حمید الطویل نے کہا : ہمیں بکر بن عبداللہ مزنی نے حدیث بیان کی ، انہوں نے عروہ بن مغیرہ بن شعبہ سے ، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ ( قافلے سے ) پیچھے رہ گئے اور میں بھی آپ کے ساتھ پیچھے رہ گیا ، جب آپ نے قضائے حاجت کر لی تو فرمایا :’’ کیا تمہارے ساتھ پانی ہے ؟ ‘‘ میں آپ کے پاس وضو کرنے کا برتن لایا ، آپ نے اپنے دونوں ہاتھ اور چہرہ دھویا ، پھر دونوں بازو کھولنے لگے تو جبے کی آستین تنگ پڑ گئی ، آپ نے اپنا ہاتھ جبے کے نیچے سے نکالا اور جبہ کندھوں پر ڈال لیا ، اپنے دونوں بازو دھوئے اور اپنے سر کے اگلے حصے ، پگڑی اور موزوں پر مسح کیا ، پھر آپ سوار ہوئے اور میں ( بھی ) سوار ہوا ، ہم لوگوں کے پاس پہنچے تو وہ نماز کے لیے کھڑے تھے ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ان کو نماز پڑھا رہے تھے اور ایک رکعت پڑھا چکے تھے ۔ جب انہیں نبی اکرم ﷺ ( کی تشریف آوری ) کا احساس ہوا تو پیچھے ہٹنے لگے ۔ آپ نے انہیں اشارہ کیا ( کہ نماز پوری کرو ) تو انہوں نے نماز پڑھا دی ، جب انہوں نے سلام پھیرا تو نبی اکرم ﷺ کھڑے ہو گئے ، میں بھی کھڑا ہو گیا اور ہم نے وہ رکعت پڑھی جو ہم سے پہلے ہو چکی تھی ۔
@@aspirant383 bhai suno... Apne amal dekho... Sahaba k piche mt pdo k unho ne kya kiya or kya nhi kiya... Qayamat me apse apke bare me pucha jayega na k Sahaba k bare me.
क्या आप मेरी मदद कर सकते हैं मेरा नाम हजरत असदुल इस्लाम है पिता का नाम अब्दुल रहमान है मां का नाम आयशा है दादा का नाम हजरत अली है मैं इमाम मेहदी हूं एक बार जब मैं प्रार्थना करता हूं तो काबा शरीफ मेरी आंखों के सामने तैर जाता है, अल्लाह ने मुझसे कहा कि मैं भी काबा का हिस्सेदार हूं शरीफ। कटीमारी कस्टम असम में रहते हैं, तुम मेरी मदद करो मेरे भाई
هل يمكنك مساعدتي اسمي حضرة أسد الإسلام اسم الأب عبد الرحمن اسم الأم عائشة اسم الجد حضرة علي أنا الإمام المهدي ذات مرة عندما أصلي الكعبة الشريف تطفو أمام عيني الله أخبرني أنا أيضًا مشارك الكعبة شريف كاتيماري العرف يعيش في ولاية اسام ساعدني يا اخي
If you think you are imam mehdi than accept lanat from me and my family because you are a liar if you want to say something else kindly clear it to me.
Can you help me my name is Hazrat Asadul Islam Father's name is Abdul Rahman Mother's name is Ayesha Grandfather's name is Hazrat Ali I am Imam Mehdi Once when I pray Kaaba Sharif floats in front of my eyes Allah told me I am also a sharer of Kaaba Sharif. katimari custom live in assam you help me my brother
غلط بات مت کرو۔ حکم کو ادب پر ترجیح شیطان نے دی تھی ۔ شیطان نے اللہ کا ادب کیا اور اللہ کے سوا کسی کو سجدے سے انکار کیا۔ اس کا یہ ادب کسی کام نہ آیا کیونکہ سجدہ کا حکم اللہ کا تھذ اور حکم افضل ہے ادب پر۔
عبدل رحمان ابنِ عوف رض پہ سلام ❤
Masha allah
Allah apko salamat rakhe ❤️
Aameen Summa Aameen
Subhanallah....
Masha Allah
ماشاءاللہ
Ma sha Allah booht khub ali bhai....👍🌹❣
MashaAllah
Ameen sum Ameen inshaallah
Mashallah Sallallaho alehy waaly hi wsallam
Subhan Allah ❤
Subhan Allah
حمید الطویل نے کہا : ہمیں بکر بن عبداللہ مزنی نے حدیث بیان کی ، انہوں نے عروہ بن مغیرہ بن شعبہ سے ، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ ( قافلے سے ) پیچھے رہ گئے اور میں بھی آپ کے ساتھ پیچھے رہ گیا ، جب آپ نے قضائے حاجت کر لی تو فرمایا :’’ کیا تمہارے ساتھ پانی ہے ؟ ‘‘ میں آپ کے پاس وضو کرنے کا برتن لایا ، آپ نے اپنے دونوں ہاتھ اور چہرہ دھویا ، پھر دونوں بازو کھولنے لگے تو جبے کی آستین تنگ پڑ گئی ، آپ نے اپنا ہاتھ جبے کے نیچے سے نکالا اور جبہ کندھوں پر ڈال لیا ، اپنے دونوں بازو دھوئے اور اپنے سر کے اگلے حصے ، پگڑی اور موزوں پر مسح کیا ، پھر آپ سوار ہوئے اور میں ( بھی ) سوار ہوا ، ہم لوگوں کے پاس پہنچے تو وہ نماز کے لیے کھڑے تھے ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ان کو نماز پڑھا رہے تھے اور ایک رکعت پڑھا چکے تھے ۔ جب انہیں نبی اکرم ﷺ ( کی تشریف آوری ) کا احساس ہوا تو پیچھے ہٹنے لگے ۔ آپ نے انہیں اشارہ کیا ( کہ نماز پوری کرو ) تو انہوں نے نماز پڑھا دی ، جب انہوں نے سلام پھیرا تو نبی اکرم ﷺ کھڑے ہو گئے ، میں بھی کھڑا ہو گیا اور ہم نے وہ رکعت پڑھی جو ہم سے پہلے ہو چکی تھی ۔
Abdurrehamn bin auf R. A
V well Ali Bhai
Aameen Summa Aameen
AlhamduLillah
Good Ali bhai
23 February 2024.....💚
31, 786 views....💜
49.4K subscribers....💙
❤❤❤
Reference..International 274
3:23
Aour hz abu bakar ka kya bhai....
Allah ke Nabi ne apne aakri dinon me hz abu bakar ke peeche namaaz padhi thi.
Pta nhi kaise ye keh rhe h k wo eklaute sahabi h
Kiya ase Hades bnane walo ne Sahaba ke bare me gullow Nahi kiya
Abu Bakr Siddique ؓ ke piche bhi to Nabi ﷺ ne namaz pdhi h
That was by the order of prophet Mohammed saw
No
@@aspirant383 bhai suno... Apne amal dekho... Sahaba k piche mt pdo k unho ne kya kiya or kya nhi kiya... Qayamat me apse apke bare me pucha jayega na k Sahaba k bare me.
क्या आप मेरी मदद कर सकते हैं मेरा नाम हजरत असदुल इस्लाम है पिता का नाम अब्दुल रहमान है मां का नाम आयशा है दादा का नाम हजरत अली है मैं इमाम मेहदी हूं एक बार जब मैं प्रार्थना करता हूं तो काबा शरीफ मेरी आंखों के सामने तैर जाता है, अल्लाह ने मुझसे कहा कि मैं भी काबा का हिस्सेदार हूं शरीफ। कटीमारी कस्टम असम में रहते हैं, तुम मेरी मदद करो मेरे भाई
Allah se tauba kro
Apne gunaho ki maafi maango
Tumhre haq me yhi madad hai
هل يمكنك مساعدتي اسمي حضرة أسد الإسلام اسم الأب عبد الرحمن اسم الأم عائشة اسم الجد حضرة علي أنا الإمام المهدي ذات مرة عندما أصلي الكعبة الشريف تطفو أمام عيني الله أخبرني أنا أيضًا مشارك الكعبة شريف كاتيماري العرف يعيش في ولاية اسام ساعدني يا اخي
If you think you are imam mehdi than accept lanat from me and my family because you are a liar if you want to say something else kindly clear it to me.
😂😂😂@@ahmadawan107
n
Can you help me my name is Hazrat Asadul Islam Father's name is Abdul Rahman Mother's name is Ayesha Grandfather's name is Hazrat Ali I am Imam Mehdi Once when I pray Kaaba Sharif floats in front of my eyes Allah told me I am also a sharer of Kaaba Sharif. katimari custom live in assam you help me my brother
Kuch bhee
Sahi Muslim ha bewakof
kya bol rhe ho bhai Ashra Mubashra main se hain Abdur Rahman ibn awf RA
aur hum toh kuch bhi nhi hain sahaba se bugz karna chor do bhai
کسی اور صحابہ نے بھی یہ حدیث نقل کی ہے
Sahil Muslim 633
ye sale ate kahase hey
غلط بات مت کرو۔ حکم کو ادب پر ترجیح شیطان نے دی تھی ۔ شیطان نے اللہ کا ادب کیا اور اللہ کے سوا کسی کو سجدے سے انکار کیا۔ اس کا یہ ادب کسی کام نہ آیا کیونکہ سجدہ کا حکم اللہ کا تھذ اور حکم افضل ہے ادب پر۔
تو میرے بھائی حکم کو ہی ترجیح دینے کی بات ہوئی ہے
Masha allah
Masha Allah