مشن کا لفظ تو حضرت باربار دہراتے رہے لیکن مشن کیا ہے اس کو نہیں بیان کیا جبکہ اسکی ذیادہ حاجت ہے ہمارے چشتیوں کی یہ شان ہیکہ وہ ادب غیرت اور کفر کی مخالفت ہر جگہ بیان کرتے ہیں لیکن یہاں تو بس چاپلوسی کے سوا کچھ نظر نہیں آیاافسوس ہے اگر یہاں قاری ذوالفقار صاحب یا مولانا نور محمد صاحب موجود ہوتے تو دین حق کو بیان کرنے کا حق ادا کر دیتے لیکن یہاں تو بس سب کو راضی رکھا گیا وہ باتیں بیان کی ہیں جس سے کسی پر کوئی اثر نہیں پڑتا عام مولویوں کی طرح روایتی خطاب ہوا ہے جبکہ اس مجمع عظیم میں اگر فکر حق بیان ہوتی تو بہت فوائد حاصل ہوتے اور جو شخص یعنی ثمر عباس دین کا مخالف اور ووٹوں کے کفریہ نظام کا حامی ہے ایسے شخص کو محقق اور اہلسنت کا عالم کہا گیا ہے حالانکہ یہ شخص چشتی صاحب کا مخالف بھی ہے میں ایسے خطاب کو روایتی خطاب سمجھتا ہوں
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
Masha Allah Chishti Sb kmall❤
اعلیٰ خطاب ❤
Masha Allah Chishti Sb
مفتی حق اہلسنت والجماعت علامہ شفیق احمد چشتی صاحب زندہ باد ماشاءاللہ
مفتی ثمر عباس عطاری صاحب زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
ماشاءاللہ ❤❤مدثر بھائی ❤
Mufti fazal Ahmed Chishti zindabad❤❤❤❤
O g ap log fatwa na dia karo sun lia karo sub ulama zinda bad deobandi bralevi ahle hades
مشن کا لفظ تو حضرت باربار دہراتے رہے لیکن مشن کیا ہے اس کو نہیں بیان کیا جبکہ اسکی ذیادہ حاجت ہے ہمارے چشتیوں کی یہ شان ہیکہ وہ ادب غیرت اور کفر کی مخالفت ہر جگہ بیان کرتے ہیں لیکن یہاں تو بس چاپلوسی کے سوا کچھ نظر نہیں آیاافسوس ہے اگر یہاں قاری ذوالفقار صاحب یا مولانا نور محمد صاحب موجود ہوتے تو دین حق کو بیان کرنے کا حق ادا کر دیتے لیکن یہاں تو بس سب کو راضی رکھا گیا وہ باتیں بیان کی ہیں جس سے کسی پر کوئی اثر نہیں پڑتا عام مولویوں کی طرح روایتی خطاب ہوا ہے جبکہ اس مجمع عظیم میں اگر فکر حق بیان ہوتی تو بہت فوائد حاصل ہوتے اور جو شخص یعنی ثمر عباس دین کا مخالف اور ووٹوں کے کفریہ نظام کا حامی ہے ایسے شخص کو محقق اور اہلسنت کا عالم کہا گیا ہے حالانکہ یہ شخص چشتی صاحب کا مخالف بھی ہے میں ایسے خطاب کو روایتی خطاب سمجھتا ہوں
Ye kon ha muje lgta h ye Chisti sahib ka tabiyat yabta nhi ye koi chaploos h
Mufti fazal Ahmad chishti sb zinda bad
zinda bad chishti Sb.