Saqi Amrohvi ہر کہانی مری کہانی تھی - Archives of Abdul Hafeez Memon

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024
  • ساقی امروہوی
    ہر کہانی مری کہانی تھی
    جی نہ بہلا کسی کہانی سے
    کراچی کلب عالمی مشاعرہ 2001
    اہتمام : لائبریری و ادبی کمیٹی کراچی کلب
    بہ شکریہ : عبدالحفیظ میمن

Комментарии • 8

  • @sirsharhaq2586
    @sirsharhaq2586 Месяц назад +1

    شاعر سرشار حق
    جس نے میرا نصیب لکھا تھا
    وہ لکھاری ازل سے ظالم ہے
    دھڑکنیں لڑکھڑانیں لگتی ہیں
    بوجھ اتنا ہے کچھ گناہوں کا
    عمر بھر خود کو یوں نچایا ہے
    خود ہی ناچا ہوں خود تماشہ ہوں
    بوجھ اتنے ہیں میرے سینے میں
    دفن ہو کر ابھی میں زندہ ہوں

  • @shafqatkhalil1901
    @shafqatkhalil1901 11 месяцев назад

    Waaaah kiaaa bat hai

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  3 года назад +14

    زندگی بھر میں سرگرانی سے
    ایسے کھیلا ہوں جیسے پانی سے
    کتنے ہی غم نکھرنے لگتے ہیں
    ایک لمحے کی شادمانی سے
    ہر کہانی مری کہانی تھی
    جی نہ بہلا کسی کہانی سے
    صرف وقتی سکون ملتا ہے
    پیاس بجھتی نہیں ہے پانی سے
    مجھ کو کیا کیا نہ دکھ ملے ساقیؔ
    میرے اپنوں کی مہربانی سے
    ساقیؔ امروہوی

    • @KhalidAsgharRadioPak
      @KhalidAsgharRadioPak Год назад

      کیا کہنے۔۔ بہت خوب۔۔

    • @asmagul75
      @asmagul75 Месяц назад

      واہ۔۔۔میرے اپنوں کی مہربانی سے

  • @KhalidAsgharRadioPak
    @KhalidAsgharRadioPak Год назад +2

    کیا بات ہے۔۔ بہت خوب۔۔

  • @jafarniazi4607
    @jafarniazi4607 Год назад

    Aap jio hazar saal

  • @usmankhanukvlogs8516
    @usmankhanukvlogs8516 2 года назад

    Awsum poetry ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️