ویسے یوٹیوب پر کومینٹ کئے عرصہ ہو گیا ہے لیکن آج مجبور ہو گیا لکھنے پر یقینا مفتی صاحب قبلہ آپ اہل سنت کی شان ہیں آپ ناصر مسلک اعلی حضرت و محافظ مسلک اعلی حضرت ہیں آپ کے چرچے ہند کے بڑے مدارس کی درسگاہوں میں اکابر اساتذہ کو کرتے سنا ہے۔ کروڑوں سلام ان والدین کو جنہیں آپ جیسا نڈر اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا وفادار بیٹا ملا ۔ خاتمہ مع الخیر کی دعا کا ملتجی ہوں ۔۔۔
Bary dukh ki bat hai k boht kam log huzoor pak ka deen aagy pohnchaty hain yahan to sab apne apne firke ki batain karte hai . Hamain chahiye 1 musalman ho k rahe na k firqo me bat jaye khudara ye nafrate khatam kary❤
Mirza sahab .. ka kehne ka matlab ye hai .. Ki uss zamane main barelwee ulma type ke log .. Mufti the .. Yaani wahan ke ulma .. engineer ... Nahi the. Balki Barelwiyon ki tarah .. islamic scholar the ... Haan agr Mirza sahab ye kehte .. Ki uss zamane ke log , Meri tarah engineer the .. Aur .. Right ko wrong Aur Wrong ko right karte the ... To bura manna chahiye aap ko..
You Are The Real Ilmi Kitabi Mashallah Subhanallah ❤ Lots of love Mufti sahab😍 Allah Ne Aap Ko Crores Sunnis ke Imaan Bachane Ka Zariya Banaya hai Alhumdulilla
مفتی صاحب واللہ میری عادت نہیں کمینٹ کرنے کی لیکن جب آپ کو سنتا ہوں تو دل مچلتا ہے آپ پر بہت فخر ہے ہمیں آپ بہت بڑا کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین I love you Mufti sahab
میرے پیارے استاد و مرشد اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے دشمن کی شرر شیطانی و نفسانی حاسدین کی حسد سے محفوظ رکھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کی غیب سے حفاظت کرے آپ کو ایسے ہی دین اسلام کی خدمت کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیدار نصیب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وسلم 🤛✊👊👌💪👍👏🤘🤞✌️💞🕋💐🎉
ماشاءاللہ تعالیٰ بہت خوب جناب قبلہ مفتی صاحب ❤️ آپ نے مرزا چھوکرے کی سہی ٹیوننگ کی ہے مرزا جہنمی اور اس کے مرزا پرست فالورز کو آپ نے تارے دیکھا دیے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے ❤
MA SHA ALLAH❤ Mufti Sahab Sahi Chati ka Dodh yaad dilaa dya👌🏻 Tareekh Se kitaboon se Inke iqrar Se Zaberdast Arguments Allah Apke ilm may Amal may Umar may mazeed barkatain ata fermaye Apka Saya hum tamaam Ahl e Sunnat per taa dair Qaim fermaye Ameen
ماشاءالله...تبارك الله...الله تعالٰی مفتی صاحب کی عمر و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ایسے ہی حق بات کو ببانگ دہل واضح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور وسواس الخناس کو رفع کرنے والا بنائے رکھے۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
Thanks to mufti sahib me engineer k bayant sun'na start hua tha to Mera Iman b dagmagana shrou ho gya tha but thanks to him...my emaan is strong now just because of hum❤
شرک کی دعوت ۔۔۔۔۔ ۱( اولیاء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعا جائز) وشیٔ مرغوب (پسندیدہ چیز) ہے جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف۔ (فتاوی رضویہ از: احمد رضا بریلوی: ۳۰۰( )۲( انبیاء و مرسلین، اولیاء، علماء صالحین سے ان کے وصل (فوت ہونے) کے بعد بھی استعانت (تعاون طلب کرنا) و استمداد (مدد طلب کرنا) جائز ہے۔ اولیاء بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف (حالات کو پھیرتے ) کرتے ہیں۔ (الامن والعلی از احمد رضا:۱۰) )۳( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں: ’’میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا۔ ایک مرتبہ میں نے ایک دوسرے ولی (محبوب الٰہی) سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے ان کا نام ہی نہ نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا۔ (ملفوظات احمد رضا بریلوی : ص ۳۰۷) )۴( جو شخص کسی نبی یا رسول یا کسی ولی سے وابستہ ہوگا تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہوگا اور مشکلات میں اس کی دستگیری کرے گا۔ (فتاوی افریقہ از احمد رضا بریلوی۱۳۵( )۵( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں : جب تمہیں پریشانی کا سامنا ہوتو اہل قبور سے مدد مانگو (الامن والعلی ص ۴۶( )۶( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں : ’’ہر چیز ، ہر نعمت، ہر مراد، ہر دولت دین میں، دنیا میں، آخرت میں، روز اول سے آج تک، آج سے ابد آباد تک جسے ملی یا ملتی ہے حضور اقدس سید عالم ﷺکے دست اقدس سے ملی یا ملتی ہے۔ (فتاوی الرضویہ ج ۵۷۷(
اس سے ثابت ہوا کے امت کا چودہ سو سالوں سے عقیدہ وہی تھا جو آج بریلوی سنی مسلمانوں کا ہے۔۔۔ اور وہی عثمانیہ خلافت والے تھے جنہوں نے پوری دنیا فتح کی اور اسلام کی خاطر ساری زندگی جہاد کیا۔۔۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔ اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔ ❤️😍❤️
راہ حق کے سچے راہی حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی شمیر اعلحضرت مجدد دین و ملت امام اہلسنّت عشقِ ومحبت کے وارث حقیقی فکر رضا کی سچے داعی کو میرے سلام ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے زندہ باد اسعدک اللہ ✌️🤞🤘👏👍💪👌👊✊🤛🕋💞🎉
माशा अल्लाह क्या बात है हजरत दिल खुश हो गया आप की पकड़ बहुत मजबूत है और आपने जलाली साहब के बारे में जो स्टेटमेंट दिया है वह काबिले तारीफ है मसलक ए आला हजरत सलामत रहे
اللہ آپ کو سیدی اعلی حضرت کا دیدار عطا فرمائے ساتھ ساتھ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وازواجہ واھل بیتہ وسلم کی زیارت مطہرہ بھی نصیب فرمائے آمین
@@engineermuhammadalimirzaol9738 آپ میں شرم نام کی چیز نی ہے۔ اعلیٰ حضرت پٹھان تھے۔ اور پھٹان کالے نی ہوتے۔ اور دوسری بات ویسے تم لوگ بڑا قرآن وحدیث کرتے ہو کس ایت میں لکھا ہے کے ﷲ صرف گورے رنگ کی بخشش کرے گا استغفر الله۔
ہمیں اپ پر فخر ہے حضرت مگر دیگر علماء اہل سنت کے ساتھ اختلافات پر انتشار کے روک تھام اور صبر و حکمت سے کام لیا جائے تو اہل سنت بریلوی حضرات کےلیے بہتر ہے
Masha-Allah Mufti Sahab Allah apko Jaza de... Or Allah ka cror dafa Shukar k humen Ahle Sunnat wal jmaat Hanfi Brelvi Aqeeda Rakhny waly Ghrany me paida kia
ویسے یوٹیوب پر کومینٹ کئے عرصہ ہو گیا ہے لیکن آج مجبور ہو گیا لکھنے پر
یقینا مفتی صاحب قبلہ آپ اہل سنت کی شان ہیں
آپ ناصر مسلک اعلی حضرت و محافظ مسلک اعلی حضرت ہیں
آپ کے چرچے ہند کے بڑے مدارس کی درسگاہوں میں اکابر اساتذہ کو کرتے سنا ہے۔
کروڑوں سلام ان والدین کو جنہیں آپ جیسا نڈر اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا وفادار بیٹا ملا ۔
خاتمہ مع الخیر کی دعا کا ملتجی ہوں ۔۔۔
❤
❤️🌸
@ex-ilmikitabifirqa6794 great
Bary dukh ki bat hai k boht kam log huzoor pak ka deen aagy pohnchaty hain yahan to sab apne apne firke ki batain karte hai . Hamain chahiye 1 musalman ho k rahe na k firqo me bat jaye khudara ye nafrate khatam kary❤
Mirza sahab .. ka kehne ka matlab ye hai ..
Ki uss zamane main barelwee ulma type ke log .. Mufti the ..
Yaani wahan ke ulma .. engineer ... Nahi the.
Balki Barelwiyon ki tarah .. islamic scholar the ...
Haan agr Mirza sahab ye kehte ..
Ki uss zamane ke log ,
Meri tarah engineer the ..
Aur .. Right ko wrong
Aur
Wrong ko right karte the ...
To bura manna chahiye aap ko..
You Are The Real Ilmi Kitabi Mashallah Subhanallah ❤ Lots of love Mufti sahab😍
Allah Ne Aap Ko Crores Sunnis ke Imaan Bachane Ka Zariya Banaya hai Alhumdulilla
مفتی صاحب واللہ میری عادت نہیں کمینٹ کرنے کی لیکن جب آپ کو سنتا ہوں تو دل مچلتا ہے آپ پر بہت فخر ہے ہمیں آپ بہت بڑا کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین I love you Mufti sahab
Mufti sahab bda kam kr rhe hai Aap, Allah pak aapko slamat rkhe
ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ کے ویڈیوز دیکھنے کے بعد دل خوش ہو جاتا ہے اور ایمان اور مضبوط ہو جاتا ہے
آپ ہمارے دلوں سے زنگ ہٹانے کا کام کرتے ہیں
الحمد للہ
The damage has been done
The plumber has been run 😂😂
الحَمْدُ ِلله
😂😂😂
Poor guy, Mirza is being humiliated at every turn.
Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah ap ka bayan sun k hamesha humare ilam men izafa hua hai Alhumdlillah
ما شاء اللّٰه
کمال است مفتی صاحب ❤
Alhamdulilah I am Umatti of Prophet SAWW❤ SUNNI MUSLIM❤
Nice to listen to our history
جزاك الله عزوجل
میرے پیارے استاد و مرشد اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے دشمن کی شرر شیطانی و نفسانی حاسدین کی حسد سے محفوظ رکھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کی غیب سے حفاظت کرے آپ کو ایسے ہی دین اسلام کی خدمت کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیدار نصیب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وسلم 🤛✊👊👌💪👍👏🤘🤞✌️💞🕋💐🎉
ماشاءاللہ تعالیٰ بہت خوب جناب قبلہ مفتی صاحب ❤️ آپ نے مرزا چھوکرے کی سہی ٹیوننگ کی ہے
مرزا جہنمی اور اس کے مرزا پرست فالورز کو آپ نے تارے دیکھا دیے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے ❤
Mashallah❤❤❤.... Allah 💯bless you.. My great mufti Rashid sahab❤❤❤..
بہترین بہترین بہترین بیان ❤❤🎉🎉❤❤
جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب 💙
Proud to be Sunni Hanafi Barelvi Qadri Razvi
PROUD TO BE MUSLIM ❤
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ ❤
Love You Mufti Sahab❤❤❤
Mashallah❤❤
Love you too from🇵🇰
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic....
@@Sushil1974Yasir Nadim Al Wajdi ,Aawaze Haq ,Sam Stallone 👍
MA SHA ALLAH❤
Mufti Sahab Sahi Chati ka Dodh yaad dilaa dya👌🏻 Tareekh Se kitaboon se Inke iqrar Se Zaberdast Arguments
Allah Apke ilm may Amal may Umar may mazeed barkatain ata fermaye Apka Saya hum tamaam Ahl e Sunnat per taa dair Qaim fermaye Ameen
Aap ki kya he baat hai 😍♥️
مفتی راشد محمود رضوی صاحب قبلہ اور مفتی مشاہد حسین صاحب قبلہ
بہت شکریہ آپ کا اس امت پر احسان ہے ،،،
اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائیں آمین
ماشاء اللہ بہت اعلیٰ ❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب
ماشاءالله...تبارك الله...الله تعالٰی مفتی صاحب کی عمر و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ایسے ہی حق بات کو ببانگ دہل واضح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور وسواس الخناس کو رفع کرنے والا بنائے رکھے۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤❤❤❤❤
Allah talah ustad e mohtaram ko salamat rakhay.
FATEH FITNAAI MONGOLIA PLUMBERIYA AL MAROOF NUTFAI IFREETIYA!
بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد صاحب زبردست 💯👍💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼
Thanks to mufti sahib me engineer k bayant sun'na start hua tha to Mera Iman b dagmagana shrou ho gya tha but thanks to him...my emaan is strong now just because of hum❤
اللہ تجھے تا موت بریلویت گند پر قاٸم رکھے اور ہماری راہنماٸ فرماۓ آمین
Allah apko hidayat dy or apko baat krny ka tareeka sikhaye
Hum🤔
@@shafinasir5660ye dua hai ya baddua 😆
اللہ استقامت عطا فرمائے
جزاک اللہ
حضرت خدا کی قسم آپ ہمارے لیے اللہ پاک کی ایک نعمت ہیں آج کے دور میں
Mashaallah Mufti sahab allah pak aap ko salamat rakhe ameen summa ameen 💚
Subhanallah Bahut khub Mashaallah Maslake Ala Hazrat Zindabad ❤️💕💖
Jazakallah jazakallah app hamare liye bohat kimti hain allama sahab Allah app ko salamat rkhe ameeeeeeen 🤲🌹
عشق محبت عشق محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
Allah pak apki hifazat farmaye mufti sahib zabardast
❤mufti sahb love you
زندہ باد مفتی صاحب
کمال کا استدلال ھے
Ulama e Haq Zindabad 🙏
ماشاءاللہ🌹 اللہ پاک سلامت رکھے🤲
شرک کی دعوت ۔۔۔۔۔
۱( اولیاء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعا جائز) وشیٔ مرغوب (پسندیدہ چیز) ہے جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف۔ (فتاوی رضویہ از: احمد رضا بریلوی: ۳۰۰(
)۲( انبیاء و مرسلین، اولیاء، علماء صالحین سے ان کے وصل (فوت ہونے) کے بعد بھی استعانت (تعاون طلب کرنا) و استمداد (مدد طلب کرنا) جائز ہے۔ اولیاء بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف (حالات کو پھیرتے ) کرتے ہیں۔ (الامن والعلی از احمد رضا:۱۰)
)۳( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں:
’’میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا۔ ایک مرتبہ میں نے ایک دوسرے ولی (محبوب الٰہی) سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے ان کا نام ہی نہ نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا۔ (ملفوظات احمد رضا بریلوی : ص ۳۰۷)
)۴( جو شخص کسی نبی یا رسول یا کسی ولی سے وابستہ ہوگا تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہوگا اور مشکلات میں اس کی دستگیری کرے گا۔ (فتاوی افریقہ از احمد رضا بریلوی۱۳۵(
)۵( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں :
جب تمہیں پریشانی کا سامنا ہوتو اہل قبور سے مدد مانگو (الامن والعلی ص ۴۶(
)۶( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں :
’’ہر چیز ، ہر نعمت، ہر مراد، ہر دولت دین میں، دنیا میں، آخرت میں، روز اول سے آج تک، آج سے ابد آباد تک جسے ملی یا ملتی ہے حضور اقدس سید عالم ﷺکے دست اقدس سے ملی یا ملتی ہے۔ (فتاوی الرضویہ ج ۵۷۷(
مفتی راشد صاحب اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول کرے جان مال عزت کی حفاظت کرے
Mufti sahib zendabad
Mufti Sahib Allah Pak Ap Ko Salamat Rkhy Ameen
Subhan Allah ❤️❤️ Allah apko salamat rakhe
جزاک اللہ
استاذمحترم بھت انتظار تھا آپکی ویڈیو کا۰۰۰
میرے پیارے مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں عطاء فرمائے سید تبسم گیلانی
MashaAllah MashaAllah ❤
Beshak shubhan ALLAH bahaut khub
اس سے ثابت ہوا کے امت کا چودہ سو سالوں سے عقیدہ وہی تھا جو آج بریلوی سنی مسلمانوں کا ہے۔۔۔ اور وہی عثمانیہ خلافت والے تھے جنہوں نے پوری دنیا فتح کی اور اسلام کی خاطر ساری زندگی جہاد کیا۔۔۔
اہل السنت ہی اہل حق ہیں یہ 1400 سال سے عقیدہ چلا ا رہا ہے باقی سب میں ہیر پھیر کی ہوئی ہے ، الصلوات والسلام علیک یا رسول اللہ
محترم دیوبندی اہلحدیث بھی اہلسنت ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عقیدہ بریلوی فرقے کے عقیدے کے مخالف ہے،مفتی جھوٹ بول رہا ہے
Ma Sha ALLAH Ma Sha ALLAH mufti shb ALLAH PAK aap Kay ilm Amal main barkat day ameen 🤲🏻💐❤
Bahut khoob
😂😂😂 real damage has now been done…jazaak-Allah Mufti Rashid Saahab…Allah ta’ala aap ko salaamat rakhe 🤲
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
❤️😍❤️
Allah aap ko Salamat rakhe mufti sahab aap ne kitno ka imaan bachaya hai❤❤❤
راہ حق کے سچے راہی حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی شمیر اعلحضرت مجدد دین و ملت امام اہلسنّت عشقِ ومحبت کے وارث حقیقی فکر رضا کی سچے داعی کو میرے سلام ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے زندہ باد اسعدک اللہ ✌️🤞🤘👏👍💪👌👊✊🤛🕋💞🎉
माशा अल्लाह क्या बात है हजरत दिल खुश हो गया आप की पकड़ बहुत मजबूत है और आपने जलाली साहब के बारे में जो स्टेटमेंट दिया है वह काबिले तारीफ है मसलक ए आला हजरत सलामत रहे
Allah hama Mirza Ka fitna sa mahfuz rakha ❤
Beshaq beshaq beshaq Allhumdulillah summa Allhumdulillah 🤲
اللہ تعالیٰ مفتی راشد محمود صاحب کو ہدایت دے ،اور فرقہ پرستی سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Allah Pak Ap Ko Salamat Rkhy Ameen
بارک اللہ فی علمک و عملک و عمرک ❤❤❤
Allah pak ap ko Salamat rakhe Zinda baad ❤
Mashallah SubhanAllah Alhamdo lillah g Allah Pak apka ishk o emaan salamat rakhy Ameen
Huge respect ❤
Love You Hero Of Ahle Sunnah
Mashallah ❤✅
@@AamirRazaAttari kaeshor boii
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic....
Haq hai mufti sahab💗💗💗
Dua k liye darkhast hai mufti sahab....
جزاک اللہ خیرا ۔
مفتی راشد محمود دامت بركاته العالية دین حق کی خاطر جہاد بالعلم فرما رہے ہیں اور دشمنانِ اسلام کو براہین قاطعہ سے شکست پہ شکست دے رہے
ما شاء اللہ
بہت خوب
اللہ پاکﷻ تمام علماۓ حق اہلسنت کی خیر فرمائے امین❤
MA sha ALLAH
Allah pak ap ko lmbi umer de mashallah ❤️
❤ma sha Allah g bohat khoob barakllah
Mashallah ❤
❤❤ماشاءاللہ
استاد محترم حضور قبلہ میرے لیے دعا فرمائیں ﷲ مجھے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمٰن کا دیدار عطا فرمائے
اللہ آپ کو سیدی اعلی حضرت کا دیدار عطا فرمائے ساتھ ساتھ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وازواجہ واھل بیتہ وسلم کی زیارت مطہرہ بھی نصیب فرمائے آمین
آمین
@@qalamtv4710 امین حضرت ﷲ یہ دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول فرمایے
Uska deedar kr k kia krna hy rang ka kala tha wo 😑 😅
@@engineermuhammadalimirzaol9738 آپ میں شرم نام کی چیز نی ہے۔ اعلیٰ حضرت پٹھان تھے۔ اور پھٹان کالے نی ہوتے۔ اور دوسری بات ویسے تم لوگ بڑا قرآن وحدیث کرتے ہو کس ایت میں لکھا ہے کے ﷲ صرف گورے رنگ کی بخشش کرے گا استغفر الله۔
میرے امام مفتی راشد صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤
او بھائی مفتی رھنے دو یار امام مت بناؤ کچھ چج سے کام کرنے دو
@@jabbarkhan680
انجینئر کا چیلا ہے 😂 درد تو ہوگا ہی مفتی راشد کا
ماشاءاللہ عزوجل ❤️
استاذ العلماء ❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤
❤❤❤jazaak o mola khaira wa ahsanaljazaa
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤❤❤
ہمیں اپ پر فخر ہے حضرت مگر دیگر علماء اہل سنت کے ساتھ اختلافات پر انتشار کے روک تھام اور صبر و حکمت سے کام لیا جائے تو اہل سنت بریلوی حضرات کےلیے بہتر ہے
مفتی راشد صاحب زندا آباد علمائے ایہلسنت ہنفی بریلوی زندا آباد مسلک اعلی حضرت زندا آباد ❤❤❤
Masha allah mufti sahab allah aap ko salamat rakhe,, aur sunniyat ka khoob kaam le
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Mashaallah mufti Sahab love you
❤ماشاءاللہ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha Allah ❤
الحمد للہ ہم سنی ہنفی ہیں بریلوی ہماری پیہچان اور نسبت ہے اور ہمیں مسلک اعلیٰ حضرت پر فخر ہے
Masha Allah subhan Beshak haq
Maslake Ala Hazrat zinda bad
Dal di qlub me azamat e Mustafa sayyadi Ala Hazrat pe lakho Salam
ماشاءاللہ سبحان اللہ
مفتی صاحب قبلہ زندہ باد ❤
wah Mufti shab Alllahhh Salamat Rakhy Ap Ko
Masha Allah Hazrat ❤
Masha-Allah
Mufti Sahab Allah apko Jaza de...
Or Allah ka cror dafa Shukar k humen Ahle Sunnat wal jmaat Hanfi Brelvi Aqeeda Rakhny waly Ghrany me paida kia
حضرت مفتی صاحب، آج کل جو خرافات بزرگوں کے مزارات یا بزرگوں کے نام پر کی جا رہی ہیں اس پر بھی ویڈیو بنائیں
Maslik Aala Hazrat zindabaad
Aqeeda ahlysunt barley hi haq h
Jazak Allah
Mufti Rashid rizvi saheb
mufti Sahab we need more of your tehqeeqi lectures.......
Allah aap ke eman ki hmesha hifazat farmae
مناظر اہلسنت شیر رضا حضرت علامہ شاہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب قبلہ کو اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی کے ساتھ عمر طویل عطا فرمائے۔ امین