(سورۃ آل عمران 159) (نبیؐ) یہ اللہ ہی کی بڑی رحمت/کرم نوازی کہ تم لوگوں کے لیئے نرم مزاج ثابت ہوئے ورنہ اگر تم سخت مزاج اور سنگ دل ہوتے تو یہ سب تم سے ہٹ جاتے۔ بس اِن کے قصور/غلطیاں معاف کر، اِن کے لیئے اللہ سے دعائے مغفرت کر اور ہر کام میں ان سے مشورہ بھی کر۔ پھر جب آپ کا کسی کام پر ارادہ پکا ہںو جاۓ تو بس پھر اللہ پر بھروسہ/اعتماد رکھ کے کر، کوئی شک نہیں اللہ پہ یقین/بھروسہ/اعتماد کرنے والوں سے اللہ کو بڑی محبت/چاہت ہںے
حضرت عبداللہ بن مسعود سے یہ بات منسوب ہے کہ انہوں نے ساری زندگی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی لیکن یہ کبھی موضوع بحث نہیں بنا اور نہ کسی نے اعتراض کیا ۔ نجانے یہ بات کہاں سے اسلام میں داخل ہوگی کہ جتنی زیادہ مشقتیں مسلمان اٹھاے گا اتنا ہی زیادہ ثواب ہوگا۔۔واللہ عالم
*AL STA TA AYAM* *Basic Questions?* *جزاک اللہ خیر* حضرت راھنمائ فرمائیں ؟ *ابو طالب و ابی طالب* *ابو بکر و ابی بکر* *ابو لھب۔ و۔ ابی لھب* *میں فرق۔ کا ادراک کا نہیں؟* *قبر میں نہ تو ابو بکر( رض)؟, نہ ابو طالب علیھم السلام ؟ اور۔ نہ ابولھب نے آنا ھے ؟ ؟؟* *حضرت منکر نکیر نے آ کر بس اتنا فرمانا ھے؟؟؟* *کلمہ شھادت, کلمہ شھادت, کلمہ شھادت* *اشھد ان* *لا الہ الا اللہ واحدہ لا شریک لہ* *واشھد ان* *محمد عبد اللہ و الرسول اللہ* *کے بعد ایک کامل مسلمان کیلئے* *1- حکم اول کیا ھے ؟* *2 - حدیث اول کیا ھے؟* *3- سنت اول کیا ھے؟* *پھر جو کوئ کامل ھوا؟* *کیا جس مسلمان کو حکم اول ھی نہ معلوم ھو اسکا ایمان و نکاحِ ھوا؟*
جزاکم اللہ خیرا
Jazak allah
جذاک اللہ انتہائی فکر آمیز گفتگو
لحل,حسین کی,طرف سےاسلاموعلیکم
❤
Good
Assalam alaikom
(سورۃ آل عمران 159)
(نبیؐ) یہ اللہ ہی کی بڑی رحمت/کرم نوازی کہ تم لوگوں کے لیئے نرم مزاج ثابت ہوئے ورنہ اگر تم سخت مزاج اور سنگ دل ہوتے تو یہ سب تم سے ہٹ جاتے۔ بس اِن کے قصور/غلطیاں معاف کر، اِن کے لیئے اللہ سے دعائے مغفرت کر اور ہر کام میں ان سے مشورہ بھی کر۔ پھر جب آپ کا کسی کام پر ارادہ پکا ہںو جاۓ تو بس پھر اللہ پر بھروسہ/اعتماد رکھ کے کر، کوئی شک نہیں اللہ پہ یقین/بھروسہ/اعتماد کرنے والوں سے اللہ کو بڑی محبت/چاہت ہںے
حضرت عبداللہ بن مسعود سے یہ بات منسوب ہے کہ انہوں نے ساری زندگی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی لیکن یہ کبھی موضوع بحث نہیں بنا اور نہ کسی نے اعتراض کیا ۔ نجانے یہ بات کہاں سے اسلام میں داخل ہوگی کہ جتنی زیادہ مشقتیں مسلمان اٹھاے گا اتنا ہی زیادہ ثواب ہوگا۔۔واللہ عالم
*AL STA TA AYAM*
*Basic Questions?*
*جزاک اللہ خیر*
حضرت راھنمائ فرمائیں ؟
*ابو طالب و ابی طالب*
*ابو بکر و ابی بکر*
*ابو لھب۔ و۔ ابی لھب*
*میں فرق۔ کا ادراک کا نہیں؟*
*قبر میں نہ تو ابو بکر( رض)؟, نہ ابو طالب علیھم السلام ؟ اور۔ نہ ابولھب نے آنا ھے ؟ ؟؟*
*حضرت منکر نکیر نے آ کر بس اتنا فرمانا ھے؟؟؟*
*کلمہ شھادت, کلمہ شھادت, کلمہ شھادت*
*اشھد ان*
*لا الہ الا اللہ واحدہ لا شریک لہ*
*واشھد ان*
*محمد عبد اللہ و الرسول
اللہ*
*کے بعد ایک کامل مسلمان کیلئے*
*1- حکم اول کیا ھے ؟*
*2 - حدیث اول کیا ھے؟*
*3- سنت اول کیا ھے؟*
*پھر جو کوئ کامل ھوا؟*
*کیا جس مسلمان کو حکم اول ھی نہ معلوم ھو اسکا ایمان و نکاحِ ھوا؟*