❤, from Hyderabad
@@onlinegrain100 Great 👍
Mashaallah
JazakaAllah ❣️
ماشاءاللہ لا قوۃ آلا باللہ۔
اس گاؤں کے منتظمین کو سلام۔
اے کاش کہ میں اس گاؤں کی مکین ہوتی۔۔۔۔
اللہ کرے کہ ہمارا پورا وطن ایسا ہی ہو۔
آمین
This is my loving village.
MashaAllah
Good village of Sindh
Thanks
Masha Allah zabardast boht khoshi hoey dekh kar
Thanks
💕Masha Allah💞
Bahot khob
Thanks a lot 🙏
Jماشاءاللہ 💕
سبحان اللہ 💕
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....
🌺🌺🌺
ALLAH HO AKBAR KABIRA KABIRA KABIRA
JAZAK ALLAH O KHAIRAN KASIRA
F E ALLAH
(DPG159).
@@adeelhussain5214 JazakAllah
Kash,mera sara watn e aziz esa hi ho.
@@abdullahkhaleel4219 Ameen yaar
Very nice and admirable.Mubarak
Thanks
سیلوٹ ان صاحب کو جن کی سرپرستی میں اتنا خوبصورت نظام چل رھا ھے۔
ایسے ہی لوگ ملک کا سرمایہ ہیں ، آنہیں تلاش کرنا مشکل نہیں ، صرف نیک نیتی کی ضرورت ھے۔۔۔
یہاں مخلص لوگوں کی کمی نہیں
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔
Thats great its unbelievable ka mary mulak ma sa village h
Bilkul
This is an ideal city or country
Kash hamry govt in say koi rehnumai hasil karain
@@shahzadyousafzai4704 Bilkul thek kaha aap ny
Mashallah Allah sabko isse tarah khuloos se kaam karne ki taufeeq ata farmaye.
Laikin bhai yeh gaoon کی hakoomat nahi balke management hai.
Ameen
Mashallah feeling honour
Thanks ❣️
Mash alla salam to all of those people who think start and practically complete the project.
@@QamarAlamSiddiqui-dr3fv Yes MashaAllah
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
@@homeoshafifasilabad4526 شکریہ
ماشاءاللہ بہت زبردست آئیڈیا ہے بہت ہی یونیک ماڈل ولیج کا آئیڈیا ہے ملک کے دیگر علاقوں تک پھیلایا جانا چاہیے کیونکہ سیاست دان اور لیڈران تو شو پیس بن کر رہ گئے ہیں میں تو کہتا ہوں ہر گاوں میں نیک نام لوگوں کی اسمبلی ہونی چاہیئے باہمی مشاورت کے ساتھ تمام مسائل کے حل کے لیے زبردست آئیڈیا ہے کس کو کس چیز کی ضرورت ہے اس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر کام باری باری بڑی خوش اسلوبی سے انجام دیا جا سکتا ہے
بالکل ٹھیک فرمایا ہے آپ نے۔
Amazing!
Thanks!
Mashallah 💓💖
Thanks
بہت زبردست اپ نے ویڈیو بنائی ہے اسی طرح ہم اپنے معاشرے کی اصلاح کرتے رہیں تو انشاءاللہ پاکستان بہت ہی خوبصورت ملک بن جائے گا
@@hangu143 انشااللہ
ماشااللہ
جزاک اللہ
Masha. Allah 😮😮😮😮
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Soomro brand ❤
@@musheerahmad9148 Yes ❣️
کاش ایسا میرا گاؤں بیلی دلاور بھی ہوتا تو میں اسے کبھی نہ چھوڑتا۔
Beli Dilawar thana Ahmed yar Wale Bhai Ab Kahan Chale Gaye Ho?
@@bedaar5913 arifwala city
BELLY DELWAR CHOWK MARLY K PASS HY??
عارف والا میاں معین لکھو کا یہاں رھتے تھے ۔اللہ۔کریم ان کو اپنی رحمت میں رکھیں آمین ثم آمین اللھم آمین @@jokewalachowk
@khurshidahmedalvi3851 Ameen
ماشاءاللہ ❤️ خوش ھو گیا ھے
ماشااللہ
Mashallah good ❤zabardast
Thanks
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو اور بہت اچھی کھوج
شکریہ ❣️
اگر دیانت دار اللہ سے ڈرنے والے حکمران ا جاے تو پورا پاکستان اس سے بھی بہتر ہو سکتا ہے❤
Beshak
Amazing ❤
@@maridunyavlogs777 Thanks
Allah swt hum ko shaor day k kam az kam apny ko gaon ko s tarah rakhay Ameen summa Ameen 💖
Ameen suma ameen
Zabar dast
Thanks ❣️
Mashalla very great
@@ShahidImran-nz1ev Thanks
Mashaallha
JazakaAllah
MashaAllah Subhan Allah
❣️❣️
Masha Allah..🙏
Thanks
Duniya Pur
Thanks for commenting
So beautiful 😍😍😍❤️😍 vlogs
Alhamdulillah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Excellent . Solute to whole management system❤❤❤
Yes
Zabrdust ❤❤❤❤❤❤
@@abrarshah7533 Thanks
mashaAllah Allahpak hum baki k muslman bhioun konb hadyet ka rasta dekhy ameen❤
Ameen
AMEEN SUMA AMEEN
❤❤❤❤❤❤Masha Allah ❤❤❤❤❤❤
❣️❣️Alhamdulillah❣️❣️
MAA SHAA ALLAH MAZA AA GIA jnab
Salaam e Lahore ...📿🤲🤩😍
Thanks 😊
I will visit this place
Zaroor jayen