Civilian Trial in Military courts | AQSLive

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 дек 2024

Комментарии • 77

  • @MuhammadAli-tq6pn
    @MuhammadAli-tq6pn 19 часов назад +3

    عمدہ طریقے سے تجزیے بیان کرتے ہیں آپ تینوں ویری گڈ

  • @shamsherahmadg3198
    @shamsherahmadg3198 18 часов назад

    زبردست رپورٹنگ اور تجزیہ

  • @shabbirahmad488
    @shabbirahmad488 20 часов назад +2

    Good Work Sir

  • @mrdonor7654
    @mrdonor7654 23 часа назад +6

    Sir AP k 2 heerey ( jahanzeb abbasi ,Tayyab baloch) aik Maa ShaAllah Huns mukh ,dosra jahandeda insaan ha MaSha Àllah

  • @AlEx-qj3de
    @AlEx-qj3de День назад +6

    When Civilian attacks A Govt Deptt property, that Dept has to take action, Especially Defence of Pakistan

  • @shaukatali4970
    @shaukatali4970 День назад +5

    طیب بلوچ صاحب سچ کہہ رہے ہیں

  • @MuhammadUmer-kk1ho
    @MuhammadUmer-kk1ho 22 часа назад +1

    عباسی صاحب کا بول نے کا انداز بھث حوبصورت ھے

  • @muhammadsalman4197
    @muhammadsalman4197 23 часа назад +2

    AQS is a superb host & coordinator. Lots of indirect attack on judicial set up & past misadventures. Light & entertainingly informative. Thanks to all the participants.

  • @drspingul3230
    @drspingul3230 День назад +3

    Good analysis ❤

  • @rasheedzafar5989
    @rasheedzafar5989 День назад +3

    check 1.2.3:-) good one

  • @MubarikMahmood
    @MubarikMahmood 21 час назад

    Excellent programs salad arguments God blessing you and your family

  • @truelight1274
    @truelight1274 23 часа назад

    آزاد کشمیر کے چیف جسٹس کی درخواست مد نظر رہے

  • @ZafarBhattiOfficial
    @ZafarBhattiOfficial 23 часа назад +3

    Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with peace, unity, stability and prosperity.

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 23 часа назад +3

    خوش سلامت رہیں ❤❤❤

  • @MuhammadShafique-ml5gw
    @MuhammadShafique-ml5gw 10 часов назад

    آئینی بنچ کے ریمارکس دیکھ کر اچھا لگا کہ وہ فیصلے میرٹ پر کریں گے اہین آور قانون کے مطابق کریں گے

  • @AKkkkkkk-n9g
    @AKkkkkkk-n9g 13 часов назад

    Well done 👍

  • @AmjadKhan-de5uc
    @AmjadKhan-de5uc 20 часов назад

    🤲 PTI 🤲💪🤲💪🤲💪❤🤲❤💪❤🤲❤💪❤❤

  • @syedshah6619
    @syedshah6619 20 часов назад +1

    👍👍👍

  • @sheikhmuhammadsadiq7803
    @sheikhmuhammadsadiq7803 23 часа назад +2

    Mansoor ko supreme court say aleheda kar dena chahiay.
    Goodbye Mansoor Ali shah

    • @mrafiqshaikh98
      @mrafiqshaikh98 21 час назад +1

      منصور علی شاہ کے خلاف ان کے ماورائے آئین و قانون دئے گئے فیصلوں سے فرد واحد عمران خان اور اس کی پارٹی سے وابستہ تمام افراد کو ریلیف دینے جبکہ دوسری طرف ان فیصلوں سے ملک اور عوام کو دانستہ طور پر ناقابل تلافی نقصانات پہنچانے کے جرائم میں غداری کے مقدمات قائم ہونے چاہئیں ۔

  • @AamirG-b4b
    @AamirG-b4b 20 часов назад

    Good job ❤

  • @KHAN_BABA_JI
    @KHAN_BABA_JI 9 часов назад

    عجیب لوگ ہیں گھر سے شہید ہونے نکلتے ہیں پھر پوچھتے ہیں گولی کیوں چلائی؟

  • @khaliquerehman9541
    @khaliquerehman9541 17 часов назад

    Good

  • @muhammadmajid1155
    @muhammadmajid1155 22 часа назад

    ❤❤❤ love you all

  • @gulrang1158
    @gulrang1158 23 часа назад +1

    فوجی تنصیبات پر حملے کسی غیر ملکی نے یا پاکستانی نے کی ھے اس کو ملٹری کورٹ میں کیس چلائے جائے گا وہ ادمی ملک دشمن ھی ھوگا وہ پاکستانی ھو یا اور

  • @ahmednajam7179
    @ahmednajam7179 22 часа назад

    In that case any person belongs to military intervene in civil/political matter then his case should go to civilian courts, if the case of a person attack on military installations can't be proceeds in military courts.

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 21 час назад

    اے اللہ تو نے ہمیں پیدا کیا، بے مائیگی میں تو نگری کا حصہ عنایت فرمایا، تنگدستی سے بچایا، آسائش کے اسباب فراہم کئے، سختیاں دور فرمائیں، مصیبتوں سے چھٹکارا دیا، جسمانی صحت نصیب کی، دین و ایمان پر پوری طرح قائم رکھا، اگر تیری نعمتوں کے اندازہ کے کیلئے دنیا جہان کے لوگ اولین اور آخرین میں سے ہمارا ساتھ دیں، تو بھی اندازہ نہیں کر سکتے، نہ ہی کر سکیں گے، اے اللہ تو پاکیزہ ہے، بلند تر ہے، اے پروردگار تو شان والا ہے، بڑائی والا ہے، رحم والا ہے، تیری مہربانیوں کا شمار نہیں ہو سکتا، تیری تعریف کا حق ادا نہیں ہو پاتا، تیری نعمتوں کا بدلہ نہیں دیا جاسکتا، اے اللہ ہم پر اپنی نعمتیں پوری فرما، اپنی بندگی کے ساتھ خوش بخت بنا دے، تو پاک تر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، اے اللہ تو لاچاروں، بے کسوں اور بے بسوں کی دعائیں قبول کرتا ہے، برائیاں دور کرتا ہے، مصیبت زدہ مخلوق کی فریاد کو پہنچتا ہے، بیماروں کو صحت دیتا ہے، مفلسوں کو مال دیتا ہے، ٹوٹے ہوؤوں کو جوڑتا ہے، چھوٹوں پر رحم کرتا ہے، بڑوں کی مدد کرتا ہے، اے اللہ تیرے سوا کوئی سہارا دینے والا نہیں ہے، تجھ پر کوئی بالادست نہیں ہے، تو برتر اور بزرگی والا ہے، اے قیدی کو پھندے سے چھڑانے والے، اے ننھے بچے کو روزی دینے والے، اے ڈرے ہوئے پناہ کے طالب کو بچانے والے، اے جس کا کوئی ثانی نہیں، نہ کوئی وزیر آج کی شب ہمیں اس سے بہتر دے، جو تو نے کسی کو دیا ہے، اپنے بندوں میں سے کسی کو کوئی نعمت عطا فرمائی، جو مہربانیاں کسی پر کی ہیں، جو سختیاں دور کی ہیں، جو مصیبتیں ہٹائی ہیں، جو دعائیں سنی ہیں، جو نیکیاں قبول کی ہیں، جو برائیاں معاف کی ہیں، اے اللہ ہم پر اپنا لطف کر، تو ہر چیز کی خبر رکھتا ہے، ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، اے اللہ تو قریب تر ہے، جسے پکارا جاتا ہے، تو تیز تر ہے، جو قبول کرتا ہے، معاف کرنے والوں میں بہترین، عطا کرنے والوں میں زیادہ عطا والا، اور سوالیوں کی بہت سننے والا، اے دنیا و آخرت میں رحم کرنے والے، جہانوں پر مہربان، کوئی تیرے جیسا نہیں، جس سے سوال کیا جائے، سوائے تیرے کوئی نہیں، جس پر امید رکھی جائے، ہم نے دعا کی تو نے قبول کی، ہم نے مانگا، تو نے عطا کیا، ہم نے تیری طرف توجہ کی، تو نے رحمت فرمائی، تیرا سہارا لیا، تو نے نجات دی، ہم تجھ سے ڈرے، تو نے مدد فرمائی ،،، آمین
    ح

  • @MuhammadIrfan-ex2hh
    @MuhammadIrfan-ex2hh 22 часа назад

    ملڑی کوٹ کے خلاف آئے گا فیصلہ لگتا ھے

  • @MuhammadUmer-kk1ho
    @MuhammadUmer-kk1ho 23 часа назад

    ماشاءاللہ آپ لوک کی نوک جھوک اچھی ھے

  • @jamiljarif555
    @jamiljarif555 2 часа назад

    سویلین اگر آرمی کی تنصیبات پر حملہ کرے تو آرمی اُسے کچھ نہ کہے۔ اگر یہ عادت ڈال دی جائے تو پھر کیا بنے گا؟

  • @JustAnotherRandomG
    @JustAnotherRandomG 3 часа назад

    صدیقی صاحب اج مطع اللہ اور ملک الطاف بڑے جل رھے ھیں ان کا تو پتہ کریں

  • @maqsoodahmedsiddiqui9594
    @maqsoodahmedsiddiqui9594 22 часа назад

    Manners must be keep in by Mr Qayyum as both the guests are as important as him. So interruption must be prohibited during their arguments.

  • @nusratzahra5828
    @nusratzahra5828 День назад +1

    Kafi loag hain jin k vazeefay lagay huay hain yahan

  • @shoaibhameed2587
    @shoaibhameed2587 22 часа назад

    میاں داوود کو گزارش کریں پلیز

  • @AlEx-qj3de
    @AlEx-qj3de День назад +1

    Any Forces property, moveable or immoveable property has to be Tried by a Military Court, Defence connect misuse is a Capital Punishment Crime

  • @MuhammadUmer-kk1ho
    @MuhammadUmer-kk1ho 23 часа назад

    طیب بلوچ صاحب ساھی کا یہ کام ہوٹا ھے

  • @muneebkhan2189
    @muneebkhan2189 11 часов назад

    AQS live used to be show of three ⭐⭐⭐ but now of three touts ...

  • @yousafbhatti4094
    @yousafbhatti4094 21 час назад

    اگر کیس ایک هی هو لیکن اس میں مختلف ملزمان کا کیس مختلف جگه چلے تو گھڑمس مچے گا

  • @SaeedKhanturk
    @SaeedKhanturk 19 часов назад

    کسی سویلین کا کیس فوجی عدالت میں چلنے کے لیے یہ قطعاً ضروری نہیں کہ کوئی سویلین کسی فوجی کا شریک جرم ہو گا تو تب ہی اس کا کیس فوجی عدالت میں چلے گا بلکہ اس کے لئے عالمی عدالت انصاف کی رائے یا طے شدہ اصول و ضوابط ملحضہ فرمائیں.
    کسی سولین کا کیس فوجی عدالت میں چلنے کے لیے عام طور پر درج ذیل بنیادی عوامل ضروری ہوتے ہیں:
    1. فوجی قوانین کی خلاف ورزی: اگر کوئی سولین ایسا جرم کرے جو فوجی قوانین یا قومی سلامتی کے قوانین کے تحت آتا ہو، جیسے فوجی راز افشا کرنا یا فوجی تنصیبات پر حملہ کرنا۔
    2. دہشت گردی یا بغاوت: اگر کسی سولین پر الزام ہو کہ اس نے دہشت گردی یا ریاست کے خلاف بغاوت جیسے سنگین جرائم میں حصہ لیا ہے، خاص طور پر اگر یہ کارروائیاں فوجی اداروں یا قومی سلامتی کے لیے خطرہ بنیں۔
    3. فوجی اہلکاروں کے ساتھ مداخلت: اگر سولین کسی فوجی اہلکار کو نقصان پہنچانے، قتل کرنے، یا کسی فوجی کارروائی میں مداخلت کرنے کا مرتکب ہو۔
    4. قومی ایمرجنسی یا مارشل لاء: مارشل لاء یا ہنگامی حالت میں، فوجی عدالتوں کو سولین کیسز کی سماعت کا اختیار دیا جا سکتا ہے، خاص طور پر اگر سول عدالتیں معطل ہوں یا ان کے کام کرنے کی صلاحیت محدود ہو۔
    5. قانونی اختیارات کی منتقلی: اگر کوئی سولین کیس پارلیمنٹ یا حکومت کی منظوری سے فوجی عدالت کو منتقل کیا جائے۔
    پاکستان میں فوجی عدالتوں کے دائرہ کار کو اکثر خاص حالات میں، جیسے دہشت گردی یا بغاوت کے مقدمات، تک محدود کیا گیا ہے۔ تاہم، یہ عدالتیں عام سول کیسز کے لیے استعمال نہیں کی جاتیں۔

  • @gujjargetv2332
    @gujjargetv2332 23 часа назад

    Good bulkol

  • @ZafarIqbal-lp2cw
    @ZafarIqbal-lp2cw 22 часа назад

    عبد القیوم صدیقی صاحب یہ جو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری اسٹیے آرڈر پر چل رھے اس پر بھی کوئی تبصرہ کر لیں

  • @yousafbhatti4094
    @yousafbhatti4094 21 час назад

    اگر ایک کلرک اور ایک 20 گریڈ کا افسر ایک هی کیس میں involve هوں تو جو اتهارٹی گریڈ 20 کے افسر کی هو گی وهی کلرک کی اتهارٹی هو گی ، اسی طرح جو اتهارٹی فیض حمید کی هو گی وهی باقی ملزمان کی هو گی

  • @syedarshadhassan3877
    @syedarshadhassan3877 23 часа назад +2

    عمرانڈو سہولت کار اور عمراندار باز نہیں آ رہے ہیں ۔ جب تھری اسٹارز کا احتساب کیا جارہا ہے تو ان بچے کچے عمرانداروں کا احتساب کیوں نہیں جا سکتا ۔ ان عمرانڈو سہولت کاروں نے ن لیگ کو ٹارگٹ بنایا ہوا ہے ۔ انا پرست ، طاقت اور شہرت کے بھوکے عمرانڈو سہولت کاروں کی تنخواہوں اور مراعات پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے یہ ایسے نہیں مانیں گے

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 22 часа назад

    میں ہمشہ سپورٹ کرتا ہوں ادرے (کمزور) نہ ہوں لیکن اگر سویلین کے ٹرائل ہوئے تو اسٹیبلشمنٹ کو بہت نقصان پہنچے گا اس کی وجہ ان ہر ائین کے مطابق کام نہ کرنے کا (الزام) لگتا ہے اور ائنی بینچ متنازعہ ہونے کی وجہ سے اگر (درست) فیصلہ بھی کرے گا تو الزام (اسٹیبلشمنٹ) پر لگے گا
    نقصان صرف اور صرف اسٹیبلشمنٹ کو پہنچے گا

  • @informative.787
    @informative.787 23 часа назад

    سر قیوم صدیقی صاحب۔ اب آپ بوڑھے ہو گئے ہیں 😅

  • @ZulfiqarAli-zw4ld
    @ZulfiqarAli-zw4ld 14 часов назад

    طیب بلوچ صدیقی صاحب کی صحت کے مطابق سوال کیا کریں۔جس کا وہ جواب دے سکیں۔مثلا قاضی فیض عیسی ان کے بارے میں وہ کھل بول سکتی ہیں۔

  • @rizwanmalik2878
    @rizwanmalik2878 19 часов назад

    Baqi Jo violate krta ha kisi institution ke territory wo phr us territory k laws k teht under trial ata ha for example koi be bnda ak tu adalatoun may kisi jurm may trial hota ha sath he wo tohenay adalat be kr dyta ha trial k dourn ya phr kisi wakeel sy tohenay adalat ho jati ha phr wo adalat k rules & law k teht tohenay adalat k case may be under trial aa jata baat simple c ha , agr ko smjna chahay tu.

  • @Kousar-ou7lu
    @Kousar-ou7lu 7 часов назад

    Teen jokers Aik jaga 😂😅

  • @khaliquerehman9541
    @khaliquerehman9541 18 часов назад

    By

  • @meharellahi5557
    @meharellahi5557 21 час назад

    طیب صاحب قانون پر بات کریں ذاتی طور پر کسی مخصوص ججوں کو تنقید نہ کریں عبدالقدوس صاحب طیب سے جان چھڑا لیں تو آپ سکون پالیں گے۔

  • @ZafarBhattiOfficial
    @ZafarBhattiOfficial 23 часа назад

    AQS , what about the working of scp now a days .

  • @ahmedabbas4258
    @ahmedabbas4258 22 часа назад

    AQS shb apkay boyz jab reporting kartay hain tuo pitch perfect kartay hain but jab analysis karnay lagtay hain tuo varr jaatay hain. In think they are unable to understand the gravity of 26thAmemdment and its impact on the Constitution. Unless, a full court deals with petitions challenging the 26th amendment, all of us including current constitutiona bench will remain confused.l

  • @shoaibhameed2587
    @shoaibhameed2587 22 часа назад

    16:50

  • @nasimkhattak4331
    @nasimkhattak4331 22 часа назад

    تھوڑا ٹائم کم لیں شکریہ

  • @WaqasKhanDurrani
    @WaqasKhanDurrani 3 часа назад

    viewvers tayyab baloch sb ko smjhana bhi chahtay hain k hath hola rkho.... sain shah sb k kisi din hattay charh gye to inko wo nai choren gay.... jistra yeh roz unko hit pe hit krte hian 🤣

  • @shoaibhameed2587
    @shoaibhameed2587 22 часа назад

    قیوم صاحب
    آپ یہ بتائیں کہ آپ کو ٹوپی کس نے کروائی

  • @rizwanmalik2878
    @rizwanmalik2878 20 часов назад

    Sir president commander in chief nhi hota supreme commander hota ha apny words ke kindly correction kr lain. Thanks

  • @adankhalid05
    @adankhalid05 21 час назад

    yar tum comends nahin purhtay teeno admi 100 dafa tumain bola hay hansa na kur0 serious v log kia kuro jaisay tayab baloch kurta hay

  • @ShaukatAli-xw4it
    @ShaukatAli-xw4it 22 часа назад

    اپ کو عباسی اور بلوچ میں کنفیوژن ہوسکتا ہیں
    تو سردار جی تھرموس میں قلفی اور چائے نہیں رکھ سکتے کیا

  • @AmjadKhan-de5uc
    @AmjadKhan-de5uc 20 часов назад

    D..SSG..==26==😭😭😭😭😭🤲🤲🤲😭🇧🇫🇧🇫🇧🇫🤲🤲😭😭😭🤲🇧🇫🇧🇫🇧🇫🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫

  • @MuhammadUmer-kk1ho
    @MuhammadUmer-kk1ho 23 часа назад

    طیب بلوچ صاحب ساھی کا یہ کام ہوٹا ھے

  • @yousafbhatti4094
    @yousafbhatti4094 21 час назад

    اگر ایک کلرک اور ایک 20 گریڈ کا افسر ایک هی کیس میں involve هوں تو جو اتهارٹی گریڈ 20 کے افسر کی هو گی وهی کلرک کی اتهارٹی هو گی ، اسی طرح جو اتهارٹی فیض حمید کی هو گی وهی باقی ملزمان کی هو گی

  • @arshadmahmood2985
    @arshadmahmood2985 6 часов назад

    ❤❤❤❤❤