@@abdulhannan36603 hr cheez 350 ki hai jo jo wahan hain me pehly video mai voice kr k bta chuki the is liay bar bar eik hi cjeez bolny ka faida nhe hota.
اپ کی ویڈیو کو انکھوں والے بھی دیکھتے ہیں بغیر انکھوں والے بھی دیکھتے ہیں جن کے کانوں سے سنائی دیتا ہے وہ بھی دیکھتے ہیں بغیر سننے والے بھی دیکھتے ہیں یوتوب پر ہر قسم کے انسان پڑے ہوئے ہیں
Ye liaqut Chowk pay hai
Best shopping experience ever 👍👌
❤❤❤
Address ka bagyar moving banay ka koye fada nahi
@@abidamansoor77 Ap description check krein us mai adress mention hai
میں نے اپ کی ویڈیو کو اس لئے ڈس لائک کیا ہے کیونکہ اپ نے وائس کے ذریعے نہیں بتایا صرف میوزک چلایا ہے
@@abdulhannan36603 hr cheez 350 ki hai jo jo wahan hain me pehly video mai voice kr k bta chuki the is liay bar bar eik hi cjeez bolny ka faida nhe hota.
میں اصل میں انکھوں سے نابینا ہوں میری نظر نہیں ہے اس لئے میں چاہتا تھا کہ ایکسپلور کردیں چیزیں تو بہتر رہے گا
اپ کی ویڈیو کو انکھوں والے بھی دیکھتے ہیں بغیر انکھوں والے بھی دیکھتے ہیں جن کے کانوں سے سنائی دیتا ہے وہ بھی دیکھتے ہیں بغیر سننے والے بھی دیکھتے ہیں یوتوب پر ہر قسم کے انسان پڑے ہوئے ہیں
@@abdulhannan36603 Chalein ainda me khyal rakhu ge.
Aapi kis city me hy
Lahore