اتحاد امت کیلئے محترم المقام واجب الحترام حضرت علام مولانا سید ضیاءاللّٰه شاہ بخاری دامت برکاتھم جیسے جذبات و خیالات کی اشد ضرورت ہے جن کی تقریر کا ایک ایک لفظ روح و ایمان کی تراوت و شادمانی سے مالا مال ہے اور ہر قسم کی نفرت سے بیزار ہے اللّٰه تبارك و تعالٰی علامہ صاحب کی عمر دراز فرمائے اور اس بکھری ہوئی ملت کو ہر مسلک میں ایسےعلماء کی کثرت عطا فرمائے آمین یا رب العٰلمین
قُلْ يَآ اَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوْا فِىْ دِيْنِكُمْ غَيْـرَ الْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُـوٓا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ وَاَضَلُّوْا كَثِيْـرًا وَّضَلُّوْا عَنْ سَوَآءِ السَّبِيْلِ ،،،، المائدة (77) کہہ دو اے اہل کتاب! تم اپنے دین میں ناحق زیادتی مت کرو اور ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو اس سے پہلے گمراہ ہو چکے اور انہوں نے بہتوں کو گمراہ کیا اور سیدھی راہ سے دور ہو گئے،،،،، عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرہ عقبہ کی صبح کو فرمایا، اس وقت آپ اپنی اونٹنی پر سوار تھے: ”میرے لیے کنکریاں چن کر لاؤ“، چنانچہ میں نے آپ کے لیے سات کنکریاں چنیں، وہ کنکریاں ایسی تھیں جو دونوں انگلیوں کے بیچ آ جائیں، آپ انہیں اپنی ہتھیلی میں ہلاتے تھے اور فرماتے تھے: ”انہیں جیسی کنکریاں مارو“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگو! دین میں غلو سے بچو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو دین میں اسی غلو نے ہلاک کیا“ رواه النسائي، وابن ماجه،،،،،،
ارے بد بخت اتنا تو سوچ سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا اس وقت روئے زمین پہ کوئی منکر نہیں جن کے منکر ہیں اس جوش خطابت سے ان کی شان کو بیان کرو بدبختو یعنی صحابہ کرام
Bash bakht to tu he jese Imam Hussain as ke zikar se takleef ho rahi hai Allah tumhe hadyet de ary ap ko un logo ke bary nahe pata Jo kehty he Hussain as iqetdaar (takht) ke lye jang ki thi Ap ko wo log nazar kiu nahe ate ha
شاہ صاحب یہی باتیں اہل حدیث کے اجتماع میں کرنے میں کیا امرمانع تھا؟؟ آل محمد پر جان بھی قربان مگر آپ نے اپنوں میں شان اہل بیت نہ بیان کر کہ اور ادھر دھواں دار تقریر کر کہ بہت سے تحفظات کو جنم دیا ہے
حضرت حسین رضی اللہ نے فرمایا مجھے امیرالمومنین یذید کے پاس جانے دو میں اپنے بھائی کے ساتھ بات کر لوں گا۔ اس کا مطلب رسول کا بیان تھا یہ بھی۔ رفع الیدین کے متعلق جھوٹ بولا مولوی نے ۔اہلحدیث کا موقف یہ ہے لیکن مقلدین کا موقف ہے ہمارے امام نے فرمایا ۔
ماشاءاللہ سید زادہ
ماشااللہ جی اللہ تعالی آپ کو اپنی امان میں رکھے سید باد شا ہ
Khuda ki kasam aapne is gunahgaar ka dil khush kar diyA allah aapko bahut lambi umer de
ماشااللہ جی اللہ تعالی آپ کو اپنی امان میں رکھے سید
واہ ضیاء اللہ شاہ ۔۔۔اللہ حشر میں محمد و آ ل محمد کے ساتھ اٹھائے اپکو۔
Syed ziaullah shah bukhari is our heart❤
زندہ آباد شاہ صاحب
لبیک یا حسین علیہ السلام
Syed Zia ud din Shah ko Allah apni hifz amon mein rakhey
Allah ap jaza dy i am deobandi butt like HUSSAIN
Mash Allah
Syed sb hamary sar
K Taj
یہ بات سچ ہے کہ اتحاد امت کیلئے اور دین کی خدمت کیلئے ڈاکٹر طاہرالقادری کی بہت قربانیاں ہیں
Masha Allah. AllahPak in ki umer main barkat attaa fermaye. Aameen.
Masha Allah ❤️❤️
Insha Allah ummat aik ho jai ghi
Har koum pukara ghi humra hai Hussain
MASHAH ALLAH
Well done zia ullah saib bhukhari
SubhanAllah :)
Allah ap ko happy rakha ameen
Hussain as sab ka hai
اتحاد امت کیلئے محترم المقام واجب الحترام حضرت علام مولانا سید ضیاءاللّٰه شاہ بخاری دامت برکاتھم جیسے جذبات و خیالات کی اشد ضرورت ہے جن کی تقریر کا ایک ایک لفظ روح و ایمان کی تراوت و شادمانی سے مالا مال ہے اور ہر قسم کی نفرت سے بیزار ہے
اللّٰه تبارك و تعالٰی علامہ صاحب کی عمر دراز فرمائے اور اس بکھری ہوئی ملت کو ہر مسلک میں ایسےعلماء کی کثرت عطا فرمائے
آمین یا رب العٰلمین
Aap to haqeeqi ahlehadees hai
All Hussani is brother is to each other
حضرت آپ جہاں جہاں گئے وہاں وہاں کے ہو گئے ۔ اپنا عقیدہ بھی تو بتایا کرو
Insha Allah free kashmir and free palaestine
Hussani sirf shia nai hai balka har gairatmand insan hussani hai
Pooòp9oopppòoòooò
قُلْ يَآ اَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوْا فِىْ دِيْنِكُمْ غَيْـرَ الْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُـوٓا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ وَاَضَلُّوْا كَثِيْـرًا وَّضَلُّوْا عَنْ سَوَآءِ السَّبِيْلِ ،،،، المائدة (77)
کہہ دو اے اہل کتاب! تم اپنے دین میں ناحق زیادتی مت کرو اور ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو اس سے پہلے گمراہ ہو چکے اور انہوں نے بہتوں کو گمراہ کیا اور سیدھی راہ سے دور ہو گئے،،،،،
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرہ عقبہ کی صبح کو فرمایا، اس وقت آپ اپنی اونٹنی پر سوار تھے: ”میرے لیے کنکریاں چن کر لاؤ“، چنانچہ میں نے آپ کے لیے سات کنکریاں چنیں، وہ کنکریاں ایسی تھیں جو دونوں انگلیوں کے بیچ آ جائیں، آپ انہیں اپنی ہتھیلی میں ہلاتے تھے اور فرماتے تھے: ”انہیں جیسی کنکریاں مارو“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگو! دین میں غلو سے بچو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو دین میں اسی غلو نے ہلاک کیا“
رواه النسائي، وابن ماجه،،،،،،
ارے بد بخت اتنا تو سوچ سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا اس وقت روئے زمین پہ کوئی منکر نہیں جن کے منکر ہیں اس جوش خطابت سے ان کی شان کو بیان کرو بدبختو یعنی صحابہ کرام
صحابہ کرام کو پہچان،
Lakh lant tum par monafek ho jo ap ko gusa a raha hy
Bash bakht to tu he jese Imam Hussain as ke zikar se takleef ho rahi hai Allah tumhe hadyet de ary ap ko un logo ke bary nahe pata Jo kehty he Hussain as iqetdaar (takht) ke lye jang ki thi
Ap ko wo log nazar kiu nahe ate ha
Hussainiyat zinda bad
Salaam ya Hussain as
جی
شاہ صاحب یہی باتیں اہل حدیث کے اجتماع میں کرنے میں کیا امرمانع تھا؟؟
آل محمد پر جان بھی قربان مگر آپ نے اپنوں میں شان اہل بیت نہ بیان کر کہ اور ادھر دھواں دار تقریر کر کہ بہت سے تحفظات کو جنم دیا ہے
خوش کر دشمنان صحابہ کو ۔۔۔۔۔
حضرت حسین رضی اللہ نے فرمایا مجھے امیرالمومنین یذید کے پاس جانے دو میں اپنے بھائی کے ساتھ بات کر لوں گا۔
اس کا مطلب رسول کا بیان تھا یہ بھی۔
رفع الیدین کے متعلق جھوٹ بولا مولوی نے ۔اہلحدیث کا موقف یہ ہے لیکن مقلدین کا موقف ہے ہمارے امام نے فرمایا ۔
بے شرم اپنے پاس سے نہ گھڑو
وہ پلید حرامزادہ تمھارے دھکا لگانے سے جنت میں نہیں جاے گا
Yazeedi logo smjh jao