@@leoainy5560 تیاری کا یہ مطلب نہی کہ صرف کفن اور قبر کی تیاری رکھنی چاہیے مطلب یہ ہے کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو۔ اگر ہوگئی ہو تو معافی مانگ کی جاے جلد سے جلد کسی کا قرض دینا ہو تو جلدی کرنی چاہیے برے کاموں سے بچنا چاہیے
@@zaidzeeinformative اپ کی سوچ بلکل ٹھیک ھے انسان کو واقعی بہت دکھ ھوتا ھے اور ان ہستیوں کے منہ سے خاتمے کی بات سنُ کر واقعی روح کانپتی ھے یہ لوگ تو ھمیں پہاڑ جیسے مضبوط لگتے تھے ۔پھر اپنی بھی ناپیداری کا احساس شدت سے ھوتا ھے اپ بلکل سچ کہتی ھیں۔🤲🙏
Mustfa Qureshi sab AK zabardust actor ha..Punjabi filmoo ke Shan ur an Thay..en ka duplicat koe nhe ho Sakta.Allah pak en ko zendgi sahat ur lambi Umar attah farmay..Ameen..
دفن کسی بھی جگہ ہو ، کیا فرق پڑتا ہے ۔ مرنے کے بعد کون باپ ، کون کسی کا بیٹا ۔ اس لیے پیسے دینا ، فضول خرچی ، اور ناسمجھی کے سوا کچھ نہیں ۔ اللہ ایمان کے ساتھ لیکر جاے۔ اللہ کے رسول کے ساتھ کسی بیوی کی قبر مبارک نہیں ۔
والدین مر کر بھی اپنی اولاد کا خیال رکھتے ہیں ۔ تاکہ وہ اپنے والدین کی قبروں پر آئیں اور ایک ہی وقت پر ماں باپ کی قبروں کی زیارت کر لیں۔ شاید آپ کو فلحل سمجھ نہ لگے ۔
میں نے آج تک ملکی اور غیر ملکی فلم نڈسٹری کے تماام چہروں کا موازنہ کیا لیکن مصطفے قریشی جیسا چہرہ اور چہرے کی مناسبت سے پرفارم کرنے والا ایک بھی اداکار نہیں دیکھا۔۔اللہ ان کو صحت سلامتی عطا کرے۔۔۔آمین
Allah pak Mustafa Qureshi sahib ko sehat day aour lambi umer atta farmaey Aameen. Moeen sahib Allah Tala ap ko Achhi sehat day taakey is Tarah ki interesting vedios banatey rahain
Abdullah shah ghazi k pas dafan ho k Kya Hoga. Ye samjhty he k hum bakhsh diye jaein ge. Achi Khush fehmi he . Hr insan apny achy Amal sy bakhsha jaye ga ..
اللہ تعالی اپ کو زندگی اور صحت دے ہمارے ہیرے ملک سے جتنے بھی گئے روتے ہوئے ذلیل ہوئے سوائے بیوروکریٹ اور سیاست دانوں کے اللہ تعالی ہمارے ملک پر اپنا کرم کرے اور اپ سب پر بھی امین
میرے خیال میں ساری دنیا کی ذمین ھمارے خالق کی ہیں اور فنکار بھی دوسروں کی طرح انسان ھے مگر خواھشات کی ھمیشہ قیمت ھوتی ھے اور قریشی صاحب کو دیکھ کر خوشی ھوئ 💐
Bhai. Allah ap ko seht dy mot brhaq h azabeqbr se sirf hmary amaal bcha skty h koi drbar nhi hm ap ki bht izt krty h 1 guzarish h apny chehry pr sunaty rsool sjay ❤
Sab ka qabbar per brabr ka haq hay jo jab vafat pa gyya qabbar uske huee pehlay say qabber book krvana kuch munasib nahe lagta kisse bhe jaggah say koi farq nahe parta koi nahe jan sakta k satth ke qabbar main kon hay, koi bhe nahe .
فن کاروں سے زیادہ پیسے لینا چاھیے کیونکہ معاشرے کو بگاڑنے میں ان کا حصہ زیادہ ھوتا ھے اور یہ بندہ تو نمبر 1 ھے اور مولا جٹ کے ولن سے تو زیادہ لینا بھی چاھیے
"جس شخص کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اسکی ساخت کو ہم الٹ ہی دیتے ہیں۔کیا (یہ حالت دیکھ کر) انھیں عقل نہیں آتی"? (القرآن۔یٰسین۔آیت 68) بڑے بڑے خوش شکل اور تنومند جب بڑھاپے کو پہنچتے ہیں توکتنے بدل جاتےہیں۔
Hamarey Attock citi mein Aik function mein Robin badar marhoma ko Aur mustafa quraishi sahb ko 1980 mein paan gali Anar kali mein shooting ke duoran dekha tha Allah sehat Atta karey Ameen
Yahee anjaam he sab ka! Log sab kuch yaad rakhte hen laikn apna aakhr aanjaam bhool jate hein. Jiss ko khuda barbaad akrna chahta hei aur uss ko pasand nahin karta hei us ko aakhir anjaam sei ghaafil kar deta hei...
5:48 واقعی انسان کیا سےکیا ھو جاتا جب جوانی کی عمر ھوتی کو ئ اس طرف خیال بھی نہیں کرتا جیسے عمر بڑھاپے کی طر گامزن ھوتی ھے انسان اپنی قبر کی باتیں شروع کر دیتا ھے دیکھا جائے تو کتنے چہرے جو ھماری آنکھوں سے اوجھل ھوکر اس دنیا سے جا چکے وھی لوگ کبھی بازار میں کھیلوں کے میدان میں ملا کرتے تھے اب وہ قبروں میں ابدی نیند سو رہے ہیں موت بھی کیا چیز ھے یہ تیارئ ھمیں بہت پہلے کر لینی چاہیے بس انسان اپنے اچھے عملوں سے اس دنیا میں سفر کرے شاید اللہ بخش کر دے
جب تک سلطان راہی صاحب زندہ رہے مصطفی قریشی پر عروج رہا لیکن جیسے ہی سلطان بھائی صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر تم مصطفی قریشی کا عروج بھی ختم ہوگیا انڈسٹری پٹھا مجھے اج اس دن سلطان دنیا سے چلے گئے
مرنے کے بعد بھی دنیا داری کسی کام نہیں آ یے گی حضور ۔ وہاں صرف اعمال کی بنیاد پر فیصلہ ہوگا یہ خدا کا حکم کبھی قرآن کا حکم سمجھ کر پڑھا ہوتا تو میرے لکھنے کی نوبت نہ آتی ۔ خامخواہ اپنے پیسے مت ذایع کریں ۔ جہاں زمین ملے بس وہی ابھی بک کروالے
مصطفٰی قریشی صاحب ایک بہترین انسان ہیں اللہ تعالٰی ان کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین
اللہ تعالی مصطفی قریشی صاحب کو صحت والی زندگی دے آمین یارب العامین
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
Ameen
Ameeen Suma ameen
موتیاں آلیا ایہ کی خبر دتی ای۔۔۔ایک عظیم فنکار ھیں آپ ۔۔سن کر بہت دکھ ھوا۔۔۔گورنمنٹ کو فنکاروں کو عزت دینی چاھیئے
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
بے شک موت برحق ہے مگر یہ کیسا دردناک لمحہ ہے جب کوئ مرنے کی تیاری کرتا ہے میری تو روح کانپ گئ یہ سب سن کے 😢
مرنے کی تیاری ہر وقت رکھنی چاہیے
@@khani0009 جی میں نے پہلے بولا موت برحق ہے
G bilkul so.pehke se Zameen book kr.skte.hain or kafan bhi ready rekh skte hain
@@leoainy5560 تیاری کا یہ مطلب نہی کہ صرف کفن اور قبر کی تیاری رکھنی چاہیے مطلب یہ ہے کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو۔ اگر ہوگئی ہو تو معافی مانگ کی جاے جلد سے جلد کسی کا قرض دینا ہو تو جلدی کرنی چاہیے برے کاموں سے بچنا چاہیے
@@zaidzeeinformative اپ کی سوچ بلکل ٹھیک ھے انسان کو واقعی بہت دکھ ھوتا ھے اور ان ہستیوں کے منہ سے خاتمے کی بات سنُ کر واقعی روح کانپتی ھے یہ لوگ تو ھمیں پہاڑ جیسے مضبوط لگتے تھے ۔پھر اپنی بھی ناپیداری کا احساس شدت سے ھوتا ھے اپ بلکل سچ کہتی ھیں۔🤲🙏
Mustfa Qureshi sab AK zabardust actor ha..Punjabi filmoo ke Shan ur an Thay..en ka duplicat koe nhe ho Sakta.Allah pak en ko zendgi sahat ur lambi Umar attah farmay..Ameen..
Allah pak Mustafa Qurashi sir ko lambi umer ata karay.Ameen Sum Ameen 🤲
From dust to dust !
کہیں بھی دفن ہو جائے بندہ اصل چیز تو روح ہے
اللّٰہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرمائیں ۔آمین
اللہ صحت دے اور اللہ اپنی رحمت فرماے ہمارے پسندیدہ ہیرو مصطفٰی قریشی ❤ نیا ایا این سوہنیا
MUSTAFA QURESHI SAHAB IS THE PRIDE OF PUNJABI FILMS. A LEGENDARY AND VERSATILE SUPERSTAR.
اللہ دنیا و آخرت میں سلامتی عطا فرمائے آمین۔ میں قریشی صاحب کے فرزند سے کہوں گا کہ وہ والد گرامی کا مورال بلند رکھیں ۔ یہ مال دنیا ہی ھے ۔
دفن کسی بھی جگہ ہو ، کیا فرق پڑتا ہے ۔ مرنے کے بعد کون باپ ، کون کسی کا بیٹا ۔ اس لیے پیسے دینا ، فضول خرچی ، اور ناسمجھی کے سوا کچھ نہیں ۔ اللہ ایمان کے ساتھ لیکر جاے۔ اللہ کے رسول کے ساتھ کسی بیوی کی قبر مبارک نہیں ۔
والدین مر کر بھی اپنی اولاد کا خیال رکھتے ہیں ۔ تاکہ وہ اپنے والدین کی قبروں پر آئیں اور ایک ہی وقت پر ماں باپ کی قبروں کی زیارت کر لیں۔ شاید آپ کو فلحل سمجھ نہ لگے ۔
Agree
True
Absolutely correct
Ji bilkul sahi farmaya
حسب اللّٰہ و نعم الوکیل
او موتیاں والیا دل چھوٹا نہ کر مولے نو مولا نہ مارے تے نوری کوئی نہیں مردا رب دیاں رکھاں رب زندگی دے خوش رکھے
اللہ پاک سلامت رکھے ۔جب جانا جانا دلبرداشتہ ھیں ۔
کتنا بڑا اور طاقتور انسان تھا ہائے جوانی
اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے آمین
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
اللہ پاک بھائُکو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں آمین
Allah hefazt rakhey aap kee qureshi sahib Allah in daku say bachai
Qabr k leay hmari sarkar karobar kr rahi. Yar he is a legend so he should be granted for where wants his grave to be.
میں نے آج تک ملکی اور غیر ملکی فلم نڈسٹری کے تماام چہروں کا موازنہ کیا لیکن مصطفے قریشی جیسا چہرہ اور چہرے کی مناسبت سے پرفارم کرنے والا ایک بھی اداکار نہیں دیکھا۔۔اللہ ان کو صحت سلامتی عطا کرے۔۔۔آمین
Aameen Summa Aameen
اللہ پاک اپکو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین اپنی موت و تدفین کی باتیں کرنے والا بہادر مومن انسان۔
Allah pak apko sehat wali lambi zindgi ata farmai ameen
MUSTAFA QURESHI......the super star is a very very small word for this legendary actor.
Mutram Bhai Mustafa Qureshi sahib tosan noon rabb dian rkkan
کاش لیجنڈ مولا جٹ والے اس شخصیت کو جس کے نام سے آج بھی مولا جٹ پہچان کا باعث ہے “”مصطفی قریشی “”اسکے نام پر ٹرسٹ بناتے ؟
Mustafa Quraishi is an asset of Pakistan ❤
Allah Tallah Mustafa Qureshi ko zindagi sahat atta furmaye ameen
Allah pak Mustafa Qureshi sahib ko sehat day aour lambi umer atta farmaey Aameen. Moeen sahib Allah Tala ap ko Achhi sehat day taakey is Tarah ki interesting vedios banatey rahain
Abdullah shah ghazi k pas dafan ho k Kya Hoga. Ye samjhty he k hum bakhsh diye jaein ge. Achi Khush fehmi he . Hr insan apny achy Amal sy bakhsha jaye ga ..
Wahabi ho
أصلی مولا جٹ میی مصطفے قریشی کی ایکٹنگ لاجواب ھے
Kaash Mujhy Sirf aik Picture in k saath Mil jaye, to yeh Mere liye Bht He Azaaz ki Baat hogi...!!
اللہ تعالی اپ کو زندگی اور صحت دے ہمارے ہیرے ملک سے جتنے بھی گئے روتے ہوئے ذلیل ہوئے سوائے بیوروکریٹ اور سیاست دانوں کے اللہ تعالی ہمارے ملک پر اپنا کرم کرے اور اپ سب پر بھی امین
قبر کی جگہ بغیر قیمت ہونی چاہیے ......یہ نیکی ہے.... مرنا سب نے ہے.
..
عبداللہ شاہ غازی کا احاطہ صرف دین کی خدمت کرنے والوں کو ملنا چاہیے فنکاروں کو نہیں فنکاروں کے لیے الگ جگہ مختص کی جاے
میرے خیال میں ساری دنیا کی ذمین ھمارے خالق کی ہیں اور فنکار بھی دوسروں کی طرح انسان ھے مگر خواھشات کی ھمیشہ قیمت ھوتی ھے اور قریشی صاحب کو دیکھ کر خوشی ھوئ 💐
I love you. Allah ap ko sihat or lamby umar ata farmaye . Mustafa Babar Adv.
Allah Jannat-ul-Baqi me jaga ata farmae.
کسی سے بھی تقاضا نہی کرنا چاہیے دین اسلام برابری کا سبق دیتا ہے
Pak ma ab islam kaha hai?
we always Love and Pray for you Sir
First time i have ever seen such a great legend prepare for his resting place❤❤❤❤❤❤
Allah gives her peace in heaven for ever and Allah gives you sabar and Allah gives you long life with health ameen
Allah ap ko sehat dey
5kisi gareeb ko do wo ap ko duwaye de ga
سب سچی توبہ کریں فلموں گانوں سے ۔
Video daikhna bhi haram hy islam main
Allah pak mustafa sahib ko sehat day. Pakistan film industry ka bara nam.May Allah bless you.
Bhai. Allah ap ko seht dy mot brhaq h azabeqbr se sirf hmary amaal bcha skty h koi drbar nhi hm ap ki bht izt krty h 1 guzarish h apny chehry pr sunaty rsool sjay ❤
Allah ki zaat apko apni family smait dunia w akhrat mn apnay fzlo krm say nwazay
عوامی ھیرو کو عزت دینی چاہیۓ
عزت واحترام سب کی کرنی چاہیے
Allah pak qreshisb ko sehat ey kamla atta fermye Ameen ❤
Allah Pak mustafa qarasi KO Salmat rakhen
Allah tala apna reham farmay sab par dunya buhot bewafa he 😢😢
Allah pak ap ko zindgi dy❤
Ap hmari aankon ki thndak Ur Dil ki drhkan hn
imature soch hy dfn jis k b 7 ho jao amal apny aur rhmt Allah e ki chlni muhtram
Tlp zindabad
ALLAH pak lambi umer dai
Sir aap slamat rahain aur sahat paying Allah ap ki binaries door karay
میرے پاس الفاظ ھی نہیں ھیں کیا لکھوں 😢😢😢😢😢😢😢😢
Mustafa Qureshi is a multi billionaire Personality .
Sab ka qabbar per brabr ka haq hay jo jab vafat pa gyya qabbar uske huee pehlay say qabber book krvana kuch munasib nahe lagta kisse bhe jaggah say koi farq nahe parta koi nahe jan sakta k satth ke qabbar main kon hay, koi bhe nahe .
Allah lambi zindagi day ap ko
فن کاروں سے زیادہ پیسے لینا چاھیے کیونکہ معاشرے کو بگاڑنے میں ان کا حصہ زیادہ ھوتا ھے اور یہ بندہ تو نمبر 1 ھے اور مولا جٹ کے ولن سے تو زیادہ لینا بھی چاھیے
faulto baat
Allah pak meray hero ko sehat atta kry ameen
"جس شخص کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اسکی ساخت کو ہم الٹ ہی دیتے ہیں۔کیا (یہ حالت دیکھ کر) انھیں عقل نہیں آتی"?
(القرآن۔یٰسین۔آیت 68)
بڑے بڑے خوش شکل اور تنومند جب بڑھاپے کو پہنچتے ہیں توکتنے بدل جاتےہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو عمرخضری عطا فرمائے فلم والا پارٹ ادا کرو اور محکمہ اوقاف والوں کا پورا ٹبر اٹھا لو
Wah Kya Waqat Tah Mustafa Ka Filmo Main Good
Allah taala bless you
I love Mustafa qorashi shab
Hamarey Attock citi mein Aik function mein Robin badar marhoma ko Aur mustafa quraishi sahb ko 1980 mein paan gali Anar kali mein shooting ke duoran dekha tha Allah sehat Atta karey Ameen
Decent and great actor
Pakistan. Zindabad pakistani. We dont even got respect for pur legends.
What a great 👍🏼 character! Mula jutt ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Yahee anjaam he sab ka!
Log sab kuch yaad rakhte hen laikn apna aakhr aanjaam bhool jate hein.
Jiss ko khuda barbaad akrna chahta hei aur uss ko pasand nahin karta hei us ko aakhir anjaam sei ghaafil kar deta hei...
پاکستانی لاشوں جلا دیا کریں پراپرٹی ڈیلرز خرید چکے سارا پاکستان ۔۔۔
Mustafa qureshi Sahib zindabad
May you live long
Salute you, Sir.
Please please
زیادہ سے زیادہ عبادت کریں
Bus kar yaar. ye kia sawal jawab hai .. Allah inko iman k sath lambi zindagi daay
Special jo kam be ho government charge to leti hy. Ye har country me hota hy just Pakistan me ny. Baki Allah ap mushkil asan farmaey. Ameen
Great noori nat❤❤❤❤
De dene chahe a pese. Ye sahb kiroron kharch karne wale hen . Qabar pe a k kanjosi kion..
5:48 واقعی انسان کیا سےکیا ھو جاتا جب جوانی کی عمر ھوتی کو ئ اس طرف خیال بھی نہیں کرتا جیسے عمر بڑھاپے کی طر گامزن ھوتی ھے انسان اپنی قبر کی باتیں شروع کر دیتا ھے دیکھا جائے تو کتنے چہرے جو ھماری آنکھوں سے اوجھل ھوکر اس دنیا سے جا چکے وھی لوگ کبھی بازار میں کھیلوں کے میدان میں ملا کرتے تھے اب وہ قبروں میں ابدی نیند سو رہے ہیں موت بھی کیا چیز ھے یہ تیارئ ھمیں بہت پہلے کر لینی چاہیے بس انسان اپنے اچھے عملوں سے اس دنیا میں سفر کرے شاید اللہ بخش کر دے
Qureshi sahab insan marne ke bad kayi b or kisi b qabristan me dafan ho naik amaal kam aatay hain.
Allah pak sehat de
Sindh hakomat mhkma oqaf ko mulko qoom k lya alki ala khdmat,
Ur sbko hnsanay walay ko mayous ni krna chaya.
Ap apni aqidat ur mnsalik k mutabiq
Karachi qbla Ghazi Shah drbsr k hata mn apni qabar mubarak ki arzo rkty hn
جب تک سلطان راہی صاحب زندہ رہے مصطفی قریشی پر عروج رہا لیکن جیسے ہی سلطان بھائی صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر تم مصطفی قریشی کا عروج بھی ختم ہوگیا انڈسٹری پٹھا مجھے اج اس دن سلطان دنیا سے چلے گئے
A great actor Legound
بھئ مرنے کا کہ رہے لیکن تھوڑی تیاری تو کر لیں آخرت کی
Ye hamara mashraa aur asal kirdar ha wese 😢 aisa ma ne kafiron ke mumalik me aik bar bhi hota na dekha na suna
مرنے کے بعد بھی دنیا داری کسی کام نہیں آ یے گی حضور ۔ وہاں صرف اعمال کی بنیاد پر فیصلہ ہوگا یہ خدا کا حکم کبھی قرآن کا حکم سمجھ کر پڑھا ہوتا تو میرے لکھنے کی نوبت نہ آتی ۔ خامخواہ اپنے پیسے مت ذایع کریں ۔ جہاں زمین ملے بس وہی ابھی بک کروالے
بہت خوب
Allah seht de ap ko
Jiy bhotto sada jiy jiy pppp mashaallah subhanallah zaberdast ppppour rishwat na ley kia bat hai
Kon sa nake kaam kye hain ais nay
Sub ne marna hea fankaron se rqam na leen ye hmre quam ka asasa heen allha pak in ko seth de
You should pay what others are paying