very good but impossible. it needs lot of mony to purchase machinary but in the third world countries farmers have not possible to buy these expensive tools.
انشاءاللہ، اگر عمان میں ہم سے کسی نے کہا، آپ کا نمبر اسے ضرور دیں گے ۔ آپ اپنا رابطہ نمبر کمنٹ میں ضرور لکھیں ۔ہم سے پاکستان سے ہی بہت اس چینل پر سوال کرتے ہیں روڈھ گراس کے بنڈل کہاں سے ملیں گے ۔وہ بھی اس پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔اللہ تعالی آپکو کامیاب کرے۔ امین
Ma sha Allah, very informative video. I have some query regarding the cutter, mover, tedder? From where you get this in Oman, John dere equipments? And as you mentioned. It take more time in winter but my question is that, have you experienced hay production in winter time if yes, then under what temperature and humidity? Looking forward to you for your reply.. JazakAllah
Sorry for late reply and Thank you very much for appreciation. Sir these equipment my uncle purchased from Govt auction. If you are in Oman you can see in Ruwi , Muscat area , there are a lot of dealers for agriculture equipment. Now Indian made equipment easily available here and cheap from john dere. one of dealer website link here i am giving check it. www.alariqoman.com/products/agriculture Now come to your query, i am here in Oman since 11 years , i observed at our farm rhodes grass cutting we got every month in summer but in winter we got after 45 days or 50 days. we didn't store rhodes grass hay bales , after taking cutting our grass bales ,buyers buy same day.so storage experience you can say i have nothing. But in my point of view 13 kg bales moisture level should be 15-20 %. may be i am wrong. Again Thanks for watching and appreciation.
@@ThinkWonder thank you for your response. Much appreciation for sharing your experience with me. I am from Pakistan and looking for machinery import for the production of hay in Pakistan. As you mentioned, about winter trend this will be very helpful for us...
Bhai plz ye bta den k ye graas jis zameen mein ugani hai.aur bad mein hay bnany ka sara proses usi zameen mein ho jaye ga..ya ghaas utha k dosri jga rakhna ho gi..?
بھائی یہ سارا پرو سیس اسی جگہ ہی ہوتا ہے ۔ جیسا آپ ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں ۔بس بنڈل بننے کے بعد دوسری جگہ منتقل کرتے ہیں ۔جہاں آپ نے سٹور کر نے ہوں ۔ اسکے بعد آپ نے پھر گراس کو پانی دینا شروع کر دینا ہے۔اور کچھ دن بعد یوریا ڈالیں ۔ انشاءاللہ پھر ایک ماہ بعد تیار موسم گرما میں ۔موسم سرما میں تھوڑا لیٹ ھوتا تیار۔
اسلام علیکم ۔ بھائی آپ اس نمبر پر رجوع کریں یہ روڈھ گراس کے سپلائیر ہیں ۔ باقی آپ ان سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔+923006300929 ہمارا فارم سلطنت عمان میں ہے۔اور ہم صرف ادھر عمان میں لوکل سیل کرتے ہیں ۔
Mene rohd grass kasht kya hua he, 10 din se janwaron ko daal rha hu lakin janwar ise zyada pasand nai karte bht kam khate hen, bakriyan aur bhaisen waghera
ہم ادھر سلطنت عمان میں اپنے فارم پر جانوروں کو یہ روڈھ گراس اور ممباسہ چارہ ہی دیتے ہیں ۔ وہ شوق سے کھاتے ہیں ۔پاکستان کا ابھی تجربہ نہیں کیا۔ہو سکتا ہے ادھر جانوروں کو ذیادہ تر خشک چارہ ملتا اس لیے کھا لیتے ہیں ۔ ویسے بھی روڈھ گراس کی ہے بنا کے سٹور کرتے ہیں ۔اور اس کو خشک چارہ کے طورپر استعمال کیا جاتا ہے ذیادہ تر ۔ابھی ہم نے ایک نیا چارہ شروع کیا ہے سبز لوبیہ کی فصل کی طرح کا ہے۔ 3 ۔ 4 کٹائی دے جاتا ہے اسکو بھی ادھر جانور شوق سے کھاتے ہیں ۔ اور ادھر مارکیٹ میں سیل بھی بڑا ہو رہاہے ۔
1 یا 2 دن بعد گرمیوں میں ۔اصل میں گراس کو خشک ہونے دیا جاتا ہے ۔موسم سرما میں تھوڑا لیٹ ہو جاتا ہے ۔جی ہاں آپ مشین کے بغیر بھی بنا سکتے ہیں ۔اسکے لیے بھی آپکو یو ٹیوب سے ویڈیو مل جائیں گی ۔

ہم نے عمان میں اپنے فارم پر کاشت کیا ہوا ہے ۔ آپ پاکستان کسی اچھی سیڈ کمپنی سے رابطہ کریں ۔ ویسے نورانی سیڈ والوں کا نمبر لکھ دیتا ہوں ۔ آپ ان سے رابطہ کریں ۔ 03310220000 03403331234
MashAllah
Thanks
Hi sir thanks for informing
JazakAllah
Very useful information
Thanks
green😱 i like it beautiful
I need someone who works on a farm in Saudi Arabia who understands agriculture
MashAullah nice information
Thanks
Very nice and informative video
Very informative
Welldon so nice jee good veduo
Thanks..
Zbrdast 👍👍
Zbrdst
Mashaallah
Zbrdast Taya Abu ji
very good
Good information
Good effort
very good but impossible. it needs lot of mony to purchase machinary but in the third world countries farmers have not possible to buy these expensive tools.
After doing bales what is yield per acre?
Mashallah bht achi video bnai ha .. Mae bhi 50 Acer pr road grass lgana chata hn ager ap Pakistan sey import krna chaty Hain to contact kreiye ga
انشاءاللہ، اگر عمان میں ہم سے کسی نے کہا، آپ کا نمبر اسے ضرور دیں گے ۔ آپ اپنا رابطہ نمبر کمنٹ میں ضرور لکھیں ۔ہم سے پاکستان سے ہی بہت اس چینل پر سوال کرتے ہیں روڈھ گراس کے بنڈل کہاں سے ملیں گے ۔وہ بھی اس پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔اللہ تعالی آپکو کامیاب کرے۔ امین
@@ThinkWonder thnx sir .03027347495 what's up & mob
Ma sha Allah, very informative video. I have some query regarding the cutter, mover, tedder? From where you get this in Oman, John dere equipments? And as you mentioned. It take more time in winter but my question is that, have you experienced hay production in winter time if yes, then under what temperature and humidity? Looking forward to you for your reply.. JazakAllah
Sorry for late reply and Thank you very much for appreciation. Sir these equipment my uncle purchased from Govt auction. If you are in Oman you can see in Ruwi , Muscat area , there are a lot of dealers for agriculture equipment. Now Indian made equipment easily available here and cheap from john dere. one of dealer website link here i am giving check it. www.alariqoman.com/products/agriculture
Now come to your query, i am here in Oman since 11 years , i observed at our farm rhodes grass cutting we got every month in summer but in winter we got after 45 days or 50 days. we didn't store rhodes grass hay bales , after taking cutting our grass bales ,buyers buy same day.so storage experience you can say i have nothing. But in my point of view 13 kg bales moisture level should be 15-20 %. may be i am wrong. Again Thanks for watching and appreciation.
@@ThinkWonder thank you for your response. Much appreciation for sharing your experience with me. I am from Pakistan and looking for machinery import for the production of hay in Pakistan.
As you mentioned, about winter trend this will be very helpful for us...
Bhai plz ye bta den k ye graas jis zameen mein ugani hai.aur bad mein hay bnany ka sara proses usi zameen mein ho jaye ga..ya ghaas utha k dosri jga rakhna ho gi..?
بھائی یہ سارا پرو سیس اسی جگہ ہی ہوتا ہے ۔ جیسا آپ ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں ۔بس بنڈل بننے کے بعد دوسری جگہ منتقل کرتے ہیں ۔جہاں آپ نے سٹور کر نے ہوں ۔ اسکے بعد آپ نے پھر گراس کو پانی دینا شروع کر دینا ہے۔اور کچھ دن بعد یوریا ڈالیں ۔ انشاءاللہ پھر ایک ماہ بعد تیار موسم گرما میں ۔موسم سرما میں تھوڑا لیٹ ھوتا تیار۔
@@ThinkWonder thanx brother
Bhai hay liny ho tou kis sa mila gya
اسلام علیکم ۔ بھائی آپ اس نمبر پر رجوع کریں یہ روڈھ گراس کے سپلائیر ہیں ۔ باقی آپ ان سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔+923006300929
ہمارا فارم سلطنت عمان میں ہے۔اور ہم صرف ادھر عمان میں لوکل سیل کرتے ہیں ۔
سر اس میں ڈسٹ کیسے صاف ہو تا ہے ۔۔؟؟؟
بھائی یہ تو نہیں ہو سکتا اس طریقہ سے۔ تھوڑا بہت تو اس میں رہے گا۔ ویسے اتنا ڈسٹ نہیں جاتا۔
Ye kis location par hai fram
Al Sawadi, Sultanate of Oman
ye sara aik din ka kam ya ya kuch din khushk hony bhi diya jata he
جی خشک ہونے بھی دیا جاتا ہے۔ موسم گرما میں یہ سارا کام 2 سے 3 دن میں ہو جاتا ہے۔موسم سرما میں تھوڑا لیٹ ہو گا۔
❤👍🏻
Thanks
Mene rohd grass kasht kya hua he, 10 din se janwaron ko daal rha hu lakin janwar ise zyada pasand nai karte bht kam khate hen, bakriyan aur bhaisen waghera
ہم ادھر سلطنت عمان میں اپنے فارم پر جانوروں کو یہ روڈھ گراس اور ممباسہ چارہ ہی دیتے ہیں ۔ وہ شوق سے کھاتے ہیں ۔پاکستان کا ابھی تجربہ نہیں کیا۔ہو سکتا ہے ادھر جانوروں کو ذیادہ تر خشک چارہ ملتا اس لیے کھا لیتے ہیں ۔ ویسے بھی روڈھ گراس کی ہے بنا کے سٹور کرتے ہیں ۔اور اس کو خشک چارہ کے طورپر استعمال کیا جاتا ہے ذیادہ تر ۔ابھی ہم نے ایک نیا چارہ شروع کیا ہے سبز لوبیہ کی فصل کی طرح کا ہے۔ 3 ۔ 4 کٹائی دے جاتا ہے اسکو بھی ادھر جانور شوق سے کھاتے ہیں ۔ اور ادھر مارکیٹ میں سیل بھی بڑا ہو رہاہے ۔
کاٹنے کے کتنے دن بعد بنڈل بناے چاہیے اور کیا مشین کے علاوہ بھی بنڈل بنا سکتے ہیں
1 یا 2 دن بعد گرمیوں میں ۔اصل میں گراس کو خشک ہونے دیا جاتا ہے ۔موسم سرما میں تھوڑا لیٹ ہو جاتا ہے ۔جی ہاں آپ مشین کے بغیر بھی بنا سکتے ہیں ۔اسکے لیے بھی آپکو یو ٹیوب سے ویڈیو مل جائیں گی ۔
ye video kis area ki he
یہ ویڈیو عمان میں ہمارے فارم کی ہے۔
good mujhy pehly pehly ho lag raha tha middle East he
اگر ہم نے روڈگراس خریدنا ہو تو کہاں سے ملے گا
اسلام علیکم ۔ بھائی آپ اس نمبر پر رجوع کریں یہ روڈھ گراس کے سپلائیر ہیں ۔ باقی آپ ان سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔+923006300929
ہمارا فارم سلطنت عمان میں ہے۔اور ہم صرف ادھر عمان میں لوکل سیل کرتے ہیں ۔
اس کا بیچ کتنے کا کلو ہے اور کہا سے ملے گئ
ہم نے عمان میں اپنے فارم پر کاشت کیا ہوا ہے ۔ آپ پاکستان کسی اچھی سیڈ کمپنی سے رابطہ کریں ۔ ویسے نورانی سیڈ والوں کا نمبر لکھ دیتا ہوں ۔ آپ ان سے رابطہ کریں ۔
03310220000
03403331234
Bhai g for sall kar rahin h kaya
جی ہاں ہم سیل کرتے ہیں ۔ لیکن صرف ادھر لوکل سلطنت عمان میں ۔
@@ThinkWonder pharaoh kaya faida
اگر گراس یعنی بنڈل خریدنا ہو تو کہاں سے ملے گا اور کتنے کا
یہ آپکو پاکستان میں ہی کسی سے معلوم کرنا پڑے گا ۔ہم سلطنت عمان میں ہیں۔ ویسے آپ اس نمبر پر رجوع کریں یہ روڈھ گراس کی سپلائی کرتے ہیں ۔
+923006300929
Ap Oman m kia krta hn sir?
Ap Oman m kia krta hn sir?
I am doing job in Oman.
@@ThinkWonder what kind of job in Oman?
Very nice and informative video
Very good