" جس انتظار کے بارے میں بات کی گئی ہے وہ صرف بیٹھنا اور آنسو بہانا نہیں ہے بلکہ اس انتظار کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو امام زمانہ عج کا سپاہی بننے کے لیے آمادہ کریں"۔ ❣️شہید جھاد مغنیہ❣️🕊️
Ya Allah...hm sabpe Rahem farmaye....hm Apke hi bnae hue mitti ke putle h...gunahgaar to honge hi...hm sabpe Apne Rahman o Rahim hone ke waste Apni Maghfirat farmaye....Ilahi Ameen
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
Apki 2sri aur 3sri bat to buhut Khoob thi... per Pehli baat me Ap logon ko Allah ki taraf mutawajja karne k bajaye Imam ki taraf mutajja kar rahe... (Imam yaqinan hamare Aqa o Sardar hain, per Maghfirat to sirf Allah hi deta, aur Dua bhi bande ki sirf Allah Qabool karta) وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِى عَنِّى فَإِنِّى قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ ٱلدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا۟ لِى وَلْيُؤْمِنُوا۟ بِى لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ ١٨٦ (بقرۃ) اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں سوال کریں تو (ان کو بتا دیجیے کہ) میں قریب ہوں میں تو ہر پکار نے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب بھی (اور جہاں بھی) وہ مجھے پکارے پس انہیں چاہیے کہ وہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان رکھیں تاکہ وہ صحیح راہ پر رہیں . أَمَّن يُجِيبُ ٱلْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ ٱلسُّوٓءَ (نمل، 62) کون ہے جو بے قرار کی دُعا سُنتا ہے جبکہ وہ اُسے پکارے اور کون اس کی تکلیف رفع کرتا ہے؟ . وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ ٱلْوَرِيدِ (ق، 16) اور ہم تو اس سے اس کی رَگِ جاں سے بھی زیادہ قریب ہیں۔ . aur hamare Aima (alaih salam) ne hume yehi sikhaya... ek ravayat Kitab Gunahane Kabeera se pesh hai> حضرت امام صادق ؑ اور اور سائل شکور مسمع بن عبدالملک سے روایت ہے کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام منیٰ میں تشریف رکھتے تھے کہ ایک سائل خدمت میں حاضر ہو۔ آپ نے کسی کو حکم دیا کہ اسے انگور کا ایک خوشہ دیا جائے۔ سائل نے عرض کیا مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ اگر پیسہ ہے تو دیا جائے۔ پس آنحضرت نے فرمایا: "اللہ تجھے وسعت دے۔" مگر کچھ دیا نہیں۔ اس کے دوسرا سائل خدمت میں حاضر ہوا۔ آنجناب نے تین دانہ انگور دست مبارک سے اٹھا کر اسے مرحمت فرمایا۔ سائل نے اٹھا لیا اور کہا: الحمد للہ رب العالمین الذی رزقنی۔ "ساری حمد و ثنا تمام عالم کے پروردگار کے لیے ہے جس نے مجھے روزی عطا کی۔ فرمایا: ٹھرجائو! دونوں دست مبارک ہتھیلیوں تک انگور کے دانوں سے پُر کرکے دو مرتبہ اور دیا۔ سائل دوبارہ شکر خدا باجالایا۔ آنحضرت ؑ نے پھر فرمایا: ذرا اور ٹھرجا۔ جب وہ کھڑا رہا تو آپ نے اپنے غلام سے دریافت فرمایا تیرے پاس کتنے پیسے موجود ہیں؟ عرض کیا تقریباً بیس درہم۔ آپ نے سائل کو دے دیئے۔ اس نے اُٹھا کر کہا: "الحمد للہ رب العالمین ھذا منک وحدک لاشریک لک۔" ساری تعریفیں تمام عالم کے پروردگار کے لیے مخصوص ہیں۔ خدایا، یہ روزی تیری طرف سے ہے۔ تو یکتا ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔" چوتھی مرتبہ فرمایا: ابھی ٹھرجاؤ۔ اپنی قمیض اتار کر اُسے دی اور فرمایا: اسے پہن لو۔ سائل نے اُسے پہن لیا اور اس خدا کا شکر ادا کیا جس نے اُسے لباس دیا اور خوش و خرم کیا۔ اس وقت سائل نے حضرت کی طرف متوجہ ہوکرکہا: اے بندہ خدا اللہ تعالیٰ تجھے اچھا صلہ عطا کرے اور روانہ ہوگیا۔ مسمع راوی کہتا ہے اگر سائل امامؑ کی طرف متوجہ نہ ہوتا اور صرف خدا کی حمد بجالاتا تو آپ مزید عطیہ کا سلسلہ جاری رکھتے۔
Allah se hi madad mangna hai wasila de saktey hai allah ke mehboob bando ka but mangna allah se hi hai iyyaka nabudu waiya kanastaeen hum tere hi ibadat kartey hai or tujh se hi madad maangtey hai...bhai aapne bhi sahi kaha mashallah 💞
" جس انتظار کے بارے میں بات کی گئی ہے وہ صرف بیٹھنا اور آنسو بہانا نہیں ہے
بلکہ اس انتظار کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو امام زمانہ عج کا سپاہی بننے کے لیے آمادہ کریں"۔
❣️شہید جھاد مغنیہ❣️🕊️
ماشاءالله............ الله يعطيك العافيه
Beshak MashaAllah subhanAllah jzakAllah
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم ،
الھم صلی علیٰ محمد وآل محمد و عجل فرجھم اجمعین ،
اللّٰه اکبر ،
سبحان اللّٰہ وبحمدہ ۔۔۔
Jazakallah Agha SB slamat rahen ♥️
MashaAllah subhanAllah jazakAllah Allah pak apko sehat o slamti ata kry amin sum amin
Ya Allah...hm sabpe Rahem farmaye....hm Apke hi bnae hue mitti ke putle h...gunahgaar to honge hi...hm sabpe Apne Rahman o Rahim hone ke waste Apni Maghfirat farmaye....Ilahi Ameen
Subhanallah
MashaAalha.. Khuda agha ko salamt rkhy Ameen
Ya Allah...in Shabe qadr ki barkato ke wajah se hm sab ke gunaho ko bakhsh de aur hmari maghfirat farma de....Ameen!
Jazakallah behtreen channel. 👌👌👌
Allah aap ko salamat rakhe. JazakAllah
JAZAKALLAH
salamat rahe ameen ❤🤲
Jazak'Allah
Beshak subhanallah
Hum ALLAH HI ki ibadat kartay hain or ALLAH hi sy maddad mangtay hain. By shaq k shirq bht bara gunah hai.
JazakAllah Qibla Moula Salamat Rakhay
MashAllah MashAllah
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
Ya Allah hm sb ki magfirat farma
jazakllha
Masha allah. Marhaba. 🍁🌹🌷💐🥀
Bht khub
JazakAllah
😢😢😢😢😢
is clip ki majlis ka full link send kran
System hi to nh samajh aa rha
Salam
Apki 2sri aur 3sri bat to buhut Khoob thi...
per Pehli baat me Ap logon ko Allah ki taraf mutawajja karne k bajaye Imam ki taraf mutajja kar rahe...
(Imam yaqinan hamare Aqa o Sardar hain, per Maghfirat to sirf Allah hi deta, aur Dua bhi bande ki sirf Allah Qabool karta)
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِى عَنِّى فَإِنِّى قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ ٱلدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا۟ لِى وَلْيُؤْمِنُوا۟ بِى لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ ١٨٦ (بقرۃ)
اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں سوال کریں تو (ان کو بتا دیجیے کہ) میں قریب ہوں میں تو ہر پکار نے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب بھی (اور جہاں بھی) وہ مجھے پکارے پس انہیں چاہیے کہ وہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان رکھیں تاکہ وہ صحیح راہ پر رہیں
.
أَمَّن يُجِيبُ ٱلْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ ٱلسُّوٓءَ (نمل، 62)
کون ہے جو بے قرار کی دُعا سُنتا ہے جبکہ وہ اُسے پکارے اور کون اس کی تکلیف رفع کرتا ہے؟
.
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ ٱلْوَرِيدِ (ق، 16)
اور ہم تو اس سے اس کی رَگِ جاں سے بھی زیادہ قریب ہیں۔
.
aur hamare Aima (alaih salam) ne hume yehi sikhaya... ek ravayat Kitab Gunahane Kabeera se pesh hai>
حضرت امام صادق ؑ اور اور سائل شکور
مسمع بن عبدالملک سے روایت ہے کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام منیٰ میں تشریف رکھتے تھے کہ ایک سائل خدمت میں حاضر ہو۔ آپ نے کسی کو حکم دیا کہ اسے انگور کا ایک خوشہ دیا جائے۔ سائل نے عرض کیا مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ اگر پیسہ ہے تو دیا جائے۔ پس آنحضرت نے فرمایا: "اللہ تجھے وسعت دے۔" مگر کچھ دیا نہیں۔
اس کے دوسرا سائل خدمت میں حاضر ہوا۔ آنجناب نے تین دانہ انگور دست مبارک سے اٹھا کر اسے مرحمت فرمایا۔ سائل نے اٹھا لیا اور کہا:
الحمد للہ رب العالمین الذی رزقنی۔ "ساری حمد و ثنا تمام عالم کے پروردگار کے لیے ہے جس نے مجھے روزی عطا کی۔
فرمایا: ٹھرجائو! دونوں دست مبارک ہتھیلیوں تک انگور کے دانوں سے پُر کرکے دو مرتبہ اور دیا۔ سائل دوبارہ شکر خدا باجالایا۔
آنحضرت ؑ نے پھر فرمایا: ذرا اور ٹھرجا۔ جب وہ کھڑا رہا تو آپ نے اپنے غلام سے دریافت فرمایا تیرے پاس کتنے پیسے موجود ہیں؟ عرض کیا تقریباً بیس درہم۔ آپ نے سائل کو دے دیئے۔ اس نے اُٹھا کر کہا:
"الحمد للہ رب العالمین ھذا منک وحدک لاشریک لک۔"
ساری تعریفیں تمام عالم کے پروردگار کے لیے مخصوص ہیں۔ خدایا، یہ روزی تیری طرف سے ہے۔ تو یکتا ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔"
چوتھی مرتبہ فرمایا: ابھی ٹھرجاؤ۔ اپنی قمیض اتار کر اُسے دی اور فرمایا: اسے پہن لو۔ سائل نے اُسے پہن لیا اور اس خدا کا شکر ادا کیا جس نے اُسے لباس دیا اور خوش و خرم کیا۔ اس وقت سائل نے حضرت کی طرف متوجہ ہوکرکہا: اے بندہ خدا اللہ تعالیٰ تجھے اچھا صلہ عطا کرے اور روانہ ہوگیا۔
مسمع راوی کہتا ہے اگر سائل امامؑ کی طرف متوجہ نہ ہوتا اور صرف خدا کی حمد بجالاتا تو آپ مزید عطیہ کا سلسلہ جاری رکھتے۔
Allah se hi madad mangna hai wasila de saktey hai allah ke mehboob bando ka but mangna allah se hi hai iyyaka nabudu waiya kanastaeen hum tere hi ibadat kartey hai or tujh se hi madad maangtey hai...bhai aapne bhi sahi kaha mashallah 💞
Aagha Sahb must be careful for his safety/security in all the aspects!.. Regards!
1a
Is this maulana Shia?
He is a muslim.
A follower of Prophet and his household (PBOT)
@@aliraza-lx4uc it was a yes or answer.
No he is barelvey
Wy asking?...kindly explain....?
From where do U belong?...make identified urself plz...thanks nd regards!
is clip ki majlis ka full link send kran