Punjab Ki Subse Mehangi Shahdi | Dolhay Ne Helicopter Se Dollar's Aur Pound's Ki Barsat Kar De

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 дек 2024

Комментарии • 208

  • @MuhammadHaseeb-k8m
    @MuhammadHaseeb-k8m 3 месяца назад +3

    اللہ پاک نبی کریم کے صدقے پاکستان کے غریب کو امیر کر دیا آمین

  • @graphic83
    @graphic83 2 месяца назад +1

    Wow nice wadding mashallah 🥰

  • @RajaAhmad-qd7mq
    @RajaAhmad-qd7mq 8 месяцев назад +1

    Allah in say hisaaab ly gaa inshallah zaroooor shah g yeh Allah AP say pochay ghaa

  • @MNaveed-p5t
    @MNaveed-p5t 10 месяцев назад +2

    کسی غریب کی بچی بچے کی شادی کرتے اتنے پیسے سے کتنی غریب لوگو کی شادی ھو جاتی

  • @soukathussain-gz7xg
    @soukathussain-gz7xg Год назад +3

    Masha Allah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sumairarao4605
    @sumairarao4605 Год назад +1

    Yhi Kam acha hai k jeheez nhi Lia bhut acha kia baqi gareeb logo ki madad kar daty bhut acha hota

  • @mmujahidali2121
    @mmujahidali2121 Год назад +3

    Massallah g

  • @nasreenamjad1007
    @nasreenamjad1007 Год назад +5

    Allah o Akbar

  • @aliamanat6127
    @aliamanat6127 Год назад +12

    میں کہتا ہوں کہ اللہ پاک ان کو غرق کرے گا یہ لوگ غرور والے ہیں اکڑ والے ہیں یہ اچھے نہیں ہیں اگر اچھے انسان ہوتے تو غریب کی بچیوں کی شادی کرتے غریب کو پیسے دیتے

  • @aliamanat6127
    @aliamanat6127 Год назад +8

    جناب میں کہتا ہوں یہ لوگ اللہ کی پکڑ میں ا جائیں گے کیونکہ انہوں نے غرور کیا ہے سب یہ کام نہیں اچھا ہوا

  • @shafqathameed9533
    @shafqathameed9533 Год назад +19

    چھوٹے بیٹے کی شادی پر اپ سو بچیوں کی شادیاں کروایں اور مکان بنا کر دیں غریبوں کو یہ ریکارڈ بنایں بھای جان

  • @falaksher1214
    @falaksher1214 10 месяцев назад +3

    آپ مجھے دے دیتے میں اپنی دو بیٹیاں کی شادی کر دیتی جہیز نا ہونے کی وجہ سے کوئ رشتہ نہیں لے رہا

  • @aftabahmad9243
    @aftabahmad9243 Год назад

    Islam zinda baad TLP zinda baad ❤❤❤

  • @shafqathameed9533
    @shafqathameed9533 Год назад +14

    یہ کوی خوشی کی بات نہی یہ دکھاوا کیا اپ نے اللہ پاک راضی ھوتا اللہ پاک بہت دے اپکو نیکی کی توفیق دے آمین

  • @bushraazadbushraazad
    @bushraazadbushraazad Год назад +3

    Allaha is be zada da ameen allaha hum oo be da

  • @visitbahawalpur4571
    @visitbahawalpur4571 Год назад +1

    Good very nice bahut pyari bahut hi pyari acchi video pyare bhai kaise

  • @saqibsaleem6867
    @saqibsaleem6867 Год назад +1

    سبحان الله

  • @saqibsaleem6867
    @saqibsaleem6867 Год назад

    ماشاءاللہ

  • @shermuhammad441
    @shermuhammad441 8 месяцев назад

    ❤❤❤ good

  • @shahidaahmed5270
    @shahidaahmed5270 10 месяцев назад +1

    فرعون لشکروں کے ساتھ نکلا تھا اور مال و متاع کے ساتھ، اور اللہ نے ڈوبا دیا،
    قارون خزانوں کے ساتھ نکلا(جسکی چابیاں 40 مزدوروں کی جماعت اٹھاتی تھیں) اور زمین میں دھنسا دیا گیا تھا
    آپ کس کھیت کی مولی ہیں،
    حلال پیسے لٹانے بڑا مشکل کام ہے، ابھی بھی وقت ہے صراط مستقیم پر چلنے، کثرت سے توبہ استغفار کریں،جہالت کی انتہا ھوگئ ہے،
    "انا للہ وانا الیہ راجعون" 😢

  • @toptenseries4966
    @toptenseries4966 8 месяцев назад

    Walikumslam

  • @duafatima8694
    @duafatima8694 Год назад +1

    Me bohat ghareeb hu mere paas meri beti ki shadi ke lye pese nhi ha bohat duye du gi aap jo bi ha gese tese kr ke in tk mera sawaal pohnchye ❤❤❤aapko bi aallah ajr de

  • @shafqathameed9533
    @shafqathameed9533 Год назад +54

    اپ اگر یہی پیسہ غریبوں کو دیتے اور کسی غریب کی بیٹی کی شادی کروا دیتے حج عمرہ کروا دیتے کسی غیر مکان والے کو مکان بنوا دیتے

    • @Aroosaafzal4444
      @Aroosaafzal4444 Год назад +2

      Right

    • @ربنوازربنواز-خ4ش
      @ربنوازربنواز-خ4ش Год назад

      ہماری بچی کو ظالموں کے ظلم بچایا جائے
      میری بھانجی حمیرہ بی بی دختر محمد جاویدعمر تقریباً بیس سال کوٹلہ موسی خان تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کی رہائشی ہے۔ اس کے والد نے بچی کے پیدا ہوتے ہی اس کی والدہ یعنی میری بہن کو طلاق دے دی تھی ،لڑکی کی عمر اب تقریباً بیس سال ہے۔جس کا تین سال پہلے محمد یوسف سے نکاح ہوا۔ نکاح فارم میں لکھا گیا کہ طلاق دینے کی صورت میں لڑکی کو پانچ لاکھ ادا کیے جائیں گے اور اگر لڑکی والوں نے طلاق مانگی تو وہ پانچ لاکھ دینے کے پابند ہوں گے۔ لڑکی کی جب سے شادی ہوئی ہے سسرالیوں نے اسے بہو بنانے کی وجہ گھر کی نوکرانی بنا کے رکھا ہے۔ اس کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کیا جارہا ہے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، اس سے دن بھر کھیتوں میں کام کروایا جاتا ہے،جنگل سے لکڑیاں اکٹھی کروائی جاتی ہیں ،کھانے میں چوبیس گھنٹوں ایک ڈیڑھ روٹی دی جاتی ہے،بچی کو اپنی ماں اور دیگر رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت نہیں ہے،کام کاج کے علاوہ باقی اوقات میں بچی کو گھر میں بند کردیا جاتا ہے گھر والے اگر کہیں جائیں تو بھی بچی کو گھر میں بند کرکے جاتے ہیں،بچی کی والدہ غریب ہونے کی وجہ سے آواز نہیں اٹھا سکتی اگر آواز اٹھاتی ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ پانچ لاکھ روپے لاؤ اور اپنی بیٹی لے جاؤ۔معمولی معولی بات پر ڈنڈوں سوٹوں اور تھپڑوں سےمارنا روز کا معمول ہے بچی کے چیخنے چلانے کی آوازیں دور دور تک سنائی دیتی ہیں ۔ ملزمان کے طاقتور اور بااثر ہونے کی وجہ سےہمسائے بھی شکایت کرنے کی جرات نہیں کرتے ۔ لڑکی حاملہ ہوئی تو اسے ایسی میڈیسن کھلائی گئی کہ بچہ پیٹ میں ہی فوت ہوجائے پھر ایسا ہی ہوا چار پانچ ماہ کا بچہ پیٹ میں ہی فوت ہوگیا۔لڑکی کو ہسپتال لے جایا گیا اور نہ ہی کسی دائیہ سے اس کے رحم کی صفائی کرائی گئی جس کی وجہ سے میری بھانجی شدید بیمار ہوگئی اور ذہنی توازن کھو بیٹھی ۔لڑکی کی والدہ انتہائی غریب اور کس مپرسی کی زندگی گزار رہی ہے ۔وہ اپنی بیٹی پر ہونے والے ظلم کو برداشت کرکرکے ذہنی مریضہ بن چکی ہے ۔ہم انتہائی غریب اور ان پڑھ ہیں تھانے میں ہماری شنوائی ہوئی ہے نہ عدالت میں کیس کرنے کے اخراجات ہیں۔ہم حکام بالا سے درخواست کرتے ہیں کہ ہماری بچی کو ان ظالموں کے چنگل سے آزاد کرایا جائےعرصہ تین سال سے اسے حبس بےجا میں رکھا ہوا ہے ہمیں نہیں معلوم کہ وہ اس وقت زندہ بھی ہے یا ماردی گئی ہے۔ہم خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی این جی اوز سے بھی مطالبہ کرتے ہیںکہ ہماری بچی بازیاب کرانے میں ہماری مدد کی جائے۔وزیر اعلی پنجاب ،آئی جی پنجاب اور دیگر تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی مدد کی اپیل ہے۔ سوشل میڈیا صارفین سے بھی میری درخواست ہے کہ ہمارے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے میں ہماری مدد کریں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہوسکتا ہے ہماری چیخیں حکام بالا تک پہنچ جائیں اور ہماری داد رسی کی کوئی صورت نکل آئے۔سائل محمد رب نواز ولد رحیم بخش حال مقیم بند روڈ لاہور 03017474879۔03104212791

  • @naatbasharatmehmod8913
    @naatbasharatmehmod8913 Год назад +2

    Shah sb shadi mubarik ho, uncle g aap ko Mubarak Allah app ko is tra greebon ki madad kar nay ki tofeeq day , Allah aap aur aap ki family ko sada salamat rakhay AMEEN. AOA

  • @Anyayashorts
    @Anyayashorts 11 месяцев назад

    Naice Kash hum be is Shadi pe hty

  • @fouziakausar8027
    @fouziakausar8027 11 месяцев назад

    MashaAllah

  • @HappySmile-mm9zy
    @HappySmile-mm9zy 8 месяцев назад +1

    Ur Allah pak ur Rasool pak ki naraGi ati ayse pesy penkny sy

  • @ShayanKhan-w9b
    @ShayanKhan-w9b 7 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤❤❤😊😊❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ mashallah

  • @duafatima8694
    @duafatima8694 Год назад +2

    Asaf jaat sahib ❤❤❤aapko mera sawal ha in se mera rbta rkwa de❤❤🎉🎉🎉🎉

  • @hamzamalik3475
    @hamzamalik3475 6 месяцев назад +1

    Mujy umreey pe jany ka boht sohq ha mgr sirmyn ni ha plz ap kuch madad kr dy allah is ka ap ko ajar dy ga ameen

  • @mmaviya6722
    @mmaviya6722 7 месяцев назад +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @NoorMobile-m2l
    @NoorMobile-m2l 2 месяца назад

    ہم انہیں اچھے طریقے سے جانتے ہیں

  • @shafqathameed9533
    @shafqathameed9533 Год назад +1

    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @tanveerkhan-tw3up
    @tanveerkhan-tw3up Год назад +1

    AGar kise greeb ki help karty to dunyaa bhi achi akhrat bhi achi kal ki subha kis ny dikhi kash hamry Pakistani awam kuch smjhti

  • @perveenakhter9477
    @perveenakhter9477 11 месяцев назад

    Sahi

  • @nazirahmad2622
    @nazirahmad2622 Год назад +8

    خون پسینے کی کمائی ہو تو نہ اڑاتے

  • @MDfBaloxh-vj4fv
    @MDfBaloxh-vj4fv 7 месяцев назад

    👌

  • @dadyalbatharshaheenI1830
    @dadyalbatharshaheenI1830 Год назад +3

    شاہ صاحب کو بیٹے کی شادی کی بہت بہت مبارک شاہ صاحب دوستوں کے دوست ہیں۔

  • @HassanRaza-g9x
    @HassanRaza-g9x 9 месяцев назад +7

    سلام پیارے بھائی یہ پیسا اگر آپ کسی مدارس میں خرچ کرتے تو کتنا ثواب ملتا کیوں کہ مدرسے کے بچے قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں جس سے آپ کو زیادہ ثواب ملتا اب آپنے چھوٹے بیٹے کی پر یہ کام کہ کہ دعوت اسلامی کے مدارس میں امداد کریں تاکہ دین کا فاہدہ ہوگا

    • @mrart4276
      @mrart4276 7 месяцев назад

      Mazeed maulvi peeda karta😂

  • @BiyaMehndiArt
    @BiyaMehndiArt Год назад +3

    Bs kr jayen itna dekhwa Allah ko b pasnd ni agr ye log is bety ki shadi men 30 garib larkiuon ki shadi krty un ko un pesion ka jehez dety khana khelaty to sochen kitni larkiyan jo bager jehez k bethi hen un ki b zindgi men khushi ajati bs Allah in ameron ko sedha rasta dekhaye ameen

  • @ZayaRehman-ml6lb
    @ZayaRehman-ml6lb 5 месяцев назад +1

    Kisy gareb ko yenpas ap dy daty Allah ne dyaho to shatan ky bhai nae banty 😢

  • @SardarSaffi
    @SardarSaffi 8 месяцев назад

    Gahr kdr hai Ghar ka address Kiya hai

  • @aslamazam6461
    @aslamazam6461 Год назад +3

    Shadi Mubarak ho. .mgr is tarah paisy pankna achha nai lga ...greebon ko saty yateemon ko daity

  • @NaseebZada-g9h
    @NaseebZada-g9h 11 месяцев назад

    Good

  • @AmanSami-s5i
    @AmanSami-s5i Год назад +1

    Jitna taez bhag sakty ho bhaag lo agy Dewar h r Dewar k us taraf hissab kittab bhi ho ga

  • @saragull9346
    @saragull9346 Год назад

    Gull zar Gull

  • @AbidaPerveen-zp9pq
    @AbidaPerveen-zp9pq 9 месяцев назад

    Afsoos😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @mwaseemakram9280
    @mwaseemakram9280 Год назад +5

    Kese yatem bchi ki hlp kr dety ghrebo ko de dety 😢

  • @ikrarkiller8818
    @ikrarkiller8818 Год назад +3

    Kash yehi pese bhokhy or gharibon me izat se dey jaty kisi ki beti ki shadi ki jati to bht acha hota aj bhi is pakistan me lakho gharib hin jo ek wqt khaty ho or do do din tak bhokhy rehty hin

  • @gulnarafzal4163
    @gulnarafzal4163 10 месяцев назад +1

    سالام جناب كیا ھم كو بولا سكتے ھین

  • @GlamMstfa
    @GlamMstfa 7 месяцев назад

    Mubarak ho aapko yah shaadi aapane bahut dhumdham se yah Shaadi ki hai humne kahin dafa isko bar bar dekha hai Allah Tala aapko khushiyan nasib Karen lekin Ham to bahut garib hai aapane bahut se paise fenke hain lekin kuchh hamari madad kar de

  • @visitbahawalpur4571
    @visitbahawalpur4571 Год назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @kazamhussain7197
    @kazamhussain7197 22 дня назад

    Toba Toba 😂

  • @BashirKhan-oe6xc
    @BashirKhan-oe6xc 8 месяцев назад +1

    ASTAGFRLLA ASTAGFRLLA. LOG HALAL ki kmai es Trha nahee uraty .

  • @visitbahawalpur4571
    @visitbahawalpur4571 Год назад +1

    😊😊😊😊😊

  • @moonashar9418
    @moonashar9418 Год назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @ShayanKhan-w9b
    @ShayanKhan-w9b 7 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sakinabibi1157
    @sakinabibi1157 11 месяцев назад

    San❤😂🎉😢aoa😅❤

  • @rajamumtaz5078
    @rajamumtaz5078 9 месяцев назад

    Asif Jatt , thanks for this video. Please go and ask again Shah Sahab, to build a small hospital and some voluntary doctors for free medical for his local people. Allah will reward him.This throwing money is sign of ignorance and Show off ...Allah will ask him I gave u money but you showed no responsibility.

  • @ziahamdani8331
    @ziahamdani8331 Год назад +1

    Y show Bazi hay kisse ghareeb admi ko dainay say show Bazi Nahin ho sakti

  • @aniiianooo3686
    @aniiianooo3686 Год назад

    ALLAH TAALA sy Mafi mangain plz ye acha Tareeqa ni ha Beshuk Apky pss aj jo ha srf or srf MERY PIYAREY ALLAH G Ki dain ha asy psy phnkna or record bnany ya koi acha tareeqa ni ha ALLAH TAALA Sy maafi mngain beshuk ALLAH TAALA Maaf krny walon mn sy hain Beshuk Beshuk

  • @aliusman8695
    @aliusman8695 Год назад

    Ap kuch hamr help kr sakty hn thank Jazak Allah khair

  • @HappySmile-mm9zy
    @HappySmile-mm9zy 8 месяцев назад

    Please Bhai ap gareb logon ki madad krin garib Jo 1tiem ki roti b nai miti

  • @muhammadkamran2405
    @muhammadkamran2405 Год назад

    سرائیکی لوگ ہیں شاہ صاحب

  • @MuhammadFahad-jj1wr
    @MuhammadFahad-jj1wr Год назад

    ❤❤❤

  • @mehmoodawan225
    @mehmoodawan225 Год назад +2

    Logon ko khana dy dairy. Afsos.or .sharrem. jehlum ma log be ghareeb hon gay. Allah insan ko aqal dy.

  • @bilalabbasi9408
    @bilalabbasi9408 Год назад +1

    Allah rasool ke narazgi ka subab hy Allah in KO Hidayat dae

  • @IrfanAhmed-ck4uo
    @IrfanAhmed-ck4uo 6 месяцев назад

    Takabbur

  • @FarooqUsman-r3v
    @FarooqUsman-r3v 3 месяца назад

    🎉🎉😂😂😂❤❤

  • @fouziakausar8027
    @fouziakausar8027 11 месяцев назад

    Greebi imdad dane sa khatam nai hoti mehnat sahoti ha ya khud bi to greeb thay Allah aur taraqi thay

  • @syedarshadabbas5359
    @syedarshadabbas5359 Год назад +3

    Allah inn ko hedayat dy, ye paisy ka ghalt estemaal hai,

  • @Aliraza-r8s9f
    @Aliraza-r8s9f 5 дней назад

    😢😢😢

  • @MJaved-kp2nv
    @MJaved-kp2nv 10 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊❤❤❤😂😂

  • @nazeerarzu352
    @nazeerarzu352 Год назад

    Allah pak tuqseem hai kisi ko 2 time ki rooti nahi milti or kisi ko by shumar daulat ata kie hai ajeeb tuqseem hai 😢😢😢

    • @shahg2613
      @shahg2613 Год назад

      Aisay budon ko Allah pak ata kar k azmata h

  • @rahehaq6452
    @rahehaq6452 Год назад

    A o a bahi shah sab ka nambr de don in ki help ki zarorat hai

  • @BashirKhan-oe6xc
    @BashirKhan-oe6xc Год назад +1

    Astagfrlla Astagfrlla. ALLAH PAK moslaman qom ko Hadayt Atta frmay. Ya sb hram ka bysa hai glam mulak k glam insan

  • @jaanmughal608
    @jaanmughal608 11 месяцев назад

    In sy kaho mujy qarz utarny ky liy koi 5 lakh dy dto in ki bari mahrbani ho gi

  • @dabamitnegi7329
    @dabamitnegi7329 10 месяцев назад

    6,7 crore ?

  • @rahehaq6452
    @rahehaq6452 Год назад

    Shah sahib ko shadi mobarak ho

  • @mabubaker4662
    @mabubaker4662 Год назад

    Asif bahi ka

  • @Trustalwaysforever
    @Trustalwaysforever 8 месяцев назад

    Sir ham bohat gareeb hn😢😢😢😢

  • @myfamilyhome3858
    @myfamilyhome3858 10 месяцев назад

    LNt h asy logo p agr ye pesa kisi greb ki betion ki shadi m lgaty to asha ta

  • @muhammadahsan1606
    @muhammadahsan1606 Год назад +2

    Allah hydayat da in logo ko. Sharam ka muqam ha.

  • @Sh_Niazi_95
    @Sh_Niazi_95 Год назад +2

    ek chakar inko qabristan ka lagao zara inse se bhi ziyada ameer tareen kahan dafan hai dekhly

  • @QamarAli-w7m
    @QamarAli-w7m 11 месяцев назад

    In K andr khuda K khuf n wrna asa Bryan n dart green K koi hmdrdi n krta

  • @binteayesha1221
    @binteayesha1221 6 месяцев назад

    Mera ghar nhi ha ankel mojay ghar hi la dain

  • @nazognazog8247
    @nazognazog8247 Год назад +1

    Mere hlp hi krwaden

  • @MalikHaiad-h6q
    @MalikHaiad-h6q 9 месяцев назад

    Ap garebon ko kuch paisa da day

  • @aliusman8695
    @aliusman8695 Год назад

    Y Sub kuch dekava h Astagfrullah Astagfrullah Astagfrullah Allah pak in ko hadyat den Ameeeeeeen Pakistan m bht majbur log hn Jin ki kufeya madad kr date to Allah pak in s Razi ho jate r kye haj r umra k suaab milta understand

  • @TalatAbbasi-lu7oy
    @TalatAbbasi-lu7oy Год назад

    Raat din paisay gintay rahtay hoon gay

  • @Chak44SargodhaChak44
    @Chak44SargodhaChak44 8 месяцев назад

    Aapane itne paise Uday Hain hamen Ghar banane ke liye kuchh de do

  • @gulnarafzal4163
    @gulnarafzal4163 10 месяцев назад

    Hi

  • @shahbazali-yt8xi
    @shahbazali-yt8xi 11 месяцев назад

    By place mere husband ko Umrah umra karva de mere husband majdur hai humko umra ka bahut

  • @omarkhan63
    @omarkhan63 Год назад +5

    Log bhooke mar rhe hain😢

  • @GlamMstfa
    @GlamMstfa 7 месяцев назад

    Hamara karobar bhi nahin chal raha aur ham karobar mein ghata khaya hai isliye Ham bahut garib ho gaye hain aur hamare bete Sath Nahin dete hamara

  • @gulnarafzal4163
    @gulnarafzal4163 10 месяцев назад

    -hi

  • @arshadmughal2332
    @arshadmughal2332 Год назад +1

    Bhai ji ap humri madad kar do shah ji

  • @AdnanKhaliqKhaliq-o1j
    @AdnanKhaliqKhaliq-o1j 11 месяцев назад

    Logo ko moqa milna chahy ketna nak kam ke h kasi garee ke bati ke sahdi karwa dati

  • @SHAHSAHAB-q5m
    @SHAHSAHAB-q5m Год назад

    Yar stage to dekho 20hazar se zada ka stage nai he. Or sherwani 1300 rs ki he. 😂😂😂

  • @rafaqatminhas6301
    @rafaqatminhas6301 Год назад +3

    Haram ka paisa haram ki tarf hi jata hy