4895 ahle haq nhi hai Mufti Waheed kuraishi ahle kufr hai Ashraf Ali rasollah kufr ka defa karta hai kufr ka defa karne wala kafer hota tum ahle haq kahte ho tum touba karo jaldi se
ماشاءاللہ مکمل سوا گھنٹےکا انٹرویو دیکھابہت ہی پیارے اور خوبصورت انداز میں مفتی عبد الواحد قریشی صاحب نے گفتگو کی اور سوالات کے جوابات دیے اللہ پاک حضرت کا فیض پوری دنیا میں عام فرمائے اور ساتھ ہی ربانی صاحب کابھی انداز کمال تھا اللہ پاک ہمیں اپنی قربت اور محبتوں سے نوازے ڈھیروں دعائیں ۔جزاک اللہ خیرا
میں ایران میں رہتا ہوں اور الحمدللہ اپنےسارے علماء کرام کو سنتاہوں اللہ ربّل عزت مفتی عبدالواحد قریشی صاحب جیسے علماء کرام کا سایہ ہمیشہ ہمارے سرپر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
ماشاء اللہ مولانا الیاس گھمن صاحب کی کمی پاکستان میں اللہ تعالی نے مفتی عبدالواحد صاحب کی صورت میں پوری کر دی تعالی ان کی عمر خیر و عافیت کے ساتھ لمبی کر دے امین ثم امین
میں اویس بھائی سے نیگیٹیو سوچ رکھتا تھا لیکن جب اویس بھائی نے عبدالواحد قریشی صاحب حفظ اللہ کو بلایا تو میرا دل اویس بھائی کے تعلق سے صاف ہوگیا ۔۔اویس بھائی ایک ایماندار شخص ثابت ہو چکے ہے
میں خود سنی صوفی قادری ہوں اور امام احمد رضا خان علیہ رحمہ کی تعلیمات پر چلتا ہوں مگر یہ دیوبندی مولانا بہت اچھے طریقے سے مسائل کو بیان فرماتے ہیں اور ان کے مسلک سے متعلق بہت سے شکوک و شبہات جو میرے دل میں تھے ان کی تقاریر سن کر دور ہو گئے۔ اللہ ﷻ تمام مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد قائم کر دے آمین!!!
Oye mufti khab ki baat nhi hai bedari ki bhi baat hai Babi ki galti nhi hai baba ne kha hai is waqya me tasalli hai jab mureed ne kha mai Ashraf Ali rasollah ka kalma padhta ho is per baba ne kha tera peer mustbai sunnat hai is liye tum mere naam ka kalma pdha hai halaki yeh kufr hai galti baba ki hai
مولانا سرفراز خان صفدرالياس گھمن کے استاذ صاحب اور عبد الواحد قريشی کے دادا استاذ صاحب اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ ( بے حس و حرکت ) کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ کہ اپۖ دنيا والی قبر ميں زندہ ھيں يا جنت الفردوس ميں ؟؟۔۔۔۔
@Owais Rabbani اویس ربّانی صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے استاذِ محترم کو مدوع کیا ۔ اور حضرت والا کو سن کے علم میں اضافہ ہوا اور آپ سے ایک اد باً گزارش ہے کے آپ یاسر ندیم الواجدی قاسمی صاحب کو مدوع کریں بہت نوازش ہو گی بہت شکریہ!🙏
مولانا سرفراز خان صفدرالياس گھمن کے استاذ صاحب اور عبد الواحد قريشی کے دادا استاذ صاحب اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ ( بے حس و حرکت ) کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ کہ اپۖ دنيا والی قبر ميں زندہ ھيں يا جنت الفردوس ميں ؟؟۔۔۔۔
Love from India Owais brother, I really appreciate your efforts towards truth. Keep pushing EMAM to face somebody and clear all doubts and fitnah among us as Ummah. 💝🔥
عقل دنگ رہ جاتی ہے مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی حاضر جوابی سن کر ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔۔۔ اویس بھائی کا ادب اور انکی عاجزی بالخصوص علماء کے لئے یقینا قابل تعریف ہے ۔۔۔ اس طرح کے پر امن لوگ معاشرے میں مؤثر انقلاب لا سکتے ہیں ۔
ہم اویس ربانی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اتنے بڑے معروف عالم دین مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا انٹرویو کیا ایسے ہی جید علمائے کرام کو اپنے پروگرام میں بلا کر گفتگو کا موقع دیا کریں نہ کہ جن کو اپنے گھر میں بھی کوئی نہیں جانتا اگر ہو سکے تو مولانا الیاس گھمن صاحب مولانا عبداللہ عابد وڑائچ صاحب علامہ عبدالجبار حیدری صاحب مفتی محمد زبیر صاحب مفتی ابو محمد صاحب مولانا زاہد الراشدی صاحب مولانا شاہنواز فاروقی اف گوجرانوالہ علامہ عبدالواحد رسول نگری گوجرانوالہ اس قسم کے جیل علمائے کرام کے خیالات سے ہمیں روشناس کروائیں
He is GOAL KEEPER of his FIRQA DEOBANDIYAA!! HE defends QASIM NANTOWI AND RASHEED AHMAD GANGOHI Sb HafizaHullah Tala, MIAAAN LOG KYA KAHENGY SCANDAL +++ HE IS ALSO SUPPORTER OF THANVI WHO READ KALMA OF HIS NAME!!!
Only Quran & Sunnah with reference, not stories and buzurgon ki kahaniyan Ashraf Ali Rasool And Chishti Rasool and Mamu Party!!!@@onpassiveartificialintelli7361
MashAllah مفتی صاحب کیا بات ہے اللہ پاک آپ کو استقامت دے اور بری نگاہوں سے محفوظ رکھے آمین اور مجھے ذاتی طور پر مفتی صاحب کی دلیری اور نڈر ہونا۔۔۔۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا عکس ہے
مولانا سرفراز خان صفدرالياس گھمن کے استاذ صاحب اور عبد الواحد قريشی کے دادا استاذ صاحب اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ ( بے حس و حرکت ) کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ کہ اپۖ دنيا والی قبر ميں زندہ ھيں يا جنت الفردوس ميں ؟؟۔۔۔۔
Bohat bohat Shukriya owais Rabbani shb ..... Mufti Abdul Wahid Qureshi shb KO apny show may bulany k liayy .....ab Ahlesunnat ka sahi andaaz may difa hogaaa
آپ نے ابھی تک جتنے پروگرام کیے ہیں ربانی صاحب اس طرح کسی مہمان نے بھی دلائل کے ساتھ بات نہیں کی۔ الله تعالیٰ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کو عافیت کے ساتھ عمرطویلہ عطا فرمائے آمین
Awais Bhai you're the gift for us In this age of sectarianism you're inviting Ulma Karam for present real Islam to aware & safe people from Unauthorized islamic scholers
سب سے پہلے اویس بھائی آپکا شکریہ کہ آپ نے اتنے اہم عالم کا انٹرویو لیا۔مفتی صاحب کا بھی بےحد شکریہ۔اب آپ دونوں احباب سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ آپ دونوں آحباب محمد علی مرزا کے پھیلائے گئے مختلف گمراہیوں اور فسادات کو ایک ایک کرکے ڈسکس کیا جائے مرزا کے ایک ایک اعتراض کو لیکر اسپر تفصیل کے ساتھ ایڈریس کیا جائے۔خدارا اس موضوع پر ضرور سوچیے گا۔شکریہ
ماشاءاللہ حضرت آپ کی ویڈیو دیکھ دیکھ کر غیر مقلدوں کو جواب دیتا ھوں الحمدللہ جواب پانے کے بعد ان لوگوں کا منھ دیکھنے لائق رہتا ھے ساری تحقیق کا غرور ٹوٹ جاتا ھے غیر مقلدوں کے
mere pore video dekhne me taqreeban 1200 bndo ne or ye video dekhi or muje bi is ka intizar tha or mufti sahab ki samjane ki tarteeb bht ache the Masha ALLAH ALLAH Paak mufti sahab ko barkat wali lambi zindagi ata farmaye Ameen
مولانا سرفراز خان صفدرالياس گھمن کے استاذ صاحب اور عبد الواحد قريشی کے دادا استاذ صاحب اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ ( بے حس و حرکت ) کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ کہ اپۖ دنيا والی قبر ميں زندہ ھيں يا جنت الفردوس ميں ؟؟۔۔۔۔
معروف اینکر پرسن اویس ربانی بھائی کے پروگرام "میں اور مولانا " کو جتنا بھی سنا اتنا ہی علم کی راہیں کھلتی چلی گئیں تقریبا تمام معروف مذہبی سکالرز سے پروگرام کر چکے ہیں ۔۔۔ مولانا عبد الواحد قریشی صاحب کے ساتھ بھی کل ہی پوڈکاسٹ نشر ہوئی ہے ۔۔۔ سنی تو دلی خوشی ہوئی اویس بھائی کامذہبی مطالعہ اور دین میں دلچسپی اس بات سے عیاں ہے کہ مولانا سے اس پوڈکاسٹ میں جو جو سوال کیے ہیں( جو بندہ کے ذہن میں کافی عرصے گردش کررہے تھے )سے بندہ کی بہت سی غلط فہمیاں دور ہوگئیں اللہ کریم اویس بھائی کو سلامت رکھے دن دگنی رات چوگنی ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
امام حسین علیہ السلام نے آخری حج سے قبل دعائے روز عرفہ میں فرمایا تھا کہ الہیٰ جس نے تجھے چھوڑ کر عوام کی مرضی خرید لی اس نے کیا پایا ۔۔۔😢 اور جس نے تجھے پاکر عوام کی مرضی کھو دی اسنے کیا نہی پایا۔۔سبحان اللہ ❤
اہل حق آدمی جب بات کرتا ہے تو اپنے انداز اور مطمئن مزاجی سے حق ظاہر کردیتا ہے
ماشاءالله مفتی صاحب❤
4895 ahle haq nhi hai Mufti Waheed kuraishi ahle kufr hai Ashraf Ali rasollah kufr ka defa karta hai kufr ka defa karne wala kafer hota tum ahle haq kahte ho tum touba karo jaldi se
لگتا پہلی بارمفتی کو پوڈکاسٹ میں سن رہاہے انکو اپنے نجی محفل میں سنواتو پتالگےگاکہ کتنے مطمن مزاج ہیں۔کسی کو بخشا نہیں انہوں نے۔
استاذِ محترم مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا سایہ اللہ پاک ہم پر سلامت رکھے اور عوام الناس کو ان سے افادہ کی توفیق بخشے
ما شاء اللہ حضرت مفتی صاحب کے حافظہ آپ کے علم اور آپ کی حاضر جوابی کو دیکھ کر دل عش عش کرتا ہے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ کی یاد آنے لگتی ہے
ماشاءاللہ مکمل سوا گھنٹےکا انٹرویو دیکھابہت ہی پیارے اور خوبصورت انداز میں مفتی عبد الواحد قریشی صاحب نے گفتگو کی اور سوالات کے جوابات دیے اللہ پاک حضرت کا فیض پوری دنیا میں عام فرمائے اور ساتھ ہی ربانی صاحب کابھی انداز کمال تھا اللہ پاک ہمیں اپنی قربت اور محبتوں سے نوازے ڈھیروں دعائیں ۔جزاک اللہ خیرا
اویس ربانی صاحب آپکا شکریہ آپ نے ہم تک مفتی صاحب کی آواز پہنچاٸی
ماشاء اللہ🎉دیوبند❤❤کے 🎉 ہیرے💎 ہر دور میں انمول رہے ہیں۔۔
اللہ آپکو سلامت رکھے۔۔ ساجد دیوبند❤🇮🇳🇮🇳
میں ایران میں رہتا ہوں اور الحمدللہ اپنےسارے علماء کرام کو سنتاہوں اللہ ربّل عزت مفتی عبدالواحد قریشی صاحب جیسے علماء کرام کا سایہ ہمیشہ ہمارے سرپر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
Aameen Suma Aameen
ماشاء اللہ مولانا الیاس گھمن صاحب کی کمی پاکستان میں اللہ تعالی نے مفتی عبدالواحد صاحب کی صورت میں پوری کر دی تعالی ان کی عمر خیر و عافیت کے ساتھ لمبی کر دے امین ثم امین
❤❤❤❤❤
Without any skip single word I watched complete podcast
میں اویس بھائی سے نیگیٹیو سوچ رکھتا تھا لیکن جب اویس بھائی نے عبدالواحد قریشی صاحب حفظ اللہ کو بلایا تو میرا دل اویس بھائی کے تعلق سے صاف ہوگیا ۔۔اویس بھائی ایک ایماندار شخص ثابت ہو چکے ہے
ہمارے پسندیدہ عالم دین ہیں مفتی عبد الواحد قریشی حفظہ الله تعالٰی۔۔۔
اویز ربانی صاحب ماشاءاللہ ایسے عالموں کو تو بار بار بلانا چاہیے اپ کو
What a great way of talking , Selection Of Words and replying Authentic Mufti abdul wahid qureshi is such a talented aalim
مسلک علمائے حق علماء دیوبند کو اللہ پاک نے ایک سے ایک بڑھ کر ہیرے دیے ہیں مفتی صاحب لو یو ہو گیا ❤
Barelvi hu lekin sahab ki hazir jawabi mashallah ❤
❤
Beshak mufti sahab dalail ky betaj bhadsha hy
akhir. h shagird kis k
mutakallime islam hazrat molana ilyas ghuman shb
❤MY favorite molana saheb Mufti Abdulwahed Qureshi ❤Love from Arakan western part of Burma
638 bhai Mufti Waheed kuraishi khani acchi karwata hai khani baaz hai
@@Fardanali1979 mirza shukar manaye pakistan ma hai Afghanistan ma bakwas karta to usko uski youthiya party pehchan na paati 😂😂😂
@@wasimahmed9450 Ashraf Ali rasollah kufr hai Miya Miya chaarpai wali sarkaar ke tum pille ho
معراج سے جو مسائل اور عقائد حضرت مفتی صاحب نے اخذ کیے واہ بھئی ماشاءاللہ
مفتی صاحب زندہ باد
ماشاءاللہ مفتی عبدالواحد میرے پسندیدہ سکالر ہیں ہر بات دلیل سے کرتے ہیں
Daleel ka betaj badsha ka Taj gayab hogya hai
@tabahiyt3327 engineer sahab dafna diya hai share khmosha me
متکلم اسلام مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
میرے قائد میرے شیر مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
150 yeh molvi shair nhi chuha hai Ashraf Ali rasollah kufr ka defa Kiya hai kufr ka defa karne wala kafer hota hai
میں خود سنی صوفی قادری ہوں اور امام احمد رضا خان علیہ رحمہ کی تعلیمات پر چلتا ہوں مگر یہ دیوبندی مولانا بہت اچھے طریقے سے مسائل کو بیان فرماتے ہیں اور ان کے مسلک سے متعلق بہت سے شکوک و شبہات جو میرے دل میں تھے ان کی تقاریر سن کر دور ہو گئے۔
اللہ ﷻ تمام مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد قائم کر دے آمین!!!
😂😂😂😂
ماشاء اللہ بہت خوب بھائی
Mashaallah ♥️ ♥️
Alhamdulilah
@@Ali_78669 Please write Ma Sha Allah separately
ماشاءاللہ اللہ صحت میں عمر میں علم میں برکت عطا فرمائے آمین
jazak Allah
اللہ حضرت والا علم اور عمر میں اور مزید برکت دے امت پر حضرت والا کا سایہ تا دیر قائم و دائم فرمائے آمین يارب العالمين
ماشاءاللہ
اللهﷻ استادجی کی اور سارے علمإ حق کی مددونصرت اور حفاظت فرماےٕ آمین آمین ثم آمین
عبد الواحد قریشی صاحب کو اللّٰہ نے عجیب صلاحیت سے نوازا ہے ، لاجواب انداز گفتگو اور مضبوط علمی مواد رکھنے والے ہیں
ماشاءاللہ مفتی صاحب
1872 jesko aap daleel samajhte hai wah daleel nhi hai khani hai
Oye mufti jhoot mat bol engineer mojadded ne bilkul sahi btaya hai Ashraf Ali rasollah kufr hai
Oye mufti khab ki baat nhi hai bedari ki bhi baat hai Babi ki galti nhi hai baba ne kha hai is waqya me tasalli hai jab mureed ne kha mai Ashraf Ali rasollah ka kalma padhta ho is per baba ne kha tera peer mustbai sunnat hai is liye tum mere naam ka kalma pdha hai halaki yeh kufr hai galti baba ki hai
Mufti Waheed kuraishi kafer hai Ashraf Ali rasollah kufr ka defa Kiya hai is liye kafer hai kufr ka defa karne wala kafer hai
میں کہتا ہوں مفتی صاحب سے بڑا کوئ عالم نہیں۔
We love you Mufti Shb ❤
sb sy achy nhi
molana illyass ghumman
molana manzoor mengal
or bht sy ulama to yt usecnh kerty bht sy best or bh han
or hazrat to jan han❤
اللہ پاک حضرت مفتی صاحب کو سلامت رکھے اور اس کا سایہ ہمیشہ ہم پر قائم رکھے اویس بھائی اپ کا بہت شکریہ اپ نے مفتی صاحب کی اواز ہم تک پہنچائی
میرے مرشد مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حضرت والا سے اللہ راضی ہو❤️
مولانا سرفراز خان صفدرالياس گھمن کے استاذ صاحب اور عبد الواحد قريشی کے دادا استاذ صاحب اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ ( بے حس و حرکت ) کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ کہ اپۖ دنيا والی قبر ميں زندہ ھيں يا جنت الفردوس ميں ؟؟۔۔۔۔
Subahana Allah❤ Mufti Sahab is the legend ❤
@Owais Rabbani
اویس ربّانی صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے استاذِ محترم کو مدوع کیا ۔
اور حضرت والا کو سن کے علم میں اضافہ ہوا
اور آپ سے ایک اد باً گزارش ہے کے
آپ یاسر ندیم الواجدی قاسمی صاحب کو مدوع کریں
بہت نوازش ہو گی
بہت شکریہ!🙏
mufti sahab's answers and way if talking,next level ❤❤
ماشااللہ ۔
اللہ پاک ان کے علم میں اور اضافہ دے۔
ماشاءاللہ بہت خوب، مخالفین کے لئے مفتی صاحب جیسے شیر کافی ہے, بہت زبردست پروگرام
مولانا سرفراز خان صفدرالياس گھمن کے استاذ صاحب اور عبد الواحد قريشی کے دادا استاذ صاحب اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ ( بے حس و حرکت ) کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ کہ اپۖ دنيا والی قبر ميں زندہ ھيں يا جنت الفردوس ميں ؟؟۔۔۔۔
I have no words to say for logical answer of mufti Abdul wahid sahb and noble and reasonable question of Owais Rabbani ❤❤❤❤
ماشاء اللہ.... زبردست... سیدھے سادھے جواب بنا کسی مصلحتوں میں پڑے.... علمی باتیں سادہ انداز میں
Love from India Owais brother, I really appreciate your efforts towards truth. Keep pushing EMAM to face somebody and clear all doubts and fitnah among us as Ummah. 💝🔥
thanks
اللہ نے مفتی صاح. کو علم کے ساتھ دلیل کیسے دینی ہے کب دینی ہے کہاں سے دینی ہے کا بہترین ملکہ عطا فرمایا ہے جزاکم اللہ عن سائر الناس
اویس بھائی اس انٹرویو نے میرا دل خوش کر دیا اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
دلائل کے بےتاج بادشاہ الله کریم مفتی صاحب کوسلامت رکھیں
عقل دنگ رہ جاتی ہے مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی حاضر جوابی سن کر ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔۔۔ اویس بھائی کا ادب اور انکی عاجزی بالخصوص علماء کے لئے یقینا قابل تعریف ہے ۔۔۔ اس طرح کے پر امن لوگ معاشرے میں مؤثر انقلاب لا سکتے ہیں ۔
Jahil hai badaqeedah
Mufti Abdul Qureshi sheer e Ahlesunnat hain
Hadd hoti hai pehkny ki😂
😂😂😂😂
Kahaniya suna kar bewaquf bnata hai
The best podcast our fav ahle sunnat ulma mufti abdul wahid qureshi❤❤
ہم اویس ربانی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اتنے بڑے معروف عالم دین مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا انٹرویو کیا ایسے ہی جید علمائے کرام کو اپنے پروگرام میں بلا کر گفتگو کا موقع دیا کریں نہ کہ جن کو اپنے گھر میں بھی کوئی نہیں جانتا اگر ہو سکے تو مولانا الیاس گھمن صاحب مولانا عبداللہ عابد وڑائچ صاحب علامہ عبدالجبار حیدری صاحب مفتی محمد زبیر صاحب مفتی ابو محمد صاحب مولانا زاہد الراشدی صاحب مولانا شاہنواز فاروقی اف گوجرانوالہ علامہ عبدالواحد رسول نگری گوجرانوالہ اس قسم کے جیل علمائے کرام کے خیالات سے ہمیں روشناس کروائیں
Aisa hazir jawab insaan mai n nahi dekh Allah Mufti sahab ko lambi umer de❤❤❤
, ماشاءاللہ اویس ربانی صاحب ایسے عالموں کا بار بار انٹریو کرنا چاہیے
as a student of Engineer, I think Mufti Abdul Wahid is one of the few intelligent Aalims of this country.
Al agey with you
😂😂😂.. haan thk Keh rahay hoo..
Hath neechay bandnay Sy shahwat control Hoti ha by mufti Abdul wahid qureshi😂😂😂😂😂
He is GOAL KEEPER of his FIRQA DEOBANDIYAA!! HE defends QASIM NANTOWI AND RASHEED AHMAD GANGOHI Sb HafizaHullah Tala, MIAAAN LOG KYA KAHENGY SCANDAL +++ HE IS ALSO SUPPORTER OF THANVI WHO READ KALMA OF HIS NAME!!!
as a firqabaz of a firqabaaz raafzi chhokra engineer baba
Only Quran & Sunnah with reference, not stories and buzurgon ki kahaniyan Ashraf Ali Rasool And Chishti Rasool and Mamu Party!!!@@onpassiveartificialintelli7361
مفتی صاحب کیا بات ہے بڑے سے بڑے مسئلہ کا حل اپ سے ملاہے بہت شکریہ جزاکم اللہ خیر
جب سے آپ نے فیس بک پر سٹوری لگائی تھی مفتی صاحب کے ساتھ تب سے انتظار تھا
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
MashAllah
مفتی صاحب کیا بات ہے
اللہ پاک آپ کو استقامت دے اور بری نگاہوں سے محفوظ رکھے آمین
اور مجھے ذاتی طور پر مفتی صاحب کی دلیری اور نڈر ہونا۔۔۔۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا عکس ہے
مولانا سرفراز خان صفدرالياس گھمن کے استاذ صاحب اور عبد الواحد قريشی کے دادا استاذ صاحب اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ ( بے حس و حرکت ) کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ کہ اپۖ دنيا والی قبر ميں زندہ ھيں يا جنت الفردوس ميں ؟؟۔۔۔۔
الله اكبر و صلي الله علي النبي الامي
فضرب صدرہ سبحان اللہ
کیا مبارک سینہ تھا جس پہ میرے نبی کریم ﷺ کا دست شفقت پڑا
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت مفتی عبد الواحد قریشی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین شمشاد احمد ندوی انڈیا سے
9832 Mufti ki khani India se sunke khus ho rhe ho India me bhi bhot khani baaz hai
Bohat bohat Shukriya owais Rabbani shb ..... Mufti Abdul Wahid Qureshi shb KO apny show may bulany k liayy .....ab Ahlesunnat ka sahi andaaz may difa hogaaa
ماشاءاللہ
مفتی صاحب تو سنیت کی جان ہیں ماشاءاللہ رب سلامت رکھے
سنیت کی نہیں دیوبندیت کی جان ہیں
آپ نے ابھی تک جتنے پروگرام کیے ہیں ربانی صاحب اس طرح کسی مہمان نے بھی دلائل کے ساتھ بات نہیں کی۔
الله تعالیٰ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کو عافیت کے ساتھ عمرطویلہ عطا فرمائے آمین
اسی کا انتظار تھا
واہ کیا کمال گفتگو کی مفتی صاحب نے ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے
Ever green mufti Abdul wahid qureshi sab love u❤❤❤
دلائل کا بے مثال بادشاہ مفتی عبد الواحد قریشی
ما شاء الله تبارك الله خيرا مفتی صاحب
Awais Bhai you're the gift for us In this age of sectarianism you're inviting Ulma Karam for present real Islam to aware & safe people from Unauthorized islamic scholers
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب گفتگو
سوال بھی بہت اچھے کئے اور جواب تو ماشاءاللہ کمال کے ہیں
سب سے پہلے اویس بھائی آپکا شکریہ کہ آپ نے اتنے اہم عالم کا انٹرویو لیا۔مفتی صاحب کا بھی بےحد شکریہ۔اب آپ دونوں احباب سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ آپ دونوں آحباب محمد علی مرزا کے پھیلائے گئے مختلف گمراہیوں اور فسادات کو ایک ایک کرکے ڈسکس کیا جائے مرزا کے ایک ایک اعتراض کو لیکر اسپر تفصیل کے ساتھ ایڈریس کیا جائے۔خدارا اس موضوع پر ضرور سوچیے گا۔شکریہ
Allahu Akbar kya ilm h mufti sahb k paas
Allah kareem inke ilm me barkat ata farmaye ❤
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلیء ❤جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلیء ❤چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر ❤ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلیء ❤
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام ❤❤❤❤❤
ماشااللہ❤❤❤
ماشاءاللہ حضرت آپ کی ویڈیو دیکھ دیکھ کر غیر مقلدوں کو جواب دیتا ھوں الحمدللہ جواب پانے کے بعد ان لوگوں کا منھ دیکھنے لائق رہتا ھے ساری تحقیق کا غرور ٹوٹ جاتا ھے غیر مقلدوں کے
Mufti Abdul Wajid Qureshi Sahab Zindahbad ♥️♥️
ماشاءاللہ۔۔۔۔
مفتی صاحب بہت سادہ الفاظ میں بہت پچیدہ مسائل حل کر دیتے ہیں۔۔۔
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ جزائے خیر عطا فرمائے ۔
جس دن انجینئر اس مفتی صاحب کے ساتھ بیٹھ گیا اس دن انجینئر کا پروگرام وڑ جاۓ گا
😂😂😂
Haha !! Correct !!
Jhelam accedmy wala ta Qayamat takk Mufti Abdul Wahid Qureshi k samne nhi bethega
Ali bahi bi pura sahi ilmi daleel deyta hey
@@asreekhan7372
اگر صحیح دلیل دیتا ہے تو اس انجئیر سے کہئے کہ مفتی صاحب سے تھوڑا کلام کرلے😂😂😂😂😂
Mufti Sahab is great....
اللہ مفتی صاحب کی حفاظت فرماے ❤ ماشا اللہ
ماشااللہ علم کا پہاڑ ہے یہ شخص۔
6581 ilm ka phad nhi hai kufr ka darya hai
@@Fardanali1979 جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت بے شمار۔ لعنت کا مستحق ضرور بننا ہوتا ہے
چینل کی سب سے بہترین ویڈیو ۔۔۔67❤
mere pore video dekhne me taqreeban 1200 bndo ne or ye video dekhi or muje bi is ka intizar tha or mufti sahab ki samjane ki tarteeb bht ache the Masha ALLAH
ALLAH Paak mufti sahab ko barkat wali lambi zindagi ata farmaye Ameen
بہت زیادہ انتظار تھا ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
مفتی صاحب اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں
کمال کی علمی شخصیت اور حاضر کلام انسان اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں برکتیں رحمتیں نازل فرمائے آمین ❤❤❤
Mashallah mashallah... His amazing ❤️❤️❤️
اویس بھائی بہت اعلی اللہ پاک خوش رکھے مزید علماء دیوبند کو انوائٹ کریں ❤
مولانا سرفراز خان صفدرالياس گھمن کے استاذ صاحب اور عبد الواحد قريشی کے دادا استاذ صاحب اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ ( بے حس و حرکت ) کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ کہ اپۖ دنيا والی قبر ميں زندہ ھيں يا جنت الفردوس ميں ؟؟۔۔۔۔
ماشاءاللہ اویس بھائی اللّٰہ جزائے خیر عطا فرمائے ۔
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
Informative
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب ۔۔۔۔۔۔
❤❤❤❤❤
Buht sukria owais rabbani AP NY . mufti Abdul wahid Qureshi SB ko b sonany ka muqa dia.
معروف اینکر پرسن اویس ربانی بھائی کے پروگرام "میں اور مولانا " کو جتنا بھی سنا اتنا ہی علم کی راہیں کھلتی چلی گئیں
تقریبا تمام معروف مذہبی سکالرز سے پروگرام کر چکے ہیں ۔۔۔
مولانا عبد الواحد قریشی صاحب کے ساتھ بھی کل ہی پوڈکاسٹ نشر ہوئی ہے ۔۔۔
سنی تو دلی خوشی ہوئی
اویس بھائی کامذہبی مطالعہ اور دین میں دلچسپی اس بات سے عیاں ہے کہ مولانا سے اس پوڈکاسٹ میں جو جو سوال کیے ہیں( جو بندہ کے ذہن میں کافی عرصے گردش کررہے تھے )سے بندہ کی بہت سی غلط فہمیاں دور ہوگئیں
اللہ کریم اویس بھائی کو سلامت رکھے دن دگنی رات چوگنی ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
Waah kya Hazir Jwabi dil khush hogya Masha Allah mufti Sahab Zabardst
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
مفتی صاحب زندہ باد
First time I think watch full podcast because for mufti amazing person ❤
ماشاء الله ماشاء الله بھت مزہ آیا گفتگو میں پاور دلائل کی اور نرمی اندازمیں بھت خوب آئندہ بھی موقع دیں حضرت کواس جگہ سننےکا۔
مفتی عبدالواحد قریشی❤
Mashallah Mufti Abdul Wahid Qureshi Sahab...❤
Mere favourite hain.mufti abdul wahid Qureshi
بہت عمدہ۔۔۔۔۔ ہر پہلو کو پکڑ کر رکھا۔۔۔ ❤
Im am frome india
I love mufti sahab ❤❤❤❤❤❤
امام حسین علیہ السلام نے آخری حج سے قبل دعائے روز عرفہ میں فرمایا تھا کہ الہیٰ جس نے تجھے چھوڑ کر عوام کی مرضی خرید لی اس نے کیا پایا ۔۔۔😢
اور جس نے تجھے پاکر عوام کی مرضی کھو دی اسنے کیا نہی پایا۔۔سبحان اللہ ❤
This podcast was our demand thank you rabbani bhai
jazak Allah
کیا بات ہے مفتی صاحب کی دہلی انڈیا سے
مزہ آگیا یارو کیا خوب گفتگو کیا ہے
مفتی صاحب نے بڑی اچھی گفتگو کی ہے