سبحان اللہ ۔ جناب مفتی صاحب عام فہم انداز میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرماتے ھیں ۔ بیان علم سے بھر پور ھے۔ اللہ تعالی جناب مفتی صاحب کی عمر، صحت اور علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین ۔
السلام علیکم ۔۔۔۔ مجھے شارجہ سے راس الخیمہ جانا تھا تو ڈیوٹی کے بعد تھکاوٹ بھی تھی واللہ پتا ہی نہیں چلا کہ میں راس الخیمہ پہنچ گیا کیونکہ بیاں میں اس قدر گم تھا حالانکہ 1 گھنٹہ کا فاصلہ ہے
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
سبحان اللہ ۔ جناب مفتی صاحب عام فہم انداز میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرماتے ھیں ۔ بیان علم سے بھر پور ھے۔ اللہ تعالی جناب مفتی صاحب کی عمر، صحت اور علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین ۔
Nice ji
آڈیو کا خیال رکھیے گا آواز اگر تھوڑی بلند ھو جائے تو عنایت ہوگی
16:10 it’s Sohail bin amr
السلام علیکم ۔۔۔۔
مجھے شارجہ سے راس الخیمہ جانا تھا تو ڈیوٹی کے بعد تھکاوٹ بھی تھی
واللہ پتا ہی نہیں چلا کہ میں راس الخیمہ پہنچ گیا کیونکہ بیاں میں اس قدر گم تھا حالانکہ 1 گھنٹہ کا فاصلہ ہے
حضرت آپ یہ نیکی بھی اپنے نام کر لیں مدینہ پاک کی تاریخ یادگار چیزیں مقدس مقامات کو تحریر کی صورت میں محفوظ فرما دیں
Nice ji
Nice ji
Nice ji