Runa Laila Guest Moin Akhtar Host l Hassan Sardar Was Also Present l AGAY KI KHABAR
HTML-код
- Опубликовано: 8 июн 2024
- Runa Laila Guest Moin Akhtar Host l Hassan Sardar Was Also Present l AGAY KI KHABAR
One of the largest online news platform in Pakistan and all over the world. AGAY KI KHABAR provides exclusive news updates and the latest coverage.
Stay Connected via:
Facebook: / agaykikhabar
Twitter: / agaykikhabar
Subscribe to our RUclips Channel @agaykikhabar12
#runa_laila #moinakhter #HassanSarda #comedyvideo #agaykikhabar
سلام ہے ہماری پاکستانی قوم کو جو 30سال پہلے رونا دھونا تھا آج بھی وہی سلسلہ چل رہا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان اور پاکستانیوں کو یو ہی سلامت رکھے
Kia bat thy
Hasan sardar ke. ❤
زکات غریبوں کے لئے اللہ کافرمایاہواحکم
ٹیکس حکومت کی غربت دور
کرنے لئے
حسن سردار کو دیکھ کر بہت اچھا لگا ، ان کی ہاکی ٹیم اپنے وقت کی بہترین ٹیم تھی، غالباً 1985 میں لاس اینجلس اولمپکس میں پاکستانی وقت کے مطابق رات کو دو ڈھائی بجے ہم لوگ نیند سے بیدار ہو کر پاکستان کے میچز دیکھا کرتے تھے اور حسن سردار اس ٹیم کے بہترین سینٹر فارورڈ ہوا کرتے تھے، اس وقت ہمیں گیند کو ایک کھلاڑی سے دوسرے کھلاڑی کی طرف جاتے دیکھ کر پتہ چل جاتا تھا کہ اب گیند کس کھلاڑی کے پاس جاۓ گی، مگر افسوس کہ آج ہمیں ہاکی کی ٹیم کے ایک بھی کھلاڑی کا نام معلوم نہیں۔
ہمارے وطن میں اب نہ ایسا ہوسٹ ہے نہ ایسے مہمان۔
Time when karachi and karachi walay were ruling the media.
Nice
تقریبا 36 سال پہلے کا پروگرام ہے لیکن اپ یہ دیکھیں کتنی سادگی ہے کی ٹیم کو شروع سے ہی پاکستان میں کوئی وقت نہیں دی اس کی نسبت کرکٹ کے کھلاڑیوں کو 25 25 لاکھ روپے تنخواہ دیتے ہیں اور پھر انٹرنیشنل ہمیں برباد بھی کرتے ہیں
Tan sen ki taan per chirag jalta tha bilkul jhoot hai