قاری صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قاری صاحب مولویوں نے جتنی بھی تبلیغ کی ہے اپ بتائیں کہ برائی بڑی ہے کہ ختم ہوئی ہے اور اللہ رسول پاک کا فیضان اور تعلیمات اج بھی اولیاء اللہ کے روپ میں جو چھپے ہوئے ہیں وہ انہیں ملتے ہیں جن کے دلوں میں درد و عشق اللہ رسول پاک ہے انہیں مالک کریم رائے ہدایت دینے کے لئے اولیاء کرام تک رسائی فرماتے ہیں
Mashala good good❤❤❤❤❤❤❤
mashallah