'Main Khan Ki Hamayat Karta Hun...' | Maulana Fazal ur Rehman First Shocking Speech | Dunya News
HTML-код
- Опубликовано: 28 апр 2024
- #imrankhan #fazalurehman #pti #shehbazsharif #zardari #nawazsharif #nationalassembly
'Main Khan Ki Hamayat Karta Hun...' | Maulana Fazal ur Rehman First Shocking Speech in National Assembly Session | Dunya News
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
ذندہ رہو مولانہ صاحب اللہ کرے کہ ہمیشہ کے لیے آپ حق کے ساتھ کھڑے رہے
ایک ہی تو جان ہے کتنی بار قربان جاؤں مولانا صاحب ❤😊
bhai apky jaan ki zarorat nahi hai unko ju chaheye wo de do
1
زندہ باد
Apko sahi PATA hai k molana kes chez se khush hote hai, 😂@@shakerkhan7975
مولانا صاحب کی جرت کو سلام
یااللہ تو اپنی فضل سی پاکستان کو ازاد اور طاقت ور کردی انصاف کرنی والی حکمران عطا فرمائے آمین ثم آمین اب مولانا صاحب کے بات بھت اچھی لگ رھی ھی جئ پاکستان زند آباد ❤❤❤❤
ایسی طرح سچ کے سات کھڑے رہوں انشاہ للہ محبت ملی گی❤۔
مولانا ہمیشہ سے حق کے ساتھ کھڑا ہے اگر اپ عقل سے کام لو شخصیت پرستی سے نکلو 2002 میں خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
Subah ka Bhula sham ko ghar wapasi Aaye To usko Bhul Nahin Kahate❤
اللہ تعالٰی اسطرح استقامت نصیب فرمائے
Imran Khan zindabad
مولانا صاحب اس طرح حق کے ساتھ کھڑے رہو دنیا آخرت بن جائے گی۔۔
Khubsurat Alfaaz❤
Javed Hussain well done❤
فضلورحمن صاحب آپ کی باتیں سن کر خوشی ہوئی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا کی بہت اچھی تقریر مولانا صاحب زندہ باد
عمران خان زندہ باد
پاکستان کو اب تک سب سے زیادہ نقصان فوج نے پونچایا ہے
100%
ملا ملٹری اتحاد بھی حقیقت ہے ۔۔۔۔
Bilkul
مولانا صاحب کو صدر پاکستان نہ بنانے پر گلہ ھے مگر جو باتیں کر رھا ھے حقیقت پر مبنی ہیں
Bilkul right
اگر اپ مسلمان ہیں تو پھر اپ کو کسی عالم دین کے صدر بننے پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے بلکہ ان کے لیے کوشش کرنی چاہیے
بروے کہیں کے
مولانا ہمیشہ سے حق کے ساتھ کھڑا ہے اگر اپ عقل سے کام لو شخصیت پرستی سے نکلو 2002 میں خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
یہ نہ دیکھیں کون کہہ رھا ھے
یہ دیکھیں کیا کہہ رھا ھے؟
آج پہلی بار مولانا کا سپیچ سُناہے . کیونکہ اج حق اورسچ کی بات کی ہے.
یہ نہ دیکھیں کون کہہ رھا ھے
یہ دیکھیں کیا کہہ رھا ھے؟
حیرت ھو رہی ھےکہ فضل رحمان آج اتنی آچھی باتیں کیسےکررہاھے 😢😮
Thoda saber Bhai jaan😂, aik wazarat ka sawal hei
Package final nhi ho rha..Jesy hi final ho ga..halat badal Jaye gay😂
@@maheenumair955😂😂😂😂theek bola
مولانا ہمیشہ سے حق کے ساتھ کھڑا ہے اگر اپ عقل سے کام لو شخصیت پرستی سے نکلو 2002 میں خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
@@Khan22..مولانا ہمیشہ سے حق کے ساتھ کھڑا ہے اگر اپ عقل سے کام لو شخصیت پرستی سے نکلو 2002 میں خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
Imran khan zindabad❤
اللہ تعالٰی ہمارے علماء دین کو تا قیامت سلامت رکھے۔ آمین
صبح کا بھلا شام کو گھر واپس اۓ تو وہ بھولا نہیں ھوتا۔۔مولانا کو حق ہ سچ کا ساھ دیا
صبح کا بولا جب سپریم کورٹ پر چڑھائی کرکے شام کو جب واپس گھر جا رہا تھا۔تو پولیس کی گاڑیوں میں گھر پہنچا ٹھا
W
مولانا کو عہدہ نہیں ملا نہ اگر آج عہدہ افر ہو جائے تو مولانا کا حق سچ وڑ جانا ہے 😅😂
Imran Khan jaaan zinda abad InshaAllah
مولانا فضل الرحمان نے حق بات کی ھے۔
مولانا صاحب آج آپ نے کمال ھی کر دیا
Ya allah Imran Khan ke maddad farma ameen
مولانا فضل الرحمن صاحب نے اپنی زندگی میں پہلی اچھی تقریر کی ھے وہ بھی اس لیے وہ ھارے ھوے ھیں حکومت میں نہیں ھیں اگر حکومت میں پھر سب انکو ٹھیک نظر آتا اللہ انکو ھر بار الیکشن میں ھراے اور یہ ملک کے بارے اچھا سوچتے رہیں اپوزیشن لیڈر اچھے ھیں
بی شک ۔ سچ لکھا ھے ۔
Sach-e-much 😂
Mola pay pehli bar pyar aaya haq sach ki bat ki
I DON'T TRUST HIM AT ALL
مولانا کو سنتا رھتا ہوں
مولانا صاحب آپ جیسا کوئی نھی ہو سکتا اللّٰہ آپکو سلامت رکھے
مولانا زندہ باد
*واہ جی واہ آ ج تو “ کمال “ ہی ہو گیا مولاناصاحب “ بہت خوب “*
اللہ کرے کہ ہم منافقت سے دور رہیں جب انسان منافق ہوگا تو منہ تو کالا ہوگا اسی کا اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا کرے امین
Aj Kal cream say munafiq bhi khud ko safeed krtay hen
Is Liye Rangoon k fareeb pe nahi Jana chahiye😂
عمران خان کے حق میں آواز اٹھانے پر مولانا صاحب کا بہت بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ ۔۔ پاکستان إن شاءالله قائم و دائم رہے گا ۔
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
Molana sahb ab sahi rastay par chal para ha Allah sabit qadam rakhay or kamyab karey inshAllah
سلام ہو مولانا جو بولا اللہ اسپر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Imran khan zindabad Imran❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ .
واہ مولانا چھا مولانا ۔
تقریر ایسی مدلل ھانا چاہۓ ۔
بس تمام سیاستدانوں سے یہی توقع ھے
کیا تقریر کی ھے جو ٹریکٹر وں میں ڈالتے ھیں زبردست
آج پہلی بار مولانا صاحب ،حق کے ساتھ دے کر بہترین جہاد کیا ہے ۔
محترم مولانہ صاحب اپکا نظریہ اور خان کا نظریہ اسلامی رنیا کے بارے مماصلت رکھتا ہے ،کیا ہی اچھا ہو کہ اپ دونوں اپنی قوت ملا کر امت مسلمہ کی مدد کریں الحمداللہ
مولانا زندہ باد۔۔۔۔۔
Wah molana wah apka bhi zameer jag gaya buhat khushi hue deer aaey darust aaey welcome to the struggle against establishment mafia
زبردست حضرت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا صاحب نے زندگی میں پہلی بار کوئی کام کی بات کی۔ اور بہت جامع انداز میں کی۔
Well at least you started
Masha Allha
Very nice speech by Maulana sn
مولانا صاحب کی فکر انگیز اور تاریخی تقریر۔
جزاک اللہ خیر
قائدملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن زندہ آباد
MashAallah MashAallah MashAallah i love you so much Molnana Sab zindabad great lader Muslim oma in world Imran Khan only one Man in Pakistan clean heart Imran Khan only ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا صاحب افسوس صد افسوس اگر آپ کو ماضی میں بھی ان باتوں کا احساس ہوتا تو ایک منتخب عوامی حکومت کو نہ گراتے بہرحال دیر آمد درست آمد اب ایمانی جذبے کے ساتھ حق اور سچ کا ساتھ دیں انشاللہ تعالٰی سب ٹھیک ہو جائے گا آمین ثمہ آمین
الحمدللہ مولانا صاحب تو پہلے بھی حق پر تھا اور اب بھی ہے۔ پہلے بھی دیوار کی پس پشت میٹنگ کرنے والوں کا مخالف تھا اب بھی ہے۔
اپ کی سوچ یہ ہے کہ وہ عمران خان کی مخالفت کرتا تھا نہیں ایسا نہیں ہے۔کیا آپ کو مولانا کے وہ بات یاد نہیں بندر اور ڈرائیور کا۔کہ بندر کو سیٹرنگ پر بیٹھا کہ بندر سوچتا ہے کہ گاڑی میں ہی چلا رہا ہوں
Molana is the great aisay hi Imran khan ke trah sach bolo AJ Imran ka shahoor diekh Riha hon❤
Kia khoob kha molana sahib
مولوی صیب ۔۔۔۔ اسمبلی کی شان ہیں ۔۔۔۔ جمہوریت کی پہچان ہیں ۔۔۔۔ سچائی کے ترجمان ہیں ۔۔۔۔ جب تک ان کو کوئی" معقول " سیٹ نہیں دے دی جاتی ۔۔۔۔ یہ اسی طرح بولتے رہیں گے ۔۔۔۔!!!!!!!
ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ مولانا صاحب ماشااللہ
میرے خیال میں کسی بھی مسلمان کو کسی مولوی صاحب کے صدر یا وزیراعظم بننے پر خوش ہونا چاہیے
Masha Allah
Molana fazulraman speech
Very top
Respons army chief Asif muneer
Jab diya
Molana shab zandabad
Allah ap co lumbi umar atta kay
Wish he had this approach when imran khans govt was toppled
Kya kahny molana sahib zbrdst bat ki
Imran Khan ki vajah se Maulana Sahab Hamare liye number Van Hogi❤
Thanks Maulana Sahab❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan only one❤❤❤❤❤
مولانا صاحب سے میرا بہت زیادہ اختلاف ہے لیکن آج کی سپیچ واقعی میں بہت ہی شاندار ہے دل خوش کر دیا
زندہ باد مولانا صاحب❤ سلامت رہیں میرے قائد🎉🎉❤
یہ مولانا صاحب تب تھوڑا سا سچ بولتا ھے جب یہ بالکل فارغ ھو۔ چلو اچھا ھے تھوڑا بہت سچ ھی کافی ھے۔۔❤
شاباشی جناب مولانا فضل الرحمن صاحب شاباش
Thats a reality check for the all muslim ummah long live molana Allah protect him ameen
ایک ہی مسلم امہ کا اور فلسطین کشمیر کے مسلمانوں کے لئے درد دل رکھنے والا
عظیم لیڈر عمران خان صاحب ہیں اگر آج وہ اقتدار میں ہوتا تو دنیا کو پتہ چلتا ایک مسلم امہ کے لیڈر کا
Maulana Fazal ur Rehman Sahab has proved that he is a very great leader
بہترین تقریر
بنیظر نے سچ بولا مولاناصاحب کو حکومت میں ساتھ رکھو ورانہ یہ حکومت چلانے نہیں دینگے اللہ تعالی بینظیر کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین❤
اللہ پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرمائیں امین
ALHA hfazt frmae Imran khan Ki..... Amin
Pehli Baar Molana ko suna waah 😊
Ya Allah Ham far riham farma ameen suma ameen
Dil jitlya molana Sahab ne
❤❤❤
Great leader 💯💯💯
❤❤❤❤
❤❤mulana good speech,...
جی تم سچ فرماتے ہیں
Beyshak ALLAH PAK SHOWS THE PATH OF TRUTH WHOM HE DESIRES!!!
GOOD FOR MOLANA
مولانا نے ہر بار کی طرہاں اِس بار بھئ حق بات کی اللہ آپ سے راضی ھو بس ایک ہی مردے قلندر ہے وہ مولانا فضل ارحمٰن زندہ باد❤
Zindabad❤ImranKhan 💕🤲💕✨️💕💖💕💖🤲
ZZINDABAD ❤pti
Zindabad pti karkon❤
فضل ا لرحمان کو صرف اس بات کا غصه هے که اسے صدر پاکستان کیوں نهیں بنایا گیا
ان باتوں میں سے کسی ایک بات کو آپ غلط ثابت کر سکتے ھیں ،مخالفت برائے مخالفت نہیں کرنی چاھئے ،خالی الذھن ھو کر بات سنیں اور غیر جانبدار ھو کر اس کا تجزیہ کریں اور پھر سچائی کی بنیاد پر حق اور سچ کو تسلیم کریں اللہ تعالیٰ ہدایت دے
Proud of Mowlana syb
Khan zinda abad
Mashah Allah Maulana sahab
Marsha Allah Ask Mai Fazlur Rehman Kids Nolana accept karta Hun.. First time ever he delivered truth.. Wish him best regards
ماشاءاللہ
Maashallah for the Frist time Molana Fazull Rahman speak,s the reality ,I salute him thousand times.
❤❤❤مولانا ساب خوب گرجا
Khobsorat Taqreer
Allha bless good people in nation
We respect and request to Pak army plz bring mothers Lovers politicians
Aaj molana sahab baten theek ker rehe hain per bohat dair ker di khair jabtak siysi log aaen k mutabiq ni chalen ge tabtak halat theek ni hon ge jitne marzi tajarbe ker len
Maulana Allah apko Salamat rakhen
مولانا فضل الرحمن نے اج سچ اور حق کی بات کی ہیں اگر پاکستان میں تین پٹھان لیڈران عمران خان مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی ایک ھو گئے تو انشاء اللہ پاکستان جلد ھی نازک موڑ سے گزر جائیگی اور پورے خطے میں امن قائم ھو گا کیونکہ پٹھان حق اور سچ کی بات کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں
Great leader Molana 🎉❤
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ھمارے علماء جو کہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وارث ہیں حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، قوم اور ملک کے لئے اپنے مذہب کیلئے آواز اٹھائیں اور ایک نظریاتی اسلامی ریاست قائم کرنے کے لئے انقلاب لائیں ۔
Really great leader ho Tum Molana Fazlu Rehman Sb nd PTI Zinda abad
Hamara MNA N league har gya tha, Pta chala k 12 Crore dey kr Jeet gya
It is great to listen Molana Fazal u Rehman talking so truthfully which made to change my view about this great man.
مولانا صاحب ابھی آگئے صحیح اپوزیشن کی طرف اسطرح حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ
Hazar bar jeo Molana shab ❤❤❤🎉
Great molana sb