قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا ہِیَ ۙ اِنَّ الۡبَقَرَ تَشٰبَہَ عَلَیۡنَا ؕ وَاِنَّاۤ اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ لَمُہۡتَدُوۡنَ 70 بولے اپنے رب سے دعا کیجئے کہ ہمارے لیے صاف بیان کردے وہ گائے کیسی ہے بیشک گائیوں میں ہم کو شبہ پڑگیا اور اللہ چاہے تو ہم راہ پا جائیں گے - Bole Apne Rab Se Dua keejiye ke Hamare Liye Saaf Bayan kar de wo gaae kaisi hai beshak gaaiyon Mein Ham ko Shuba pad gaya aur Allah Chahe To Hamaraah pa jaainge.
فَقُلۡنَا اضۡرِبُوۡہُ بِبَعۡضِہَا ؕ کَذٰلِکَ یُحۡیِ اللّٰہُ الۡمَوۡتٰی ۙ وَیُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ 73 تو ہم نے فرمایا اس مقتول کو اس گائے کا ایک ٹکڑا مارو اللہ یونہی مرُدے جلائے گا۔ اور تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے کہ کہیں تمہیں عقل ہو To Ham Ne farmaya us Maqtool ko is gaee ka ek tukda Maro Allah Yoonhi murde Jilaaega aur tum Hen apni Nishaaniyaan Dikhaata Hai Ke Kaheen Tumhen Aqal Ho.
اَوَلَا یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا یُسِرُّوۡنَ وَمَا یُعۡلِنُوۡنَ 77 کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں- kya tum Nahin Jante ke Allah Jaanta hai jo Kuch wo chupate hain aur jo Kuchh zaahir Karte Hain.
وَاِذۡ قَتَلۡتُمۡ نَفۡسًا فَادّٰرَءۡتُمۡ فِیۡہَا ؕ وَاللّٰہُ مُخۡرِجٌ مَّا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ۚ72 Tarjuma-kanzul-Iman اور جب تم نے ایک خون کیا تو ایک دوسرے پر اس کی تہمت ڈالنے لگے اور اللہ کو ظاہر کرنا تھا جو تم چھپاتے تھے، Aur jab Tum ne Ek hun Khoon kiya To Ek doosre par uski tohmat dalne Lage Aur Allah Ko zaahir karna tha jo tum chhupaate the.
قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا لَوۡنُہَا ؕ قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ صَفۡرَآءُ ۙ فَاقِعٌ لَّوۡنُہَا تَسُرُّ النّٰظِرِیۡنَ 69 بولے اپنے رب سے دعا کیجئے ہمیں بتادے اس کا رنگ کیا ہے کہا وہ فرماتا ہے وہ ایک پیلی گائے ہے جس کی رنگت ڈہڈہاتی دیکھنے والوں کو خوشی دیتی، Bole Apne Rab Se Dua Kijiye Hamen Bata De Uska Rang kiya hai,kaha wo farmaata Hai wo Ek Peeli gaae hai, jis ki Rangat dahdahaati (gahri chamakdaar)dekhne waalon ko khushi deti.
قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا ہِیَ ؕ قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ لَّا فَارِضٌ وَّلَا بِکۡرٌ ؕ عَوَانٌۢ بَیۡنَ ذٰلِکَ ؕ فَافۡعَلُوۡا مَا تُؤۡمَرُوۡنَ 68 بولے اپنے رب سے دعا کیجئے کہ وہ ہمیں بتادے گائے کیسی کہا وہ فرماتا ہے کہ وہ ایک گائے ہے نہ بوڑھی اور نہ اَدسر بلکہ ان دونوں کے بیچ میں تو کرو جس کا تمہیں حکم ہوتا ہے، Bole Apne Rab Se Dua Keejiye ke wo Hamen Bata De gaae kaisi hai,kaha wo farmaata hai ke wo ek gaae hai na boodhii aur na adsar(bachiya) balke un donon ke beech Mein To Karo Jiska Tumhen Hukum hota hai.
ثُمَّ قَسَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ فَہِیَ کَالۡحِجَارَۃِ اَوۡ اَشَدُّ قَسۡوَۃً ؕ وَاِنَّ مِنَ الۡحِجَارَۃِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنۡہُ الۡاَنۡہٰرُ ؕ وَاِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخۡرُجُ مِنۡہُ الۡمَآءُ ؕ وَاِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَہۡبِطُ مِنۡ خَشۡیَۃِ اللّٰہِ ؕ وَ مَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ 74 پھر اس کے بعد تمہارے دل سخت ہوگئے تو وہ پتھروں کی مثل ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ کرّے اور پتھروں میں تو کچھ وہ ہیں جن سے ندیاں بہہ نکلتی ہیں اور کچھ وہ ہیں جو پھٹ جاتے ہیں تو ان سے پانی نکلتا ہے اور کچھ وہ ہیں جو اللہ کے ڈر سے گر پڑتے ہیں اور اللہ تمہارے کوتکوں سے بے خبر نہیں، phir us Ke baad Tumhare Dil sakht Ho Gae to wo pattharon ki misl hain balke un se Bhi zyada kade( sakt)Aur pattharon Mein To Kuchh wo Hain Jin Se NaDiyaan bah Nikalti Hain aur kuchh wo hain jo phat Jaate Hain To Unse pani nikalta hai aur kuchh wo hain jo Allah ke dar se gir padhte hain aur Allah Tumhare Kautukon( bure kamon) se Be-khabar Nahin.
قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ لَّا ذَلُوۡلٌ تُثِیۡرُ الۡاَرۡضَ وَلَا تَسۡقِی الۡحَرۡثَ ۚ مُسَلَّمَۃٌ لَّا شِیَۃَ فِیۡہَا ؕ قَالُوا الۡـٰٔنَ جِئۡتَ بِالۡحَقِّ ؕ فَذَبَحُوۡہَا وَمَا کَادُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ٪ 71 کہا وہ فرماتا ہے کہ وہ ایک گائے ہے جس سے خدمت نہیں لی جاتی کہ زمین جوتے اور نہ کھیتی کو پانی دے بے عیب ہے جس میں کوئی داغ نہیں بولے اب آپ ٹھیک بات لائے تو اسے ذبح کیا اور (ذبح) کرتے معلوم نہ ہوتے تھے Kaha wo farmaata hai ke wo ek Gaae Hai Jis Se khidmat Nahin Li jaati ke zameen jote aur na kheti Ko Pani De be-aib Hai jismein Koee Daag Nahin Bole ab aap theek Baat Laae to use zabah Kiya aur zabah Karte Maloom Na Hote the.
فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ یَکۡتُبُوۡنَ الۡکِتٰبَ بِاَیۡدِیۡہِمۡ ٭ ثُمَّ یَقُوۡلُوۡنَ ہٰذَا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ لِیَشۡتَرُوۡا بِہٖ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ فَوَیۡلٌ لَّہُمۡ مِّمَّا کَتَبَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ وَوَیۡلٌ لَّہُمۡ مِّمَّا یَکۡسِبُوۡنَ79 تو خرابی ہے ان کے لئے جو کتاب اپنے ہاتھ سے لکھیں پھر کہہ دیں یہ خدا کے پاس سے ہے کہ اس کے عوض تھوڑے دام حاصل کریں تو خرابی ہے ان کے لئے ان کے ہاتھوں کے لکھے سے اور خرابی ان کے لئے اس کمائی سے- To kharabi Hai unke liye Jo Kitab Apne Hath se likhe phir kah Den ye Khuda Ke Pass se hai ke Is ke iwaz thode Daam Hasil karen to kharabi Hai un ke liye un ke Hathon ke likhe se aur kharabi un ke liye us kamaayi se.
وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہٖۤ اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُکُمۡ اَنۡ تَذۡبَحُوۡا بَقَرَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَتَّخِذُنَا ہُزُوًا ؕ قَالَ اَعُوۡذُ بِاللّٰہِ اَنۡ اَکُوۡنَ مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ67 Tarjuma-kanzul-Iman اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے فرمایا خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ایک گائے ذبح کرو بولے کہ آپ ہمیں مسخرہ بناتے ہیں فرمایا خدا کی پناہ کہ میں جاہلوں سے ہوں- Aur jab Moosa ne apni qaum se farmaaya: Khuda Tumhen hukm deta hai ke ek Gaay zabah karo bole ke aap Hamen maskhara banaate Hain farmaaya Khuda Ki Panaah Ke Main jaahilon Se hoon.
وَاِذَا لَقُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا ۚۖ وَاِذَا خَلَا بَعۡضُہُمۡ اِلٰی بَعۡضٍ قَالُوۡۤا اَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡ بِمَا فَتَحَ اللّٰہُ عَلَیۡکُمۡ لِیُحَآجُّوۡکُمۡ بِہٖ عِنۡدَ رَبِّکُمۡ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ 76 اور جب مسلمانوں سے ملیں تو کہیں ہم ایمان لائے اور جب آپس میں اکیلے ہوں تو کہیں وہ علم جو اللہ نے تم پر کھولا مسلمانوں سے بیان کیے دیتے ہو کہ اس سے تمہارے رب کے یہاں تمہیں پر حجت لائیں کیا تمہیں عقل نہیں - Aur Jab musalmanon Se Milen To kahen Ham Iman Laae aur Jab aapas Mein Akele hon to Kahen wo ilm Jo Allah ne Tum Par khola musalmanon Se bayaan Kiya dete Ho ke is Se Tumhare Rab ke yahan Tumhen per hujjat laaenge kya Tumhen Aqal Nahin.
وَمِنۡہُمۡ اُمِّیُّوۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ الۡکِتٰبَ اِلَّاۤ اَمَانِیَّ وَاِنۡ ہُمۡ اِلَّا یَظُنُّوۡنَ 78 اور ان میں کچھ اَن پڑھ ہیں کہ جو کتاب کو نہیں جانتے مگر زبانی پڑھ لینا یا کچھ اپنی من گھڑت اور وہ نرے گمان میں ہیں - Aur UN Mein Kuchh An-padh hain ke jo Kitab Ko Nahin Jante Magar zabaani padh lena ya Kuchh apni Man ghadat Aur wo nire gumaan mein hain.
اَفَتَطۡمَعُوۡنَ اَنۡ یُّؤۡمِنُوۡا لَکُمۡ وَقَدۡ کَانَ فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ یَسۡمَعُوۡنَ کَلٰمَ اللّٰہِ ثُمَّ یُحَرِّفُوۡنَہٗ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا عَقَلُوۡہُ وَہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ 75 Tarjuma-kanzul-Iman تو اے مسلمانو! کیا تمہیں یہ طمع ہے کہ یہ (یہودی) تمہارا یقین لائیں گے اور ان میں کا تو ایک گروہ وه تھا کہ اللہ کا کلام سنتے پھر سمجھنے کے بعد اسے دانستہ بدل دیتے، ف۱۲۶) To musalmanon kya Tumhen ye Tama (lalach) hai ke ye yahoodi tumhara yaqeen laenge aur un mein ka to Ek Giroh wo tha ke Allah Ka Kalam sunte phir samajhne ke baad use Danista Badal dete.
قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا ہِیَ ۙ اِنَّ الۡبَقَرَ تَشٰبَہَ عَلَیۡنَا ؕ وَاِنَّاۤ اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ لَمُہۡتَدُوۡنَ 70
بولے اپنے رب سے دعا کیجئے کہ ہمارے لیے صاف بیان کردے وہ گائے کیسی ہے بیشک گائیوں میں ہم کو شبہ پڑگیا اور اللہ چاہے تو ہم راہ پا جائیں گے -
Bole Apne Rab Se Dua keejiye ke Hamare Liye Saaf Bayan kar de wo gaae kaisi hai beshak gaaiyon Mein Ham ko Shuba pad gaya aur Allah Chahe To Hamaraah pa jaainge.
فَقُلۡنَا اضۡرِبُوۡہُ بِبَعۡضِہَا ؕ کَذٰلِکَ یُحۡیِ اللّٰہُ الۡمَوۡتٰی ۙ وَیُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ 73
تو ہم نے فرمایا اس مقتول کو اس گائے کا ایک ٹکڑا مارو اللہ یونہی مرُدے جلائے گا۔ اور تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے کہ کہیں تمہیں عقل ہو
To Ham Ne farmaya us Maqtool ko is gaee ka ek tukda Maro Allah Yoonhi murde Jilaaega aur tum Hen apni Nishaaniyaan Dikhaata Hai Ke Kaheen Tumhen Aqal Ho.
اَوَلَا یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا یُسِرُّوۡنَ وَمَا یُعۡلِنُوۡنَ 77
کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں-
kya tum Nahin Jante ke Allah Jaanta hai jo Kuch wo chupate hain aur jo Kuchh zaahir Karte Hain.
وَاِذۡ قَتَلۡتُمۡ نَفۡسًا فَادّٰرَءۡتُمۡ فِیۡہَا ؕ وَاللّٰہُ مُخۡرِجٌ مَّا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ۚ72
Tarjuma-kanzul-Iman
اور جب تم نے ایک خون کیا تو ایک دوسرے پر اس کی تہمت ڈالنے لگے اور اللہ کو ظاہر کرنا تھا جو تم چھپاتے تھے،
Aur jab Tum ne Ek hun Khoon kiya To Ek doosre par uski tohmat dalne Lage Aur Allah Ko zaahir karna tha jo tum chhupaate the.
الحمدللہ سبحان اللہ 25قسط سن لیں الحمدللہ
قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا لَوۡنُہَا ؕ قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ صَفۡرَآءُ ۙ فَاقِعٌ لَّوۡنُہَا تَسُرُّ النّٰظِرِیۡنَ 69
بولے اپنے رب سے دعا کیجئے ہمیں بتادے اس کا رنگ کیا ہے کہا وہ فرماتا ہے وہ ایک پیلی گائے ہے جس کی رنگت ڈہڈہاتی دیکھنے والوں کو خوشی دیتی،
Bole Apne Rab Se Dua Kijiye Hamen Bata De Uska Rang kiya hai,kaha wo farmaata Hai wo Ek Peeli gaae hai, jis ki Rangat dahdahaati (gahri chamakdaar)dekhne waalon ko khushi deti.
Ma Sha Allah, jazak Allah ❤
قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا ہِیَ ؕ قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ لَّا فَارِضٌ وَّلَا بِکۡرٌ ؕ عَوَانٌۢ بَیۡنَ ذٰلِکَ ؕ فَافۡعَلُوۡا مَا تُؤۡمَرُوۡنَ 68
بولے اپنے رب سے دعا کیجئے کہ وہ ہمیں بتادے گائے کیسی کہا وہ فرماتا ہے کہ وہ ایک گائے ہے نہ بوڑھی اور نہ اَدسر بلکہ ان دونوں کے بیچ میں تو کرو جس کا تمہیں حکم ہوتا ہے،
Bole Apne Rab Se Dua Keejiye ke wo Hamen Bata De gaae kaisi hai,kaha wo farmaata hai ke wo ek gaae hai na boodhii aur na adsar(bachiya) balke un donon ke beech Mein To Karo Jiska Tumhen Hukum hota hai.
ماشاء الّلہ عزوجل 💚🌹🤲
Allah ham sab ko Quran samjane ki tufeeq de Ameen
ثُمَّ قَسَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ فَہِیَ کَالۡحِجَارَۃِ اَوۡ اَشَدُّ قَسۡوَۃً ؕ وَاِنَّ مِنَ الۡحِجَارَۃِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنۡہُ الۡاَنۡہٰرُ ؕ وَاِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخۡرُجُ مِنۡہُ الۡمَآءُ ؕ وَاِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَہۡبِطُ مِنۡ خَشۡیَۃِ اللّٰہِ ؕ وَ مَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ 74
پھر اس کے بعد تمہارے دل سخت ہوگئے تو وہ پتھروں کی مثل ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ کرّے اور پتھروں میں تو کچھ وہ ہیں جن سے ندیاں بہہ نکلتی ہیں اور کچھ وہ ہیں جو پھٹ جاتے ہیں تو ان سے پانی نکلتا ہے اور کچھ وہ ہیں جو اللہ کے ڈر سے گر پڑتے ہیں اور اللہ تمہارے کوتکوں سے بے خبر نہیں،
phir us Ke baad Tumhare Dil sakht Ho Gae to wo pattharon ki misl hain balke un se Bhi zyada kade( sakt)Aur pattharon Mein To Kuchh wo Hain Jin Se NaDiyaan bah Nikalti Hain aur kuchh wo hain jo phat Jaate Hain To Unse pani nikalta hai aur kuchh wo hain jo Allah ke dar se gir padhte hain aur Allah Tumhare Kautukon( bure kamon) se Be-khabar Nahin.
Jazakallah khair Mufti Sahab
Allah aapko jazai kher de 🤗 ameen
MashaAllah, bohot behtareen
Assalamualaikum USTAD mufti sahab
jazzakallah khair
Apse dua ki guzaarish
Jjak allahu kheyra mufti sahb Allah ajre ajeem ata frmaye aap ko
Very very good program!
ماشاءاللہ 😊
Subhan Allah
Subhan Allah
سبحان الله عزوجل
SubhanAllah
قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ لَّا ذَلُوۡلٌ تُثِیۡرُ الۡاَرۡضَ وَلَا تَسۡقِی الۡحَرۡثَ ۚ مُسَلَّمَۃٌ لَّا شِیَۃَ فِیۡہَا ؕ قَالُوا الۡـٰٔنَ جِئۡتَ بِالۡحَقِّ ؕ فَذَبَحُوۡہَا وَمَا کَادُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ٪ 71
کہا وہ فرماتا ہے کہ وہ ایک گائے ہے جس سے خدمت نہیں لی جاتی کہ زمین جوتے اور نہ کھیتی کو پانی دے بے عیب ہے جس میں کوئی داغ نہیں بولے اب آپ ٹھیک بات لائے تو اسے ذبح کیا اور (ذبح) کرتے معلوم نہ ہوتے تھے
Kaha wo farmaata hai ke wo ek Gaae Hai Jis Se khidmat Nahin Li jaati ke zameen jote aur na kheti Ko Pani De be-aib Hai jismein Koee Daag Nahin Bole ab aap theek Baat Laae to use zabah Kiya aur zabah Karte Maloom Na Hote the.
Masha ALLAH .25 August .
Masa Allah
ماشاءاللہ
Mashallah
Allah ho Akbar
فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ یَکۡتُبُوۡنَ الۡکِتٰبَ بِاَیۡدِیۡہِمۡ ٭ ثُمَّ یَقُوۡلُوۡنَ ہٰذَا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ لِیَشۡتَرُوۡا بِہٖ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ فَوَیۡلٌ لَّہُمۡ مِّمَّا کَتَبَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ وَوَیۡلٌ لَّہُمۡ مِّمَّا یَکۡسِبُوۡنَ79
تو خرابی ہے ان کے لئے جو کتاب اپنے ہاتھ سے لکھیں پھر کہہ دیں یہ خدا کے پاس سے ہے کہ اس کے عوض تھوڑے دام حاصل کریں تو خرابی ہے ان کے لئے ان کے ہاتھوں کے لکھے سے اور خرابی ان کے لئے اس کمائی سے-
To kharabi Hai unke liye Jo Kitab Apne Hath se likhe phir kah Den ye Khuda Ke Pass se hai ke Is ke iwaz thode Daam Hasil karen to kharabi Hai un ke liye un ke Hathon ke likhe se aur kharabi un ke liye us kamaayi se.
Mashallah ❤
21 Ramzan 2023.
MashAllah
Assalamualaikum
Mashalllah Subhanallah
Dua ki guzarish
Hyderabad India
Very good program!
وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہٖۤ اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُکُمۡ اَنۡ تَذۡبَحُوۡا بَقَرَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَتَّخِذُنَا ہُزُوًا ؕ قَالَ اَعُوۡذُ بِاللّٰہِ اَنۡ اَکُوۡنَ مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ67
Tarjuma-kanzul-Iman
اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے فرمایا خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ایک گائے ذبح کرو بولے کہ آپ ہمیں مسخرہ بناتے ہیں فرمایا خدا کی پناہ کہ میں جاہلوں سے ہوں-
Aur jab Moosa ne apni qaum se farmaaya: Khuda Tumhen hukm deta hai ke ek Gaay zabah karo bole ke aap Hamen maskhara banaate Hain farmaaya Khuda Ki Panaah Ke Main jaahilon Se hoon.
A tattakhizunaa huzuwa. Tattakhizunu nahee hai. Jazaaka Allahu.
وَاِذَا لَقُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا ۚۖ وَاِذَا خَلَا بَعۡضُہُمۡ اِلٰی بَعۡضٍ قَالُوۡۤا اَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡ بِمَا فَتَحَ اللّٰہُ عَلَیۡکُمۡ لِیُحَآجُّوۡکُمۡ بِہٖ عِنۡدَ رَبِّکُمۡ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ 76
اور جب مسلمانوں سے ملیں تو کہیں ہم ایمان لائے اور جب آپس میں اکیلے ہوں تو کہیں وہ علم جو اللہ نے تم پر کھولا مسلمانوں سے بیان کیے دیتے ہو کہ اس سے تمہارے رب کے یہاں تمہیں پر حجت لائیں کیا تمہیں عقل نہیں -
Aur Jab musalmanon Se Milen To kahen Ham Iman Laae aur Jab aapas Mein Akele hon to Kahen wo ilm Jo Allah ne Tum Par khola musalmanon Se bayaan Kiya dete Ho ke is Se Tumhare Rab ke yahan Tumhen per hujjat laaenge kya Tumhen Aqal Nahin.
وَمِنۡہُمۡ اُمِّیُّوۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ الۡکِتٰبَ اِلَّاۤ اَمَانِیَّ وَاِنۡ ہُمۡ اِلَّا یَظُنُّوۡنَ 78
اور ان میں کچھ اَن پڑھ ہیں کہ جو کتاب کو نہیں جانتے مگر زبانی پڑھ لینا یا کچھ اپنی من گھڑت اور وہ نرے گمان میں ہیں -
Aur UN Mein Kuchh An-padh hain ke jo Kitab Ko Nahin Jante Magar zabaani padh lena ya Kuchh apni Man ghadat Aur wo nire gumaan mein hain.
Ayaat..67,68,69,70,71,72,73,74,75,76,77,78,79
MashaAllah
Surah Baqarah Ayat no. 67-79
اَفَتَطۡمَعُوۡنَ اَنۡ یُّؤۡمِنُوۡا لَکُمۡ وَقَدۡ کَانَ فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ یَسۡمَعُوۡنَ کَلٰمَ اللّٰہِ ثُمَّ یُحَرِّفُوۡنَہٗ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا عَقَلُوۡہُ وَہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ 75
Tarjuma-kanzul-Iman
تو اے مسلمانو! کیا تمہیں یہ طمع ہے کہ یہ (یہودی) تمہارا یقین لائیں گے اور ان میں کا تو ایک گروہ وه تھا کہ اللہ کا کلام سنتے پھر سمجھنے کے بعد اسے دانستہ بدل دیتے، ف۱۲۶)
To musalmanon kya Tumhen ye Tama (lalach) hai ke ye yahoodi tumhara yaqeen laenge aur un mein ka to Ek Giroh wo tha ke Allah Ka Kalam sunte phir samajhne ke baad use Danista Badal dete.
❤
21 RAMADAN 2024.
Aj say Start leya ha !
❤.