تہوار منانے کا یہ طریقہ غیر مسلموں کا ہے مسلمانوں کا نہیں ہے ۔ جتنا پیسہ اس انتہائی فضول کام پر خرچ کرتے ہیں وہی پیسہ مسلم بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت پر کریں تاکہ امت مسلمہ جہالت کے اندھیرے سے باہر آئے
یہ کونسا اسلام ہے ، جس کی سند قرآن ، حدیث اور صحابہ کرام کی زندگانی کہیں سے نہیں ملتی ۔ افسوس صد افسوس مسلمان ناجائز امور کو اپنا دین بنا کر ساری دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔
اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو دین کی صحیح سمجھ و عقل سلیم عطا فرما اور ہدایت کاملہ ، اتباع سنت رسول اور تقویٰ نصیب فرما آمین
Mashallah so nice 👍❤❤❤❤
Mashaallah❤❤❤
mashaallah❤
Masha Allah
Mashaallah🎉
Mashaallah
Mashallah
Masha allah
Nice video
Good
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سارے عالم کے رحمت بنا کر بھیجے گئے تھے ۔ آپ لوگوں نے اتنے پٹاخے جلاکر سارے ماحول کو زہر آلود کردیا ہے
Isko tajhe bolte hai kya
Nhi masjid