20:00 تفسیر روح المعانی 20:47 تفسیر ابو السعود 21:50 اہل باطل کی تفاسیر کا موازنہ کے طور پر پڑھنی چاہیے۔ 26:25 اہل باطل کی تفاسیر کا ایک نمونہ 28:55 جدید تفاسیر 29:40 جدید تفاسیر: ❶ ایسر التفاسیر لابی بکر الجزائری ❷ التفسیر المنیر دکتور وھبہ زحیلی ❸ تفسیر قاسمی: جمال الدین قاسمی رحمھم اللہ 32:12 تفسیر منیر اور ایسر التفاسیر کی امتیازی خصوصیات 35:15 دونوں حضرات کے عنوانات 35:47 حضرت شیخوپوری رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی تفسیر "تسہیل البیان" 37:08 درس قرآن کی تیاری میں بوقت ضرورت سیرت کی کتابوں اور صحابہ واسلاف کے حالات کا مطالعہ بھی مفید ہے۔
04:30 اگر حافظہ مضبوط ہو یا کمزور ہو تو کیا کریں؟ 05:15 حضرت شیخوپوری رحمہ اللہ کا درس قرآن کی تیاری کے لیے نوٹس لکھنے کا معمول 06:35 متعدد تفاسیر کا مطالعہ کریں 06:54 07:40 مطالعہ کا مقصد افادہ سے زیادہ استفادہ ہونا چاہیے۔ 09:40 اگر کسی کی استعداد کمزور ہو تو کیا کرے؟ 11:48 اگر استعداد مضبوط ہو تو۔۔۔۔۔ 12:10 تفسیر ماجدی 16:20 چند عربی تفاسیر کا ذکر
رَبَّنَا وَٱبْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًۭا مِّنْهُمْ يَتْلُوا۟ عَلَيْهِمْ آيٰتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ ٱلْكِتَٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ ٱلْبَقَرَة:129 آپ ﷺ نے فرمایا کہ میرے دنیا میں آنے کی ظاہری اسباب تین ہے ۔۔ 1_ابراہیم علیہ السلام کی دعاء۔۔ 2_عیسیٰ علیہ السلام کی خوشخبری۔۔ 3_میری والدہ ماجدہ کی خواب کہ ایک نور میرے جسم سے نکلتا ہے اور شام کی محلات کو روشن کرتا ہے۔ ruclips.net/video/16PdqcdUQ_Q/видео.html
1.امطالعہ کا مقصد افادہ سے زیادہ استفادہ کا ھو اس لئے کہ جو بیان اپنے اندر اتر جائے اس کے کیفیات بالکل منفرد ھوتی ھے۔ مطالعه تفسير کیلئے زبدہ بیان 1.مرحله ذخيرة الجنان معالم العرفان دروس قرآن 2.مرحلة تفسير عثماني تفسير بيان القرآن تفسیر مظھری تفسير حقاني تفسیر ماجدی 3.مرحله (بقول محدث العصر علامہ یوسف بنوری رح عربی میں) 1.ابن كثير 2.تفسير كبير 3.روح المعاني 4.ابو السعود 5.القرطبي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ايسر التفاسير التفسير المنير تفسير قاسمي
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ اکبر بہت بڑا انسان تھا
اللہ اکبر اللہ تعالی حضرت کے درجات کو بلندی عطا فرماٸے آمین
کتنا بڑا عالم تھا ماشاءاللہ
20:00
تفسیر روح المعانی
20:47
تفسیر ابو السعود
21:50
اہل باطل کی تفاسیر کا موازنہ کے طور پر پڑھنی چاہیے۔
26:25
اہل باطل کی تفاسیر کا ایک نمونہ
28:55
جدید تفاسیر
29:40
جدید تفاسیر:
❶ ایسر التفاسیر لابی بکر الجزائری
❷ التفسیر المنیر دکتور وھبہ زحیلی
❸ تفسیر قاسمی: جمال الدین قاسمی
رحمھم اللہ
32:12
تفسیر منیر اور ایسر التفاسیر کی امتیازی خصوصیات
35:15
دونوں حضرات کے عنوانات
35:47
حضرت شیخوپوری رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی تفسیر "تسہیل البیان"
37:08
درس قرآن کی تیاری میں بوقت ضرورت سیرت کی کتابوں اور صحابہ واسلاف کے حالات کا مطالعہ بھی مفید ہے۔
Is tafseer ka ap agr link send kr de jazakallah
تسہیل البیان
سبحان الله
سبحان اللہ
ماشاء اللہ بہت زبردست
عظیم انسان تھے
ماشاءاللہ کافی مفید باتیں ہیں
ماشاء اللہ
04:30
اگر حافظہ مضبوط ہو یا کمزور ہو تو کیا کریں؟
05:15
حضرت شیخوپوری رحمہ اللہ کا درس قرآن کی تیاری کے لیے نوٹس لکھنے کا معمول
06:35
متعدد تفاسیر کا مطالعہ کریں
06:54
07:40
مطالعہ کا مقصد افادہ سے زیادہ استفادہ ہونا چاہیے۔
09:40
اگر کسی کی استعداد کمزور ہو تو کیا کرے؟
11:48
اگر استعداد مضبوط ہو تو۔۔۔۔۔
12:10
تفسیر ماجدی
16:20
چند عربی تفاسیر کا ذکر
السلام علیکم
بالکل
تفسیر ضیاءالقرآن بھی معتدل اور اچھی تفسیر ھے
یا اللہ مولانا اسلم شیخوپوری رحمہ اللہ کے درجات کو بلند فرما
حضرت کی بھت یاد آتی ہے 😢
ھم نےبھی تفسیر پڑی ھےحضرت سے
حضرت کی کوئی اپنی تفسیر ہے اس؟
اللہ تعالیٰ حضرت کی قبر کو منور فرمائے آمین
رَبَّنَا وَٱبْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًۭا مِّنْهُمْ يَتْلُوا۟ عَلَيْهِمْ آيٰتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ ٱلْكِتَٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ
ٱلْبَقَرَة:129
آپ ﷺ نے فرمایا کہ میرے دنیا میں آنے کی ظاہری اسباب تین ہے ۔۔
1_ابراہیم علیہ السلام کی دعاء۔۔
2_عیسیٰ علیہ السلام کی خوشخبری۔۔
3_میری والدہ ماجدہ کی خواب کہ ایک نور میرے جسم سے نکلتا ہے اور شام کی محلات کو روشن کرتا ہے۔
ruclips.net/video/16PdqcdUQ_Q/видео.html
شیخو پوری رح کی آواز ہے
1.امطالعہ کا مقصد افادہ سے زیادہ استفادہ کا ھو اس لئے کہ جو بیان اپنے اندر اتر جائے اس کے کیفیات بالکل منفرد ھوتی ھے۔
مطالعه تفسير کیلئے زبدہ بیان
1.مرحله
ذخيرة الجنان
معالم العرفان
دروس قرآن
2.مرحلة
تفسير عثماني
تفسير بيان القرآن
تفسیر مظھری
تفسير حقاني
تفسیر ماجدی
3.مرحله (بقول محدث العصر علامہ یوسف بنوری رح عربی میں)
1.ابن كثير
2.تفسير كبير
3.روح المعاني
4.ابو السعود
5.القرطبي
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ايسر التفاسير
التفسير المنير
تفسير قاسمي
وہ اپ کو باطل کہتا ھے
حضرت کی کوئی اپنی تفسیر ہے اس؟
وہ اپ کو باطل کہتا ھے