AC DC fan Not Working on Electricity Easy Solution in Urdu Language, Fan Circuit Fault 220 volt Urdu
HTML-код
- Опубликовано: 6 окт 2024
- اسلام علیکم دوستو!
ایسے اے سی ڈی سی فین جو صرف 12 وولٹ پر چل رہیں ہوں اور بجلی پر کام نہ کریں ان کے فاکٹ اس ویڈیو میں بتائے گئے ہیں
چینل پر مزید ویڈیوز بھی موجود ہیں اے سی ڈی سی فین کے مسائل پر
جو چیز سمجھ نہ آئے وہ آپ پوچھ سکتے ہیں کامنٹس میں شکریہ
༺محـᷘــᷧــᷟــᷟــᷧــⷩــᷴــᷟمد طاہـᷢــͥــⷩــⷽــⷮــــر عـᷡــᷲــᷟــᷤــᷴــــثمان༻
-----►Disclaimer
Some contents are used for educational purposes under fair use. Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.
میں آج تک آپ کی طرح کا دریا دل بندہ نہیں دیکھا جو بھی یوٹیوب ویڈیو بناتا ہے کبھی بھی مکمل تفصیل نہیں بتاتا۔۔ اپ نے بہت اچھے سے اور تفصیل سے بتایا ۔۔ میں اپ پہلے بندے ہیں جس کا چینل سبکرائب کیا جو electronic ریلیٹڈ ہو ۔۔ مجھے آپ کی اس ویڈیو سے بہت فائدہ ہوا ہے 😊😊۔
میں خود بھی ڈپلومہ ہولڈر ہوں اس لیے آپ کے سمجھانے سے بہت متاثر ہوا ہوں❤❤❤۔۔۔
اگر آپ میرا ریپلائے دیتے ہیں تو آپ سے ایک چھوٹی۔ سی گزارش ہے اللہ آپ کو صحت والی اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 😊
آپ نے جو الفاظ لکھے اس کے لئے بے حد شکریہ
آباد رہیں سدا
میرے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
03026765160
😅very good
MashaAllah, excellent, so simple way to explain. All my questions answered.
Mashah Allah very good explanation with proper demonstration of Ac/DC fan kit repairs. Allah Kareem bless you to share and record your experience to educate the people honestly.
جناب بہت شکریہ
جزاک اللّٰہ خیرا
MashaAllah buhat detail main technically explain kiya hey Allah pak aap k kaam main khair o barkat aata farmae
آپ واقعی عظیم انسان ھیں اور بڑا کام کر رھے ھیں۔
بہت شکریہ
Mn RUclips pr bhut Kam comment krta hn apki video itni achi ha k iss pr comment karna pra, very informative and genuine video
Bohat Shukria
Salamat rahan
استاد جی ماشاءاللہ بہت اچھی وڈیو بنانی ہے اللہ تعالٰی آپ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے ۔
Bohat Shukria
ماشاءﷲ بھائی زبردست وڈیو بنائی ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
دوستوں اذان ہو رہی ہے۔ ماشاءاللہ
اللہ عزت دے سلامتی دے
Bohat Shukria
Great sir me apka fan ho giya bhot logo le video dekhe mgr aj muj circut samj aa gya thank you usdatt
Shukria
Nice video bhai ISI Tarah digital metre ke sath step by step video banaya Karen
Masha Allah bouhat Achi video banzai hai JAZAK ALLAH
بہت نوازش محترم
سلامت رہیں
اگر کوئی چیز سمجھ میں نہ آئے تو واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
03026765160
bahot badia hai sir video jitni be lambi no tension your style is very perfact sir god bless you l like you keep forever
Very very detailed video !!!!!!! Very informative!!!!! Thanks!!!!
Bhi aj phli bar vedeo km ki mili ap ki si se samj b ati hy good❤❤
Verry verry good explanation verry good brother
Shukria
Video lambi hona Koy bat nahe he malomat apki Kam ki he acha laga apki video dhekna Kafi Kam Samaj Aya thenks apke liye 🌟🌟🌟🌟🌟 meri trf se
Mashaallah ustadon k bhi ustad ho ustad god billes you❤❤
MashaAllah MashaAllah very good very good very informative video jazakallah
Shukria
Very good and informative video 💯
very detailed video❤
Mashallah bhi jaan bohat acha Kam kartay hn mughay perfect samaje aai hy
شکریہ محترم
@@TahirElectronics welcome
زبردست
Ma Sha Allah zaberdast ❤❤❤❤❤❤
Bohat achey bhai jan well done apka samjhane ka tariqa aur apka ilam buhat pasand aya very good bro keep it up.
بہت نوازش محترم
سلامت رہیں
اگر کوئی چیز سمجھ میں نہ آئے تو واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
03026765160
Very nice sir
I m not sir
Good Yara
Sir, Khurshid AC DC fan jab on karte hain tu kafi dair baad on hota hai
بہت عمدہ ۔
شکریہ محترم
ماشاء اللہ استاد محترم
Thanks 👍
GOOD WORK
Bohut khoob bahi
Very nice
Very nice brother
Shukria
Really appreciable 👍👍👍
❤❤❤❤❤❤
Zbrdast
Bahi hamra fan ka b yayi masla hai bijli pe start nahi horaha hai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم اپ اپنا نمبر بھی تو لکھ دیں
وعلیکم السلام محترم
0302-6765160
Only Whatsapp
وعلیکم السلام محترم جناب
03026765160
Only Whatsapp Sir
زندہ باد
Agar circuit diagram samnay rakhtay to better hota
Well info Vedio thanks Dear
بہت نوازش محترم
سلامت رہیں
اگر کوئی چیز سمجھ میں نہ آئے تو واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
03026765160
Agr FUS kharab hojae to uski jagah kuch aur kya laga sakte hn?
Nice but too long
Bohat khoob 👍
MashaAllah
Nice❤
Good bhai Jan ❤️
zabadast
Shukria
Salam bhi mer supply harab os ko kasi tek ka ree
Aoa Bhai Jaan
Bhai Jaan main Naya acdc fan laya tha
Kuch time to acdc per behtreen challa
Lekin ac volts drop honey ki waja say ab na ac per chal Raha hai our na DC per
Kiya karoun
Bhi Jan ager DC side 220 main lag jay ghalti se to Kon sa pirza jale ga.
زیادہ تر کیسز میں ڈی سی انپٹ پر لگا ہوا موسفٹ اور کپیسٹر ہی جلتے ہیں
@@TahirElectronics ویڈیو اپلوڈ کر سکتے آپ
@@mirzaamin4083
کل کروں گا انشاء اللّٰہ
Sir mery pass royal company ka fan hai jo AC pay bhot slow chlta kea msla ho skta please rehnumai fermay
Main 400 volt capacitor and output 25 volt capacitor check kijay jo kharab hn wo change kr dijay
Good 🎉
Ac our dc dono par nahe chalte us ka kia masla ho ga plz reple me
Asslamoalikum. fan ka falt door kr k costumes sy kitny prises charge krny chaye fan lga kr b Dena hai
گھر جا کر فین فٹنگ کے ملتان وغیرہ میں 300 ، 400 روپے ہوتے ہیں
باقی اگر یہی ڈبل ڈائیوڈ کا فالٹ ہو تو اس کی ریپئرنگ کے الگ سے 400
@@TahirElectronics shukria sir
salaam. mera New AC DC circuit ka AC 400 volt 68uf kyun jaal (paat) raha hi 2 ginte chalni ki baad? koyi hal batayin. online inverter si chaligi.
جناب اگر dc فن کو سرکٹ لگا کر ac دک بنا سکتا ہے
سر کیا آ ئی آ ر سسٹم کی جگہ وائی فائی سسٹم لگایا جا سکتا ہے؟
Mujhe bhi kaam sikhna hai
Bhai jis led sy out check kr rhy hai wo 220 volt a.c ki led ha
Nahi bhai simple 3volt led k sath 1 k ki resistor lga layn bs
Shukria
❤excellent
السلام علیکم سر
سر میرا ڈی سی سیکشن کام نہیں کر رہا اس پر سر کوئی اپ نے ویڈیو بنائی ہے
وعلیکم السلام محترم
ایک دو دن میں ہی بنا دوں گا ویڈیو
آپ چینل کو سبسکرائب کر لیں مل جائے گی تفصیلی ویڈیو
Nic
Shukria
Nice
0:00 0:00 0:00
😮 Apne capacitor discharge kia chimti se to apko crunt nhe lga
Nahi assy current nahi lagta
Because
Current hamesha asan rasty sy flow krta ha
And is case ma asan rasta chimti tha
Note : wapda ki tar lgi ho to assa nahi kia ja skta wrna bohat zabardst current lgta ha
Koi ye batye k bridge kyun Nikalta he Kisi circuit se
Mere fan k bridge nikla Mene new circuit laga dia uska B nikl gya 15 mint me hi DC pe chal RHA he Ac pe nai
بھائی میرا فین AC/Dc ہے اے سی پر تو سہی چکتا ہے لیکن ڈی سی پر کبھی تیز اور کبھی سلو چلتا ہے اور سرکٹ بھی بلکل نیو لگایا ہے
اور دوسرا یہ کہ جو ڈی سی وائر ہے اس میں کرنٹ آتا ہے اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے مہربانی کر کے رہنمائی فرما دیجئے گا شکریہ
السلام علیکم۔
بھائی میرے پنکھے کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ 55 واٹ کے بجائے ایک سو دس واٹ خرچ کر رہا ہے۔
برائے مہربانی مجھے بتائیں سرکٹ میں کس جگہ خرابی ہو سکتی ہے۔
سرکٹ پر جہاں 220 وولٹیج والی سپلائی ہوتی ہے وہاں پر ایک 400 وولٹ کا کپیسٹر لگا ہوتا ہے وہ پھول گیا ہو گا جس کی وجہ سے کرنٹ فلٹر نہیں ہوتا اور واٹ زیادہ لیتا ہے
محترم آپ نے بالکل درست فرمایا وہ کیپسٹر اوپر سے پھولا ہوا ہے مگر چونکہ ریڈنگ درست دے رہا تھا اس لئے میں نے سمجھا یہ ابھی چل جائے گا۔
مزید اے سی سپلائی کے نزدیک ایک فیروزی رنگ کی چیز لگی ہوئی ہے جو بظاہر جل چکی ہے مگر اس پر کوئی نمبر بھی لکھا ہوا نہیں ہے اس کا کیا کروں ؟
اسکی تصویر بھیج رہا ہوں۔
400 وولٹ کپیسٹر 100 یا 120 یو ایف تقریباً ہوتا ہے وہ بھی تبدیل کر دیں اور مین پر لگی ہوئی فیروزی کلر کا وی ڈی آر ( وولٹیج ڈیپینٹنٹ رزسٹر ) جو زیادہ وولٹیج آنے پر خود فیز ، نیوٹرل کو شارٹ کرواتا ہے اس طرح فیوز جل جاتا ہے اور سرکٹ کی بچت ہو جاتی ہے وہ بھی تبدیل کر دیں
وی ڈی آر 280 وولٹ کا لگے گا یہاں
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ کریں
0302-6765160
0:00
Fan electricity pe Sahi chlta ha light jaty hi inverter pe 5 se 10 mnt bad Strt huta hai ye kia problem hai
بہت نوازش محترم
سلامت رہیں
اگر کوئی چیز سمجھ میں نہ آئے تو واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
03026765160
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
بھائی صاحب میں نے ویڈیوز دیکھی میرے پاس بھی ڈی سی فین کا کارڈ خراب ھے آپ سے رابطہ ھوسکتا ھے تاکہ ٹھیک ھو جائے کہاں ھے آپ کی دوکان پلیز مجھے فون نمبر سینٹ کردیں شکریہ
03026765160
Only Whatsapp
Shop multan ma ha
السلام علیکم استاد محترم اس میں جو ایف اے ٹی کے ساتھ چھوٹی سی ائی سی لگی ہوئی ہے اس کا فالٹ بھی اتا ہے اگر اس کا فالٹ اتا ہے تو کیسے پتہ چلتا ہے
آئی سی کی آئوٹ پٹ آنا بند ہو جاتی ہے
220 volt per bar bar beep ki awaaz aati hai on ni hota
I understand your problem
Fan motor my sy 3 wire wala grip circuit card par lga hota ha
Ap ka wo 3 pin wala grip loose ha
Just ussy sahi kar k lga layn
Ya replace kar dijay
میرے پنکھے میں اس پوائنٹ پر 422اور دوسی سائڈ پر 17004 ایسی ریڈنگ آ کر 1 ون آجاتا ہے اس کا کیا کریں
Reading ok ha
VIDEO SHOT BANOW
Ok sir
Gerad ❤❤❤
Very nice
شکریہ
Good❤
Very nice
Thanks