اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مکئی کیلئے گرہن سائل ٹرائیکو ڈرمہ بائیو فرٹیلائزرز استعمال کرنے سے پیداوار میں دس سے چالیس فیصد اضافہ حاصل کرے الحمد اللہ میں نے ایکڑ پر ٹوٹل خرچہ 18ہزار کیا اور منافع ایک لاکھ چھ ہزار حاصل کیا
Bilal bhai issi trah ki aik production technology Drill kasht early cotton pr ....plz Khailion wali kapas pr bhut material available h already drill ko target krein plz ....
بلال صاحب، مکئی کے لئیے آلو والے ریجر سے کھیلاں نکالنا درست ھے یا نہیں ؟ پلیز یہ بھی رہنمائی فرمائیے گا کہ ایک اکیڑ میں آلو والے ریجر سے کتنی کھیلیاں نکلنی چاہیئں؟
میری طرف بھی آٹھ کنال کا ایکٹر ہے ایک طرف سے 220 فٹ اور دوسری طرف سے 198 فٹ ہے بلکہ کچھ زمین کھالے میں چلی جاتی کچھ ہمسائے بنے چھانگ کر زمین کو آگے کر لیتے ہیں
دو بوری ڈی اے پی ساتھ ایک پیکٹ بوران تین کلو سونا والا مکس کر کے چھٹہ کر کے کھیلیاں نکال دیں پوٹاش 25 کلو والی گوبھ پر ڈال دی جائے یا 50 کلو والی ڈالنا ضروری ہے زمین درمیانہ ہے ٹیوب ویل کا پانی ہے نہر میں پانی اپریل کی پندرہ کو آئے گا زمین لیزر کروا کر تیار پڑی ہے بس وقت کا انتظار ہے
بلال بھائی ہم نے چھٹا کے ذریعے چاول لگایا تھا ۔جو کہ صحیح نہ ہوا ۔پھر اسی کھیت میں گندم کی کاشت کی ۔وہ بھی صحیح نہیں ہے ۔دونوں فصلوں میں ڈی اے پی اور نائٹرو وغیرہ کھاد لی گئی تھی ۔اب مکی لگانا چاہتے ہیں۔اپ ایسی کیا چیز ڈالیں کہ پہلے والی جو کھاد ہے وہ استعمال میں ا جائے ۔انسر پلیز
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مکئی کیلئے گرہن سائل ٹرائیکو ڈرمہ بائیو فرٹیلائزرز استعمال کرنے سے پیداوار میں دس سے چالیس فیصد اضافہ حاصل کرے
الحمد اللہ میں نے ایکڑ پر ٹوٹل خرچہ 18ہزار کیا اور منافع ایک لاکھ چھ ہزار حاصل کیا
شکریہ کانجو صاحب آپ کی راہنمائی کا ❤
Bohat ache bhai jan
Rizophos maki main be daal sakty hain yah serf 1600 zaya karny wali baat ha ?
Very nice 👍👍
Jzakallah
Excellent
Bilal bhai issi trah ki aik production technology
Drill kasht early cotton pr ....plz
Khailion wali kapas pr bhut material available h already drill ko target krein plz ....
Good 💕👍
May tel seprate totl kasht xpenses plzz?
بلال صاحب،
مکئی کے لئیے آلو والے ریجر سے کھیلاں نکالنا درست ھے یا نہیں ؟
پلیز یہ بھی رہنمائی فرمائیے گا کہ ایک اکیڑ میں آلو والے ریجر سے کتنی کھیلیاں نکلنی چاہیئں؟
میری طرف بھی آٹھ کنال کا ایکٹر ہے ایک طرف سے 220 فٹ اور دوسری طرف سے 198 فٹ ہے بلکہ کچھ زمین کھالے میں چلی جاتی کچھ ہمسائے بنے چھانگ کر زمین کو آگے کر لیتے ہیں
Aisy he hai
بھائی جان سورج مکھی پر بھی ویڈیو بنا ی
کانجو صاحب بہاریہ مکئ سائلج کے لئے گجرات میں کاشت کرنی ھے چکنی زمین ھے لیکن پانی کھڑا نہیں ھوتا کوی زیادہ وزن دینے والی مکئ کا بیج بتادیں پلیز
Salage k lea zeada wazan dainy wala koe acha sa seeds bta dain.
DK 7024
Houmray is best
janab poineer ka 2088 kesa beej hy. or kab kasht karna chahy . GOJRA T.T.singh mein.
aaloo wali zameen mein khaad kitni daali ho gi?
Ok bhai
Aslamoalaicom sir je kia hall hai r sir kapas ki fasal agaiti se agaiti kb tk r Kon si veraity fsd me lagai mehrbani ho ge jaldi video bhi banain
Very nice bhai
Dear Kanju Sahab,Please let us know fertilizer plan after potato
Respected Sir makai bator chara janobi Punjab mein agaiti kab tak lagani chahye please reply thanks
15 Feb se
Sir Corn k lye 80% DF SULPHUR BEHTAR HA YA 1 bag Ammonium Sulphate dal len ?
Jo sasta Millay
Sir seed 5/2023 ka lga skty
Thanks 2x option
کیا نمکین پانی میں ،مثلا کڑوا پانی،مکی 🌽کاشت کر سکتے ہیں صرف دو پانی لگیں گے نہر کی بندی میں
سلفر کا کڑوے پا نی میں کیا فنگشن ہے
Kr lain
دو بوری ڈی اے پی ساتھ ایک پیکٹ بوران تین کلو سونا والا مکس کر کے چھٹہ کر کے کھیلیاں نکال دیں پوٹاش 25 کلو والی گوبھ پر ڈال دی جائے یا 50 کلو والی ڈالنا ضروری ہے زمین درمیانہ ہے ٹیوب ویل کا پانی ہے نہر میں پانی اپریل کی پندرہ کو آئے گا زمین لیزر کروا کر تیار پڑی ہے بس وقت کا انتظار ہے
Ek bag DAP ka neechy dalen or doosra bag 15 din bad
Jo apka Dil kry
janab poineer ka 1429
2023 ke season mein 150 man ki pedawar li hy.
کھاد پلان بتا دیں پلیز
Bilal bhai Pioneer and Dakalb, ye brands by weight packing krty hain ya No. of grains k hisab sy??
DeKalb no of grains
35000 per bag
@@usmanashraf2811 and Pioneer??
Pioneer TU pehly he no of grains pack krti hai dekalb ne ab start kia hai
@@BilalKanjuOfficial Sahi
Shukria ❤️
مٹر کاشت کیے ہیں کچھ بیج اندر سے گل گیا ہے اور جو نیج گلا ہے ان مٹروں کی گروتھ نہیں ہو رہی
Foot rot ki bemari hai
@BilalKanjuOfficial elaaj
جناب گندم ٹھیک نہیں ھوئی تھی اب زمین تیار کرکہ 6321 کاشت کر دیا ہے 18 جنوری کو۔ پوچھنا یہ مقصود ہے اب اسکو پانی کب لگاؤ زمین پوری خشک بھی نہیں تھی۔۔
Sir multan main jumbo jawar ka choka kub lagaien
15 Feb se
@BilalKanjuOfficial sir jumbo jawar ka seed kis company ka best hai plz guide me
سر گوارہ میں موجود کیلشیم کتنی دیر میں مل جاتا ہے یا کوئی اور ذریعہ بتائیں مہربانی ہوگی جزاکاللہ
Plants uptake krty rehty hain zarorat k mutabiq
Sb sy jld pk kr tyar hony wala hybrid konsa ha
DK 6317
Sir moong ki agti kast kb ho gai
15 Feb se
Bhai 6321 bee Sahi ha please bta do
Best
Bilal bhae raezo fas kesa Raha h gundum m
Acha hai tillering improve hui hai
بلال بھاٸی دس Kg پیک میں کتنے ہزار دانے ہوتے ہیں
Different count depending on seed size
Hamare 220
198he
بلال بھائی ہم نے چھٹا کے ذریعے چاول لگایا تھا ۔جو کہ صحیح نہ ہوا ۔پھر اسی کھیت میں گندم کی کاشت کی ۔وہ بھی صحیح نہیں ہے ۔دونوں فصلوں میں ڈی اے پی اور نائٹرو وغیرہ کھاد لی گئی تھی ۔اب مکی لگانا چاہتے ہیں۔اپ ایسی کیا چیز ڈالیں کہ پہلے والی جو کھاد ہے وہ استعمال میں ا جائے ۔انسر پلیز
Bhai ap pehly urea k Sath 2 packet Biozote Max per acre flood kr dain
Sulfur
سر بمبس بیج یہ کیسا ہے 19000 کا بیج ہے کمپنی والے 150 من پیدوار بتاتے ہیں
Acha hai
سر جی یہ آپ جو ایک سو بیس من پلس کی بات کرتے ہیں یہ چلیوں کی وزن یا دانوں کی وزن کی بات ہے
Sirf grains
@BilalKanjuOfficial jazakallah
سر جی میں نے کے پی میں لگانا ہے چلی لینے کیلئے سبز چلی تو کونسی ورائٹی بہتر رہے گی