گھر بہت ڈیسنٹ ہے بیڈ روم سائز بھی مناسب ہے فنشنگ قابل قبول ہے۔ لیکن ایک خاص بات موجودہ حالات کے لحاظ سے پرائس بہت زیادہ ہے۔ اگر یہ پارک فیسنگ نہ ہوتا تو یہ ایک کروڑ 70 لاکھ کا تھا۔ پارک فیس ہونے کی وجہ سے یہ ایک کروڑ 90 لاکھ سے دو کروڑ کا ہے۔ کیونکہ آج کل 10 مرلہ کا مناسب گھر اصل قیمت ڈائی کروڑ ہے۔ مانگنے کو لوگ سوا تین کروڑ بھی مانگتے ہیں اور ساڑھے تین کروڑ بھی ۔
Ma Sha Allah khubsorat Ghar. Behtareen presentation. LEKIN plz ye Oye hoye hoye hoye hoye hoye hoye na karien, sara bairha gharq ho jata hai
گھر بہت ڈیسنٹ ہے بیڈ روم سائز بھی مناسب ہے فنشنگ قابل قبول ہے۔ لیکن ایک خاص بات موجودہ حالات کے لحاظ سے پرائس بہت زیادہ ہے۔ اگر یہ پارک فیسنگ نہ ہوتا تو یہ ایک کروڑ 70 لاکھ کا تھا۔ پارک فیس ہونے کی وجہ سے یہ ایک کروڑ 90 لاکھ سے دو کروڑ کا ہے۔
کیونکہ آج کل 10 مرلہ کا مناسب گھر اصل قیمت ڈائی کروڑ ہے۔
مانگنے کو لوگ سوا تین کروڑ بھی مانگتے ہیں اور ساڑھے تین کروڑ بھی ۔
u r asking double price it is maximum 1 crore 90 lacs
Not more than 2 crores